Sign in

M Qasim Meo

@mqasimmayo611.bsky.social
6.3K followers 7.3K following 181 posts

Don't waste time in overthinking follow me and get follow back 100%

PostsRepliesMedia
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 07/09/2025
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اے ہمارے پروردگار ہم تجھ سے اپنے دین و دنیا اور مال کے بارے میں درگزر اور عافیت کا سوال کرتے . اے اللّٰه تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہم پناہ چاہتے ہیں تیری آزمائش کے سختی سے نحوست کے پانے سے، برے فیصلوں سے اور دشمنوں کے ہنسنے سے آمین یارب العالمین صبح بخیر
1817
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 06/09/2025
051
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 07/07/2025
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اے مالک کائنات اپنے پیارے حبیب صلی اللھ علیہ و علی آلہ واصحابہ وسلم کے طفیل ہم کو جہنم کی آگ, قبر کے عزاب, اور شرک سے محفوظ فرمانا اور ہم کو اپنے پسندیدہ بندوں کے ساتھ اٹھانا. آمین یارب العالمین صبح بخیر
051
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 20/06/2025
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ اے ہمارے پروردگار کوئی کام آسان نہیں سوائے اس کے جس کو تو آسان کر دے اور تو ہی جب چاہتا ہے مشکل آسان کر دیتا ہے... اے پاک پروردگار ہم سب کو آسانیاں عطا فرما اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرما. آمین یارب العالمین صبح بخیر
030
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 12/06/2025
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اے ہمارے پروردگار ہم آپکی پناہ چاہتے ہیں ہر بُرے دن سے ،ہر بُری رات سے ،ہر بُری گھڑی سے ،ہر بُرے لمحے سے ،آنے والے وقت کی آفتوں، بلاؤں،مصیبتوں ،پریشانیوں، غموں،دکھوں، اور ہر قسم کی جسمانی اور روحانی بیماریوں سے۔ ہم کو ہر لمحے اپنی حفظ وامان عطا فرما.آمین یارب العالمین صبح بخیر
010
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 05/06/2025
اےپاک پروردگارجو زندگی گذر گئی,اس پر تیرا شکر ادا کرتے هیں، جو زندگی باقی هے,اس پر تیری رحمت کے طلبگار هیں.ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے. ہمیں ایسی نعمتوں اور انعام و اکرام سے نواز جسے زوال نہ ہو بےشک تو بخشنے والا بھی ہےاورمہربان بھی ہمیں بخش دےاور ہم پر اپنی مہربانیوں کی برسات برسا دے۔آمین
011
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 01/06/2025
151
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 28/05/2025
041
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 28/05/2025
یوم تکبیر
030
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 22/05/2025
010
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 22/05/2025
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اے ہمارے پروردگار ہمیں کبھی بھی کسی بھی حال میں مشکلوں میں، غموں میں پریشانیوں میں خوشیوں میں راحتوں میں کبھی بھی تنہا مت چھوڑنا ہمیں ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھنا ہمیشہ اپنی محبت نصیب فرمانا اور ہماری غلطیوں کوتاہیوں اور گناہوں کو معاف کرنا۔آمین صبح بخیر
141
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 15/05/2025
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ‏دنیا کا بہترین لائف سٹائل یہ ہے کہ اپنی آمدنی میں گزارہ کرنا سیکھیں, کسی سے فراڈ اور دھوکہ مت کریں, سچ بولیں اور ہمیشہ حلال کھائیے ہر جگہ خوشی محبت اور امید ایسے بانٹیں کہ آپ سے ملاقات ہر شخص کیلئے زندگی کا خوشگوار لمحہ ہو. صبح بخیر
030
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 10/05/2025
We will fight shoulder to shoulder with our soldiers.
