Sign in

R.A.Shahzad

@rashahzad.bsky.social
4K followers 15 following 93 posts

Psychologist |Researcher|well-being consultant | Backup

PostsRepliesMedia
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 02/12/2024
تین سو لاشوں سے بھاگ گے
46324
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 02/12/2024
کوئی صحافی لاشیں چھپانے کا الزام لگا رہا کوئی قتل عام کی نوید سنا رہا غرض انتشار پھیلانے میں سب بڑھ چڑھ کر پیش پیش ہیں نون کو فرشی سلام کیجئے ان صحافیوں کو ایک ارب کی ہیلتھ انشورنس اور 3200پلاٹ دیئے مری کی سیر کرائی اور روز ہاتھ باندھ کر ان کے پروگرام میں جاتے ہیں
45113
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 02/12/2024
الحمداللہ سارے صحافی سارے فنکار شدید ترین یوتھیے اور اس وقت انتشار کے فروغ کا ذریعہ ہیں ‏پاکستان کے غریب عوام کا پیسہ ان پر لگانے پر اور اس شاندار پالیسی پر نون لیگ کو فرشی سلام 🙇🏽‍♂️🙇🏽‍♂️🙇🏽‍♂️
24410
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 02/12/2024
مطیع کہہ رہا حکومت نے سینکڑوں لوگ غائب کر کے مار دئیے، حامد میر کہہ رہا لاشیں غائب کر دیں دورانی کہہ رہا خون کی ندیاں تھیں پنجاب کی نون لیگ کی حکومت عین اسی دن معاہدہ کرتی کہ صحافیوں کو سرکار کے کھاتے سے 3200 پلاٹ دیں گے آپ اس حکمت عملی کو کیا کہیں گے؟
74012
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 02/12/2024
پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا سٹریٹجی کوئی بہت اعلیٰ افکار پر نہی ہے سادہ سا اصول ہے جھوٹ بولو ڈٹ کر بولو اونچا بولو مسلسل بولو اور اتنی بڑی تعداد میں بولو کہ ہر طرف وہی آواز ہو اپنی تعداد سے اسے عوام کی بڑی تعداد کو سچ بنا کر پیش کر دو نون کی ناکامی کہ حلومت میں ہوتے وسائل رکھتے توڑ نا کر سکی
2308
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 02/12/2024
کونسا لیگی وزیر آج اس کے پروگرام میں جائے گا ؟
13511
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 02/12/2024
لڑائی کبھی یکطرفہ نہی رہتی ہے اور پی ٹی آئی ہمیشہ یہ بات بھول جاتی ہے
34619
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 02/12/2024
‏تل ابیب کو آباد رکھنے کے لئے اس کے اردگرد ہر اس مسلمان ملک کو برباد کر دیا گیا جو گریٹر اسرائیل کی راہ میں رکاوٹ بنا ان سب ممالک میں خانہ جنگی کرائی گئ اور مین کردار برطانیہ تھا ‏اب پاکستان کی باری ہے برطانیہ سرگرم ہے عمران مہرہ ہے پاکستان کا ایٹمی پروگرام نشانہ ہے اسی لیے فوج نشانہ ہے ‏
65232
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 02/12/2024
پی ٹی آئی نے الجہاد کے نعرے لگائے، کے پی حکومت کی سرکاری سرپرستی میں بلوائی جتھے لائے غنڈا پور نے گولیاں چلانے کا اعلان کیا عدالت کے منع کرنے کے باوجود دو پولیس اور چار رینجرز کے جوان مارتے اسلام آباد کے ریڈ زون پہنچے آگے حساس عمارتیں تھیں جہاں بیلا روس کا صدر تھا مشتعل جتھوں کو سختی سے روک دیا ‏
64015
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 30/11/2024
یقین کیجیے اگر ابلیس کے آدم کو سجدے کے وقت پاکستانی صحافی ہوتے تو حامد میر سے طور تک سب کے سب ابلیس کی حمایت میں ہوتے اور ایسا پراپوگنڈا کرتے کہ اصل فرشتہ ابلیس لگتا
69836
