Mutaal Baig @mutaalbaig.bsky.social · 19/12/2024فوج کے اثاثے آپ پر کیوں چڑھ دوڑے ہیں؟ کیونکہ آپ نے عسکری مصنوعات کا بائیکاٹ کررکھا ہے۔ بائیکاٹ کرنے سے کمپنیز کے شئیرز کی قیمتیں گررہی ہیں۔ ڈسکانٹ لگانے پر بھی کوئی خرید نہیں رہا۔ عسکریت کو تکلیف ہے۔ تکلیف میں اضافہ کیجیے۔ بائیکاٹ پر توجہ دیجیے۔ 000
Reposted by Mutaal BaigPTI @pti-media-force.bsky.social · 18/12/2024سات ایسی وجوہات جن کی وجہ سے ہمارے لئے سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنا ضروری ہو چکا ہے۔ عمران خان 0174
Reposted by Mutaal BaigAkhtar Muhammad @akhtarswati.bsky.social · 15/12/2024@wasimniazi804.bsky.social @fat9t.bsky.social @zahirali471.bsky.social @hamidsandhu.bsky.social @gulfamabbas.bsky.social @mutaalbaig.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں فالو کریں اور فالو بیک لیں ایک دوسرے کو بڑھنے میں مدد کریں 💯 فالو بیک ملے گا♥️ 287
Reposted by Mutaal BaigRick Wilson @therickwilson.bsky.social · 14/12/2024I just posted this on Twitter with no note. I'm conducting a little experiment. Results to follow. 1315298185040
Reposted by Mutaal BaigPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 14/12/202426 نومبر سانحہِ ڈی چوک اسلام آباد کے شہداء کے لیے قرآن خوانی وتعزیتی اجتماع کل 15 دسمبر بروز اتوار باغ ناران حیات آباد پشاور میں ہوگا،اپنے ان عظیم شہداء کی قربانی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اس شہداء اجتماع میں شریک ہوں۔ 38740
Mutaal Baig @mutaalbaig.bsky.social · 13/12/2024ایک یہ بھی وجہ ہے کہ دنیا میں پاکستان کے لئے پالیسیز سخت اور انڈیا کے لئے نرم ھوتی جارہی ہیں کیونکہ ایسے اہم محاذ پر ایسے ڈفرز مسلط کریں گے تو نتیجہ ایسا ہی نکلے گا۔۔ 050
Mutaal Baig @mutaalbaig.bsky.social · 13/12/2024پاکستان کے اصلی شہید، اللہ تعالیٰ ان پر اپنی خاص رحمت فرمائے، آمین 010
Reposted by Mutaal BaigRj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 12/12/2024@guriya.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social @ptimadrid2.bsky.social @fat9t.bsky.social @zahirali471.bsky.social @hamidsandhu.bsky.social @gulfamabbas.bsky.social @mutaalbaig.bsky.social @1gijl.bsky.social @ayeshapti.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں bsky.socialbsky.socialBlueskySocial media as it should be. Find your community among millions of users, unleash your creativity, and have some fun again. 496
Mutaal Baig @mutaalbaig.bsky.social · 12/12/2024اہم ترین🚨 سردخانےمیں مزید ڈیڈ باڈیز کا انکشاف ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور پولیس میں مزید 35لاشیں ایک دوسرے کےکھاتےمیں ڈالنےکی جنگ🔻 111
Reposted by Mutaal BaigPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 12/12/2024Supreme Court is hearing the case of Military Trials again this week, hoping justice is served and military trials are ruled unconstitutional These people and their families have been suffering for a very long time now 410567
Mutaal Baig @mutaalbaig.bsky.social · 12/12/20248 لاکھ فوجی اور 20 لاکھ پولیس اور رینجرز صرف 174 چوروں کو بچانے کے لئے 24 کروڑ عوام کو مار رہی ہے شرم کرو...!!!! 000
Reposted by Mutaal Baigshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 11/12/2024عمران خان نے قیادت اور اپنی تمام پارٹی کو صاف صاف بول دیا ہے کہ اگر کسی کو میرے فیصلے سے اختلاف ہے تو وہ استعفیٰ دے کر پارٹی چھوڑ کر جا سکتا ہے، اجمل جامی 0115
Reposted by Mutaal BaigInayat khan @inayatkhan921.bsky.social · 11/12/2024اپنے فوجی بچوں سے پوچو کی گولی کیو چلای 1205
Reposted by Mutaal BaigPTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 11/12/2024 0153
Reposted by Mutaal BaigReborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 11/12/2024بڑا دُشمن بنا پھرتا ہے سوشل میڈیا کے بچوں سے ڈرتا ہے بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ 0259
