Sign in

Aamir Mahmood

@aamirmahmood83.bsky.social
3.1K followers 2.9K following 66 posts

معمار پاکستان محسن پاکستان نواز شریف Masters in Special Education. Qualified from Pakistan Institute Of Public Finance Accountants. Interest in politics and Arts

PostsRepliesMedia
Reposted by Aamir Mahmood
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 13/12/2024
عمران آج مکافات عمل کا شکار ہیں
1259
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 05/12/2024
‏کور کمانڈر کانفرس کے اعلامیے میں سے سب سے اہم خبر "یہ ضروری ہے کہ حکومت بے لگام غیر اخلاقی آزادی اظہارِ رائے کی آڑ میں زہر اُگلنے ، جھوٹ اور معاشرتی تقسیم کا بیج بونے کے خاتمے کے لئے سخت قوانین وضوابط بنائے اور ان پر عمل درآمد کرائے، *فورم*
0183
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 29/11/2024
کلاشنکوف اٹھائے ہوئے پرامن مظاہرین
03523
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 27/11/2024
‏ریاست پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ فیک نیوز اور ڈس انفارمیشن پروپیگنڈہ ہے۔ جب تک اس کا سد باب نہیں ہوگا پاکستان آگے نہیں بڑھے گا ‎
1141
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 22/11/2024
‏آج سکرولنگ کرتے ہوۓ نظر سے ایک انگریزی پوسٹ گذری تھا تو وہ سٹکر مگر کسی نے تو لکھا یا کہا ہوگا 👇 ” آپ کا عام دن کسی کے لئیے خواب جیسا ہوگا سو ہر روز شکر ادا کیا کرو“ پڑھ کر اپنی پوری زندگی کی فلم چل گئی اور شرمندگی سے آنکھیں جُھک گئیں اس ناشکری تے مینو بہت درے پینے یااللہ معاف کردویں🙏کاشف چوہدری
050
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 22/11/2024
ماشاءاللہ۔ اللہ پاک پاکستان کو دن دگنی رات چگنی ترقیاں عطا فرمائے
080
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 22/11/2024
0173
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 21/11/2024
53سال بعد پاکستان سے کارگو شپ بنگلہ دیش پہنچ گئی دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کا ایک نیا دور شروع ہوگیا
0202
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 20/11/2024
بے شک وطن پاک پر قربان ہونے والے سپوتوں کو پوری قوم کی طرف سے سلام
020
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 20/11/2024
شہزادہ 😘
1166
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 20/11/2024
1276
Reposted by Aamir Mahmood
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 20/11/2024
اعلان برائےآپریشن کلین اپ دو دن بعد جمعہ اور ہفتے کے دن فالو بیک نہ دینے والوں کو بلاتخصیص انفالو کے ساتھ ساتھ سوفٹ بلاک بھی کیا جائے گا کیونکہ اس پلیٹ فارم پر کوئی سلیبرٹی نہیں سب برابر ہیں۔۔اب ان دو دنوں میں صرف فالو کرنے والوں کو فالو بیک دیا جائے گا۔۔ یہی طریقہ ہےکہ سب کے اکاؤنٹس اکٹھے گرو کریں
091

تنخواہوں میں تین سو فیصد تک اضافے کے ثمرات فیصلوں کی صورت میں آنا شروع ہوگئے۔۔۔ ہلکا ہلکا مزہ تے آریا ہوئے گا😂
181
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 20/11/2024
انشاءاللہ جلد پاکستان تمام بحرانوں سے نکل آئے گا
141
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 20/11/2024
اعلان برائےآپریشن کلین اپ دو دن بعد جمعہ اور ہفتے کے دن فالو بیک نہ دینے والوں کو بلاتخصیص انفالو کے ساتھ ساتھ سوفٹ بلاک بھی کیا جائے گا کیونکہ اس پلیٹ فارم پر کوئی سلیبرٹی نہیں سب برابر ہیں۔۔اب ان دو دنوں میں صرف فالو کرنے والوں کو فالو بیک دیا جائے گا۔۔ یہی طریقہ ہےکہ سب کے اکاؤنٹس اکٹھے گرو کریں
091
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 19/11/2024
‏خان لائق نہیں ہیں، اس کے مخالفین نالائق ہیں جو ابھی بھی 90 کی سیاست کررہے ہیں اور سوشل میڈیا پر بہت پیچھے ہیں یاسر شامی ورکر یہی بات قیادت سے کہ رہا ہے مگر قیادت چین کی نیند سوئی ہوئی ہے
196
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 19/11/2024
بے اعتبار وقت پر جھنجھلا کے رو پڑے کھو کر کبھی اسے تو کبھی پاکے رو پڑے خوشیاں ہمارے پاس کہاں مستقل رہیں باہر کبھی ہنسے بھی تو گھر آکے رو پڑے کب تک کسی کی یاد میں روئیں گے بیٹھ کر ہم خود کو کتنی بار یہ سمجھا کے رو پڑے
071
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 19/11/2024
اگرسب ایمانداری سے ایک دوسرے کو فالو کریں تو صرف 30 دن میں ہر ایک کو 30000 فالوورز مل جائینگے۔ فالو کلک کرتے جائیں اس پلیٹ فارم پر کوئی لمٹ نہیں۔ہفتے میں ایک دن بھل صفائی کا رکھیں جو فالو بیک نہیں دیتا اس کو انفالو کریں یہاں کسی کو سلیبرٹی نہیں بننے دینا سب کے اکاؤنٹ برابر گروتھ کرنے چاہیں
131
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 19/11/2024
جب تک نیازی کے بچے اپنے باپ کے لیے نہیں آتے تب تک اپنے بچوں کو ان انتشاریوں کے انتشار کا ایندھن نہ بننے دیں
096
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 18/11/2024
0172