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 30/11/2024
موجودہ حکومت پرفیکٹ نہی ہے اور ہم خود روزانہ ان پر تنقید کرتے ہیں جمہوریت ایک پراسس جس میں بتدریج بہتری آتی اور لمبا وقت لگتا ہے پاکستان میں حالات اس وقت نارمل کرنے لوگوں کو اعتدال پسند کرنے کی ضرورت ہے تحریک انصاف سوائے انتشار ، شدت پسندی اور لسانی اکائیوں کو لڑانے فتنہ برپا کرنے اور کچھ نہی ہے
26421
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 30/11/2024
پی ٹی آئی کے جھوٹ کی انتہا عمران نیازی کے اکاؤنٹ سے مرنے والوں کی فیک فوٹو پوسٹ ہوئیں اب ڈلیٹ کر رہے چار پوسٹ ڈلیٹ ہو چکے کل شہباز گل نے مرید کی جعلی ویڈیو پوسٹ کی باقی عمران ریاض وغیرہ AI تصاویر پوسٹ رہے یہ سب جھوٹے ہیں
36231
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 30/11/2024
سب سے زیادہ جو سڑکیں گرم کرنے ، لڑ جانے ، بندوق اٹھانے کی بات کرتے ان میں سے ایک بھی سڑک پر نہی اکثریت بیرون ملک بیٹھے اور اپنے اصل نام فوٹو تک نہی لگا رہے جو لوگ اس دھرنے میں گرفتار ہوئے انکی اکثریت کی فیملی کے پاس اتنی پیسے بھی نہی کہ اسلام آباد آسکیں جو قید انکے پاس کرایہ تک نہی کہ واپس جا سکیں
15213
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 26/11/2024
گنڈا پور نے تو بہت پہلے کہا تھا ہم سیدھی گولیاں ماریں گے سمندر پار سے سارے یوتھیا اکاؤنٹ یہی لکھ رہے تھے تو یہ سب غیر متوقع نہی تھا بار بار یہ سوال ہوتا رہے گا آپ کی کیا تیاری تھی آپ نے کیا counter strategy سوچی تھی ؟ اگر خون خرابے کا ڈر تھا تو پہلے کہہ دیتے کہ ہم کسی کو نہی روکیں گے
46919
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 26/11/2024
باقی پی ٹی آئی ایک فاشسٹ کلٹ ہے ہم نے جنرل فیض اور باجوہ کے دور میں بھی ڈٹ کے ان کا مقابلہ کیا آئیندہ بھی کرتے رہیں گے حکومت بزدل ہو سکتی ریاست شکست کھا سکتی مگر ہم ان کو کل بھی غلط سمجھتے تھے آج بھی غلط سمجھتے اور آئیندہ بھی غلط سمجھتے رہیں گے
310929
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 26/11/2024
‏تحریک طالبان عرصہ دراز سے فوجی جوان شہید کر رہی اب تحریک انصاف نامی ان کا سیاسی ونگ بھی شروع ہو گیا ہے ریاست ان سے نبٹنے میں ُ ناکام ہوئی ہے مبشر زیدی کے نہتے احتجاج کرنے والے چھ اہلکار شہید کر چکے سو زخمی کر چکے ہیں ‏حکومت اس دوران کہاں ہے کسی کو خبر نہی ہے
26931
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 26/11/2024
دو راستے ہیں یا تو ریاست شرپسند جتھوں کے حوالے کر دیں یا ڈھنگ سے اس کی خفاظت کریں کوئی تیسرا آپشن نہی ہے بزدل ، مصلحت کوش ٹھنڈے ٹھار قسم کے فیصلہ سازوں کا انجام تاریخ میں کبھی اچھا نہی ہوا ہے
15216
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 26/11/2024
بہت عرصہ سے ہم نشاندہی کرتے رہے ہیں کل بھی حالات کی سنگینی کا رونا رویا تو سرکاری وظیفہ خور درباری طنز کر رہے تھے کہ پٹواری جلدی گھبرا جاتے ہیں حوصلہ رکھیں وغیرہ وغیرہ ‏اب مزید کتبا حوصلہ رکھنا ہے ؟
56025
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 25/11/2024
یہ وظیفہ پڑھتے رہیں تاکہ ملک جادو ٹونے سے محفوظ رہے وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ان جادوگر عورتوں سے پناہ مانگتا ہوں جو دھاگے پر جادو پڑھ کر پھونکتی ہیں، اور ان میں گر ہیں ڈالتی ہی
