Sign in

DTEA888

@sahib627.bsky.social
1.8K followers 2.7K following 299 posts

Peace Peace Peace

PostsRepliesMedia
Reposted by DTEA888
Ch Saqib Mehmood🇵🇰🇯🇵 @chsaqibm.bsky.social · 28/09/2025
پاکستان اور انڈیا کا میچ دیکھنے کی احتیاطی تدابیر وضو جائے نماز تسبیح پیناڈول کا پتہ بلڈ پریشر کی دوائی بلڈ پریشر چیک کرنے والا آلہ کمرے میں سے قیمتی اشیاء کا انخلاء ۔ تم جیتو یا ہارو سنو ہمیں تم سے پیار ہے کا انتظام لازمی ہونا چاہیے😂😂 مشورہ:- کھیل کو کھیل سمجھیں۔ جنگ نہ بنائیں
051
Reposted by DTEA888
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 28/09/2025
‏اعتراف کرتا ہوں ‏ کہ پی ٹی آئی کے حکومت بنانے میں جنرل فیض شامل تھا ‏جنید اکبر رہنما پی ٹی آئی
011
Reposted by DTEA888
Aamer @aamer6.bsky.social · 14/08/2025
Pakistan, Pakistan, Pakistan- Hamesha Zindabad! I love, My Pakistan!
1105
Reposted by DTEA888
Naghmana @naghmana.bsky.social · 23/09/2025
سعودی عرب پاکستان کے شہر گوادر میں 10 ارب ڈالر کی آئل ریفائنری تعمیر کرے گا۔
042
Reposted by DTEA888
Maryam Nawaz Sharif @maryamnawazs.bsky.social · 18/11/2024
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
0115
Reposted by DTEA888
Maryam Nawaz Sharif @maryamnawazs.bsky.social · 18/11/2024
‏وزیرِاعلیٰ پنجاب کے پروگرام مریم کی دستک میں 10 نئے اضلاع شامل #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
0105
Reposted by DTEA888
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 27/09/2025
پشاور جلسے کے احتتام پر پولیس اور ی PTI کے درمیان سخت لڑائی۔
021
Reposted by DTEA888
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 28/09/2025
ہم ٹرمپ کو کیا سمجھتے ہیں ٹرمپ کیا ہے جی، ٹرمپ کو آپ ابا جی سمجھتے تھے، پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی۔۔۔ 🤣🤣🤣
011
Reposted by DTEA888
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 28/09/2025
پشاور میں پی ٹی آئی کا جلسہ ختم ہونے کیبعد لوگوں نے عمران نیازی کی تصویر والے بینر پھاڑ دئیے، شعور۔
011
Reposted by DTEA888
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 22/05/2025
مریم نواز شریف کا خواب پڑھا لکھا جدید پنجاب ‎
011
Reposted by DTEA888
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 04/12/2024
‏عمران ریاض نے گنڈاپور کی گالیاں ہضم کرلی ہیں،اسے پتہ ہے جواب دے گا تو ڈالرز بھی جائیں گے اور خیبرپختونخواہ میں چھپا بیٹھا ہے وہاں چھترول بھی ہوگی، کہتا گنڈاپور نے گالیاں دیں ہیں ان کا جواب بھی میری طرف سے وہی دے گا
44317
Reposted by DTEA888
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 27/11/2024
ھنسنا ضروری ھے
15724
Reposted by DTEA888
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 27/11/2024
3 ہزار سے زیادہ ایسی گاڑیوں کی فوٹیجز حاصل کرلی ہیں جن سے واضح ہورہا ہے کہ کن گاڑیوں سے اسلحہ، کن گاڑیوں سے آنسو گیس شیلنگ کا سامان اتارا گیا. آئی جی اسلام آباد
16828
Reposted by DTEA888
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 30/04/2025
چین نے پاکستان کو سو ایٹمی میزائل دے دئیے، انڈیا کی نیندیں حرام ہوگئیں، جاوید چوہدری۔
032
Reposted by DTEA888
Awais Saleem @awaissaleem.bsky.social · 30/04/2025
صدیق جانوں اور صابر شاکروں سے گرے، فرحان ورکوں اور حسن ایوبوں میں اٹکے صاحب لوگوں کے حسنِ انتخاب کے قربان جایئے ۔۔۔۔۔
041
DTEA888 @sahib627.bsky.social · 02/04/2025
010
Reposted by DTEA888
Reuters @reuters.com · 01/03/2025
Volodymyr Zelenskiy was greeted by a cheering crowd and a warm embrace from Prime Minister Keir Starmer as he arrived for talks in London after a confrontational meeting with Donald Trump reut.rs/4ijevKU
reut.rs
Ukraine's Zelenskiy gets warm welcome in UK after Trump clash
The Ukrainian president's meeting with British Prime Minister Keir Starmer made for a sharp contrast to the extraordinary shouting match that ensued in his White House meeting with Donald Trump and JD Vance.
