Sign in

Muhammad Waseem PTI

@waseem804.bsky.social
2.5K followers 5.5K following 81 posts

😍خان صاحب کا سپاہی 😍پاکستان کے اصلی مالک🥰 😍آزاد سوچ کا مالک😍آزادی کا بھوکا😍

PostsRepliesMedia
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 16/03/2025
تو پاکستانیوں روزے کیسے چل رہے ہیں؟
010
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 15/12/2024
السلام علیکم
110
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 26/11/2024
لمبی جنگ کے بعد ابھی گھر آیا ہوں تھوڑی دیر آرام کرنے کے لئے مقابلہ انشاءﷲ ہم ہی جیتیں گے بس آپ دعاؤں میں یاد رکھنا
0132
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 25/11/2024
کل سارا دن احتجاج میں رہا اور آج بھی صبح صبح نکل گیا تھا اب گھر آیا ہوں تو ٹھنڈ کی وجہ سے بخار لگ رہا ہے کچھ دیر آرام کرنے کے بعد دوبارہ جانا ہے آپ لوگ بھی مہربانی کرکے گھروں سے نکلیں
082
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 24/11/2024
سب بھائیوں سے دعا کی درخواست ہے
051
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 23/11/2024
سب بھائیوں سے درخواست ہے کل لازمی نکلیں میں بھی ضرور جاؤنگا اسلئے اب سونے لگا ہوں
053
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 23/11/2024
آخر گرین کپڑاقیوں لگا رہے ہیں؟ میرے حساب سے تو یہ لوگ chormakey کا استمال کرکے فوٹیج چینج کرکے بے گناہ لوگوں کو سزائیں دیں گے لیکن کل عوام کو ہاتھوں بہت بوری والی مار پڑنے والی ہے حکومت کو
072
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 23/11/2024
موحسن نقوی کا دن میں دوسری بار گوہر علی خان سے رابطہ احتجاج ملتوی کرنے کی درخواست
151
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 23/11/2024
سالار خان کا قافلہ پشاور پہنچ گیا
040
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 22/11/2024
مجھ جیسے کو پتا ہے کے یہ کس کے کارنامے ہیں تو مولانا کیسے انجان ہیں؟
062
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 22/11/2024
احتجاج ہوگا اور ضرور ہوگا پارٹی کا فیصلہ
091
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 22/11/2024
انشاءﷲ🥰
192
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 22/11/2024
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے
010
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 22/11/2024
‏وزیراعلیٰ ہاؤس میں پی ٹی آئی کا اہم اجلاس شرو
031
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 22/11/2024
شب بخیر پاکستان 24 نومبر نکلنا ہے سب نے یاد رکھنا
020
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 22/11/2024
لعنتیوں سچ بولنا سیکھو یہ کیا ڈرامہ ہے کے ریپیرنگ کی وجہ سے بند کر رہے ہیں صاف صاف لکھو کے ڈر گئے ہیں
031
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 22/11/2024
میں ویسے گالی نہیں دیتا لیکن یہ کنجری واقعہ #parachinar پر بھی سیاست کر رہی ہے
130
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 22/11/2024
ڈر اسے کہتے ہیں
131
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 22/11/2024
پاکستانیوں کو ہر حال میں 24 کو اپنی آزادی کے لیے نکلنا ہو گا میرے اوپر دو قاتلانہ حملے ہوئے چار گولیاں لگیں میں اقتدار کے لیے نہیں بلکہ قوم کی آزادی کے لیے لڑ رہا ہوں۔ عمران خان کا پیغام
1103
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 22/11/2024
بی بی کے بیان پر گھنگرو توڑنے والو پہلی بات تو بی بی نے سعودیہ کا نام نہیں لئے کال تو کہیں سے بھی آ سکتی ہے امریکا اسرائیل لندن
100
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 21/11/2024
ایک دفع ضرور پڑھیں
1144
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 21/11/2024
پاراچنار میں آج جو کچھ ہو رہا ہے اسکا زمیدار کون ہے؟
030
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 21/11/2024
پاکستانیوں کو ایک سنہری موقع ملا ہے بدلہ لینے کا اپنے اوپر ہوئے ہر ظلم کا حساب لینے کا تو لہذا گھروں سے نکلنا ہے 24 نومبر کو
195
