Sign in

Muhammad Abubakar

@abc73.bsky.social
763 followers 534 following 3.6K posts

The greatest glory in living lies not in never falling, but in rising every time we fall.

PostsRepliesMedia
Reposted by Muhammad Abubakar
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 06/09/2025
نیازی دور میں پنکی پورنی کی عیاشیاں۔۔۔
071
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 06/09/2025
041
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 28/08/2025
مال، مویشی، ڈنگر رُڑ گئے ‏ کُھرلی، کھونٹے، چھپر رُڑ گئے ‏ ٹُٹ گئے کاواں، چڑیاں دے گھر ‏ٹاہلی، بیری، کِکر رُڑ گئے ‏ پنڈ دی وڈی مسجد ڈیہہ گئی ‏دریاں، پارے، منبر رُڑ گئے ‏دھی رانی دے ویاہ لئی سانبھے ‏بالن، بکسے، بستر رُڑ گئے ‏کی دساں نقصان دی قیمت ‏ہیریاں ورگے پُتر رُڑ گئے
030
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 27/08/2025
سہمی ہوئی ہے جھونپڑی بارش کےخوف سے محلوں کی آرزو ہے کے برسات تیز ہو🛖
000
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 25/08/2025
ایسا حقیقتوں سے تصادم ہوا کہ پھر میں تو بچ گيا , میرے خواب مر گئے........!
021
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 25/08/2025
لوگ بِچھڑیں تو بَسا لیتے ہیں دُنیا پھر سے ہم تو بس ہاتھ چُھڑاتے ہوئے مَر جاتے ہیں
000
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 25/08/2025
ہر لمحے کو محسوس کرنا سیکھیں تاکہ آپ کو پتہ چلے کتنے لمحوں کو آپ نے بغیر کسی مصیبتـــــــــ کے گزار لیا! *اَلْحَمْدُلِلّٰهِ عَلٰی کُلِّ حَالِ۔* 🤍
041
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 25/08/2025
تمھاری باتیں لمبی ہیں، مثالیں ہیں، دلیلیں ہیں۔ ہماری بات چھوٹی ہے، ہمیں تم سے مُحبت ہے۔
000
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 25/08/2025
دو طرفہ اس سکوت کی بھی خیر ہو مگر خواہش ہے تجھ سے بات چلے دیر تک چلے "!
011
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 25/08/2025
وہ شام آج تک مِرے سینے پہ نقش ہے " اک شخص پھر گیا تھا جب اپنی زبان سے "
000
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 25/08/2025
کچھ تو بات ہے فطرت میں تیری ورنہ ہم تجھ سے گفتگو کی خطا بار بار نہ کرتے
021
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 25/08/2025
وہ روز روز مـــرنـــے کـــا قِصّـــہ ہـــوا تمـــام ،، وہ روز دِل کـــو چیـــرتـــی اذیتـــــ تمـــام شُـــد
011
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 25/08/2025
ہم سے نسیمِ صُبح کے لہجے میں بات کر ہم لوگ وہ نہیں جنہیں اُونچا سنائی دے
021
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 25/08/2025
رہتی ھے ساتھ ساتھ کوئی خوش گوار یاد تجھ سے بچھڑ کے تیری رفاقت گئی نہیں۔ 💔
031
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 24/08/2025
پاکستان کی ایک بہت مشہور اداکارہ تھانے گئی اور کہا کہ سر میرا ریپ ہوگیا ہے۔۔ آپ میری FIR درج کریں۔۔ محرر نے پوچھا۔ ریپ کب ہوا ہے؟ اداکارہ نے کہا پچھلے ہفتے۔۔ محرر نے کہا، تو تم اب FIR درج کروانے کیوں آئی ہو۔۔ اس وقت کیوں نہیں آئی۔۔
110
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 11/08/2025
‏جب عمران نیازی کو جیل میں قید ہوئے 3ماہ ہوئے تھے تب آصف علی زرداری نے کہا تھا کہ اصل جیل تو دو سے تین سال بعد محسوس ہونا شروع ہوتی ھے، تب انسان کو معلوم ہوتا ھے کہ جیل آخر کیا چیز ھے۔۔ آج انکی بات سو فیصد سچ معلوم ہو رہی ھے کیونکہ عمران نیازی کا رونا دھونا پٹ سیاپہ شروع ہو چکاھے۔
020
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 11/08/2025
1- عمران خان سسٹم کا باپ ہے اور جیل سے سب کنٹرول کر رہا ہے۔ 2- عمران خان جب وزیراعظم تھا تب بالکل بےبس تھا اور سب کچھ جنرل باجوہ کنٹرول کرتا تھا. باشعور مگر بےچین یوتھیا
010
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 09/08/2025
ساری خوشیوں سے اجنبی ہو کر اک ترے غم سے روشناس رہیں آج جی ہے کہ تجھ کو یاد کریں اور پھر دیر تک اداس رہیں
021
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 07/08/2025
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں میں 31 اگست تک اضافہ کردیا گیا
000
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 06/08/2025
‏پنڈی نے بھی سرپرائز دے دیا ۔ صدیق جان ‏لاہور نے بھی سرپرائز دے دیا ۔ تھتھا تیتر ‏پختونخواہ نے بھی سرپرائز دے دیا ۔ بوبک ‏کراچی نے بھی سرپرائز دے دیا ۔ فلک ‏خان صاحب کہہ رہے پین یکو جے تواڈا سرپرائز مُک گیا ہووے تے مینوں وی ہنڑ بارھ کڈھ لو
010
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 05/08/2025
اِک سجّن ہندا سی الھّہڑ شوخ ہواواں ورگّا دُھپاں دے وِِچ چھاواں ورگا اوکھے ویلے بانہواں ورگا اَٹھّے پہر دُعاواں ورگا..!
