Sign in

Raila Khan

@railakhan.bsky.social
3.2K followers 4.7K following 75 posts

کـــــــردار ایسا رکھیں کہ لــــــــوگ "Block" نہیں" Search "کــــــــــریں مجــھـے دیـکـھـے😉

PostsRepliesMedia
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 20/07/2025
آخری الفاظ مجھے صرف گولی سے مارنا، میں محبت پر قربان ہو رہی ہوں نکاح کیا ہے زنا نہیں 😥
120
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 29/11/2024
پاکستانی قوم کی یہ بابا جی آخری امید قائد محترم مولانا فضل الرحمان صاحب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲
1122
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 26/11/2024
پٹھان ایک غیرت مند قوم ہے۔اس لفظ نے پختون قوم کا بیڑا غرق کر رکہا ہے۔اسی لفظ پر پختون قوم ہر جگہ استعمال ہو رہا ہے خدارا اب ہوش میں آؤں 🙏💔
6191
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 24/11/2024
خیبرپختونخوا کے بدترین حالات ،کرپشن ، بیروزگاری بدامنی اور جاری خانہ جنگی سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کیلئے 24نومبر کا ڈرامہ رچایا گیا🙏💔
1211
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 23/11/2024
غریب آدمی نے جاگنا ہو تو چائے پیتا ہے امیر آدمی نے سونا ہوتو چائے پیے گا۔ ایک میں ہوں کہ صبح بھی چائے پیتی ہوں اور رات کو بھی اب سمجھ نہیں آ رہی میں امیر ہوں یا غریب 🤔😉😁
3130
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 22/11/2024
ایک اہل تشعی خود کہتا ہے کہ ہمارے 31 بندے ایک ہی جگہ سنی کے گھر تھے انکو سنی لوگوں نے باحفاظت اپنے گاؤں پہنچایا گیا ۔ یہاں سنی شیعہ لڑائی نہیں ریاست ہی لڑ رہی ہے عوام کے ساتھ 😭💔🙏
190
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 22/11/2024
جنگلیوں کو عقل اگئی یوتھیو کو نہیں آئی 😔🙄
2131
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 22/11/2024
مجھے ڈر لگتی ہے کہ کوئی مجھے چائے کا لالچ دے کر پٹا ہی نہ لے، 🌺🤔☕
3110
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 21/11/2024
دو قومی نظریہ 😔 پنجاب اور سندھ میں چمپئن ٹرافی 🏆 کی شیڈول کا اعلان 😭 بلوچستان اور کے پی کے میں فوجی آپریشن کرنے کا اعلان اپکس کمیٹی کا اعلامیہ جاری 💔😭
1151
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 21/11/2024
کرم کربلا 😭😭 افسوسناک مناظر اموات کی تعداد 50، خواتین کی تعداد 21 ہو گئی۔17 شیر خوار بچے۔ 21 بچوں کی عمریں 7 اور 13 سال کے درمیان💔🙏💔
2205
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 21/11/2024
🫶🌺
0231
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 21/11/2024
🌺اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🌺
0141
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 21/11/2024
‏ٹھنڈ آ گئی ہے🤕😷 سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے🙂 پھر آپ نے کانپنا نہیں ہے🙁 پھر آپ نے نہانا بھی نہیں ہے🙊😬😬🤧
4323
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 21/11/2024
Is BlueSky banned in Pakistan too ? It's not working without a VPN, sparking questions and assumptions. Has the PTA decided to block @bluesky after @X ? Transparency needed. Why are these platforms suddenly inaccessible? #BlueSky #Pakistan #InternetFreedom
2111
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 21/11/2024
مولانا فضل الرحمان نے قانون سازی کے عمل میں ایک خفیہ ادارے کے سربراہ کی مداخلت کا پردہ چاک کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم نے مجھے اپنے موبائل فون پر ایک میسج دکھایا جس میں مدارس سے متعلقہ قانون پر کئی اعتراضات کئے گئے تھے یہ قانون پاس نہ ہونے دیا گیااب دوبارہ یہ قانون روک لیا گیا ہے حامد میر ؛
0110
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 20/11/2024
Big news for PTI supporters Imran Khan's bail granted in Tosha Khana 2. The court ordered the release of Imran Khan.🫣 #ImranKhan
