Sign in

tariqbajwa.bsky.social

@tariqbajwa.bsky.social
434 followers 332 following 44 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 06/03/2025
0146 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
mrsjunaidahmed.bsky.social @mrsjunaidahmed.bsky.social · 01/02/2025
1142 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 02/02/2025
‏اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کی 160 سے زیادہ ججمنٹس میں سے کوئی ایک بھی عالمی سطح پر نظیر نہیں بن سکی جبکہ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سرفراز ڈوگر کی 59 ججمنٹ میں سے 42 کی نظیر دنیا کے مختلف ممالک کی عدالتوں میں پیش کی گئی ۔
083 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 08/01/2025
میرا تعلق عمران نیازی کے شہر میانوالی سے ہے ٫ عمران نیازی نے تو ہمیں کچھ نہیں دیا ٫ مگر آج وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے مجھے ہونہار سکالر شپ ملا ہے #MaryamKaHonhaarPunjab
13610 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 13/12/2024
عمران خان کی فاتحہ پڑھ لیں ریاست نے واقع میں عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش ٹھکرا کر پھائے لگانے کا بندوبست کردیا ہے یہ لوگ ایویں نہیں سارے اچانک مذاکرات کرنے کی رَٹ نہیں لگا رہے تھے پرہ ان کو چل گیا تھا کہ 9 مئی کا ایک ملزم نہیں چھوٹے گا...
031 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
Fantastic Writes @fantasticwrites.bsky.social · 05/12/2024
ایک وقت میں یہ تینوں پاکستان کے سیاہ و سفید کے مالک تھے طوطی بولتا نہیں بلکہ بلوایا جاتا تھا اپوزیشن خاموشی سے ستم سہہ رہی تھی میرے دوست مجھے کہتے تھے نواز شریف ختم شد اور ن لیگ تمام ہوئی میں انہیں کہتا تھا یہی الفاظ ان تینوں کے لیے بچا کے رکھو کیونکہ نواز شریف ایک بار جو کہہ دے وہ کرتا ہے
0175 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
Muhammad imran riaz @imr123.bsky.social · 03/12/2024
4306 0
tariqbajwa.bsky.social @tariqbajwa.bsky.social · 04/12/2024
240 0
tariqbajwa.bsky.social @tariqbajwa.bsky.social · 01/12/2024
کیسے کیسے ذلیل اور کمینے، لعنتی لوگ اس وطن عزیز کی تقدیر کو داغدار کرتے رھے، توتھیا ھو اور پاکستان کو نقصان نہ پہنچائے، ھو نہیں سکتا۔
022 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 30/11/2024
پنجاب پولیس۔۔۔۔لخ دی لعنت تمہارے اوپر تم بزدل ہو۔۔ہمارے پاس 100 سے زیادہ ویڈیوز ہیں جس میں ہم نے پنجاب پولیس کو پکڑ کے جب مارا تو ڈر کے سب سے پہلے"عمران خان زندہ آباد"کا نعرہ لگاتے ہو۔ علی امین گنڈاپور) کیا صبح مریم نواز بھی کہہ دے لخ دی لعنت KP پولیس تم پر؟ امن و امان کنٹرول نہیں ہوتا۔
2157 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 30/11/2024
ملکو نے یوتھڑوں کو پہلے ہی خبر دار کردیا تھا۔ #PakistanArmy #ptifinalcallgirl #انتشاری-ٹولہ
065 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
Shahid @binqasimraja.bsky.social · 30/11/2024
ٹی آئی کے جھوٹے پراپیگنڈا کو چھوڑ کر کچھ اچھی خبروں پر بات کرتے ہیں ڈالر کا ریٹ پچھلے ایک سال سے ایک جگہ منجمد ہے یورو کا ریٹ تین ماہ سے مسلسل کم ہورہا پچھلے تین ماہ میں دو بار شرح سود کم کی گئی ہے پراپرٹی کے بے لگام دھندے پر ٹیکس لگا کر اس کو ریگولرائز کیا گیا پاکستان سے کمپیوٹر سافٹ وئیر 👇