712239
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 25/11/2024
سرکاری وسائل اور دنیا بھر کے سوشل میڈیا اور میڈیا کے وسائل جھونک کر اتنے بھی نہی نکلے جتنے دو دن میں پنجاب کالج کے بچے نکل آئے تھے
29225
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 25/11/2024
بارہ کروڑ آبادی ہے پنجاب کی آج دوسرا دن ہے اور پی ٹی آئی کا دعوی کہ پنجاب کی سب سیٹیں وہ جیتے ہیں فارم 45کے مطابق پنجاب میں کتنے لوگ نکلے ہیں اپنا مینڈیٹ بچانے ؟
07321
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 25/11/2024
وزیر خزانہ کا کہنا ہے پی ٹی آئی کے اس دھرنے سے روزانہ معیشت کو 190 ارب کا نقصان ہوتا ہے ‏جی ڈی پی کو 144ارب کا نقصان ہوتا ‏ایکسپورٹ کو 26ارب کا نقصان ہوتا ہے ‏صوبائی معیشت کو 22ارب ‏زراعت کو 26ارب کا نقصان ہوتا ہے ‏یہ سب نقصان کل کو آپ نے مہنگے بلوں اور ٹیکس کی صورت دینے ہیں
46831
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 25/11/2024
آپ کے بچوں اور آپ کا مستقبل اگر پاکستان سے وابسطہ تو وہ اسی صورت ممکن ہو گا جب پاکستان میں نارمل حالات رہیں معیشت کا پہیہ چلتا رہے روزگار کا دوروازہ کھلتا رہے فیصلہ آپ نے کرنا ہے آپ تعمیر چاہتے یا تخریب یاد رکھیں اس تخریب کی قیمت آپ نے ادا کرنی ہے
67624
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 24/11/2024
ناکام عاشق لکھ رہا کہ پاکستان میں نیٹ مکمل بند ہے وٹس ایپ انسٹا کچھ نہی چل رہا یوٹیوب پر پابندی پر میرا یوٹیوب چینل سبکرائب کرو میں رپورٹ کروں گا ‏تو یہ پوڈری کیا ناسا کے ہیڈ کوارٹر میں بیٹھ کر یوٹیوب اور ٹویٹر چلا رہا؟
912730
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 23/11/2024
نور الدین زنگی کے زمانے میں جو دو یہودی نبی کریم ﷺ ‏کا جسم اطہر چرانے آئے تھے وہ مدینہ کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتے تھااور کہتے تھے یہ احترام ہے تب سے اہلیان عرب ایسے ننگے پاؤں والوں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں
310831
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 23/11/2024
سارے بولو پہلی بات سچ ثابت ہو جائے آمین
2610124
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 23/11/2024
اب یہ کیا ہے؟
14214
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 23/11/2024
پی ٹی آئی ڈیمج کنٹرول کر رہی ہے مگر اس بیان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہی عمران نیازی بشری پیرنی کو یہ کہہ ہی نہی سکتا ہے اور نا وہ سیاست سے دور ہو گی پارٹی پر اسی کا کنٹرول رہے گا
26322
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 22/11/2024
پیرنی کی کل کی نو منٹ کی جو گفتگو پی ٹی آئی آفیشل نے جاری کی اس کے شروع میں پیرنی نے بسم اللہ بھی غلط پڑھی درود شریف کا تلفظ بھی درست نہی تھا اور شروع میں کہا کہ رب کی مخلوق کو سلام کیا یہ یوتھیوں کو الگ مخلوق سمجھتی یا یہ موکلین و جنات کو سلام تھا؟
1113152
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 22/11/2024
آپ نے پیرنی کی گفتگو سن لی نیم خواندہ لہجہ ، غلط تلفظ ، اور جھوٹ پر جھوٹ ان کی تعلیمی قابلیت ایف اے ہے سطحی سے بھی کم درجہ فہم و فراست ہے اب سوچیں نیازی جیسا کھڈیار کیسے اس لالو ٹھگن کا شکار بلکے بے دام غلام بن گیا ؟