020
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 30/04/2025
‏حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ، نِعْمَ الْمَوْلَىٰ وَنِعْمَ النَّصِيرُ اللہ ہمارے لیے کافی ہے، وہی بہترین کارساز، بہترین سرپرست اور بہترین مددگار ہے۔
041
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 17/04/2025
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اے ہمارے پروردگار ہم سب کو اپنی رحمت و مغفرت سے فیض یاب فرما،تمام جسمانی و روحانی بیماریوں سے شفا عطا فرما، رزق حلال میں فراخی بخش دے حقوق الله و حقوق العباد صحیح طور ادا کرنے کی توفیق دے، آمین یارب العالمین صبح بخیر
130
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 16/04/2025
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اے ہمارے پروردگار ہمارے دلوں کو بغض حسد اور کینہ سے پاک کر کے ایمان سے منور فرما. ہمیں کامل ایمان ، صحت تندرستی، اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما،ہم سب کو اپنی ناراضگی، زمینی و آسمانی عذاب سے بچا۔ آمین یارب العالمین صبح بخیر
040
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 13/04/2025
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دعا ہے اس پاک ذات سے جو بے نیاز ہے کہ وہ ہم سب پر اپنی عنایات کے دروازے کھول دے، ہمارے ایمان کی دولت میں اضافہ فرمائے اور صحت و تندرستی کے ساتھ اعمالِ صالح کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین صبح بخیر
010
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 09/04/2025
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ یااللہ پاک ہمیں عزت، آسانی اور عافیت والا بے حساب رزق عطا فرما۔ ہمیں صرف اپنی پاک ذات کا محتاج رکھنا۔ ہمیں مانگنے کا طریقہ نہیں آتا میرے مالک مگر تو قادر و مطلق ہے تو سمیع و بصیر ہے بن مانگے اپنے غیب کے خزانوں سے عطا فرما۔ آمین صبح بخیر
252
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 07/04/2025
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اے ہمارے پروردگارہر شر سےگناہ سےآنے والی آفات سے شیطان کے وسوسوں سے بچا"میرے مولا ہمیں سیدھی راہ پرچلنےکی توفیق عطافرما یااللہ ہمیں اپنی خفظ وایمان میں رکھ اور ہماری حاجات کو غیبی مدد سے پورا فرما ہماری پریشانیوں تکلیفوں اور بیماریوں کو دور فرما. آمین یارب العالمین صبح بخیر
2111
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 04/04/2025
021
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 03/04/2025
061
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 23/03/2025
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اے ہمارے پروردگار آج کے دن میرے لئے اپنے کرم کے دروازے کھول دے۔ہم پر اپنی برکتیں نازل فرما،ہمیں اپنی رضاؤں کے ذرائع اختیار کرنے کی توفیق دےاور ہمیں مرکز بہشت میں سکونت عنایت فرما اے بیقرار  لوگوں کی دعائیں قبول فرمانے والے ہماری نیک خواہشات جائز حاجات پوری فرما۔آمین صبح بخیر
010
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 20/03/2025
193
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 19/03/2025
اے ہمارے پروردگارمجھے اپنے امر کو قائم کرنےکی قوت عطا فرما،اپنے ذکر کی مٹھاس کا مزہ چکھا،اوراپنی کرم نوازی سے مجھے اپنا شکر ادا کرنے کی توفیق عطا مرما، ‏خدایا ایساکردےکہ میں اچھائیوں کو پسنداوربرائیوں سے نفرت کروں،اور برائیوں و نافرمانیوں سے بیزار ہوجاؤں کہ گناہ برے لگنے لگیں، صبح بخیر
072
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 16/03/2025
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ‏آپ کا بھروسہ سمندر سے گہرا ہونا چاہیـے اگر حالات تنگ کر دیئے جائیں یقین پھر بھی مضبوط ہونا چاہیـے۔ وہ اللّٰه ہـی سننے والا ہے، جاننے والا ہے، وہ واقف ہـے تمہاری تکلیف سے، وہ آسان کر دے گا ہر مشکل کو۔۔۔۔۔ کیونکــہ وہی کہتا ہـے ھـر مشکل کیساتھــ آسانی ھــے صبح بخیر
281
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 14/03/2025
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ برداشت کی صلاحیت خُوش نصیبوں کو ہی ملتی ہے اور اخلاق کا حُسن جس انسان میں آ جائے، وہ خالق اور مخلُوق دونوں کا محبُوب بن جاتا ہے- مالک ہماری تمام خطاؤں کو اپنی رحمت سے معاف فرما، صحت وایمان والی زندگی عطا فرما اور نیک خواہشات پوری فرما۔ہم سب سے راضی ہو جا۔ آمین صبح بخیر
010
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 13/03/2025
1183
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 13/03/2025
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اے ہمارے پروردگار آج کے دن مجھے پاکدامنی سے زینت دے اس میں مجھے قناعت اور خود داری کے لباس سے ڈھانپ دے اس میں مجھے عدل و انصاف پر آمادہ فرما اور اس میں مجھے اپنی پناہ کے ساتھ ان چیزوں سے امن دے جن سے ڈرتا ھوں اے ڈرنے والوں کو پناہ دینے والے ہماری حفاظت فرما۔آمین صبح بخیر
2114
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 12/03/2025
094
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 12/03/2025
1153
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 11/03/2025
1121
