سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 31/12/2024الوداع اے گزرتے سال کچھ خواب تھے جو خواب ہی رہے کچھ خواٸش تھی جو حسرتیں بنی کچھ ڈر تھے جو سچ ہوے کچھ اپنے تھے جو اجنبی ہوے 1139
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 18/12/2024واہ چاچو❤️ دیوالیہ ہوتے ملک میں صرف ایک سال کے دوران شرح سود 21 سے 13 فیصد پر لانا مذاق نہیں ھے۔ قسمیں اس قابل بندے کو صرف 5 سال کھل کر کام کرنے دیں یہ آپ لوگوں کی تقدیر بدل دے گا۔۔۔ 2182
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 13/12/2024بشریٰ پیرنی نے دیہاڑیاں لگائیں، مال بنایا، یہ ڈھکی چھپی بات نہیں۔ اور اب بشریٰ KP میں جاکر یہ دھندا چلارہی ہے۔ تقرریاں، تبادلے اپنے ہاتھ میں لے رہی ہے۔ پنجاب میں گوگی کے ذریعے لوٹ مار کی۔ بشریٰ پوری طرح سیاست میں ملوث ہے، پنجاب میں نیٹ ورک چلارہی تھی۔ 0101
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 13/12/2024غرور و تکبر کا سر اس طرح نیچے آتا ہے دیکھیں کس طرح تکبرانہ لہجے میں عمرایوب، اسدقیصر، شہریارآفریدی، گوہرعلی خان، رؤف حسین کی گردن میں سریا تھا، اور کہتے تھے آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی کے علاوہ کسی سے بات نہیں کریں گے ۔۔۔ اور اب حکومت کے پاؤں میں بیٹھ کر مذاکرات کی بھیک چاٹ رہے ہیں 1329
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 13/12/2024عمران نیازی فرسٹریشن میں ہے، اس کو کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ کیا کرے۔ اوپر سے 200 لاشوں کا جھوٹ بول دیا، لاش ایک بھی نہیں۔ اور اپنے ہی لیڈرز پر برس رہا ہے کہ حکومت کے دوستانہ ماحول کیوں بنایاجاکر سر پھاڑو فرسٹیشن کا شکار عمران نیازی شدید غصے میں آچکا ہے۔ اپنے لیڈرز کو فوج اور حکومت سے لڑوانا چاہتا ہے۔ 030
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 13/12/2024لیں جی ایک کی تو معافی آ گئی👇 علی امین گنڈاپور نے آج کہا پاک فوج ہماری ہے تحریک انصاف کے اندر جو لوگ فوج مخالف بیانیہ چلا رہے ہیں وہ عمران خان اور پاکستان کے دشمن ہیں۔ عمران خان اور پی ٹی آئی فوج کے خلاف نہیں فوج کے خلاف بولنے والا ہر شخص دہشت گرد ہے اسکا تعلق ہماری پارٹی یا کسی گروہ سے بھی ہو گا۔۔ 0217
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 13/12/2024کہتے ہیں 9 مئی کو بھول جائیں, یعنی آپ نے 9 مئی کو بھولنے کے لئے 24 نومبر کیا کوئی ایسے مزاکرات جس میں مجرم بھی شامل ہو نہیں ہو سکتے ، ایسے مزاکرات جس میں فیض حمید کا گٹھ جوڑ شامل ہو نہیں ہو سکتااس میں ایک مجرم نام اور شامل کر لیں وہ ہے ثاقب نثار 0309
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 13/12/2024 یوتھیوں کا بائیکاٹ 🛑 استغفراللہ یہ لوگ اپنی ماں بہن کی عزت تک نیلام کرنے کو تیار ہیں محب وطن پاکستانی اس تحریک انتشار جماعت کا بائیکاٹ کریں 085
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 13/12/2024🚨🚨جنرل فیض حمید آئی ایس آئی کا سارا ڈیٹا ساتھ لے گیا جو بہت حساس نوعیت کا تھا اور تیس ارب روپیہ اس نے کرپشن سے بنایا آپ سوچیں ہم جو عام جاب بھی کرتے ہمیں اس آفس کے ہر طرح کا ڈیٹا جاب چھوڑتے وقت واپس کرنا ہوتا ہے اب آپ سمجھیں پی ٹی آئی کیسے چل رہی تھی 0178