1210644
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 22/11/2024
جہانگیر ترین سے بھی معاملات اسی پیرنی نے خراب کروائے تھے اس کے گھر کیمرے لگا دئیے اور پھر جب وہ کھانے پر آیا تو اسے پیرنی نے کہا کہ آپ ہمارے خلاف باتیں کرتے ہو اور ترین اور اس کی بیگم کی گفتگو بتا دی وہ ہکے بکے رہ گے
38324
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 22/11/2024
بشری بی بی نیازی دور حکومت میں ہر سیاہ و سفید کی مالک تھی ہر فائل نیازی سے پہلے انکے پاس جاتی جس پر وہ جھاڑ پھونک کرتی ہر اہم تقرری وہ مٹکے سے نکالتی تھی ریاست کو ایک مسخروں کا سرکس بنا کر رکھ دیا تھا سوشل میڈیا یہ چلاتی تھی ارسلان بیٹے والی کال یاد گھڑیوں کے سودے یہ کرتی زلفی والی کال یاد کیجئے
69537
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 21/11/2024
‏بارہ ہزار تنخواہ میں سے چار چھ ہزار لگا کر ٹیچر سکول جائے گا باقی کی تنخواہ سے دو کلو بکرے کا گوشت نہی آ سکتا ہے جبکہ ججوں کے صرف گھر کے کرائے میں سات لاکھ کا اضافہ کیا ہے جبکہ اراکین اسمبلی تیس بزنس کلاس مفت ٹکٹ لیتے ہیں ‏کفر کی حکومت چل جاتی ظلم والی نہی چلتی ہے
1520664
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 21/11/2024
جب پی ٹی آئی کے سب رہنما یہ کہہ رہے کہ بات چیت انہی سے کریں گے جن کے پاس طاقت ہے تو وہ یہ بھی تسلیم کر رہے کہ طاقت وروں سے ڈیل ان کی شرائط پر ہوتی ہے ‏ان کی شرائط بہت واضح ہیں اور پہلی شرط پبلک میں نو مئی کی معافی اور غلطی تسلیم کرنا ہے ‏دیکھو یہ ڈیل کب فائنل ہوتی ہے
35412
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 21/11/2024
کیبنٹ سیکٹری نے کے پی حکومت کو سرکاری طور پر لکھا ہے کہ سٹیٹ مشنری کو پی ٹی آلی کے احتجاج میں استعمال مت کریں یہ بھی اچھا ڈرامہ اور میڈیا کی بددیانتی کہ ایک سرکاری وسائل سے ہوئے احتجاج کو ایک عوامی احتجاج کہتے ہیں
110031
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 21/11/2024
ٹحریک انصاف جیسی بدترین موروثی پارٹی اور کوئی نہی ہے تحریک انصاف ہے کیا ؟ ایک بشری بی بی ایک علیمہ خان جس کو چاہتی ڈانٹ دہتی لیڈران کو جھاڑ دیتی ہیں عہدے آنہوں نے کیا کرنے ویسے ہی ان کا حکم چلتا ہے اور یہی سیاست ہے سہیل وڑائ
68832
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 21/11/2024
پشاور میں آگ لگ گئی تین دن بھجائی نا جا سکی تب صحافی بنے تحریک انصاف کے ورکرز نے بین کئیے کہ مرکز نے کے پی کی گاڑیاں پکڑ لی جو ریسکیو کرتی تھی اب ان میں سے ایک بے غیرت نہی بولے گا کہ ریسکیو کی گاڑیوں پر احتجاج کرنا سرکاری وسائل کا غلط استعمال ہے
16826
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 21/11/2024
ہر احتجاج کی کال سے پہلے یہ اسی طرح کی دہشت گردی کی دھمکیاں دیتے جب وہ احتجاج ناکام ہوتا ہے تو اس دھرنے سے اگلے دن اپنے لیڈران کو گالیاں دیتے اور پھر یہ رونا روتے کہ ہم پر ظلم ہو گیا ہم لٹ گے اب دنیا بھر کی انسانی حقوق والوں کو لکھو ہماری زیادہ لال کر دی ہے ہم پر امن لوگ ہیں ہر دفعہ کی یہی کہانی ہے
16017
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 20/11/2024
