Sign in

Aiza_X2

@aizax2.bsky.social
2K followers 2.1K following 223 posts

🇵🇰Proud patriot | Deeply passionate about my country & its Armed Forces | Supporting our heroes & celebrating their sacrifices | Advocate for unity #Pakistan

PostsRepliesMedia
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 29/12/2024
This website pays you for completing the short surveys through your mobile phone/ computers. 👇 www.surveoo.com?r=1481476
surveoo.com
Surveoo.com | Paid online surveys. Earn up to 8€ per survey.
Join the Surveoo community and earn money by answering our paid surveys on the internet. You can earn up to 14£/$ per survey, directly at home, on your computer. 100% free registration.
030
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 21/12/2024
صبح بخیر
4210
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 19/12/2024
یہ ایک ایسی ویب سائٹ ہے جس سے آپ اپنے موبائل پر earning کر سکتے ہیں۔ یہ Play store پر بھی دستیاب ہے۔ استعمال میں آسان اور credible ہے۔ #PAKISTAN www.swagbucks.com/p/register?r...
swagbucks.com
Earn Gift Cards with Online Paid Surveys and Mobile Games | Swagbucks
050
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 18/12/2024
یہ سب ایک ہی ہیں۔۔۔"اشرافیہ" اور انکا نشانہ "عوام" ہے۔ خان دور حکومت میں بھی وزراء کی تنخواہیں ایک گھنٹے میں بڑھائی گئی تھیں اور آج پنجاب گورنمنٹ نے بھی وزراء کی تنخواہوں میں لاکھوں کے حساب سے اضافہ کر دیا ہے۔ عوام پر تب بھی ٹیکسز لگ رہے تھے اور آج بھی ٹیکسز ہی لگ رہے ہیں۔
010
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 18/12/2024
رچرڈ گرینل "مفعول" ہے ورنہ یوتھیوں کا بس نہیں چل رہا اسکو اپنی بہن پیش کر دیتے۔
171
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 16/12/2024
#GoodMorning ‎#Pakistan ماشاء اللہ فوجی فرٹیلائزر اور فوجی فرٹیلائزر بن قاسم کے شیئرز Upجا رہے ہیں۔ میں پچھلے ہفتے سے مسلسل فوجی مصنوعات کے شیئرز کی قیمتیں پوسٹ کر رہی ہوں اور یہ مسلسل بڑھ رہی ہیں جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ عوام نے فائنل کال کیطرح بائیکاٹ کال بھی رد کر دی ہے۔
062
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 14/12/2024
مصروفیت کیوجہ سے CSD تو نہیں جا سکی لیکن امتیاز اسٹور سے "فوجی بارلے اوٹس" اور "نور پور" مکھن ضرور خریدا ہے۔ یوتھیوں کی بائیکاٹ کال میرے جوتے کی نوک پر۔۔۔۔۔! ‎#Pakistan
0162
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 13/12/2024
#GoodMorning #Juma جمعہ مبارک
293
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 12/12/2024
‏‎#GoodMorning ماشاء اللہ فوجی فوڈز اور فوجی فرٹیلائزر کے شیئرز مسلسل Up جا رہے ہیں۔
180
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 11/12/2024
اسٹاک مارکیٹ میں فوجی فوڈز، فوجی فرٹیلائزر، فوجی سیمنٹ اور فوجی فرٹیلائزر بن قاسم کے شیئرز مسلسل اوپر جا رہے ہیں۔ ماشاءاللہ پی ٹی آئی کی بائیکاٹ کال ایک بار پھر ناکام۔۔۔!