193 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 29/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
293 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
Shahid @binqasimraja.bsky.social · 29/11/2024
‏جب جب ن لیگ کی حکومت آتی ہے عوام کو اچھی خبریں ملتی ہیں الحمد للہ یورپی ایوی ایشن نے پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندی اٹھا لی۔ عمران خان کی نحوست کے بادل چھٹے رہے ہیں۔
1275 0
tariqbajwa.bsky.social @tariqbajwa.bsky.social · 29/11/2024
مطیع کی گرفتاری کو لیکر اعزاز سید بہت غصے میں ھے، کہ مطیع پر جھوٹا مقدمہ بنایا گیا ھے، اگر اسی بیانیہ کو ریورس کر کے دیکھیں، تو کبھی اعزازنے مطیع سے یہ سوال کیا کہ آپ مکمل جھوٹ پر مبنی رپورٹنگ کیوں کر رھے ھو، رینجرز اہلکاروں کو رینجرز کی ہی گاڑی نے کُچلا، D چوک میں سینکڑوں لوگ قتل،جیسے کو تیسا👊
051 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
Dhani Bux Soomro @dhanibux.bsky.social · 25/11/2024
"مولا! اگر تو نے مجھے عذاب دینے کا فیصلہ کر ہی لیا ہے تو میرے معاملے کو لوگوں سے مخفی رکھنا تاکہ کوئی شخص یہ نہ کہتا پھرے : آج وہ بھی مبتلائے عذاب ہے جو خدا تک رَستہ دکھایا کرتا تھا ۔" ( امام ابن جوزی رحمه الله ، صیدالخاطر : ٣٠٥ )
011 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
Rafikhantoofan @rafikhantoofan.bsky.social · 23/11/2024
0295 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
PML N @shahidrao.bsky.social · 24/11/2024
فائنل کال کے بعد۔ فائنل دیدار۔
084 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 22/11/2024
یوتھیوں کو بولو کہ ایک عورت بچوں اور نواسوں کو چھوڑ کر عاشق کے ساتھ بھاگ گئی۔تو اتنے بے غیرت ہیں جو بھاگی ہے اس کو کچھ نہیں کہیں گے جو سچ بول رہے ہیں ان پر بھونکنا شروع کر دیتے ہیں ۔
38623 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 22/11/2024
ان میں سے کوئی بھی چیز آپکو پولیس کے چھتروں سے نہیں بچا سکتی🤣
1103 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
Zahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 22/11/2024
یوتھیوں کا باجوہ ماں بھی باجوہ 😂🤣😂🤣
3357 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 22/11/2024
پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کردی، 100 انڈکس پہلی مرتبہ 99,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتہ کے آخری روز سٹاک مارکیٹ 2000 سے زائد پوائنٹس کے اضافہ کیساتھ 99,000 کی تاریخی سطح عبور کرگئی۔
1165 0
tariqbajwa.bsky.social @tariqbajwa.bsky.social · 22/11/2024
x.com/atifrauf79/s...
000 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 21/11/2024
‏بارہ ہزار تنخواہ میں سے چار چھ ہزار لگا کر ٹیچر سکول جائے گا باقی کی تنخواہ سے دو کلو بکرے کا گوشت نہی آ سکتا ہے جبکہ ججوں کے صرف گھر کے کرائے میں سات لاکھ کا اضافہ کیا ہے جبکہ اراکین اسمبلی تیس بزنس کلاس مفت ٹکٹ لیتے ہیں ‏کفر کی حکومت چل جاتی ظلم والی نہی چلتی ہے
1520664 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 21/11/2024
‏خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔۔۔!