782743431
Reposted by DTEA888
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 25/01/2025
پہلے کہتا تھا پاکستان سے باہر انویسٹمنٹ کرنا حرام سمجھتا ہوں اور جب ریاست نے اس پراپرٹی ٹائیکون قبضہ مافیا پر ہاتھ ڈالنا شروع کیا تھا دبئ بھاگ گیا اور وہاں انویسٹمنٹ شروع کردی یہ لوگ سیاستدانوں کو منافق کہتے ہیں
0178
Reposted by DTEA888
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 25/01/2025
جس انداز میں نواز شریف کے ببر شیر خواجہ آصف نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کو للکارا ہے اس کی پاکستانی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔
072
Reposted by DTEA888
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 25/01/2025
یہ ہے ہمارا پنجاب CM پنجاب دن رات قوم کی خدمت کر رہی اللہ ان کی حفاظت فرمائے امین گریٹ ورک
01410
Reposted by DTEA888
muzamil @muzamil.bsky.social · 24/01/2025
‏ایتھے رکھ اگر ملک ریاض سمجھتے ہیں کہ ان کو کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا تو وہ وقت چلا گیا اب ریاست ان پر ہاتھ ڈالے گی ان کو ہم دبئی سے واپس لائیں گے اس مافیا کو ریاست کے اندر ریاست چلانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی. وزیر دفاع خواجہ آصف
0124
Reposted by DTEA888
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 25/01/2025
ایک بھینس، دو مرغیاں، دو بکریاں اور چار کتے کا مالک تھا عمران خان میرے اور جہانگیر ترین سے پہلے ۔ وفاقی وزیر علیم خان۔۔ یہ تھی عمران خان کی ٹوٹل اوقات اور یوتھئیے بیچارے سمجھتے رہے وہ ہماری نسلوں کی جنگ لڑ رہا ہے۔
1106
Reposted by DTEA888
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 26/01/2025
‏پی ٹی آئی کی طرف سے ایک اور زہریلا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی امریکہ میں چین مخالف تقریب میں شریک ہوئے ۔پی ٹی آئی ہمیشہ خود کو ملک دشمن جماعت ثابت کرتی ہے ۔
054
Reposted by DTEA888
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 26/01/2025
‏پیکا ایکٹ پر وہ منافق بھی شور مچا رہے ہیں جن کے دور میں عمران خان کو صرف بد دعائیں دینے پر مقدمات درج ہوتے تھے۔
072
Reposted by DTEA888
Imran Yousaf @imranyousaf.bsky.social · 26/01/2025
🤭🤭🤭
011
DTEA888 @sahib627.bsky.social · 24/01/2025
030
Reposted by DTEA888
Naghmana @naghmana.bsky.social · 18/01/2025
‏سعودی عرب عمران خان کی گارنٹی دینے کو تیار ہے۔ البتہ اس بات کا کوئی امکان نہیں کے عمران خان کسی مغربی ملک میں جا سکتے ہیں۔ حماد حسن
191
Reposted by DTEA888
Shahid @binqasimraja.bsky.social · 16/01/2025
یہ صرف سکالرشپ نہیں بلکہ ایک روشن اور محفوظ کل کی ضمانت ہے #MaryamKaHonhaarPunjab
072
DTEA888 @sahib627.bsky.social · 14/01/2025
کوئی سوچ سکتا تھا کہ علامہ اقبال فراز کی اولاد بھی ملک دشمن نکلے گی ؟ کون ھے ان کو لانے اولا ؟
