Sign in

kmughal.bsky.social

@kmughal.bsky.social
456 followers 449 following 20 posts
PostsRepliesMedia
kmughal.bsky.social @kmughal.bsky.social · 23/11/2024
‏🚨اہم ترین پولیس کو بلوچستان میں لینے کے دینے پڑ گئے۔ سالار خان کاکڑ کے قافلے کے کارکن پولیس نے اٹھائے تو کارکنان نے SHO کو اٹھا لیا بعد میں SHO کے بدلے پولیس کو کارکن دینا پڑ گیا۔
010
kmughal.bsky.social @kmughal.bsky.social · 21/11/2024
جلد آرہا ہے سلطان بن کر ❤️
030
kmughal.bsky.social @kmughal.bsky.social · 21/11/2024
یہ صاحب کون سی ڈیلوری کی بات کر رہےہیں
010
kmughal.bsky.social @kmughal.bsky.social · 21/11/2024
اسلام آباد کی مختلف شاہراہوں کو بند کرنے کےلئے کنٹینرز لگانے کا عمل شروع
031
kmughal.bsky.social @kmughal.bsky.social · 20/11/2024
*ہم سب کیلئے پاکستان تحریک انصاف کا نعرہ "اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟" کو ثابت کرنے کا وقت آچُکا، قوم نے فیصلہ کرنا ہے کیا وہ غلامی کریں گے؟ پی ٹی آئی کا نظریہ جنون ہے، جنون مرتا نہیں بڑھتا ہے، علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!*
001
kmughal.bsky.social @kmughal.bsky.social · 20/11/2024
‏عمران خان سے کمبل تک چھین لیا تھا۔ عمران خان کے سیل کی دو ہفتے بجلی بند رکھی گئی۔ عمران خان کو سخت اذیت دی گئی۔ کسی سے اس کو ملنے نہیں دیا گیا۔ وہ وقت گزر گیا۔ ‏کل بھی علی امین کی ملاقات کروائی گئی آج پھر ہورہی ہے۔ تحریک انصاف کی قیادت کو سمجھ لینا چاہیے کہ خوف صرف آپ کے نکلنے کا ہے۔( Enkidu)
010
kmughal.bsky.social @kmughal.bsky.social · 19/11/2024
کون کون ہے جس نے عمران ریاض خان کے کہنے پے بلیو سکائی پے اکانٹ بنایا
221
kmughal.bsky.social @kmughal.bsky.social · 19/11/2024
ووٹ سے شاعر کی مُراد بوٹ سے ہے 😜
010
kmughal.bsky.social @kmughal.bsky.social · 19/11/2024
🚨‏شاہ محمود قریشی ،ڈاکٹر یاسمین راشد ،عمر سرفراز چیمہ ،میاں محمود الرشید ،اعجاز چوہدری ،نے جناح ہاؤس کے باہر توڑ پھوڑ کے مقدمے میں فرد جرم عائد کرنے کے اقدام کو چیلنج کر دیا
030
kmughal.bsky.social @kmughal.bsky.social · 19/11/2024
🚨‏علی امین گنڈاپور اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ *عمران خان سے ملاقات ہو گی*
020
kmughal.bsky.social @kmughal.bsky.social · 19/11/2024
اسلام عليكم
020