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 13/12/2024بریکنگ نیوز:سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس کو 9 مئی کے فوجی تنصیبات پر حملے کرنے والوں کے کیسز کا فیصلہ سنانے کا حکم دے دیا 0147
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 12/12/2024فیض حمید پر فرد جرم عائد ہونے کے بعد سے تحریک انصاف کے سیاسی پائوں بھی ڈگمگا چکے ہیں- جو جماعت صرف دھمکیاں دینے میں مصروف تھی آج مذاکرات کی بات کر رہی ہے، جو چند دن پہلے شرائط پر مذاکرات کے علاوہ کوئی بات ہی نہیں کرتی تھی، آج ہر قیمت پر بس مذاکرات کرنا چاہتی ہے۔ "لیکن اس جماعت کا شیوا ہی یو ٹرن ہیں" 0249
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 11/12/2024میں تو بس اتنا کہنا چاہوں گا جنہوں نے تاریخ میں پہلی بار اپنے سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض کو نہیں چھوڑا وہ کیا عمران خان کو معاف کر دیں گے؟؟ ( سہیل وڑائچ ) 1170
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 10/12/2024میرے باوثوق ذرائع نے بتایا ھے کہ اس مہینے کے آخر تک عمران خان اڈیالہ نہیں رھے گا۔۔ چاہے کوئی جتنا مرضی زور لگا لے جتنا مرضی پریشر ڈال لے یا پھر کوئی کارڈ کھیل لے۔۔ لیکن اسی مہینے عمران خان کا کورٹ مارشل شروع ہو گا جس کہ بعد ملٹری کورٹ میں سزا سنائی جائے گی۔۔ ( سعید چوہدری ) 3121
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 06/12/2024تحریک انصاف سابق میڈیا کوآرڈینیٹر جاوید بدر نے میاں محمد نواز شریف سے معافی مانگ لی۔ 03923
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 05/12/2024🚨بڑی بریکنگ نیوز🚨 📌بلآخر قانون حرکت میں آ گیا ! جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان سمیت 60 ملزمان پر فرد جرم عائد اس کیس میں 40 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری ۔۔ شہباز گل ذلفی بخاری حماد اظہر مراد سعید اشتہاری قرار ۔۔ عمر ایوب راجہ بشارت احمد چٹھہ سمیت چار ملزمان گرفتار 0134
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 04/12/2024یوتھیے جس کو کنٹینر سے گراکر مار چکے تھے، گِدھ بن کر اس کی لاش نوچ چکے تھے وہ زندہ ہوکر وزیراعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخواہ پہنچ گیا، جھوٹ بولنے والے معافی کب مانگیں گے؟ 0116
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 04/12/2024پولیس کا جوان اور 4 رینجرز اہلکار شہید، کیوں؟ کیونکہ جو اڈیالہ جیل میں ماسٹر مائنڈ بیٹھا ہے اُس سے جیل نہیں کاٹی جارہی، پہلے ایسی حرکتیں نہیں کرنی تھی نا، 2014 سے لیکر آج تک انکا ایک دھرنا دکھا دیں جو پُرامن ہو، مریم نواز۔ 0112
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 04/12/2024یہ والی مریم نواز چاھیے اس کلٹ مقابلہ صرف مریم نواز کرسکتی ھے ۔۔۔ 14310
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 03/12/2024جہنوں نے انقلاب لانا تھا وہ ایک دوسرے کو ٹاؤٹ اور جاسوس قرار دے رہے: عظمیٰ بخاری 😂 0206
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 03/12/2024فائنل احتجاج، اس کی ناکامی، فوج پر جھوٹے الزامات کی وجہ سے عمران نیازی کیلئے حالات خراب ہوگئے، اب تو اس کا سافٹ ویئر بھی اپ ڈیٹ ہوگیا. PTI کے یوتھیوبرز نے صرف ڈالروں کیلئے جھوٹ بکواس کیا، اور یوتھیوں کو مشتعل کرنے کیلئے 200، 400 لوگوں کو مارتے رہے، اب تو خود PTI صرف 12 لاشوں پر آگئی ہے. منیب فاروق 1154
