Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 25/11/2024نیوز الرٹ 🚨🚨 اسلام آباد پولیس نے بشرا بی بی کو گھیرے میں لے لیا۔ رپورٹنگ کے فرائض انجام دیتے ہوئے آپ کو بتاتا چلوں بشرا بی بی کے ناقابل ضمانت گرفتاری کے وارنٹ جاری ہو چکے ہیں۔ 3214
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 25/11/2024بشرا بی بی نے اپنا آخری فیصلہ سنا دیا۔ جس کو ڈی چوک نہیں جانا اس کو میرے اوپر سے گزر کے جانا ہوگا۔ 0120
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 24/11/2024اس کا مقدمہ بھی عمران خان کے اوپر ہونا چاہیے۔ پی ٹی آئی مظاہرین نے کھنہ پل کے قریب پولیس گاڑی توڑ ڈالی پولیس وین مکمل طور پر تباہ ہوگئی 04111
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 24/11/2024آج اتوار ہے جیسے انڈیا پاکستان کا فائنل ہے۔ 🇵🇰🇮🇳 مگر ایک بات کنفرم ہے۔ حافظ آج بہت چھکے مارنے والا ہے۔ 0274
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 23/11/2024آپ نے صرف ری ٹویٹ کرنا ہے باقی سارا کام عمرانڈو سنبھال لیں گے۔ 1268
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 23/11/2024کیا کوئی تحریک انصاف کا دوست چاہتا ہے کہ اس کی بیوی بیٹی اور ماں بشرا بی بی جیسی ہو؟ 0112
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 21/11/2024بشری بی بی کا نیا وضاحتی بیان سوشل میڈیا پر جاری ہوگیا 3132
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 21/11/2024باجوہ سے پوری قوم نے پوچھا تھا یہ تم کیا اٹھا لائے ہو 😂 #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو 0227
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 21/11/2024شہزادہ سلمان کی اس بات سے بالکل متفق ہوں 🤣 بشرا نے ہی اس کے تابوت میں اخری کیل ٹھوکنے تھے 🔥 #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 16014
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 21/11/2024بشرا بی بی کا ایڈلٹ بیان پوری قوم تک پہنچا دیں۔ 2178
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 21/11/2024سب لوگ کم ازکم 50 غبارے لے کر آئیں بیماریوں سے بچنے کے لیے۔ نمک🧂 صابن🧼 اور تیل 🧴 کے ساتھ فائنل کال کی تیاریاں مکمل۔ 0156
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 21/11/2024🚨🚨بریکنگ وزارتِ داخلہ نے 24 نومبر کے پی ٹی آئی کے پروٹیسٹ کے دوران کے پی کے کو سرکاری مشینری کے استعمال سے منع کر دیا 1247
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 20/11/2024آپ نے صرف ری ٹویٹ کرنا ہے باقی سارا کام عمرانڈوز سنبھال لیں گے۔ 11814
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 19/11/2024شیر افضل مروت نے پنکی پیرنی کو آئینہ دکھا دیا ہمیں 10دس ہزار بندے لانے کا کہہ رہی ھے کیا خود احتجاج میں آرھی ہیں ؟؟ 02311
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 19/11/2024جو کمرے سے لطیف کو نہ نکال وہ 24 کو عوام نکالیں گے؟ 0162
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 19/11/2024سیاسی خاندان کی سیاسی جماعت۔ ان کے پاس کیا ایک بھی لیڈر نہیں جو عمران خان کا میسج عوام تک پہنچا سکے؟ مسلم لیگ نون نے تو سعد رفیق خواجہ آصف جیسے ہزاروں لیڈر بنائے ہیں، مگر کیا وجہ ہے تحریک انصاف کے پاس کوئی ایک لیڈر بھی نہیں کہ بہنیں آ کر پارٹی سنبھال رہی ہیں ؟ 1265
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 19/11/2024بشری جادوگرنی نے اپنی فوج تیار کر لی۔ youtu.be/18y8qVqYdG8youtu.beBushra Baby in Zaman Park | Black Magic | First PodcastYouTube video by Adeel Asif 1192
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 19/11/2024بلو سکائی بھی بلاک کر دیا گیا 💔 جیسے ہی یہاں پر محب وطن پاکستانیوں نے تحریک انصاف کو شکست دینے کے لیے ایک مضبوط کمیونٹی بنائی۔ حکومت نے اس کو بلاک کر دیا، مجھے کبھی کبھی لگتا ہے یہ فائر وال کا اصل فائدہ تحریک انصاف کو ہو رہا ہے۔ 8394
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 19/11/2024جیسے ہی عمران خان کا ملٹی ٹرائل شروع ہوگا، اس خوشی میں تمام دوستوں کو کھانے کی دعوت پر بلاؤں گا۔ کھلی روٹی پکے گی ❤️ 6343
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 19/11/2024اصل میں 24 نومبر کا احتجاج عمران خان کو ملٹری ٹرائل سے بچانے کی ناکام کوشش ہے۔ 95010
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 18/11/2024ایک دوسرے کو فالو بیک کر کے اس پلیٹ فارم کو بہت مضبوط بنانا ہے۔ 🚨 ایک دوسرے کی سپورٹ کریں، خود کو مینشن کریں اور ایک دوسرے کو فالو ضرور کریں 🫡🔥🔥 2313225
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 18/11/2024عمران خان کے وزیراعظم بننے کی پیشن گوئی میں نے کی۔ youtu.be/12miVbh_kGwyoutu.bePalmist Sadiq Malik Shocking Predictions About Army Chief & Imran Khan | Warning to Bushra BiBiYouTube video by Adeel Asif 1398
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 18/11/2024ہر ایم پی اے 5 ہزار اور ایم این اے 10 ہزار کارکنوں کا قافلہ لیکر نکلیں گا، گرفتاری کا کوئی بہانہ نہیں چلے گا، وزیراعلی ہاوس میں بشری بی بی کی خطاب کی آڈیو سامنے آگئی 23620
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 18/11/2024یاد کرے گی تجھے دنیا قاضی تیرے جیسا دوسرا کوئی نہیں 1227055
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 18/11/2024سنا ہے سات سمندر پار جنات اور موکلات حملہ اور نہیں ہو سکتے. اس لیے عثمان بزدار بشرہ بی بی کے شر سے بچ کر امریکہ پہنچ گیا۔ 4388
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 18/11/2024عطا اللہ کا میسج دھیان سے سنیں، ہو سکتا ہے یوتھیے غیرت کھا جائے۔ 26818
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 17/11/2024تمام پیارے دوستوں کو تھوڑی تھوڑی دیر بعد فالو بیک کرتا رہوں گا۔ پلیز خود کو یہاں مینشن ضرور کریں۔ 27707
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 17/11/2024آپ نے خان صاحب کی فریاد کو صرف ری ٹویٹ کرنا ہے باقی کام عمرانڈوز خود سنبھال لیں گے۔ 518259
Adeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 17/11/2024انشاءاللہ یہاں پر بھی پاکستان کی سلامتی کے لیے کام جاری رہے گا۔ 8727