2165
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 20/11/2024
اگر حقیقت میں فلسط ین کی ہے یہ شخص تو پلیز اس کی مدد کریں سب لوگ ریپوسٹ کریں پہلے معلوم کریں 🙏، 👇 gofund.me/f56ed741
455
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 20/11/2024
*عمران خان کی NRO لینے کی کوشش حتمی مرحلے میں داخل پس پردہ حکومت سے مزاکرات جاری عمران امریکہ یا برطانیہ بھاگنا چاہتا ہںے جبکہ ریاست اسے قطر یا دوسرے ملک بھیج سکتی ہںے۔ زرائع*🫣
5151
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 20/11/2024
عمرانڈو پھاڑ خبر۔ پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل ہونے والوں کے شناختی کارڈ،پاسپورٹ منسوخ کرنے،موبائل سمز بلاک کرنیکا فیصلہ۔۔احتجاج میں شریک طالبعلموں  کی تعلیمی اسناد منسوخ کی جائیں گی۔۔ احتجاج کرنے والوں کو تعلیمی اداروں میں داخلے نہیں ملیں گے۔۔ وزیر داخلہ محسن نقوی🫣
3152
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 20/11/2024
کھڑوی سچ ہے ٪ کہ بند وطن عزیز پاکستان کیلئے کچھ کرسکتا تھا 
میرا دل تری محبت کا ہے جاں بخش دیار میرا سینہ تری حرمت کا ہے سنگین حصار میرے محبوب وطن تجھ پہ اگر جاں ہو نثار میں یہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا سرمایۂ تن بڑے میاں کیلئے کوئی جملہ ✌️
2110
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 20/11/2024
شکر ہے ہمارے دین میں 7 جنم والا سین نہیں ہے ورنہ خان کے سپاہی 6 بار اور ذلیل ہوتے 🫣😔 ...!! اللّٰہ تعالیٰ وطن عزیز کی ہر شر سے بچائے🤲
2234
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 20/11/2024
اگر کوئی سوچتا ہے کہ ہم نے انقلاب لانا ہے اس ملک میں تو پہلے اپنے ہی صوبے یعنی کے پی کے سے شروع کریں کیونکہ جنتا ظلم بربادی ان تیرا 13 سالوں میں کے پی کے مظلوم عوام کے ساتھ ہوا ہے شاید کسی نے کی ہو 😔
0184
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 20/11/2024
کاش کے پی کے میں کوئی محنتی انسان آجائے۔!تعلیم صحت سیکورٹی ڈویلپمنٹ میں کے پی کے سب سے آخری نمبر پر موجود ہے۔ بطور پشتون قوم کو سوچنا ہوگا۔ بچوں کے مستقبل کی خاطر سیاست جزبات کی بجائے مفادات کی کرنی چاہیے۔ جب غریبی دروازے پر دستک دیتی ہے۔ تو جزبہ کھڑکی سے نکل کر بھاگ جاتا ہے 😔
5124
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 20/11/2024
*روحیں اداس ہیں نوجوان نسلوں کی* *کیوں کہ جوان نسلیں سجدوں سے جو دُور ہیں 💔😔*
191
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 20/11/2024
جن لوگوں کے پس منظر میں نو مئی کے واقعات ہوں اور کہیں کہ ہم نے سر پہ کفن باندھ لیا ہے تو ایسے لوگوں کو فری ہینڈ تو نہیں دیا جا سکتا۔۔ لگتا ہے بابو رانا ثنا اللہ پھر میدان میں اتریں گے 😁🫣
3192
Reposted by Raila Khan
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 19/11/2024
زیادہ دیر تک غائب نہ رہو کہ پھر آکر پوچھو گے میں کیسا ہوں تفصیلات وقت کے ساتھ ساتھ مر جاتی ہیں اور کہانیاں تبدیل ہو جاتی ہیں ۔۔!🙏 #HH
3251
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 20/11/2024
دل ہی اٹھ گیا ہر چیز سے 🥺 سوائے کھانے پینے,گھومنے سونے اور موبائل کے🙂🫣
8131
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 20/11/2024
ماشاء اللّٰہ آٹا گوندھنا سیکھ لیا ہے میں نے 💯🌺 باقی چہرے سے زلفیں ہٹانے والا اللّٰہ دے گا 🫶🤔
291
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 19/11/2024
زیادہ دیر تک غائب نہ رہو کہ پھر آکر پوچھو گے میں کیسا ہوں تفصیلات وقت کے ساتھ ساتھ مر جاتی ہیں اور کہانیاں تبدیل ہو جاتی ہیں ۔۔!🙏 #HH
3251
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 19/11/2024
صبح بخیر گوڈ نائٹ 🤗 #JamiatUlemaeIslam
0191
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 19/11/2024
اپنی شخصیت میں اپنے عظیم والد کی عظمت کا عکس رکھنے والا عظیم مشن کے وارث ہیں۔ وطن عزیز پاکستان کی محافظ مولانا فضل الرحمٰن صاحب 🌺🫶 #JamiatUlemaeIslam