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 30/11/2024تحریک انصاف کی حکومت میں پی آئی اے پر یورپ میں پابندی لگا دی گئی، اسکے صرف پانچ ماہ بعد ورجن اٹلانٹک کی پاکستان کیلئے ڈائریکٹ فلائیٹس کا آغاز ہوگیا۔ ورجن اٹلانٹک کے مالک کی عمران خان اور زلفی بخاری سے بہت زیادہ دوستی ہے اور پی آئی اے کی بندش کا ڈائریکٹ فائدہ ورجن اٹلانٹک کو ہوا۔ 1167
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 30/11/2024وزیر اعلی نے جو تقریر صوبائی اسمبلی میں کی وہ سٹیس مین یا وزیر اعلی کی تقریر نہیں تھی آپ اسلحہ بندوق اور بارود لے جانے کی بات کرتے ہیں تو آپ کنفرم کررہے ہیں کہ آپ 9 مئی میں شامل تھے یہاں جو دہشتگردی ہورہی ہے اس میں شامل تھے فیصل کریم کنڈی 0187
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 30/11/2024ان کا دعویٰ ہے کہ فارم 47 تحت ہم نے لاکھوں ووٹ لئے ہیں تو وہ جلوس کہاں تھے جب نوازشریف نے انا تھا تو ہمیں رینجرز نے روکا لیکن ہم ہزاروں لوگ لے کر لاھور پہنچے تھے مجھے بتائیں کہ اِن کے لاکھوں لوگ کہاں تھے اسی سوال کے پیچھے چھپنے کیلئے لاشوں کا ڈرامہ کیا گیا 051
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 30/11/2024اسلام آباد پر یلغار بولنے والے شدت پسند راستوں میں پنجاب پولیس کے نوجوانوں کو تشدد کرکےانکےجسموں سے وردیاں اتارکرخودوڈیو بنوا کر وائرل کررہے تھے وقت جوں جوں گزر رہا ہے اسلام آباد میں پرامن مظاہرے کا پول کھل رہا ہے اور 27 نومبر کی رات کو سیکیورٹی فورسز کا ان خدشات کی بنیاد پرآپریشن ایک درست فیصلہ تھا 2216
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 30/11/2024مریم نواز کا راولپنڈی CMH کا اچانک دورہ،اسلام آباد تحریک انصاف کے احتجاج میں زخمی رینجرز اور پولیس اہلکاروں کی عیادت،جوانوں کو تسلی دی اور حوصلہ بڑھایا،سیکیورٹی اہلکاروں پر تشدد کرنے والوں کو چھوڑیں گے نہیں:مریم نواز کی یقین دھانی 05121
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 30/11/2024جتنے منہ اتنی باتیں تو سنی تھیں مگر جتنے یوتھیے اتنی لاشیں بھی سن لیں جھوٹ کے پاؤں نہی ہوتے ہیں 0102
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 30/11/2024عمر ایوب کہتا ہے ک میرے سینے میں گولیاں لگی ہیں،، کمال ہو گیا جی چھا گئے ہو تسی، پچھلی بار کسی کے شلوار سے گولیاں نکل کر بچ گیا تھا اس بار سینے پر گولی کھا کر اگلے دن پریس کر رہا تھا 😄 اس طرح کی چول پی ٹی ای والے ہی مار سکتے ہیں اور کسی کے بس کی بات نہیں 😎 خواجہ محمد آصف 1254
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 30/11/2024عمران خان نے فوج کے دل کے اندر چھرا گھونپا ہے. عمران نیازی دوبارہ اقتدار میں آنے کے عمل سے بہت دور چلا گیا، ججز پر تکیہ کرکے سیاست نہیں ہوسکتی، عمران خان نے براہ راست فوج کو ٹارگٹ کیا ہے،عارف علوی بھی اس میں شامل تھا، زمان پارک میں پولیس رینجرز پر پٹرول بم مارے گئے. طلعت حسین 0207
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 30/11/2024ہمیں جب ملک ملا تو ڈیفالٹ کے دہانے پہ تھا لیکن ہم نے کسی پہ الزامات نہیں لگائے رونا دھونا نہیں کیا۔ہم اس ملک کی فلاح و بہبود اور بہتری کیلیے دن رات کام کیا ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا۔ وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ 0354