1176
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 10/12/2024
چائینہ نے میونسپل کارپوریشن کی ڈپٹی سیکرٹری عمران خان کے استقبال کے لیئے بھیجی تھی۔
151
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 10/12/2024
⚠️ تحریک انصاف کی بائیکاٹ کال بھی انکے پچھواڑے میں گھس گئی۔ ⚠️ اسٹاک ایکسچینج کی فیک تصویریں شیئر کرنی شروع کر دیں۔ ✅️ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ فوجی سیمنٹ کے شیئرز مسلسل Up جا رہے ہیں۔ پچھلے دو دن کے اسکرین شاٹس شیئر کیئے ہیں۔ خود دیکھ لیں۔
021
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 10/12/2024
ماشاء اللہ آج پھر فوجی سیمنٹ کمپنی کے شیئرز Up جا رہے ہیں۔ یوتھیوں کا بائیکاٹ تو انکے پچھواڑے میں گھس گیا۔
082
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 09/12/2024
جیل بھرو تحریک ناکام جلسے ناکام احتجاج ناکام فائنل کال ناکام اور اب سول نافرمانی بھی ناکام ہو گی انشاءاللہ
1183
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 09/12/2024
ریاست کیخلاف لڑتے ہوئے جو مارا جائے وہ شہید نہیں ہوتا بلکہ ایک مجرمانہ موت مرتا ہے ہے۔
1284
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 09/12/2024
گولی اس لیئے چلائی کہ تمہاری خارش ختم ہو۔
160
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 09/12/2024
فوجی سیمنٹ کمپنی کے شیئرز تو UP جا رہے ہیں۔ ماشاءاللہ
1100
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 08/12/2024
سول نافرمانی قانونی طور پر جرم ہے اور تاریخ میں اسکو کبھی کامیابی نہیں ملی۔ مہاتما گاندھی نے بھی سول نافرمانی کی تحریک چلائی تھی لیکن بالآخر اسے بھی "معافی" ہی مانگنی پڑے۔ #Pakistan
2111
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 08/12/2024
یوتھیوں کا بائیکاٹ بھی انقلاب کیطرح صرف سوشل میڈیا پر ہی کامیاب ہے۔
082
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 08/12/2024
یوتھیوں کا بائیکاٹ بھی انقلاب کیطرح صرف سوشل میڈیا پر ہی کامیاب ہے۔
010
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 08/12/2024
صبح بخیر آج سے یوتھیوں کی دکانوں کا بائیکاٹ
060
Reposted by Aiza_X2
میجر صاحب @honeyrose33.bsky.social · 08/12/2024
ایک باندر جو خود کو اسلامی لیڈر کہتا ہے جس کے سیاہ کردار پر اس کی بیوی کتاب لکھتی ھے اور اس کے دوست اور نوکر اسکی بدکرداری کی گواہی دیتے ہیں ۔۔اور یوتھیا جاہل اُسے مسیحا سمجھتے سب سے پہلے دجال پر ایمان ایسے یوتھیے ہی لائیں گے
4329
Reposted by Aiza_X2
mohsinwaheed.bsky.social @mohsinwaheed.bsky.social · 07/12/2024
0289
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 07/12/2024
‏یہ تو طے ہے کہ ‎#PTI اسٹریٹ سیاست سے آؤٹ ہو چکی ہے۔ اسکی احتجاجی کالز کی مسلسل ناکامیاں اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اس بار سوشل میڈیا پر بھی مومینٹم نہیں بنا سکی۔ آخر جھوٹ اور شر کی سیاست نے درگور ہی ہونا تھا سو ہو گئی۔
181
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 07/12/2024
میں پہلے Quaker Barley Oats خریدتی تھی لیکن اس بار خاص طور پر "فوجی بارلے اوٹس" خریدا ہے 😀
1294
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 07/12/2024
‏میں نے عسکری مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا ہے لیکن بیوی کا بڑا آپریشن CMH سے ہی کروانا ہے۔ ایک شدید یوتھیا
3465
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 07/12/2024
سب یوتھیئے دعا کریں کہ انکے بچوں کی ماں بشری بنے۔
0111
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 07/12/2024
مہر شرافت دراصل غیرت سے عاری شخص جب بھی کوئی پوسٹ شیئر کرے، کمنٹس میں گنڈا پور کی آڈیو لگا دیں۔
0124
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 07/12/2024
‏پی ٹی آئی جھوٹ بیچتی ہے۔ اپنے دور حکومت میں یہ کچھ بھی ڈلیور نہیں کر سکی: 🔺️ملکی اکانومی نہ سنبھال سکی۔ قرضے، مہنگائی، بیروزگاری بڑھ گئی۔ 🔺️نفرت کی سیاست نے قومی اتحاد پر کاری ضرب لگائی۔ 🔺️ناکام سفارتکاری سے کئی اہم دوست ممالک کو ناراض کر دیا۔ 🔺️تعلیمی ریفارمز نہ کر سکی۔
1308
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 06/12/2024
‏◼️ 80 پرسنٹ ‎#PTI لیڈرشپ اس دن PTI کو چھوڑ دیگی جس دن اس نے سول نافرمانی کا اعلان کیا کیونکہ سول نافرمانی کا ارتکاب ایک "جرم" ہے۔ ◼️ ایک ممکنہ ناکام "سول نافرمانی" کیلئے کوئی سیاستدان اپنا سیاسی کیریئر کیوں تباہ کریگا؟
2264
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 06/12/2024
بائیکاٹ والے یہاں بھی کچھ غیرت دکھائیں گے یا سب کے سب مہر شرافت ہی ہیں۔
0135
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 06/12/2024
‏ڈی ایچ اے کراچی نے شوکت خانم کینسر ہسپتال کراچی کیلئے زمین عطیہ کی تھی۔ بائیکاٹ والے یہاں بھی کچھ غیرت دکھائیں گے یا سب کے سب "مہر شرافت" ہی ہو۔ ‎ x.com/Aiza_X2/stat...