2304
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 19/11/2024
آپ سب کی محبتوں کا شکریہ 2k فالورز مکمل ھوگیے ہیں🫶🌺
4161
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 19/11/2024
غلامی کی زنجیریں توڑنے کا وقت آ چکاہے۔۔۔فسطائیت اور ظلم کے نظام کے خلاف اب نکلنا ہوگا۔۔ اب نا نکلے تو پھر کبھی نا نکل پاو گے۔ نکلو خان کی خاطر😁 #JamiatUlemaeIslam
094
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 19/11/2024
ڈولنڈ ٹرمپ سے گزارش ہے کہ اپنا قیدی صاحب کو لے جائے اور بدلے میں عافیہ صدیقی کو رہا کریں، کیسا رہے گا یہ سودا؟ #JamiatUlemaeIslam
1227
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 19/11/2024
"کچھ لوگ آپ کو کبھی نہیں سمجھیں گے! اس لیے نہیں کہ آپ پُر اسرار ہیں بلکہ اس لیے کہ آپ اصلی ہیں اور وہ جعلی لوگوں کے عادی ہیں۔"🌺✌️
1111
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 19/11/2024
یقین کریں۔۔۔! اگر کوئی "ماہر احساسات" ہوتا ناں!!! تو بات کبھی بھی "ماہر نفسیات" تک نہ جاتی!!!😔
1150
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 19/11/2024
پختونخوا کی عوام مونچھ سرکار سے پیرنی اور صنم جاوید کی پروٹوکول پہ خزانہ سےاٹھنے والے اخراجات کا حساب تو لے لیں ۔ #JamiatUlemaeIslam
1176
Reposted by Raila Khan
wahidhussain.bsky.social @wahidhussain.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پہ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
0105
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 19/11/2024
صوبہ پختون خواہ کا کل قرضہ 2555 ارب ھوگیا اگر کوئ پوچھے تو کہنا صادق، أمین کا لشکر پچھلے 13 سالوں سے یہاں قیام پزیر ہے💔
2247
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 19/11/2024
خان اور فیض کی کہانی فیض کو چیف بنوانا ہو تو لانگ مارچ کا اعلان ‏فیض کوفوجی تحویل میں لئے جانے پر دھرنے کا اعلان ‏فیض کورٹ مارشل ہوتو فائنل کال کا اعلان کیونکہ فیض کے گردن پر لٹکتے رسے میں اپنی گردن پھنسنے کاخدشہ ہے ‏اور ناظرین 24 نومبر فائنل کال برائے فیض حمید بچاؤ کیلئے اپنے بچوں کو آگ میں سُٹ دیں
3273
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 19/11/2024
‏وہ ہمیں یاد رکھنے کی خاطر "چائے" کا عادی تو ہو گیا ہوگا🖤🍁
1240
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 19/11/2024
اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو✌️
0182
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 19/11/2024
پوسٹیں تو بہت ہوتی ہے آج تھوڑا تعارف کراے کہ اسی نیلے آسمان میں میرے ساتھ کہاں کہاں سے ایڈ ہیں میں ایبٹ آباد سے🌺 @railakhan.bsky.social
19151
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 19/11/2024
*میں گجروں کی شوقین لڑکی*🫀😋 *رنگ برنگے لوگوں پہ نہیں مرتی ۔👀❤‍🩹* @railakhan.bsky.social
1120
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 19/11/2024
اگر اللّٰہ نے چاہا 24 نومبر کا کال آخری کال ثابت ہوگی اس کے بعد مس کال کی بھی ہمت نہیں ہوگی🙄😤🫣😁
2151
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 19/11/2024
زمــــــا #لالیہ 🫶 د وخــت دی زورورو تـــہ ســـر ٹــــیٹ نـــکی لالــــــیہ 🌺 ددار خپـــلہ مـــزہ وی د زنــــدان خپـــلہ مــــزہ 🫶🌺 #Maulana_Fazl_ur_Rehman
2242
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 19/11/2024
صرف فالو فالوبیک سے کام نہیں چلے گا ایک دوسرے پوسٹیں لائک اور ریپوسٹ بھی کر لیا کریں🥺🙄
6403
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 18/11/2024
ڈگریاں لیکر انسانوں کا قصائی بننا کوئی کمال نہیں🙏
5382
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 18/11/2024
وعدہ کرتی ہوں جس کسی کی بھی زیادہ ووٹ ملے اسی کو سپورٹ کروں گی 1ـ مولانا 2ـ عمران خان 3ـ نواز شریف 4ـ زرداری
26190
Raila Khan @railakhan.bsky.social · 18/11/2024
آپ سب کی محبتوں کا شکریہ 1k فالورز مکمل ھوگیے ہیں🫶🌺
2170