Siddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 22/11/2024ہاسٹل سٹی کے ہاسٹلز کسی قانون کے تحت خالی نہیں کروائے جا سکتے ، سٹوڈنٹس کو نہ تو ہاسٹل چھوڑنے چاہئیں اور نہ ان دھمکیوں میں آنا چاہئے بلکہ وکلاء سے مشاورت کرکے دھمکیاں دینے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کریں 914646
Siddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 21/11/2024اسلام آباد پولیس ہاسٹل سٹی میں جا کر ہاسٹل مالکان کو تھریٹ کررہی ہے کہ ہاسٹل خالی کروائیں 618457
Siddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 20/11/2024عمران خان جتنے کیسوں میں گرفتار تھے ان میں سزائیں یا تو معطل ہو چکی ہیں یا بریت ہو چکی ہے یا ضمانتیں ہو چکی ہیں اب عمران خان 9 مئی کے بوگس کیسوں میں گرفتار ہیں 28 نومبر تاریخ ہے 14328107
Siddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 20/11/2024عمران خان واحد لیڈر ہیں جو ڈیل کرکے نہیں بلکہ قانونی جنگ لڑ کر فتح یاب ہوکر واپس آ رہے ہیں 2130990
Siddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 19/11/2024ہم ان سے بات کرنا چاہتے ہیں مگر ان کے پاس اختیار کوئی نہیں! مہربانو قریشی اختیار بےشک نہ ہو مگر آپ کہہ تو سکتے ہیں کہ ہم سیاستدانوں سے بات کرنا چاہتے ہیں !عاصمہ شیرازی یہ تو ایسا ہی ہےکہ کسی گھر میں مسئلہ سلجھانے جاؤں اور باہر کھڑے چپڑاسی سے بات کر کےواپس آجاؤں! مہربانو قریشی ۔۔ 25536161
Siddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 19/11/2024خیبرپختونخوا میں عمران خان کی حکومت کو 12 سال ہو گئے ہیں لیکن ایک بار بھی عمران خان کے بچوں نے حکومتی معاملات میں مداخلت نہیں کی، لیکن جب جب شریف خاندان حکومت میں آتا ہے ان کے بچے وی آئی پی ہو جاتے ہیں اور تمام بیوروکریسی کے تبادلے کرتے ہیں اپنے لوگوں کو نوازنے کیلئے 517661
Siddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 19/11/2024جسٹس محمد علی مظہر کے آئینی بنچ میں بیٹھ کر ریمارکس سے اندازہ ہو رہا ہے کہ اب سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی کوئی اہمیت نہیں رہ گئی ۔ چیف جسٹس نہ تو سوموٹو لے سکتا ہے نہ ہی اسکے پاس 184 کا اختیار رہ گیا ہے۔ 713124
Siddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 19/11/2024بریکنگ: بنوں سے کل اغوا ہونے والے 7 پولیس اہلکار بازیاب، مقامی مشران کی مداخلت کے بعد اہلکاروں کو رہا کیا گیا 719848
Siddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 19/11/2024مذاکرات اُن سے ہوں گے جن کے پاس پاور ہے، عمران خان 12479104
Siddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 19/11/2024اہم ، عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں آج بھی 342 کے سوال نامے کے جوابات جمع نہیں کروائے گئے عدالت نے بشری بی بی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کردی عدالت نے 79 سوالات کے جوابات کل جمع کرانے کا حکم دے دیا 328975
Siddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 19/11/2024بڑی خبر ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کی 16 افراد کو بطور عدالتی گواہ طلبی کی درخواست کے اہم ناموں میں کون کون شامل ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 28212
Siddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 18/11/2024🚨 حکمومت کی جانب سے وفاقی پولیس پر24نومبر کا احتجاج روکنے اور ناکام بنانے کے لیے شدید دباؤ۔افسران و اہلکاروں کے گھر جاننے پر پابندی عائد۔تھانوں میں ہی رہائش رکھنے اور آرام کرنے کی ہدایات،ذرائع کے مطابق24نومبرکا احتجاج روکنے کے لیے5سو کنٹینر 60ہزار آنسو گیس شیلز45ہزارربڑ کی گولیاں4 ہزار پیلٹ گنز 14485116
Reposted by Siddique JaanImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 18/11/2024اوریا مقبول جان کو آج سیشن عدالت پیش کی اگیا۔۔3 مرتبہ لاہور ہائیکورٹ انکی ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر کہ دوبارہ سماعت ملتوی کر دیتی ہے۔۔اوریا مقبول جان کو بھی غیر معینہ مدت کےلیے پابند سلاسل کردیا گیا ہے۔۔ 22455143
Reposted by Siddique JaanSabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 18/11/2024اسلام آباد کیلیے دوماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ عوامی دفعہ 804 کو فرق پڑے گا؟؟ 720253
Siddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 18/11/2024صداقت عباسی نے شدید تشدد برداشت کیا لیکن عمران خان سے بےوفائی نہیں عدالت میں دیا گیا بیان سامنے آگیا- 527869