96231 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
Zubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 21/11/2024
‏دو بڑی خبریں بریکینگ نیوز:عدالت نے عمران خان کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کی درخواست خارج کردی۔ بریکنگ نیوز:الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے منحرف رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کو ڈی سیٹ کردیا،
0174 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
Faisal Bajwa @faisal255.bsky.social · 20/11/2024
15914 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 20/11/2024
یوتھیے 24 تاریخ کی تیاریاں کرتے ھوئے۔
15316 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
NEWS @nawazmaryam.bsky.social · 20/11/2024
🚨🚨پٹواریوں کا یہ دعویٰ ہے کہ اسکائی بیلو پر ہمارا قبضہ ہے تو پھر ذرہ یہ مقابلہ اسکائی بیلو پر جیت کر دیکھائیں✋ نواز شریف کے لئے ری پوسٹ🔁 عمران خان کے لئے لائک ❤️
1738 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
Bepeer @bepeer999.bsky.social · 20/11/2024
😂
922256 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
Mian Emmy @a4immy.bsky.social · 20/11/2024
‏علیمہ خان نے بھی بشریٰ کو جادوگرنی کہہ دیا
0157 0
tariqbajwa.bsky.social @tariqbajwa.bsky.social · 20/11/2024
فائنل کال کے الٹیمیٹم کو سیمی فائنل میں ہی kick out کر دیا گیا ھے🏃‍♂️
010 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
Muhammad Muzammil Ali @muzammilalinaaz.bsky.social · 20/11/2024
نبی کریم ﷺبیمار ہوئے اور جب بیماری شدت اختیار کر گئی تو آپ ﷺنےفرمایا کہ ابوبکرؓسے کہو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔ اس پر عائشہؓ بولیں کہ وہ نرم دل ہیں جب آپﷺکی جگہ کھڑے ہوں گے تو ان کےلیے نماز پڑھانا مشکل ہو گا۔آپﷺ نےپھر فرمایا کہ ابوبکر سےکہو کہ وہ نماز پڑھائیں۔ (بخاری،۶۷۸)
032 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 20/11/2024
صدام حسین امریکہ کیخلاف تھا اسے پھانسی لگوا دیا بھٹو امریکہ کیخلاف تھا اسے پھانسی لگوا دیا ضیاءالحق امریکہ کیخلاف تھا جہاز کریش کروا دیا گیا عمران خان امریکہ کیخلاف ہے اور امریکہ اس کی رہائی چاہتا ہے۔۔ 😁😁😁
072 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 20/11/2024
اگر کوئی سوچتا ہے کہ ہم نے انقلاب لانا ہے اس ملک میں تو پہلے اپنے ہی صوبے یعنی کے پی کے سے شروع کریں کیونکہ جنتا ظلم بربادی ان تیرا 13 سالوں میں کے پی کے مظلوم عوام کے ساتھ ہوا ہے شاید کسی نے کی ہو 😔
0184 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 20/11/2024
کاش کے پی کے میں کوئی محنتی انسان آجائے۔!تعلیم صحت سیکورٹی ڈویلپمنٹ میں کے پی کے سب سے آخری نمبر پر موجود ہے۔ بطور پشتون قوم کو سوچنا ہوگا۔ بچوں کے مستقبل کی خاطر سیاست جزبات کی بجائے مفادات کی کرنی چاہیے۔ جب غریبی دروازے پر دستک دیتی ہے۔ تو جزبہ کھڑکی سے نکل کر بھاگ جاتا ہے 😔
5124 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
moinziakabeer.bsky.social @moinziakabeer.bsky.social · 20/11/2024
مسلمان جب بھی جہاد کرنے نکلتا ہے یا تو شہید ہوتا ہے یا پھر غازی بنتا ہے۔ یہ یوتھئے عجیب قوم ہیں ہمیشہ لال کروا کر آ جاتے ہیں۔
171 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 19/11/2024
