Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 05/11/2025JUST IN: 🇺🇸 Zohran Mamdani officially elected mayor of New York City. Congratulations to all the immigrants of the world from every corner 0511
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 26/09/2025🚨🚨بہت بڑی خبر کراچی یونیورسٹی نے مکمل تحقیق کے بعد جسٹس طارق محمود جہانگیری کی وکالت کی ڈگری منسوخ کر دی ہے 010
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 26/09/2025۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ سے ملاقات میں کشمیر، غزہ، سیکیورٹی اور سرمایہ کاری پر اہم بات ہوئی۔ واقعی پاک۔امریکہ تعلقات کے ایک نئے دور کی شروعات ہے۔ 🇵🇰🤝🇺🇸 010
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 26/09/2025Real Respect For Pakistan & and their Leadership 🇵🇰 020
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 26/09/2025شہباز شریف کی ٹرنپ سے چھتیس سیکنڈ ملاقات کی کھپ ڈالنے والے ب چ اسرائیلی باشندوں کو اب اسی منٹ کی طویل ملاقات پر سانپ سونگھ گیا ہے 010
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 26/09/2025"ایک عظیم لیڈر مجھ سے ملنے آ رہا ہے"۔۔۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی وزیراعظم شہباز شریف کے انتظار میں گفتگو 010
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 26/09/2025ہمارے پاس عظیم رہنما آرہےہیں، ہمارے پاس پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل آرہےہیں، امریکی صدر ٹرمپ 000
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 26/09/2025امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایک گھنٹہ 20 منٹ طویل اور خوشگوار ملاقات، بڑے فیصلے 000
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 26/09/2025BREAKING 🚨 President Donald Trump meets Prime Minister Shehbaz Sharif and Field Marshal Asim Munir at the White House for important talks, beginning a new era of cooperation between the two great nations 010
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 24/09/2025وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی سیلاب متاثرہ علاقوں کے طالب علموں کے لیے خصوصی پیکج کی منظوری 000
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 24/09/2025پنجاب حکومت قانون لا رہی ھے بیواؤں ،یتیموں ،کی زمین پر جو قبضہ ھوا 90 دن کے اندر فیصلہ ھو گا قبضہ کرنے والے کو جرمانہ بھی کیا جائے دس سال کی قید بھی ھو گی جہاں ظلم ھو گا پنجاب حکومت وہاں موجود ھو گی ۔۔۔💁🏻♂️ مریم نواز شریف کا اعلان 010
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 24/09/2025پیرا کے قیام کے بعد پنجاب حکومت ایک قانون تیار کرچکی ہے بہت جلدی ہم وہ قانون نافذ کررہے ہیں۔بیواؤں , یتیموں اور بے بسوں کی زمینوں پر جو ناجائز قبضے ہوتے ہیں اسکے خلاف ایک مربوط قانون لارہے اور الگ عدالتیں بھی بنائی جائیں گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 010
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 23/09/2025وہ وزیراعظم جس نے اسلامی دنیا کی گیم چنج کر دی جس نے مسلم ممالک کے دشمنوں کو چلنج دیا وہ بہادر وزیراعظم شہبازشریف کو سالگرہ مبارک۔۔۔ 021
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 23/09/2025یہ رابطوں میں غفلت، یہ بھولنے کی عادت کہیں دور ہو نہ جانا ، یونہی دور رہتے رہتے 🫵🏽💯🫀 000
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 20/09/2025عارف علوی،حلیم عادل شیخ کے بعد چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوھر خان اور علی محمد خان نے بھی "مشن نور" سے لاتعلقی کا اعلان کردیا 010
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 20/09/2025ستمبر 2025 – صفائی کا عالمی دن کے موقع پر، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے "ستھرا پنجاب سکیم" کا آغاز کیا، جس کا مقصد صوبے بھر میں صفائی ستھرائی کو بہتر بنانا ہے۔ وہ سموگ اور فضائی آلودگی کے خلاف مسلسل اقدامات کر رہی ہیں، جن میں مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ بھی شامل ہے 000
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 20/09/2025گولڈسمتھ ہاؤس کی چھت سے شہزادہ قاسم اور شہزادہ سلیمان کی آذان دینے کی ویڈیو کے شدید منتظر ہیں۔ اب یہ کوئی نہ کہے کہ ایک کو یاد نہیں آ رہی اور دوسرا بھول گیا ہے۔ 😎 000
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 19/09/2025سرگودھا والو آپ کو الیکٹرک بسز کا تحفہ بہت بہت مبارک ہو ,آپکا جذبہ بتارہا ہے کہ آپ بہت خوش ہو ,سرگودھا کو بتانا چاہتی ہوں کہ آج 33 بسوں کا تحفہ لیکر آئی ہوں۔اور سرگودھا ڈویژن کیلیے جس میں بھکر میانوالی اور خوشاب شامل ہے اس کیلیے 105 بسوں کا تحفہ ہم دے رہے 000
