Reposted by Muhammad imran riaz

پی ٹی آئی کے اندر کی لڑائی انتہا تک پہنچ گئی ہے، سوشل میڈیا بریگیڈ سمجھتی ہے کہ جوبکواس کردو وہی حقیقت ہے، ٹاک شوز میں جانے والوں نے تو فیصلہ کر رکھا ہے کہ اسٹوڈیو سے نکل کر سیدھے گھر جانا ہےبشریٰ بی بی نے فیصلہ کر رکھا ہے کہ علیمہ باجی کو شکست دینی ہے، غنڈا پور نے فیصلہ کیا وزارت اعلیٰ نہیں چھوڑنی،