Mutaal Baig @mutaalbaig.bsky.social · 11/12/2024ملکو گانا نہیں گاۓ گا، افکار علوی شعر نہیں کہے گا، انور مقصود مزاح نہیں لکھے گا، بارہ سالہ بچہ پمفلٹ نہیں بانٹے گا ، کرسٹیز ڈونٹ نہیں بناۓ گا تو کیا قومُ کی راۓ بدل جاۓ گی؟ 020
Reposted by Mutaal BaigFitrition pk💙 @fatimaniazi804.bsky.social · 27/11/2024یقین نہیں آرہا کہ نماز پڑھتے ہوئے شخص کو اپنے پاکستانی مسلمان نے ہی نیچے پھینک کر شہید کردیا شاہد کوئی صہونی بھی ایسا نہ کرتا۔ اللہ اس ظالم کو دنیا میں ہی عبرت کا نشان بنا دے۔ 011
Mutaal Baig @mutaalbaig.bsky.social · 10/12/2024پتلونیں اُتار کر اُلٹے لیٹنے والے بھڑوے ہمیں بتاتے رہے ہیں کہ ہم بم باندھ کر ٹینکوں کے نیچے لیٹے تھے.!! 000
Reposted by Mutaal BaigFitrition pk💙 @fatimaniazi804.bsky.social · 10/12/2024 غیر ممنوع اشیاء میں پلیز اسکو بھی ایڈ کر لیں #بائیکاٹ_فوجی_مصنوعات #گولی_کیوں_چلائی 042
Mutaal Baig @mutaalbaig.bsky.social · 10/12/2024کابل سے ڈھاکہ اور ڈھاکہ سے دمشق تک ایک ہی کہانی ہے کہ غیر مقبول اور وراثت میں اقتدار حاصل کرنے والوں کا دور اب گزر چکا۔۔🔥 وقار احمد کھرل 🇵🇰 000
Reposted by Mutaal BaigPti overseas italy🇮🇹 @zafaritaly.bsky.social · 09/12/2024بائیکاٹ عسکری پراڈکٹ❌ #گولی_کیو_چلائی 0118
Mutaal Baig @mutaalbaig.bsky.social · 09/12/2024خیبرپختونخوا کابینہ کے فیصلے کے تحت IG پولیس اسلام آباد اور600 پولیس اہلکاروں پر FIR درج کرانے کیلئے پشاور تھانے میں درخواست جمع کرادی گئی۔ تھانہ شرقی پشاور میںIG اسلام آباد کےخلافFIR درج کرنے کیلئے درخواست جمع کرائی گئی اور درخواست محکمہ انتظامیہ kpk کے اسٹیٹ افسر نے جمع کرائی۔ 000
Reposted by Mutaal BaigEnkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 25/11/2024مفاہمت نہیں ہوگی۔ مزاحمت ہوگی۔ پھر احتساب ہوگا۔ یہ نہ دور مفاہمت والا ہے۔ نہ یہ نسل مفاہمت والی ہے۔ نہ یہ لیڈر مفاہمت والا ہے۔ 0127
Reposted by Mutaal BaigEnkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 29/11/2024جنرل خنزیر نے قتل عام بھی اس لیے کیا کہ لوگ نہیں نکلیں گے۔ جنازے اٹھانے کے تیسرے روز پختونخواہ اسمبلی گونج رہی ہے کہ ہم نکلیں گے۔ خنزیرا ہم آئیں گے!!! 3235
Reposted by Mutaal BaigEnkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 07/12/2024قابض گروہ سرحدیں عبور کرتے ہوئے اپنا تسلط بڑھاتے ہوئے 0177
Reposted by Mutaal BaigRj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 09/12/2024@shahzadgill202.bsky.social @ptimadrid2.bsky.social @fat9t.bsky.social @zahirali471.bsky.social @hamidsandhu.bsky.social @gulfamabbas.bsky.social @mutaalbaig.bsky.social @1gijl.bsky.social @r2j8.bsky.social @ayeshapti.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں 1239
Reposted by Mutaal BaigSabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 09/12/2024چین میں تو چینی ہونے چاہیے یہ گورے کون گیے ان کے ساتھ🤔 165
Reposted by Mutaal BaigRj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 08/12/2024@ptimadrid2.bsky.social @fat9t.bsky.social @zahirali471.bsky.social @hamidsandhu.bsky.social @gulfamabbas.bsky.social @mutaalbaig.bsky.social @1gijl.bsky.social @r2j8.bsky.social @ayeshapti.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں @rjrafiq.bsky.social 6157
Reposted by Mutaal BaigReborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 08/12/2024گولی کیوں چلائی فرعون کے بچے سپاہی او۔🔫🔫 1129
Reposted by Mutaal BaigMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 08/12/2024”شرم کرو تم خود کو پاکستانی کہتے ہو جو گولیاں تم چلاتے ہو وہ ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے دی ہوئی ہے آپ آئین اور قانون کو نہیں مانتے ہم آئین اور قانون کو مانتے ہے ہمیں دیوار سے نہ لگایا جائے“:- 0198
Reposted by Mutaal BaigPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 08/12/2024اسد خاندان کا 50 سالہ اقتدار ختم عوام کا جشن۔ انشاللہ ادھر بھی شریف زرداری دور ختم ہوگا 0143
Reposted by Mutaal BaigAyesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 08/12/2024اغواء کاروں نے انور مقصود صاحب کو بھی اغواء کر لیا۔ 372