Sign in

Kamran Ashraf

@nsh120.bsky.social
3.2K followers 2.9K following 99 posts
PostsRepliesMedia
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 28/11/2024
‏یہ خبیث کیوں استعفیٰ دے گیا؟
2185
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 28/11/2024
‏آج کا سبق جب کسی کو گرا دیا جائے تو پھر ایسی ضرب لگاو کہ وہ اٹھنے کے قابل نہ رہے اگر آپ اسے صرف گرا کر ہی بھڑکیں لگانا شروع کر دیں گے تو اگلا ڈبل طاقت سے وار کرتا یہ قدرتی عمل ہے
090
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 28/11/2024
‏جس طرح آج میڈیا پر سارا دن پی ٹی آئی کے دھرنے کے خلاف ثبوت پر مبنی پریس کانفرنسز ہوتی رہیں ۔ پولیس کے اعلٰی افسران کی طرف سے بھی اور وزراء کی طرف سے بھی ۔ یہ پی ٹی آئی کے خلاف آج رات سے کسی بڑی کاروائی کا عندیہ ہے ۔ گورنر راج یا پھر بڑا کریک ڈاؤن ۔
1264
Reposted by Kamran Ashraf
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 28/11/2024
‏یوتھیو اگر لاشیں پوری نہی ہو رہی اڈیالہ میں سے ایک 804نمبر کی لے لو زیافہ ہنگامہ اور انتشار مچے گا ڈاکرز اور ویوز بھی انے واہ ملیں گے
0183

اہم اعلان اور خوشخبری قاسم سمتھ، سلمان سمتھ، سیتاوائٹ اور ابراہیم مانیکا، موسیٰ مانیکا، مہرالنساء مانیکا خیریت سے اپنے گھروں میں محفوظ اور خوش ہیں باقی جو ہوا سب خیر

Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 27/11/2024
‏جو محرم کے بغیر عدالت نہیں جاتی تھی اب چرسیوں کے جھرمٹ میں پھنسی پڑی ہے سخت پردے والی نے اب گوریاں کلائیاں بھی دکھانی شروع کر دی ہیں.... گھریلو خاتون... 😁😁 رانگ نمبر ہے
2173