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 18/09/2025Punjab now begins the most advanced cancer treatment! The first-ever Co-ablation Centre established at Mayo Hospital, to be inaugurated by Chief Minister Maryam Nawaz Sharif. 000
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 18/09/2025Another milestone achieved by CM Maryam Nawaz! She has brought to Punjab the most advanced Co-ablation Cancer Treatment with state-of-the-art machinery imported from China. No chemotherapy, no surgery required. 000
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 18/09/2025تیرا اینج دا استقبال ہوسی نہ تیرا خواب و خیال ہوسی 010
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 18/09/2025سرگودھا کے شاہینوں کا خواب ہوا پورا 33 الیکٹرک بسیں روزانہ 25 ہزار سے زائد افراد کے لیے جدید ترین آرام دہ سفری سہولیات انشااللہ 19 ستمبر بروز جمعہ بوقت 2 بجے دن وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف اس عظیم الشان تاریخی منصوبے کا افتتاح کریں گی 010
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 18/09/2025🚨BREAKING: After Saudi Arabia, UAE & Qatar plan a joint defence agreement with Pakistan, similar to the Saudi-Pakistan pact. ~ Arab media reports 010
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 17/09/2025بریکنگ: پاکستان اور سعودی عرب ڈرون، میزائل، جنگی طیارے مشترکہ طور پر تیار کریں گے، اطلاعات کے مطابق دونوں ممالک میں یہ دفاعی معاہدہ ہوا ہے 000
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 17/09/2025🇵🇰🤝🇸🇦 Prime Minister Shehbaz Sharif arrived at Qasr Al-Yamamah to meet Crown Prince Mohammed bin Salman, where he was received with Saudi royal protocol and a horse-mounted guard welcome. #PakistanSaudiPartnership 000
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 16/09/2025راضی دادا صاحب پنجاب کی آواز ہیں جسکی قیمت انھوں نے کئی بار ذاتی نقصان اٹھا کر ادا کی ھماری ساری ہمدردیاں آپکے ساتھ ہیں ھم پاکستان کے لئے محفوظ خوشحال پنجاب چاہتے ہیں 021
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 15/09/2025وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ، ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 78 پیسے فی لیٹر اضافہ کا فیصلہ 000
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 15/09/2025وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ایک اور تحفہ ! میانوالی کے عوام کے لیے جدید دور کی سفری سہولت، الیکٹرک بس سروس ایک شاندار قدم! اب شہر کے رہائشیوں کو نہ صرف آرام دہ، بلکہ ماحول دوست سفر میسر ہوگا۔ 000
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 13/09/2025مودی کا بہترین دوست ٹرمپ، بھارت پر عذاب بن کر پر نازل ہوتا ہوا! ٹرمپ نے جی-7 ممالک کو بھی بھارت پر ٹیرف لگانے کی تجویز دے دی، سستا روسی تیل خرید کر تجارتی منڈی کو دھوکہ دینے والا بھارت ٹیرف کے بوجھ تلے دبنے کے لیے ایک بار پھر تیار ہو جائے۔ 020
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 11/09/2025𝟭𝟭𝘁𝗵 𝗦𝗲𝗽𝘁𝗲𝗺𝗯𝗲𝗿 – 𝗤𝘂𝗮𝗶𝗱-𝗲-𝗔𝘇𝗮𝗺’𝘀 𝗗𝗲𝗮𝘁𝗵 𝗔𝗻𝗻𝗶𝘃𝗲𝗿𝘀𝗮𝗿𝘆 “Unity, Faith, Discipline” — the timeless message of our Quaid. Today, let us pledge to follow his guiding principles and play our role in shaping a prosperous Pakistan. 020
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 11/09/2025بڑی جمپ👇 عالمی رینکنگ میں کراچی پورٹ کی رینکنگ، 405 سے 61 ویں نمبر پر آگیا* پاکستان کی بحری تجارت کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ عالمی سطح پر کراچی پورٹ کی رینکنگ میں نمایاں بہتری آئی ہے اور یہ 405 میں سے ترقی کرتے ہوئے 61 ویں نمبر پر آگیا ہے۔ 000
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 11/09/202511 ستمبر 2018 یوم وفات مخلص پیکرِ وَفا پیکرِ شُجاعت و بَہادری مَادرِ جُمہوریت بیگم کلثوم نواز، اللہ پاک بیگم کلثوم نواز کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲 010
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 09/09/2025مریم نواز نے ہیلتھ کلینک آؤٹ سورس کیے تو یوتھیے نان سٹاپ بھونکے تھے مخالفت میں اب آؤٹ سورسنگ کے حق میں نان سٹاپ بھونکے گئے یہ زندگی کا سائیکل ہے یوتھیوں کا جس کام کو غلط کہتے ہیں پھر اسی کو جسٹیفائی کرتے ہیں جس شخص کو ابو بناتے ہیں پھر اسی کو گالیاں دیتے ہیں 010
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 06/09/20256ستمبر ،یوم دفاع ،لازوال قربانیوں کی بے مثال داستان! #DefenceDay2025 #DefendersOfNation 000
