Sign in

Sabir Shakir

@sabirshakirary.bsky.social
3.9K followers 2 following 21 posts

Journalist/ Anchor

PostsRepliesMedia
Sabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 23/11/2024
اسلام آباد انتظامیہ اس کپڑے کو خود آگ لگا کر مخصوص ایجنڈا چلائے گی۔
615852
Sabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 22/11/2024
یہ پاکستان کا وزیر دفاع ہے۔ دہشت گردی کے خوفناک سانحے کے بعد کا ردعمل دیکھیے۔ کیسے جوکرز کو اسٹیبلشمنٹ نے مسلط کر چھوڑا ہے۔
510934
Sabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 22/11/2024
‏آزاد کشمیر میں احتجاج کیوں ہورہا ہے؟عوام کے مطالبات کیا ہیں ؟؟مین سٹریم میڈیا پر اس احتجاج کا مکمل بلیک آؤٹ کیوں ہے؟
28129
Sabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 21/11/2024
‏وزیر داخلہ محسن نقوی تباہ کر دیا پاکستان چیئرمین پی سی بی محسن نقوی تباہ کر دیا کرکٹ کو اس بندے نے جتنی پاکستان میں تباہی پھیلائی ہے شاید ہی 77 سالہ تاریخ میں کسی نے اتنی جلدی تباہی نہ پھیری ہو
413847
Sabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 21/11/2024
‏کچھ دن پہلے پولیس نے راجہ فیصل کے گھر چھاپہ مار کر پاؤں توڑ دیا تھا۔ ‏ابھی تک ہسپتال پڑا ہوا ہے
111445
Sabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 20/11/2024
بریکنگ نیوز اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔۔۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 804 بتائی جا رہی ہے جس سے جی ایچ کیو پنڈی کی بڑی بڑی دیواریں بھی ہل گئی ہیں۔۔
1322772
Sabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 20/11/2024
آئی جی پنجاب پولیس اور CCPO لاہور پرتگال میں پراپرٹی خریدنے اور پرتگال شفٹ ہونے کا سوچ رہے ہیں
611936
Sabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 20/11/2024
توشہ خانہ کیس سزا معطل، ضمانت منظور عدت کیس۔ بری سائفر کیس۔ بری القادر ٹرسٹ کیس۔ ضمانت منظور توشہ خانہ کیس 2۔ ضمانت عمران احمد خان نیازی
1728193
Sabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 19/11/2024
‏عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے غیر نظریاتی لوگوں کا صفایہ کرنے پر عاصم منیر کا شکریہ! ‏- علیمہ خان ⁦‪
1339093
Sabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 19/11/2024
‏کل عمران خان کی ضمانت کی درخواست ہے عدالت میں اگر کل عمران خان کو عدالت سے ضمانت مل جاتی ہے تو عمران خان خود 24نومبر کے احتجاج کو لیڈ کریں گے ،علیمہ خان
511032
Sabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 19/11/2024
‏عمران احمد خان نیازی نے مذکرات کیلئے جمعرات تک کا وقت دے دیا
213831
Sabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 19/11/2024
‏ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جس کا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا، عمران خان
14643178
Sabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 19/11/2024
‏احتجاج میں جو شامل ہو گا ہم یہ کر دیں گے وہ کر دیں فلانہ تمکانہ۔ ‏بندہ پوچھے ‏پاکستان جہیز میں لے کر ائے تھے کیا؟
49026
Sabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 19/11/2024
‏بشری بی بی عمران خان کی اہلیہ ہیں خان کی رہائی کیلئے کوشاں ہیں عمران خان کی بہنیں علیمہ خان عظمی خان نورین خان بھی کوشش کررہی ہیں ‏اس پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی پریشان کیوں ہے؟
25215
Sabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 19/11/2024
‏کنٹینرز درکار ہیں اسلام آباد پولیس نے 400 کنٹینرز مانگ لیے
930371
Sabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 18/11/2024
‏جو تھا نہیں ہے، جو ہے نہ ہو گا، ‏یہی ہے اک حرفِ محرمانہ ‏قریب تر ہے نُمود جس کی، ‏اُسی کا مشتاق ہے زمانہ ‏جہانِ نَو ہو رہا ہے پیدا، وہ عالمِ پِیر مر رہا ہے ‏جسے فرنگی مُقامِروں نے بنا دیا ہے قِمار خانہ ‏ہَوا ہے گو تُند و تیز لیکن چراغ اپنا جلا رہا ہے ‏وہ مردِ درویش جس کو حق نے دیے ہیں اندازِ خسروانہ
05511
Sabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 18/11/2024
‏نکاح تو ہوا ہی نہیں ابھی تو سول پارٹنرشپ پر کام چل رہا ہے
55010
Sabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 18/11/2024
‏نکاح تو ہوا ہی نہیں ابھی تو سول پارٹنرشپ پر کام چل رہا ہے
4366
Sabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 18/11/2024
‏سعودی عرب نے سوشل میڈیا میں زیرگردش تصویر کو جعلی قرار دیا ہے اور وضاحت بھی جاری کی ہے
2329
Sabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 18/11/2024
‏اسلام آباد کیلیے دوماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ ‏عوامی دفعہ 804 کو فرق پڑے گا؟؟
720253