000
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 05/08/2025
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ اس طرح دعا فرماتے: "اللَّهُمَّ ارْزُقْنِي شَهَادَةً فِي سَبِيلِكَ، وَاجْعَلْ مَوْتِي فِي بَلَدِ رَسُولِكَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" اے اللہ! مجھے اپنے راستے میں شہادت عطا کر اور میری موت اپنے رسول ﷺ کے شہر میں مقدر کر دے۔ (بخاری، ۱۸۹۰)
000
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 05/08/2025
5 اگست 😂😂😂
010
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 04/08/2025
پیسے نال گھر آباد نئی ہوندے*🙂 *سود نال قرضے ادا نئی ہوندے*😴 *نچن والیاں دے پتر نچدے رہسن*😅 *باقی نچن نال ملک آزاد نئی ہوندے 😂🔥💯🥰🥰🥰🥰🥰😁😁😁😂😅😅😅😅🔥🤣*
000
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 02/08/2025
ایرانی صدر مسعود پز شکیان کی پاکستان آمد ، مزار ِ اقبال پر حاضری سے آغاز چشم ما روشن دل ِ ما شاد
000
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 02/08/2025
010
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 31/07/2025
‏اگلے دو دنوں میں مری میں بہت بڑے پیمانے پر توڑ پھوڑ کا گرینڈ آپریشن ھونے لگا ھے۔ اس آپریشن سے پارٹی کے ووٹ بینک کو فرق تو پڑے گا لیکن سیاحوں کے لئے بہت زیادہ آسانیاں پیدا ہوں گی۔۔
000
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 31/07/2025
نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے باعث ِ طہارت ہے، اور اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ میں ہی ہوں۔ (مسنداحمد،۵۷۰۷)
000
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 31/07/2025
علی امین کا نااہل ہونا میں صاف دیوار پر لکھا پڑھ سکتا ہوں، انکا نااہل ہونا اور سزا یافتہ مجرم ہونا ٹھہر چکا ہے....
000
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 31/07/2025
‏فاطمہ جناح کے مشکل وقت میں سیاستدان ڈٹ کر ساتھ کھڑے رہے ولی خان پر حیدر آباد ٹریبونل کے وقت بھٹو پھانسی کے بعد اور نواز شریف کے مشکل میں بھی سیاستدان ایم آر ڈی سے اے آر ڈی تک ڈٹ کر کھڑے رہے لیکن آج عمران خان کے فاشسٹ رویئے نے اسے روایتی سیاسی حمایت سے محروم اور تنہا رکھا ھے
120
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 31/07/2025
مجھے جس شخص کی نااہلی کی خوشی ہے وہ عمر ایوب ہیں، جب پاکستان انڈیا کی کشیدگی چل رہی تھی اس وقت جو انہوں نے زبان استعمال کی، ایسے شخص کی میں عزت نہیں کر سکتا۔
000
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 31/07/2025
ابسولوٹلی ناٹ
000
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 31/07/2025
حشر نشر تو ہونا تھا مسجد نبوی کی توہین کروانے کو عوامی ردعمل کے ساتھ جوڑنے والی بدبخت آج دس سال کےلیے اندر ہوئی ہے۔۔۔
010
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 31/07/2025
یاد تو ہو گا وقت صدا ایک سا نہیں رہتا...