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 06/09/2025سیلاب کی تباہ کاریوں میں جب ہر طرف خوف اور مایوسی چھائی ہوئی تھی، تب ایک ایسی قیادت کی ضرورت تھی جو عوام کے ساتھ کھڑی ہو۔ مریم نوازشریف نے وہی کردار ادا کیا، نہ صرف لیڈر کے طور پر بلکہ ایک بہن، بیٹی اور ماں کے روپ میں 000
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 06/09/2025وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام تمام امت اسلام کو نبی آخر الزماں کا پندراسواں یوم ولادت مبارک ہو 000
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 06/09/2025"معرکہ حق میں آپ کی عظیم قربانی کو قوم ہمیشہ یاد رکھے گی" ⭕: شہدائے وطن کو قوم کا سلام 🔻: 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان 000
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 06/09/2025ہم سے الجھو گے تو انجام قیامت ہوگا ہم نے روندا ہے زمانے کے فرعونوں کا غرور ⭕ : 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان 010
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 06/09/2025خون دل دے کے نکھاریں گے رخ برگ گلاب ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے ⭕: 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان 000
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 06/09/2025اللہ تعالیٰ نے فرمایا: "وما أرسلناك إلا رحمة للعالمين" یعنی (اے نبی ﷺ) ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر 010
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 02/09/2025معقول بات کریں ، معقولیت کا مظاہرہ کریں تو تحریک انصاف کو بھی ویلکم دعا ہے علی آمین گنڈاپور اپنے بیان پر قائم رہیں وہ نوے فیصد پختونخوا کے نمائندے ہیں، مرکزی حکومت، زرداری صاحب کو اعتماد میں لیکر کالاباغ ڈیم کے حوالے سے فوری پیشرفت کرے 010
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 02/09/2025میٹرک کے رزلٹ میں پاس ہونے والے بچوں کی ماں 👩 ماشاءاللہ یہ سب میری دعائیں ہیں میری محنتیں ہیں میٹرک کے رزلٹ میں فیل ہونے والے بچوں کی ماں :-🤷♀️ توں سارا پیو تے گیا ایں او وی نکما توں وی نکما 😉 دو قومی نظریہ،🤪🤪 000
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 01/09/2025The decision has been made to award a high civil award to Assistant Commissioner Pattoki, Furqan Ahmed Khan, who passed away during the flood relief operation. 040
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 01/09/2025وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جھنگ میں ریلیف کیمپس کے قریب قائم فیلڈ ہاسپٹل آمد، وزیراعلیٰ نے دوائیوں کی دستیابی، ڈاکٹروں اور طبی عملے کی فراہمی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے متاثرہ شہریوں کی خیریت دریافت کی اور یقین دلایا کہ آپکی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ 020
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 01/09/2025For the first time in Pakistan, advanced thermal technology has been deployed to support large-scale resc_ue oper@tions in flood-affected areas of Punjab. According to official updates, more than 490 people were successfully located and ev@cuated 010
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 01/09/2025یہ کام امریکہ میں ہوتا تو ہم نے دس دن گورے کی انسانیت کا راگ الاپنا تھا، مریم نواز نے آج کل سیلاب کے دنوں میں جیسے محدود وقت اور وسائل میں کام کیا یہ قابل تعریف ہے چیف منسٹر پنجاب نے اپنی محنت اور مخلص جذبے سے یہ منوا کر دکھایا کہ وہ پنجاب کو ہر حالات میں بہت اچھے سنبھال کر چلا سکتی ہیں۔ 030
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 31/08/2025پٹرول کی قیمت برقرار ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی،نوٹیفیکیشن جاری 010
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 26/08/2025اطہر من اللہ صاحب ایک طرف پندرہ لاکھ تنخواہ، ڈرائیور، پروٹوکول، پیٹرول، بجلی و گیس کے بل اور سیکیورٹی جیسی سہولتوں کے مزے لوٹتے ہیں، اور دوسری طرف فرماتے ہیں "میں آزاد نہیں ہوں"۔ حضور، اگر یہ آزادی نہیں تو پھر برائے کرم اپنی مراعات چھوڑیں اور مہرنگ کے کیمپ میں جا کر بیٹھ جائیں۔ 000
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 26/08/2025اسٹیٹ بینک کی اگست 2025 کی رپورٹس پنجاب حکومت کی جانب سے 405 ارب نئے قرض کی کوئی تصدیق نہیں ملی نہ پنجاب حکومت نے اسٹیٹ بینک سے کوئی قرض لیا۔اگست میں مریم نواز کی حکومت نے 675 ارب روپے پرانے قرض کی ادائیگی کی ہے۔یہ قرض بزدار حکومت نے لیا تھا۔ 000
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 22/08/2025Sad news, 😢 😢 😢 Jaswinder Bhalla is no longer with us. 000