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 21/11/2024
گزشتہ رات dsp مہر بشیر حراج کی سربراہی میں ڈاکٹر ریاض لنگ کے گھر پر پولیس حملہ آور ہوئ اور " ریاض لنگ کی بیٹی کے ہاتھوں کی انگلیاں توڑ دیں ایسے خبیثوں کو لٹکانا چاہیے
11210
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 21/11/2024
علیمہ خان عمران خان کے ساتھ بلکل ویسے کھڑی ہیں جیسے قائد اعظم کے ساتھ محترمہ فاطمہ جناح کھڑی تھیں
1133
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 21/11/2024
بلوچستان نے اگر مسنگ پرسن کا مسئلہ حل کرنا ہے تو 24 نومبر کو گھروں سے نکلیں
0123
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 21/11/2024
جنہوں نے فالو بیک نہیں کرا ہے لہذا کر دیں ورنہ میں ان فالو کر دونگا
170
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 21/11/2024
تو کس کس کی تیاری ہے فائنل کال کی؟
0113
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 21/11/2024
ایک طرف تو خبیث کے بچے احتجاج موخر کرنے کے لئے ترلے کر رہے ہیں اور دوسری طرف یزیدیت دکھا رہے ہیں لیکن اس دفع احتجاج ہوگا اور آپ کی سیاسی قبریں کھودیں گے ہم
072
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 21/11/2024
السلام علیکم پاکستان
250
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 20/11/2024
سب بہن بھائیوں کو اللّه حافظ ہم سب کے لیر اللّه پاک آسانی کرے امین
081
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 20/11/2024
عمران خان صاحب کو روالپنڈی کیس میں گرفتار کر لیا گیا
180
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 20/11/2024
میری پوسٹ کس کس کو دکھ رہی ہے؟
3110
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 20/11/2024
حالات تو بتا رہے ہیں کے شیر آنے والا ہے
3214
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 20/11/2024
پاکستان کے اصلی مالک و وارث ہم عوام ہیں لہذا اپنی طاقت کو پہچانے اور اپنے لئے اور اپنی آنے والی نسل کے لیتے نکلیں
282
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 20/11/2024
شکر الحمدلله🥰
0141
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 20/11/2024
Imran Khan bail approved . Will he be released ? Yes Or No
010
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 20/11/2024
یہ فائنل کال ہے سب نے پہنچنا ہے کوئی بہانہ نہیں چلیگا عمران خان زندہ آباد
051
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 20/11/2024
آپ لوگوں کو لیا لگتا ہے احتجاج ہوگا کے نہیں ہم لوگ تو تیار بیٹھے ہیں احتجاج کے لئے
173
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 20/11/2024
♥السلام علیکم ♥ جتنے لوگ ایکٹو ہیں سلام کا جواب دیں
230
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 19/11/2024
یقین مانے پٹواری جانتے ہیں کے انھوں نے یہاں بھی ذلیل ہونا لیکن انکی مجبوری ہے اس پلیٹ فارم پر آنے کی
291
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 19/11/2024
اٹک پر اٹکانے والے کو ایک دفع تو جوتا پڑ جانا چاہیے
051
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 19/11/2024
میں نے جن جن کو فالو کرا ہے مہربانی کرکے فالو بیک کردیں ایک دوسرو کو سپورٹ کریں
050
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 19/11/2024
خان صاحب کا پیغام
132
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 19/11/2024
فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں فورن
030
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 19/11/2024
فیک نیوز الرٹ
123
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 19/11/2024
جیو والے ایک دن کتے کی موت مریں گے
023
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم پاکستانیوں
040
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 18/11/2024
Imran Khan Zindabad😍
071
Muhammad Waseem PTI @waseem804.bsky.social · 18/11/2024
پاکستانیوں اپنا حق لئے بغیر واپس نہیں جانا ہم نے یہ ذہن نشین کرلیں سب #BlueSky
161