010
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 31/07/2025
‏جب فوجی تنصیبات پر حملے کررہے تھے تب انقلاب لا رہے تھے،آج فیصلے آرہے تو رو رہے،
010
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 30/07/2025
کس قدر تنگ ہیں حالات نہیں دیکھے گا جس نے آنا ہو وہ برسات نہیں دیکھے گا یہ لکیریں تو بچھڑنے کا بہانہ ہیں فقط جو نبھائے گا کبھی ہاتھ نہیں دیکھے گا . ___________
010
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 30/07/2025
ہجر لازم ہے تو پھر وصل کا وعدہ کیسا یوں خزاں رت پہ بہاراں کا لبادہ کیسا زخم دے کر تو نہ تم درد کی شدّت پوچھو درد تو درد ہے کم کیسا، زیادہ کیسا بھولنا ہی ہے تو پیمان ِ وفا کا مطلب توڑنا ہی ہے تو وعدے کا ارادہ کیسا
011
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 30/07/2025
اس نے دو چار کر دیا مجھ کو ذہنی بیمار کر دیا مجھ کو___!! کیوں نہیں دسترس میں میرے تو؟ کیوں طلبگار کر دیا مجھ کو ____!!
010
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 29/07/2025
110
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 29/07/2025
‏سادہ سی بات انڈیا جنگ ہار گیا اندرون اور بیرون ملک اس پر سخت دباؤ ہے ایسے میں پاکستان فوج پر پاکستان کے اندر سے حملے کے ریٹ بڑھ گے ہیں اسی لیے بی ایل اے ٹی ٹی پی یوتھیے ایمان مزاری فسادی بڈھا طور اعزاز سید سب ڈبل شفٹ لگا کر پاکستان فوج پر حملے کر رہے
000
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 29/07/2025
‏ہجرت، گریز، عدمِ توجہ، تھکن، سکوت غم میرے اعتماد کو کتنے کُتر گئے دن کو کسی کی یاد کی دیمک نے کھا لیا آنکھوں کے خواب شب کے ستارے کُتر گئے
000
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 29/07/2025
بھارت نے پانچ اگست کو کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کردی۔ عمران خان نے تحریک چلانے کے لئے پانچ اگست کی تاریخ مقرر کردی۔ تیراہ میں طالبان نے واپس افغانستان جانے کے لئے پانچ اگست کی مہلت مانگ لی۔ پانچ اگست 🤔🤔🤔 ‏‎پانچ اگست کو ہی حسینہ واجد، بنگلہ دیش سے انڈیا بھاگی تھی سوچنگ۔۔۔ کیا لنک ہے 🤓🤓🤓
000
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 26/07/2025
‏جولائی 29 تک پہاڑوں کی طرف نہ آئیں۔ محکمہ موسمیات کی اپیل فیری میڈوز تک راستے بند ہیں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ موجود ہ سفر سے قبل 1422 پر فون کرلیں ہم روز وارننگ جاری کرتے ہیں مگر لوگ دھیان نہیں دیتے کل ہی 500 افراد کو ریسکیو کیا گیا ہے
000
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 26/07/2025
میں نے بیگم کو پورا یورپ گھمایا لیکن مری کی جو سیر اس کے ابا نے کروائی تھی اس کا ریکارڈ نہ ٹوٹ سکا ۔ مشتاق احمد یوسفی ♥️🥹
010
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 26/07/2025
مجھے اتنی فرصت ہی کہاں ،کہ موسم سہانا دیکھوں ، تیری زات سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں
110
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 24/07/2025
زندگی کٹتی چلی جاتی ہے اِس کا نہیں رنج رنج یہ ہے کہ کبھی ڈھنگ سے زندہ نہ رہے اسی دورانِ اسیری میں کبھی ہم سے مِلو جانے کب خاک کے پنجرے میں پرندہ نہ رہے
030
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 24/07/2025
بارش کی آواز ايك كمی سی ایک نمی سی چاروں جانب پھیل رہی ہے کئی زمانے ایک ہی پل میں باہم مل کر بھیگ رہے ہیں اندر یادیں سوکھ رہی ہیں باہر منظر بھیگ رہے ہیں!🌧️
000
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 24/07/2025
‏تُم بتـــؔـاؤ گے مُجھے آگ کـی حِــدَّت کتنی عشــق ہوجائے تو ہو جــاتی ھے شِـــؔـدَّت کتنی لوگ مِلتے ھیں بِچــؔـــھڑتے ھیں چلے جـاتے ھیں ہاں مگر مِل کــؔے بِچھڑنے کی ھے عِــدَّت کتنی؟ ,,,,,🖤
000
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 23/07/2025
،ہِجر سونپو یا پھر عطاۓ وَصل ہو روحِ مَن! تیری رضا پہ راضی ہوں اُس کا تغافل بھی سَر آنکھوں پر میں یار کی ہر ادا پہ راضی ہوں
010
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 23/07/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌸 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 💕🌼 ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپکو دائمی خوشیاں عطا کرے اللہ پاک ہمیشہ آپ کا نگہبان اور مدد گار ہو آمین یا رب العالمین🤲🌼
120