030
Reposted by DTEA888
Hafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 14/01/2025
‏عدالت پیش ہونے سے پاٹے خان کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں اور سابقہ ڈائیلاگ سنو جناب کے 🤭
031
Reposted by DTEA888
Hafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 14/01/2025
‏2018 میں عمران خان کو ووٹ دیا تھا ہمیں کچھ نہیں ملا ٫ 2024 میں مریم نواز شریف کو ووٹ دیا ہے ہمیں ہونہار سکالر شپ ملی ہے۔نوجوان ماشااللہ ن لیگ کو اپنی نمائندہ جماعت سمجھتے ہیں🐅💚
031
Reposted by DTEA888
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 14/01/2025
History tells Maryam Nawaz is charismatically breaking all past records of popularity since PAKISTAN came into beeing !
0165
DTEA888 @sahib627.bsky.social · 13/01/2025
080
Reposted by DTEA888
Raza Butt @socialdigitally.com · 13/01/2025
یہ خواب بھی نواز شریف کے ہیں یہ ویژن بھی نواز شریف کےہیں اور میں بطور وزیراعلیٰ نواز شریف کے پاکستان کی بہتری کیلئے انکے خوابوں کی تکمیل اور ویژن کو تکمیل دینے میں مصروف ہوں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز @thursdaytimes.com
052
DTEA888 @sahib627.bsky.social · 13/01/2025
‏اتنی سی بات ہے تحریک انصاف نے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کی منت اور ترلے کئے کہ 190 ملین پاؤنڈ کا فیصلہ ابھی نہ سنائیں بلکہ ایک تاریخ اور دیدیں، اس منت اور ترلے کو عملی جامہ پہنانے کیلئے منصوبے کے تحت ملزم عمران خان اور اسکے وکلاء عدالت میں حاضر نہیں ہوئے لہذا قانون کے مطابق ایک تاریخ مزید پڑ گئی۔
051
Reposted by DTEA888
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 06/01/2025
کتے کی دم نہیں خود ہی کتا ہے بلکہ پاگل کتا ہے جو اپنے پالنے اور کھلانے والے کو ہی بھونکتا ہے
292
Reposted by DTEA888
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 05/01/2025
ڈٹ کے کھڑا ہے کپی تان NRO کے لئیے کچھ بھی کرے گا کپی تان،
196
Reposted by DTEA888
Naghmana @naghmana.bsky.social · 04/01/2025
عوامی نیشنل پارٹی کے سینٸیر رہنما غلام احمد بلور پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ہونےکا اعلان کل وزیراعظم شہبازشریف سے بزرگ رہنما غلام احمد بلور اور ثمر ہارون بلور کی ملاقات شہبازشریف نےغلام بلور کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت جو غلام بلور نےقبول کی
092
DTEA888 @sahib627.bsky.social · 04/01/2025
‏پاکستان کیلئے ایک اور خوشخبری 🇵🇰 میانمار، آذربائیجان، نائجیریا کے بعد اب عراق بھی پاکستانی لڑاکا طیاروں میں دلچسپی رکھتا ہے، عراق 🇮🇶پاکستان سے اب 12 جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے جارہا ہے.. 🔥
011
DTEA888 @sahib627.bsky.social · 04/01/2025