x.com
x.com
073
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 06/12/2024
پی ٹی آئی عوام کو اپنے سیاسی جلسوں میں نکالنے میں فیل ہو گئی۔ اب لے دے کر سوشل میڈیا پر بائیکاٹ اور سول نافرمانی جیسے چٹکلے ہی چھوڑ سکتی ہے۔ #Pakistan
0102
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 06/12/2024
I want to drive 🚗
2120
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 06/12/2024
یوتھیئے اس کتے کی مانند ہو چکے ہیں جو نہ گھر کا ہوتا ہے اور نہ گھاٹ کا۔
1142
Reposted by Aiza_X2
Mughal G @imran4.bsky.social · 06/12/2024
Good Blessed Morning 💫💫💫
0111
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 04/12/2024
اسکو شہید ڈکلیئر کر کے #PTI یو ٹیوبرز نے کافی ڈالرز بنائے ہیں۔
042
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 04/12/2024
اللہ تعالٰی آپکو سلامت رکھے آمین
040
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 04/12/2024
گنڈا پور نے اس کو ننگی گالیاں دیں لیکن اسکے منہ سے جوابا ایک لفظ نہیں نکلا۔۔کیوں؟
060
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 04/12/2024
پی ٹی آئی کیمطابق انکے 278 کارکن ہلاک ہوئے ہیں۔ کسی ایک کی بھی پوسٹ مارٹم رپورٹ دکھا دیں۔
150
Reposted by Aiza_X2
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 04/12/2024
‏گیلا تیتر اور گنڈا پور میں سخت مقابلہ..
25521
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 04/12/2024
عمران کی تباہ کاریوں سے ہونیوالے نقصان کے ازالے کی کوشش
164
Reposted by Aiza_X2
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 04/12/2024
‏"پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار صوبائی سطح پر ستھرا پنجاب پروگرام کا آغاز" شہروں اور دیہاتوں میں صفائی کا جدید اور یکساں نظام متعارف،پبلک-پرائیویٹ شراکت سے ویسٹ مینجمنٹ آؤٹ سورسنگ اور1 لاکھ سے زائد روزگار کے مواقع کے ساتھ صاف، سرسبز، اور خوشحال پنجاب کا خواب حقیقت بن رہا ہے۔
36020
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 04/12/2024
‏جب ‎#PTI خود کو مناسب ثابت کرنے کی کوشش کرتی ہے تو بیریسٹر گوہر کو سامنے کر دیتی ہے اور جب عوام تک جھوٹ اور مبالغے پر مبنی پیغام پہنچانا ہوتا ہے تو سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے بیانات جاری کر دیے جاتے ہیں۔ قتل عام، جلیانوالا باغ جیسے الفاظ استعمال کرنے اور12ہلاکتوں پر بات کرنے میں فرق ہے
1276
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 03/12/2024
یہ میرے آج کے 2 شیئرز کی صورتحال تھی۔۔اسٹاک ایکسچینج واقعی بہت اچھا پرفارم کر رہی ہے اور اسکا کریڈٹ لامحالہ موجودہ گورنمنٹ کو جاتا ہے۔ #PMLN #Pakistan
270
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 03/12/2024
مذاق اپنی جگہ لیکن بھائی کی بات سچ ہے 😜
1243
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 03/12/2024
پی ٹی آئی سوشل میڈیا نے ہمیشہ جھوٹ بولا ہے۔ پہلے پہل تو انکا جھوٹ دو چار دن چل جاتا ہے لیکن اب دو گھنٹے بھی نہیں نکالتا۔ لیکن پھر بھی ان کھوتوں کو سمجھ نہیں آتی اور بار بار جھوٹ ہی بولتے ہیں۔ #Politics #Pakistan
081
Reposted by Aiza_X2
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 03/12/2024
‏سیاسی گند کو پنجاب اور پاکستان سے صاف کرنے کا وقت آ گیا ہے، بار بار کال دی گئی مگر انہیں منہ کی کھانی پڑی پنجاب میں کوئی نہیں نکلا، جب لوگ مطمئن ہوتے ہیں تو گھروں سے باہر نہیں نکلتے (وزیراعلیٰ مریم نوازشریف)
26122
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 03/12/2024
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ "عمران نیازی کو مروانے میں اسکی سوشل میڈیا ٹیمز" کا بنیادی کردار تھا۔ سچ کہتے ہیں کہ بیوقوف دوست سے دانا دشمن بہتر ہے۔ #Pakistan
0163
Reposted by Aiza_X2
Anis Ur Rehman Arain @anis-arain.bsky.social · 03/12/2024
‏طلاق خفیہ ، ناجائز بیٹی خفیہ ، نکاح خفیہ ، آفشور کمپنیاں خفیہ ،278لاشیں خفیہ، 1 ارب درخت خفیہ ، 350 ڈیم خفیہ ، فارن فنڈنگ کے 23 بینک اکاؤنٹ خفیہ ، بے روزگار بہنیں کھرب پتی لیکن بندہ بڑا ایمان دار ہے 😂 #Repost #Inqalab #PTI #ImranKhan #PPP #PMLN
2389