‏اور اس کے بعد انقلاب جاری رہا یا ختم ہو گیا ۔ نہیں نہیں انقلاب کدھر جاری رہا ۔ انقلاب تو وڑ گیا۔🤣😂🤓
0153
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 27/11/2024
‏ڈی چوک پر 26 نومبر کی شب لائٹیں بند ہوتے ہی بشری پنکی نے کہا جو جانا چاہتا ہے چلا جائے۔ دوبارہ روشنی ہونے پر بشری پنکی اور علی امین گنڈا پور غائب تھے۔
1142
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 26/11/2024
‏انقلابیوں کو اسلام آباد آنے میں تین دن لگے اور بھاگنے میں تین منٹ بھی نہیں لگے۔ 😂🤣😂
0173
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 26/11/2024
‏اس ببر شیر آئ جی کو مت بھولیں
0211
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 26/11/2024
‏بعض میڈیا ذرائع سے خبر پتہ چل رہی ہے کہ بشری بی بی اور گنڈاپور گرفتار نہیں ہوئے بلکہ بلیوایریا سے فرار ہوئے ہیں! فرار ہونے سے پہلے فون پر رابطہ بھی کیا گیا کہ ہمیں یہاں سے نکالو ہمارا ورکر قابو میں نہیں ہے غالبا وہ چائے پی رہے ہیں باقی عوام سمجھدار ہے۔
1133
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 26/11/2024
‏کہانی میں نیا موڑ ۔۔۔ اسلام آباد سے باہر جانے والے تمام راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا، اٹک پُل پر دوبارہ سے کنٹینرز لگا دئیے گئے جو لوگ اسلام آباد آگئے ہیں وہ واپس نہیں جا پائیں گے،واپسی کے تمام راستے بند کر دیئے گئے ہیں: آئی جی پنجاب
39825
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 26/11/2024
ذرائع کے مطابق میاں نوازشریف نے حکومت کو سختی سے کہا انتشاری ٹولے سے بات چیت مت کی جائے گی،جہنوں نے امن خراب کیا،رینجرز و پولیس اہلکاروں کے قتل کے ذمہ داروں کو گرفتار کیا جائے اور اس ٹولے سے لچک یا نرمی نہ دکھائی جائے!!
0394
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 26/11/2024
‏ڈی چوک کے علاقے میں رینجرز اور پولیس نے انتشاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔ انتشاریوں اور فسادیوں کی 100 سے زائد گاڑیوں کو نقصان پہنچایا گیا ہے اور اتنی ہی تعداد میں فسادیوں کے سر کھول دیے گئے ہیں۔ حقیقی آزادی مبارک ہو !
16416
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 26/11/2024
‏رینجرز نے مظاہرین کو ڈی چوک سے سینٹورس چوک تک دھکیل دیا۔۔۔رینجرز کی اضافی نفری ڈی چوک سے آگے چائینہ چوک پہنچ رہی ہے گرینڈ آپریشن شروع ، رینجرز ، پولیس ایف سے کا ڈی چوک ، ایف 7 اور 8 کے اطراف سے گھیراؤ ، مظاہرین جی 6 اور 7 کی طرف چلے گئے
0216
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 26/11/2024
‏مذاکرات پُر امن لوگوں کے ساتھ ہوتے ہیں، پاکستانی شہریوں کے ساتھ ہوتے ہیں، ان افغانیوں کے ساتھ اور ان انتہا پسندوں کے ساتھ نہیں ہونگے، محسن نقوی
2193
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 26/11/2024
‏ضروری اعلان۔۔۔۔۔۔📢 ‼️اسلام آباد کی تمام مارکیٹیں بند کر دی گئیں ‼️لائٹس بند کر کے اب جانگلیوں کی گاف بند کی جا رہی آپکو ابھی تھوڑی دیر میں پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس سے چیخوں کی آوازیں آنی شروع ہو جائیں گی، اعلان ختم ہوا
36113
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 26/11/2024
‏تحریک انصاف کے کسی مطالبے کو ناماننے یا کسی قسم کی رعائیت اور فیس سیونگ نہ دینے کا فیصلہ۔
0142
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 26/11/2024
‏گھر میں جب کوئی مہمان آیا ہو اور بچے بدتمیزی کریں تو انکا علاج مہمانوں کے جانے کے بعد ہوتا ہے پبلک سروس میسج
1294
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 26/11/2024
‏اسلام آباد پولیس اور رینجرز کا شرپسندوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا گیا شرپسندوں میں افغانیوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر آپریشن کا آغاز کیا گیا
0142
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 26/11/2024
‏ڈی چوک اور اطراف میں جہاں جہاں PTI لیڈران و کارکنان موجود ہیں، آج رات بڑے اور سخت کلیئرنس آپریشن کے امکانات ہیں ۔۔۔۔!!! 🚨🚨🚨
3170
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 26/11/2024
‏چہرے بتا رہے اب شرپسندوں کی خیر نہیں آپکو کیا لگتا ہے؟
5298
Reposted by Kamran Ashraf
Qasim Nadeem @qmalik86.bsky.social · 26/11/2024
1123
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 26/11/2024
‏اڈیالہ جیل: عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،باہر بشری کہہ رہی میرے میاں کو رہا کرو
0111
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 26/11/2024
‏اگر وزیراعظم نہیں بدل سکتے تو کم از کم وزیراعظم داخلہ بدل دیں رانا ثناء اللہ سے بہتر کوئی آپشن نہیں
1185
Reposted by Kamran Ashraf
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 25/11/2024
‏صنم جاوید مارچ کی قیادت کرتے ہوئے نکل پڑی روک سکو تو روک کہ دیکھاؤ
041
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 25/11/2024