‏کل تک جو کہہ رہے تھے گولی کیوں چلائی آج ان میں سے کوئی کہہ رہا ڈی چوک میں شہید ہونے والا میرا کزن دبئی پہنچ گیا،کسی کا کزن استنبول اور کسی کا بھائی ابو ظہبی کسی کا بیٹا نیویارک پہنچ گیا۔
001
DTEA888 @sahib627.bsky.social · 04/01/2025
‏پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا رکن بن گیا چاند روشن چمکتا ستارہ رہے سب سے اونچا یہ جھنڈا ہمارا رہے پاکستان پائندہ آباد 🇵🇰❤️
000
DTEA888 @sahib627.bsky.social · 02/01/2025
‏پاکستان کا 2023-2024 تک کا سفر غیر معمولی کارکردگی کا مظہر ہے۔ پاکستان کے سیاسی معاشی حالات کے تناظر میں مہنگائی کی شرح میں 38 فیصد سے 4.1 فیصد تک کا سفر خوشگوار ہے۔ ڈیفالٹ سے آج کے معاشی ترقی کا کریڈٹ شہباز شریف کو جاتا ہے۔ اللہ پاکستان کو مضبوط کرنے کے ذمہ داروں کو مزید توفیق دے آمین
000
DTEA888 @sahib627.bsky.social · 02/01/2025
‏جو نتائج رحم کی اپیلیں منظور ہونے کے نکل رہے ہیں ویسے ہی نتائج مذاکرات کے نکلیں گے اور اگر کوئی فتنے پر رحم کھانے کے بارے میں سوچ رہا ہے تو خبردار کرتا ہوں کہ اسکے نتائج ایسے نکلیں گے کہ جنکا بیان کتنا ممکن نہیں- مختصراً یہ کہ ایسی فاش غلطی کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی- یہ بات لکھ کر رکھ لیں-
000
DTEA888 @sahib627.bsky.social · 02/01/2025
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن پر پاک بحریہ کو خراج تحسین پی این ایس معاون نے 1 ملین ڈالر مالیت ڈالر کی منشیات کی کھیپ ضبط کی، وزیراعظم قوم کو پاک بحریہ کے جوانوں پر فخر ہے، وزیراعظم
0101
DTEA888 @sahib627.bsky.social · 31/12/2024
010
Reposted by DTEA888
Amir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 31/12/2024
پاکستان 🇵🇰 فائٹر جہازوں کی تعداد کے اعتبار سے دنیا کا ساتواں بڑا ملک ہے- امریکہ 🇺🇸, روس 🇷🇺, چین 🇨🇳, انڈیا 🇮🇳, جنوبی کوریا 🇰🇷 اور جاپان 🇯🇵 پہلے سے چھٹے نمبر پر ہیں- پاکستان اپنی فائٹر ایئرکرافٹ مینوفیکچرنگ کی صنعت اور جہاز سازی میں تیز رفتاری کے باعث اگلے تین سے چار سالوں میں چوتھے نمبر پر براجمان ہو گا-
2197
DTEA888 @sahib627.bsky.social · 31/12/2024
‏“اڑان پاکستان” کی کچھ دیر بعد اڑان۔ وزیراعظم شہباز شریف آج حکومت کے پانچ سالہ ترقیاتی پروگرام کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔ مہمانوں کو خوش آمدید!
030
DTEA888 @sahib627.bsky.social · 30/12/2024
‏شکرالحمدللہ ہم سر پلس میں بھی آ چکے ہیں اور ریزور بھی دس ارب ڈالر سے بڑھ کر اب سولہ ارب ڈالرز پر پہنچ چکے ہیں۔ اور جو اچھے اعشاریہ نظر رھے ہیں امید ھے آئی ایم ایف کا بھی یہ آخری پروگرام ہو گا۔۔۔ حالانکہ میرے خدشے کے برعکس امپورٹ کھولنے کے باوجود ہم مسلسل آگے ہی بڑھے ہیں۔۔
021
Reposted by DTEA888
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 28/12/2024
بچی کے سامنے سگریٹ نوشی عوامی نمائندے کے لیے باعث شرم ہونی چاہیے
01510