کچھ لوگ ہمیں تحفتاً ملتے ہیں۔۔۔
زندگی کی روانی کو برقرار رکھنے میں ان لوگوں کا سب سے بڑا ہاتھ ہوتا ہے۔۔۔
ان سے لڑ لیں۔۔۔
جھگڑا کر لیں۔۔۔
مگر وہ پھر بھی آپکو خود سے دور نہیں جانے دیتے۔۔۔
اور ہمہ وقت آپ کے لیے مٹ جانے کو بھی تیار رہتے ہیں۔۔
ایسے لوگ بہت قیمتی ہوتے ہیں۔۔۔
so, value these people!
🌹