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 09/03/2025
2175
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 09/03/2025
040
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 06/03/2025
0146
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 05/03/2025
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اے پروردگار آج کے دن مجھے ہوش اور آگاہی عطا فرما مجھے ہر طرح کی نا سمجھی اور بے راہ روی سے بچا کے رکھ اور مجھ کو ہر اس بھلائی میں سے حصہ دے جو آج تیری عطاؤں سے نازل ہو اے سب سے زیادہ عطا کرنے والے ہمیں ہر قسم کی محرومیوں سے چھٹکارا عطا فرما اور اپنا شکر گزار بندہ بنا۔ صبح بخیر
362
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 04/03/2025
181
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 04/03/2025
050
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 04/03/2025
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اے ہمارے پروردگار مجھے اس مہینے میں اپنی خوشنودی سے قریب تر فرما اور مجھے اپنی ناراضگی اور انتقام سے دور رکھ، اور مجھے اپنی آیات کی قرائت اور تلاوت  کی توفیق عطا فرما،آمین یارب العالمین صبح بخیر
2105
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 02/03/2025
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اے ہمارے پروردگار میرا آج کا روزہ حقیقی روزے داروں جیسا قرار دے میری عبادت کوسچے عبادت گزاروں جیسی قرار دے آج مجھے غافل لوگوں جیسی نیند سے بیدار کردے اور آج میرے گناہ بخش دے اے جہانوں کے پالنے والے اور گناہگاروں سے درگزر کرنے والے مجھ سے درگزر والا معاملہ فرما آمین صبح بخیر
282
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 01/03/2025
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اے ہمارے پروردگار ہمیں ایسی نعمتوں اور انعام و اکرام سے نواز دے جسے زوال نہ ہو بے شک تو بخشنے والا بھی ہے اور مہربان بھی ہمیں بخش دے اور ہم پر اپنی مہربانیوں کی برسات بھی برسا دے۔ آمین یارب العالمین صبح بخیر
1104
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 28/02/2025
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اے ہمارے پروردگار ہمیں ہر شر سے،گناہ سےآنے والی ہر آفات سے، شیطانی وسوسوں سے بچا۔ میرے مولا ہمیں سیدھی راہ پرچلنےکی توفیق عطافرما، ہمیں اپنی خفظ وایمان میں رکھ اور ہماری نیک حاجات کو غیبی مدد سے پورا فرما ہماری پریشانیوں،تکلیفوں اور بیماریوں کو دور فرما.آمین صبح بخیر
150
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 27/02/2025
دنیا میں خوشگوار زندگی گزارنے کے لئے ضروری ھے کہ ھم اپنی خواہشات کم کرلیں لوگوں سے الجھنا بند کردیں جو ھمارا حق نہ دے اسکا معاملہ اللہ پر چھوڑدیں اللہ سب سے بڑا انصاف کرنے والا ھے اللہ کے طرف سے ھمیں بہترین پر سکون زندگی بھی ملیگی اور جنت میں بھی اعلی درجے ھمارا استقبال کرینگے
030
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 25/02/2025
051
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 22/02/2025
0143
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 22/02/2025
163
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 21/02/2025
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اے ہمارے پروردگار ہر غمزدہ کے غم کو دور فرما دے ہر پریشان حال کی پریشانی کو دور فرمادے ہر بیمار جسم کو صحت عطا فرمادے. تمام بےاولادوں کو اولاد عطا فرمادے. ہر مجبور کی داد رسی فرما دے. آمین یارب العالمین صبح بخیر
291
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 20/02/2025
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اے ہمارے پروردگارہمیں ہمارے اعمال کے بدلے نہیں بلکہ اپنی رحمت کے بدلے بخش دے۔ہمارے اہل خانہ، عزیز و اقارب، دوست احباب تمام کو بیماریوں سے دور رکھ اور جو بیمار ہیں انہیں شفایاب کر۔انکی تمام دلی حاجات پُوری فرما۔آمین یارب العالمین صبح بخیر
6143
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 19/02/2025
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اے ہمارے پروردگار ہماری تمام کو تاہیوں کو معاف فرمائیں اور صحت مند زندگی عطا فرمائیں اور ہمارے جو بزرگ اس دنیا سے رحلت فرما گیے ہیں انکی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں.آمین یارب العالمین صبح بخیر
5133
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 18/02/2025
زندگی جتنی سادہ ہوگی۔خیال اتنا ہی بلند ہوگا - دوسروں سے موازنہ کرنے سے انسان کا سکون تباہ ہوجاتا ہے۔ اللہ کی تقسیم پر گلہ کرنا چھوڑ دیں۔یا اللہ پاک ہمیں قناعت پسندی والی زندگی عطا کر اور ہمیں دوسروں کے رزق پر نظر رکھنے والی موزی مرض۔ ہر قسم کے لالچ اور مفاد پرستی سے پناہ دے۔ صبح بخیر
1102
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 17/02/2025
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اے ہمارےپروردگارہرشر سےگناہ سےآنے والی آفات سے شیطان کے وسوسوں سے بچا ہمیں سیدھی راہ پرچلنےکی توفیق عطافرما یا ہمیں اپنی خفظ وایمان میں رکھ اور ہماری حاجات کو غیبی مدد سے پورا فرما ہماری پریشانیوں تکلیفوں اور بیماریوں کو دور فرما.آمین صبح بخیر
192