جب تک نیازی کے بچے اپنے باپ کے لیے نہیں آتے تب تک اپنے بچوں کو ان انتشاریوں کے انتشار کا ایندھن نہ بننے دیں
096 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
ناراض ن لیگی @tanveerpk-0313.bsky.social · 20/11/2024
24 نومبر کے جہاد کے لئے قاسم اور سلیمان بھی پاکستان پہنچ رہے ہیں اگر وہ نہیں تو پنکی پیرنی کے بچے تو ضرور شامل ہوں گے اگر دونوں کے بچے اس جہاد میں شامل نہیں ہوئے تو پھر گدھے اور گدھے کے بچے تو ضرور شامل ہوں گے یہ الگ بات ہے کہ ریاست نے اس بار 9 مئی کا غصہ 24 نومبر کو نکالنا ہے
142 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 19/11/2024
‏شیر افضل مروت نے پنکی پیرنی کو آئینہ دکھا دیا ہمیں 10دس ہزار بندے لانے کا کہہ رہی ھے کیا خود احتجاج میں آرھی ہیں ؟؟
02311 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 19/11/2024
اب پی ٹی آئی والے کہیں یہ نہ کہہ دیں کہ خان کو لٹکا کر دکھاؤ🤭🫣
15021 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 19/11/2024
تحریک انصاف اور جے یو آئی اختلافات شدت اختیار کر گئے مولانا عبدالغفور حیدری کا پی ٹی آئی معاملے پر سخت ردعمل ۔۔
414435 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
SHAHZAD @s777pmln.bsky.social · 19/11/2024
Great News
1215 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 19/11/2024
اپنے بچے عیاشیوں میں۔ مانیکا کے بچے عیاشیوں میں بہنوں کے بچے عیاشیوں میں۔ اور غریب عوام کے بچے دھرنے میں آئیں۔اور اپنا مستقبل برباد کریں اپنے بچے عیاشیوں میں مانیکا کے بچے عیاشیوں میں بہنوں کے بچے عیاشیوں میں اور غریب عوام کے بچے دھرنے میں آئیں۔اور اپنا مستقبل برباد کریں فائینل۔ کال۔ ہو گی۔ فلاپ#
25918 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
DTEA888 @sahib627.bsky.social · 19/11/2024
‏خان صاحب پر چارج شیٹ 25 نومبر کو لگنے والی ہے اور انکے دوست اور ہمدرد فیض حمید کا فیصلہ بھی آنے والا ہے احتجاج کے پیچھے یہ کہانی ہے ۔ یہ 24 نومبر پکنک ہے اور اس سے زیادہ کچھ نہیں ۔ سینیٹر فیصل واوڈا اسلام آباد پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو
082 0
tariqbajwa.bsky.social @tariqbajwa.bsky.social · 19/11/2024
ابو الکذاب، خائن فراڈیا جھوٹ مُوٹ پلستر چڑھا کر قوم ِ یوتھ کو پُھدُو بناتا رھا اور یوتھئے پیدائشی جاھل پُھدُو بنتے رھے،بھلا ھو رینجر والوں کا جنہوں نے ایک منٹ میں لنگڑے کو فِٹ فاٹ کر دیا۔
020 0
tariqbajwa.bsky.social @tariqbajwa.bsky.social · 19/11/2024
سٹاک ایکسچینج نئی بلندیوں پر✅🏃‍♂️
000 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
‏🟢 وزیراعلی مریم نوازشریف کی زیر صدارت ہیلتھ پروگرام اور پراجیکٹس پر پیشرفت کے حوالے سے خصوصی اجلاس 💫ملکی تاریخ کے پہلا ''چیف منسٹر پنجاب ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' کی منظوری 💫 پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے 8 لاکھ 50 ہزار ڈائیلسز اور 1 لاکھ 50 ہزار ٹیسٹ وغیرہ کے لئے مختص
517463 0
Reposted by @tariqbajwa.bsky.social
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 19/11/2024
الحمداللہ پاکستان کے لئے اچھی خبر ❤️🌹❤️
0154 0
tariqbajwa.bsky.social @tariqbajwa.bsky.social · 19/11/2024
فائنل کال 24 نومبر: گھر سے نکلنے سے پہلے پمپر لگا کر نکلیں۔🤗
010 0