پنجاب کالج میں جو آگ لگی اس سے ثابت ہوا کہ پی ٹی آئئ کا مین پراپوگنڈا میدان ٹک ٹاک اور انسٹا ہے وہاں مکمل آزادی ہے جبکہ حکومت ٹویٹر وغیرہ بند کر کے کاروائی ڈال رہی ہے ایک طرف آزادی اظہار والے جوتے کھا رہے دوسری طرف فتنہ بھی پھیلتا جا رہا ہے ‏کون دیتا ہے انکو مشورے ؟
1615148
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 20/11/2024
لڑ پڑے کتوڑے 😂
511226
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 20/11/2024
آپ سوچیں آپ اپنے پیاروں کا علاج کروانے سرکاری ہسپتال لائیں اور ان کو وہاں ہسپتال والے ایڈز جیسا مہلک مرض لگا دیں وزیر بتاتے کہ حکمرانوں کو بیرون ملک علاج کا حق ہے مگر کیا عام پاکستانی کو ملک کے اندر بھی علاج کا حق نہی ہے؟
17319
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 20/11/2024
عمران نے پھر فوج سے مزاکرات کا اعلان کیا ہے جبکہ بیس دن پہلے اعلان کیا کہ اب بات نہی ہو گی کھوتی پھر بوہڑ تلے پہنچ چکی ہے
45718
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 20/11/2024
بہت بڑا جرم ہے سانحہ ہے کہ پنجاب کے سب سے بڑے نشتر ہسپتال میں 25 مریضوں کو ہسپتال کے عملہ کی غفلت سے HIVمل گیا ان کو اس مشین سے خون لگا دیا جس پر HIV والے مریض کو خون دیا تھا یہ تعداد حتمی نہی ہےایڈز کا تو علاج بھی نہی ان مریضوں میں کچھ خواتین ہیں جن کے بیٹے رو رہے کہ ہماری ماں کا کیا قصور تھا
107731
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 20/11/2024
کچھ عرصہ قبل جیل سے نیازی نے اعلان کیا تھا کہ اب کسی قسم کے مزاکرات نہی ہوں گے میں ُ نے کھڑکی پکی بند کر دی ہے اب وہ کھڑکی پھر کھول لی اور فوج سے مزاکرات کی بھیک مانگ رہے کس قدر جھوٹا انسان ہے یوٹرن نہی یہ تو پورا گول چکر ہے
910332
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 19/11/2024
‏شکر کریں ابھی علیمہ صاحبہ نے ریاست کے تین ستون ، عمران ریاض ، صدیق جان اور فلک جاوید کو قرار نہی دے دیا
1517543
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 19/11/2024
🚨🚨اہم ترین آرمی چیف نے عمران نیازی سے رابطہ کی کوشش پھر مسترد کر دی ہے ایک بہت اہم ترین حلقہ سے کوشش کی گئ تھی جسے ریجیکٹ کیا گیا ہے
1116538
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان کا Human Development Index کا سکور 164ہے یہ افریقہ کے غریب ترین ملک نائجیریا اور ٹوگو سے برا ہے ‏پاکستان میں 40فیصد بچے خوراک کی کمی کا شکار ‏پاکستان میں ڈھائی کروڑ بچے سکول نہی جاتے یہ دنیا کی سب سے بڑی تعداد اس حال تک پہچانے والی افسر شاہی کو دس دس کروڑ کے پلاٹ دے رہے ہیں
711033
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 19/11/2024
سنا ہے بلیو سکائی بھی وی پی این پر چلا گیا ہے، پاکستان میں صرف ٹک ٹاک کی اجازت ہے کیونکہ وہ حکمرانوں کا پسندیدہ ہے
3214330
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 19/11/2024
‏بلاول کو کوئی یہ دیکھا دو خیر سے کراچی کی فضا بھی دنیا میں تیسرے نمبر پر آلودہ ترین ہے
37718
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 19/11/2024
پیرنی نے حکم دیا ہے کہ ہر ایم این اے دس ہزار بندے لائے آپ حساب کتاب کریں کہ دس ہزار بندہ لانے کے لیے کتنی ٹرانسپورٹ چاہیے ‏⬅️ عام بس (50 سیٹیں): ‏10,000 ÷ 50 = 200 بسیں ‏⬅️ منی بس (25 سیٹیں): ‏10,000 ÷ 25 = 400 بسیں ‏⬅️ بڑی کوچ (60 سیٹیں): ‏10,000 ÷ 60 = 167 بسیں ‏200 × 50,000 = 1 کروڑ روپے۔
1311037