‏ہم تو لکھ لکھ کر تھک گئے آپ جتنے مرضی اچھے بچے اور جمہوری بن جائیں اغلوں نے یوتھیوں کے دلوں میں آپکے لئے نفرت پیدا کردی ہے کوئ مچھر بھی مر جائے تو اسکا الزام فوراً ریاستی اداروں پر لگا دیا جاتا جب الزام لگنا ہی ہوتا تو ایک ہی بار گرینڈ آپریشن کر کے اس فتنے کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں
45015
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 25/11/2024
‏صنم جاوید مارچ کی قیادت کرتے ہوئے نکل پڑی روک سکو تو روک کہ دیکھاؤ
041
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 25/11/2024
‏آج سے گھریلو خاتون والا ڈرامہ تو ختم ہوا نا
3305
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 25/11/2024
‏اطلاعات کے مطابق بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف نے عمران خان کو جب بتایا کہ پنجاب اور سندھ کے لوگ آپکی فائنل کال پر باہر نہیں نکلے تو خان شدید پریشان ہوگئے ۔۔ کپتان کو کیا معلوم تھا کہ میری فائنل کال کو پنجاب اور سندھ کے عوام اس طریقے سے مسترد کرینگے کہ مجھے پتلی گلی سے بھاگنے کا راستہ تک نہیں ملے گا
0223
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 25/11/2024
‏اسلام آباد۔ڈی چوک - صحافیوں کے روپ میں پی ٹی آئی کے یو ٹیوبر اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو بھی گرفتار کرنے کا فیصلہ۔ بہترین فیصلہ 👍
55915
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 25/11/2024
‏شجاعت اور بہادری کا داستان رقم کرنے والے DPO اٹک کو پاکستان کا سب سے بڑا ایوارڈ ملنا چاہئے قوم کے اس بہادر سپوت نے گنڈاپور کے ساتھ آنے والے 36 اضلاع کے قافلے کو تن کے رکھ دیا
315136
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 25/11/2024
‏خیبر پختونخواہ میں 38 ڈی پی او وزیر اعلی کے ماتحت ہیں۔ ایک ڈی پی او اٹک کو یہ 12 گھنٹے سے کراس نہیں کر سکے اور بندا انکی بڑھکیں سوشل میڈیا پر سنتا جائے۔
24112
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 25/11/2024
‏نااہل کی آزادی کے لیئے دی جانے والی فائنل کال اور اسکے نتیجے میں انقلاب کا خواب شرمندہ تعبیر نہ ہوسکا لہذا اڈیالہ کے چانسلر کو اپنی مدت پوری کرنی پڑیگی۔
0102
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 24/11/2024
‏قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب اپنے ساتھ 2 ہزار لوگ بھی باہر نہیں نکال سکے ۔۔۔ عمر ایوب اور انکے ساتھ آئے لوگوں کے بھرپور استقبال کی مکمل تیاری ہے۔
1255
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 24/11/2024
‏پی ٹی آئی میں احتجاج کے معاملے پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے، بشریٰ بی بی اور وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کے درمیان احتجاجی قافلے کی قیادت پر تکرار ہوئی لگ یہی رہا ہے کہ اصل لڑائی پارٹی پر قبضے کی ہے
0122
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 24/11/2024
‏یوتھیوں کا بہت اعتراض تھا نوازشریف نے پاکستان کے لئے کیا کام کئے ۔ حکومت نے نوازشریف کا ایک منصوبہ موٹروے بند کر دیا اور یوتھیوں کی چیخیں آسمانوں پر ہیں سوچیں اگر نوازشریف کے بنائے گئے سارے منصوبہ بند ہو گئے تو کیا ہوگا 🤣
36613
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 24/11/2024
‏گنڈاپور کیوں اختجاج لیڈ کرے گا؟ بشری بی بی نے گنڈاپور قافلے کی روانی کے بعد زبردستی ایک الگ گاڑی منگوائی اور گنڈاپور کے پیچھے گاڑی لگا دی۔ پارٹی میں اقتدار کی جنگ بہت زیادہ سنگین صورتحال اختیار کرتی جارہی ہے۔
2358
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 24/11/2024
‏مصدقہ خبر فیض آباد پر جمع ہونے والے ڈیڑھ درجن غلام جیل پہنچ چکے ہیں اور خیر سے خوب تواضع ہو رہی ہے۔ گھبرانا بلکل نہیں بس آتے جاؤ تواضع کرواتے جاؤ
27620
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 24/11/2024
‏نہ کریں جی ایسا مذاق کی بھی کوئی حد ہوتی ہے کفن پہن کر کالا چشمہ لگا کر بیوٹی پارلر سے میک اپ کروا کر اور وکٹری کا نشان بنا کر شہید ہونے کیلئے جارہی ہے 😆🤣😂
2112
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 24/11/2024
پہلا نتیجہ آ گیا ‏بشری بی بی نے زین قریشی ، عامر ڈوگر اور معین قریشی کو پارٹی سے نکال دیا 😂 ‏اسلام آباد پہنچے تک پی ٹی آئی کی تمام قیادت کو پارٹی سے نکال دے گئ 😂
1113
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 23/11/2024
بابا پاگل ہوگیا ہے 🤣
5418
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 23/11/2024
‏بریکنگ نیوز پی ٹی آئی نے 24 نومبر کا احتجاج ملتوی کرنے فیصلہ کیا ہے باضابطہ اعلان تھوڑی دیر میں متوقع
1216
Reposted by Kamran Ashraf
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 23/11/2024
‏اس بار ریاست کا موڈ بدلہ ہوا ہے ۔۔ لال لال کرنے کی نیت کر رکھی ہے ۔
1213
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 23/11/2024
ڈی چوک میں اسٹیج تیار کر دیا گیا ہے۔۔۔
0357
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 23/11/2024
‏اس بار ریاست کا موڈ بدلہ ہوا ہے ۔۔ لال لال کرنے کی نیت کر رکھی ہے ۔
1213
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 23/11/2024
‏غریب عوام ڈنڈے کھائے اور خود بیماری کا بہانہ بنا کر راہ فرار۔ یہ تم کیا اٹھا لائے کپتان
02510