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 30/11/2024اسلام آباد پر حملہ آور ہونے والوں کی نشاندہی کیلیے وزیراعظم شہبازشریف صاحب نے ٹاسک فورس قائم کردی ہے۔احتجاج کی آڑ میں انتشار پھیلانے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔. بیرسٹر عقیل ملک 0174
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 30/11/2024وزیراعظم محمد شہباز شریف کا یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجینسی کی جانب سے پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائینز کی پروازوں سے پابندی اٹھانے کا خیر مقدم پابندی اٹھنے سے پی آئی اے کی ساکھ مستحکم ہو گی اور اسے مالی طور پر بھی فائدہ ہو گا: وزیراعظم 0182
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 30/11/2024پی ٹی آئی کے دور میں غلام سرور کے غیر ذمہ دارانہ بیان نے پی آئی اے کو یورپ میں بندش کا شکار کیا۔ لیکن الحمدللہ مسلم لیگ ن کی قیادت نے یہ پابندی ختم کروا کر پاکستان کی ایوی ایشن کا وقار بحال کیا۔ یہ فرق ہے کام کرنے والوں اور تباہی کرنے والوں میں! 061
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 30/11/2024عمران خان 9 مئی کے واقعات کے ذمہ دار قرار عدالت لاہور نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے قصور وار عمران خان کو قرار دیا سازش یا اشتعال انگیزی پر اکسانے کا کوئی معمولی کیس نہی عمران خان نے گرفتاری سے قبل سازش تیار کی جس کے بعد جلاؤ گھیراؤ کے واقعات رونما ہوئےسازش کی گواہان کے بیانات بھی ریکارڈ پر موجود ہیں 2121
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 30/11/2024پنجاب پولیس۔۔۔۔لخ دی لعنت تمہارے اوپر تم بزدل ہو۔۔ہمارے پاس 100 سے زیادہ ویڈیوز ہیں جس میں ہم نے پنجاب پولیس کو پکڑ کے جب مارا تو ڈر کے سب سے پہلے"عمران خان زندہ آباد"کا نعرہ لگاتے ہو۔ علی امین گنڈاپور) کیا صبح مریم نواز بھی کہہ دے لخ دی لعنت KP پولیس تم پر؟ امن و امان کنٹرول نہیں ہوتا۔ 2157
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 30/11/2024عوام سے ریجیکٹ ہونے کے بعد پی ٹی آئی پرانی ویڈیو شیئر کرتے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی 001
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 30/11/2024تحریک انصاف کو بہت بہت مبارک باد ✌️✌️ ایک اور مردہ شخص زندہ ہوگیا۔ ارشد خان کو یہ لوگ 24 نومبر کو مار چکے ہیں لیکن وہ غریب آدمی ویڈیوز بنا بنا کر ڈال رہا ہے کہ میں زندہ ہوں، خدا کا واسطہ ہے کہ ایسے ہمیں رسوا نا کرو 12514
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 30/11/2024بیرسٹر گوہر نے عمران ریاض سمیت لطیف کھوسہ، گنڈاپور، حامد میر، صدیق جان، ہارون الرشید اور PTI کی پوری حرامخور سوشل میڈیا بریگیڈ کی بتائی گئی جھوٹی اموات اور ان کے بنائے ہوئے ٹرینڈز کو اپنے پاؤں تلے کچل دیا صرف 12 افراد کا ذکر کیااور ساتھ یہ بھی بتا دیا کہ 100 یا 200افرادکی اموات کی خبر یہ سب جھوٹ ہے 12112
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 29/11/2024غیر ملکی میڈیا بھی اب ان کے پروپیگنڈہ کا شکار نہیں ہوتا۔ کھل کر کہہ دیا کہ یہی انتشاری ٹولہ ہیں 34218