کچھ لنڈے کے دانشوڑ یہاں بھی خود کو سیلیبرٹی سمجھ کر لوگوں کو فالو بیک نہیں کر رہے ایسے زہنی مریضوں کو انکی اوقات میں رکھیں
0122
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 18/11/2024
بانہوں کے درمیاں
030
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 18/11/2024
ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔ ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔ جو ہر ویک اینڈ پر آپریشن کلین اپ کریں جس نے فالو بیک نہ دیا ہو اس کو انفالو کریں چاہے وہ X کا کتنا ہی بڑا ٹویپ کیوں نہ ہو یہاں کوئی سلیبرٹی نہیں بننے دینا سب کے اکاؤنٹس ساتھ ساتھ بڑھنے چاہیں
56313
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 18/11/2024
ٹوئٹر پر ایک جناب نے کہا کہ فالو کریں اور فالو بیک لیں جناب کو ہزاروں لوگوں نے فالو کیا جب ان سے کہا گیا کہ فالو بیک تو دیا نہیں آپ نے تو فرمانے لگے میں نےآپ کی منت تھوڑی کی تھی کہ مجھے فالو کریں۔۔ اگر ایسا خناس یہاں کسی کے دماغ میں ہے تو اپنے دماغ سے نکال دے یہاں برابری چلے گی کوئی سلیبرٹی نہیں💪
2103
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 18/11/2024
0205

میری جند میری جان پاکستان
0131
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 18/11/2024
معمار پاکستان کے چاہنے والے فالو کریں اور فالو بیک لیں
0141
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 18/11/2024
❤️❤️Pakistan
170
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 18/11/2024
‏جو کہتے ہیں کہ پاکستان نے زبردستی بلوچستان کو شامل کیا اُن کے منہ پر ایک طمانچہ کے ساتھ یکم جولائی ۱۹۴۷ کا اخبار تب پاکستان قائم بھی نہیں ہُوا تھا لیکن بلوچستان کے عمائدین نے پاکستان میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا۔
0248
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 18/11/2024
نواز شریف۔۔ پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے والا۔۔نواز شریف سے محبت کرنے والے فالو کریں اور فالو بیک لیں
0220
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 18/11/2024
1254

1212

کیا یہ بچے بھی 24 نومبر کی فائنل کال پر آرہے ہیں یا صرف غریبوں کے بچے آنسو گیس لاٹھیاں اور جیلیں بھگتیں گے؟
3121
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 18/11/2024
Welcome❤️
050
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 17/11/2024
ست بسم اللہ جی آیاں نوں ❤️
081
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 17/11/2024
1143

060

0110

ایتھے اجے ڈالر کوئی نئیں ایس لئی😂
040
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 17/11/2024
@atifrauf79.bsky.social او بسم اللہ سجن آون اکھیں ٹھرن❤️
070
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 17/11/2024
‏ٹوئٹر پر بھی خواتین کی اکثریت فالو بیک ملتے ہی انفالو کرکے پتلی گلی سے نکل جاتی ہیں اور ان کے کچھ بھائیوں کا بھی یہی کام ہے۔جسکو ایسی نفسیاتی بیماری ہے وہ یہاں بھی فالو مت کرے۔کیونکہ میں ہر فالو کرنے والے کو24گھنٹے کے اندر فالوبیک دونگا۔
040
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 17/11/2024
جو اپنے آپ کو سلیبرٹی سمجھے گا اور فالو بیک نہیں دے گا اسکو ادارہ دو دن بعد انفالو کر دے گا 💪 لہٰذا فالو بیک لازمی دیں
4357
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 17/11/2024
اس پلیٹ فارم پر سب دوستوں کو خوش آمدید❤️ سب ایک دوسرے کو سپورٹ کریں فالو کریں اور جو آپ کو فالو کرے اس کو فالو بیک لازمی دیں
091
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 17/11/2024
میرا سوہنڑا ملتان ❤️
192
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 17/11/2024
جی آیاں نوں❤️ سارے چھیتی چھیتی فالو کرو تے فالو بیک لوو
151
Aamir Mahmood @aamirmahmood83.bsky.social · 17/11/2024
Dil ❤️ Pakistan
060