Sign in

Anila pti

@anila09.bsky.social
360 followers 237 following 5 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Anila pti
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 19/11/2024
‏کبھی کسی نے سوچا نہیں تھا کہ یہ نیم خواندہ سی قوم ڈھول چمٹے واجے جھاڑو جیسے نشانات ڈھونڈ ڈھونڈ کر فوج اور اسکی الیکشن مینجمنٹ کو الٹا دے گی۔ شاید کچھ لوگ شکوک و شبہات کا شکار ہوں۔ لیکن یہ قوم چوبیس تاریخ کو عاصم منیر کو سر کے بل پٹخنے والی ہے۔ انتظار فرمائیے۔
2169
Reposted by Anila pti
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 19/11/2024
بارہ جماعت پاس دماغ آپ کو کبھی مایوس نہیں کرے گا۔ ادارہ بارہ جماعت پاس کو بہت آسانی سے اس لیے سمجھ لیتا ہے کہ ادارہ خود مبلغ بارہ جماعت پاس ہے۔ ( اس دور میں بارہ بھی بہت ہوتی تھیں) حل صرف ایک ہے۔ نکلو!!!!
0147
Reposted by Anila pti
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 19/11/2024
‏عاصم منیر دو سال سے ایس آئی ایف سی میں اتنے پیسے نہیں لا سکا جتنے تحریک انصاف کی اپیل پر دو گھنٹے میں اوورسیز پاکستانی تحریک انصاف کو عطیہ کرچکے ہیں۔ لخ اوئے جرنیلا!
2168
Reposted by Anila pti
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 19/11/2024
تاریخ انہیں سنہری حروف میں یاد رکھے گی
0209
Reposted by Anila pti
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 19/11/2024
اے بند دماغ جرنیلا !!!! تمہیں اندازہ ہی نہیں تمہارا کتنا نقصان ہوچکا۔ تمہاری یہ غلط فہمی بھی ایک ہفتے کے اندر اندر ختم ہونے والی ہے کہ عمران خان تمہارے ساتھ مذاکرات کے لیے بڑا بیتاب ہے۔
083
Reposted by Anila pti
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 19/11/2024
‏علی امین گنڈا پور صاحب !!!! تمام قیدیوں کی رہائی اور مقدمات کے اخراج سے قبل اگر آپ نے مذاکرات شروع کردیے اور آپ کو ٹھنڈی ہوائیں آنا شروع ہوگئیں اور اچھی خبروں کی امید آنا شروع ہوگئی تو آپ اپنے سیاسی تابوت میں آخری کیل ٹھونک دیں گے۔ اتنا بوجھ اٹھائیے گا جتنی آپ کی کمر برداشت کرسکے۔
1134
Reposted by Anila pti
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 19/11/2024
‏ہمیں وہ فوج چاہیے جو سرحدوں پر دفاع کرے وہ فوج نہیں چاہیے جو بوڑھی مائیں اغوا کرے ہمیں وہ فوج چاہیے جو قوم کے شانہ بشانہ چلے ہمیں وہ فوج نہیں چاہیے جو قوم کو نشانہ بنائے ہمیں وہ فوج چاہیے جو سیاست سے دور رہے وہ فوج نہیں چاہیے جو ڈونلڈ لو سے مجبور رہے ہمیں وہ فوج نہیں چاہیے جو عوام دشمن غدار ہو
183
Reposted by Anila pti
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 19/11/2024
‏اب نہ نکلو گے، تو کب نکلو گے؟ جان جائے گی تو تب نکلو گے؟ بُت سبھی خوف کے گِر جائیں گے، تم کفن باندھ کے، جب نکلو گے! ‎#نومبر24_خان_کی_کال ‎#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
0219
Reposted by Anila pti
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 19/11/2024
اگر کسی پٹواری کو یہ لگتا ہے کہ وہ یہاں بلو سکائی پر اکے یوتھیوں سے جان چھڑا لے گا تو یہ ان کی غلط فہمی ہوگی
2167
Reposted by Anila pti
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان کے جتنے بھی سپورٹرز ہیں وہ یہاں پر ا کر کمنٹ میں اپنا نام لکھ کے اور ایک دوسرے کو فالو ضرور کریں ہم نے اس پلیٹ فارم پر کسی پٹواری کو قبضہ نہیں کرنے دینا شکریہ
14187
Reposted by Anila pti
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 19/11/2024
‏ابھی موبلائزیشن کے ، کیمپین کے ، آگاہی کے پانچ دن باقی ہیں جرنیلا ! تم آج ہی ادھڑے ادھڑے پھٹے پھٹے دکھائی دے رہے ہو
2196
Reposted by Anila pti
Enkidu Reborn @enkidu-reborn.bsky.social · 18/11/2024
‏آئینی ترمیم بھی کروائی آئینی بنچ بھی بنوا لیا توسیع بھی لے لی۔ لیکن نہ پاک فوج کی عزت بحال ہوئی نہ ملک میں استحکام آیا۔ مان لو کہ اس نے فوج برباد کردی ہے۔ #imrankhan
127115
Reposted by Anila pti
Nadeem Q @ndqr.bsky.social · 19/11/2024
A, 4 آج کے جدید اسمارٹ فونز کے مقابلے میں یہ فون بہت سادہ تھا، مگر اس کی ایجاد نے موبائل ٹیکنالوجی کے لیے بنیاد فراہم کی۔ (کاپی) @anila09.bsky.social
021
Anila pti @anila09.bsky.social · 18/11/2024
پتہ نہیں عمران خان نے کون سی ٹریننگ دی ہے عوام کو نا آگ سے ڈرتے ہیں نا گولی سے 24 سے پہلے بات کر لینی چاہئے رانا ثنا اللہ
2146
Anila pti @anila09.bsky.social · 18/11/2024
ٹکٹ ہولڈرز کے پاس بھاگنے کے تمام رستے بند ہو چُکے ہیں، اِنہیں بندے نکالنے ہی پڑیں گے ورنہ پارٹی سے خود نِکل جائیں گے
061
Reposted by Anila pti
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 @zia1o.bsky.social · 18/11/2024
#PTI_Followers وعدے کے عین مطابق 👇 @anila09.bsky.social @sababashir80.bsky.social @cupid001.bsky.social @faizakhanm.bsky.social @iamfarha.bsky.social @ranan786.bsky.social @gh0888.bsky.social @hadias1.bsky.social @myasin-100186.bsky.social @fach1.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں
196335
Anila pti @anila09.bsky.social · 18/11/2024
یاد اس کی دھیرے دھیرے جائے گی جا کے پھر سو بار واپس آئے گی عالمی ہے مسکراہٹ کی زبان یہ زبان سیکھو بہت کام ایگی شب بخیر
3112
Anila pti @anila09.bsky.social · 18/11/2024
‏اتنے سنجیدہ نہ بنو کہ زندگی میں چھوٹے موٹے پنگے انجوائے کرنا بھی بھول جاؤ کونسا ھمیشہ آپ نے دنیا میں رہنا ھے جو آپکے بنائے گئے معیاری خول سے نکل نہ سکو 🤭
‏اتنے سنجیدہ نہ بنو کہ زندگی میں چھوٹے موٹے پنگے انجوائے کرنا بھی بھول جاؤ 
کونسا ھمیشہ آپ نے دنیا میں رہنا ھے جو آپکے بنائے گئے معیاری خول سے نکل نہ سکو 🤭
3112