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 29/11/2024شیر افضل مروت نے ایک درجن ،سلمان اکرم راجہ نے دو درجن ، وقاص اکرم نے چار درجن اور لطیف کھوسہ نے 275 لاشیں دیکھیں😏 اور مزے کی بات یہ ہے کہ ان میں سے کوئی بھی دھرنے میں نہ پایا گیا اور نہ دیکھا گیا۔ مٹھی بھر یوتھیوں نے پوری قوم کو احمق بنا رکھا ہے۔۔ 2235
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 29/11/2024عمران نیازی کی بہن روبینہ نے بشریٰ پیرنی کا نام نہاد غیرسیاسی چہرہ بے نقاب کردیا بشریٰ پیرنی شروع سے ساست سے تعلق رہا ہے، اپنے دوستوں عثمان بزدار اور فرح گوگی کے ذریعے پنجاب چلاتی رہی ہے، اور اب مشال یوسفزئی اس کی نئی فرح گوگی بنگئی ہے۔ 0143
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 29/11/2024تحریک انصاف کو اپنے ہی صحافی ارشاد بھٹی کی طرف سے منہ تھوڑ جواب 👈کہتے ہیں بشری بی بی پر ڈی چوک میں حملہ کیا گیا، تو کیا بشری بی بی کوئی آسمان سے اتری ہوئی خاتون ہے؟ عمران خان نے تو مریم نواز کے کمرے کا دروازہ تھوڑ ڈالا تھا بشری بی بی کا دھرنا عمران خان کوپھانسی دینے کے لئے تھا 12412
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 29/11/2024پاکستان کے دشمنو دیکھو اور جل جل اور تڑپ تڑپ کے مر جاؤ🫣🔥 4389
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 29/11/2024🚨پی ٹی آئی کےجاہل کارکنوں کیلئےاہم ترین پیغام🚨 پی ٹی آئی کے کارکنوں کوعقل آنی چاہیے، ورنہ بار بار مار اور دھوکے کھاتے رہیں گے. جیلوں میں بشریٰ بی بی، شعیب شاہین، لطیف کھوسہ کا کوئی رشتے دار نہیں، PTI کے لیڈرشپ کارشتےدار جیل میں نہیں کارکنوں کے علاوہ اس بار PTI کیلئے شرمندگی آسمانوں سےباتیں کررہی یے. 14321
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 29/11/2024تحریک انصاف نہیں تخریب انصاف ہے، یہ انتشاری گروہ ہے، ہمیں چاہیے ایسے ہاتھ توڑ دیں، شہباز شریف کا اجلاس سے خطاب۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، وزیراعلیٰ مریم نواز بھی اجلاس میں شریک تھے 1208
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 29/11/2024پی ٹی آئی کے اندر کی لڑائی انتہا تک پہنچ گئی ہے، سوشل میڈیا بریگیڈ سمجھتی ہے کہ جوبکواس کردو وہی حقیقت ہے، ٹاک شوز میں جانے والوں نے تو فیصلہ کر رکھا ہے کہ اسٹوڈیو سے نکل کر سیدھے گھر جانا ہےبشریٰ بی بی نے فیصلہ کر رکھا ہے کہ علیمہ باجی کو شکست دینی ہے، غنڈا پور نے فیصلہ کیا وزارت اعلیٰ نہیں چھوڑنی، 55321
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 29/11/2024🚨بڑی بریکنگ نیوز 🚨 مخصوص نشستیں پی ٹی آئی یا سنی اتحاد کونسل کو نہیں ملیں گی۔ الیکشن کمیشن آئندہ 5 سے 7 روز میں فیصلہ جاری کر دے گا - حسن ایوب 1237
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 29/11/2024🚨حقیقت جان کر جیو🚨 امریکن نیوز چینل AP NEWS کے مطابق 24 نومبر کے انتشار میں چھ لوگوں کی ہلاکتیں ہوئی جن میں سے چار سکیورٹی فورسز کے ایک پولیس والا اور ایک سویلین ہے اب یوتھیوں سے بندہ پوچھے کہ یہ پاکستان کا چینل تو نہیں جس پر دباؤ ہوگا 13615
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 29/11/2024❤ خاتم النبیِّین حضرت مُحمّد ﷺ ہمارے بڑی شان والے ♥️♥️ 💚تاجدارِ ختمِ نبوتؐ زندہ باد 💚 1285