Sign in

Usman Baloch⚡

@usmanlashari.bsky.social
2.4K followers 4.2K following 48 posts

Non-journalistic | Climate Change | Public Administration | Follow Me i will #follow you back until everyone becomes active here.

PostsRepliesMedia
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 29/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
293
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 27/11/2024
‏وہ بنگلہ دیش میں ، وہ وزیرستان میں ، وہ بلوچستان میں نہتے معصوم لوگوں کو ایسے ہی مارتے آئے ہیں۔ انکے لیے عام آبادی پر گولی چلانا کوئی نئی بات نہیں۔ اسلام آباد میں بھی وہ لال مسجد میں یہی قیامت برپا کرچکے۔ تم نے صرف ہوش ابھی سنبھالی ہے۔ صرف دیکھا ابھی ہے۔
054
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 27/11/2024
"فارمولا بنگلہ دیش والا ہے تو نتیجہ بھی وہی نکلے گا" - یہ سچ ہے، تاریخ کی کیمیا گری بہت ظالم ہے۔
060
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 27/11/2024
مرنے والوں پر ہنسنا گھٹیا حرکت ہے -
081
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 27/11/2024
کوئی امیر آدمی یا اس اولاد زخمی ہوئی ؟ ‏سرکاری خرچے پر غریب لوگ لا کر مروائے گئے۔
090
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 27/11/2024
مختصر ترین سیاسی کیرئر ، بشری بی بی سابقہ سیاستدن- آغاز 24 نومبر 2024 اختتام 27 نرمبر 2024--
1111
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 27/11/2024
لاہور سمیت پنجاب کی تمام قیادت سے استعفی لینے چاہیے اب۔
061
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 27/11/2024
‏ویڈیوز سامنے آئی ہیں، جنازے اٹھائے جا رہے ہیں، کسی کے والدین، کسی کے بھائی، بہنیں اور بچے تڑپ رہے ہیں، یہ دیکھ کر ریاست (ماں) کا کلیجہ پھٹ کیوں نہیں رہا۔۔!!
263
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 27/11/2024
کے پی کے کے سی ایم گنڈا پور کا طر ز حکمرانی ، کے پی کے کی تاریخ میں حکمرانی کا سب سے ناکام ترین ماڈل ثابت ہوا ہے-
0151
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 27/11/2024
جو ظلم و بربریت اس ریاست، اس کی مشینری، اور اداروں نے عوام پر ڈھایا، وہ ایک المناک حقیقت ہے، مگر اس سے بھی زیادہ شرمناک کردار ان دو نمبر صحافیوں نے ادا کیا ہے جنہوں نے صحافت جیسے مقدس پیشے کو نہ صرف بدنام کیا بلکہ اس کا جنازہ نکال دیا۔
050
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 27/11/2024
اسلام آباد میں بے گناہ عوام کی شہادت پر دکھ ھوا ۔۔ اس کی ایف آئی آر ان لوگوں پر ھونی چاہیے جو ان کو میدان میں چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں
092
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 27/11/2024
کنٹینرز: لاہور میں داخلے اور باہر نکلنے کا اس وقت آسان ترین راستہ بذریعہ بھارت ہے۔۔ 📢
062
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 27/11/2024
یہودیوں پہ یہودیت جچتی ہے عیسائی مسیحیت میں بھلے لگتے پنجابیوں پہ عرب کا مذہب نہیں جچتا جھوٹ سا لگتا ہر پنجابی کو سکھ ہونا چاہیے۔
071
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 27/11/2024
9 مئی 2.0 - -
020
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 25/11/2024
بلوچستان کے قافلے خیبرپختونخوا کس خوشی میں جا رہے ہیں ۔۔۔
081
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 25/11/2024
ایک فتنہ پہلے پالا گیا۔ اب وہ قابو ہو رہا ہے یا نہیں، یہ الگ سوال ہے۔ لیکن اس بہانے باقی عوام کی بچی کھچی جمہوری آزادیاں لپیٹنے کا کام بہرحال جاری ہے۔
091
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 24/11/2024
ایک ہی دن میں 230 فالوورز کا اضافہ پائیں اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں کمنٹ سیکشن میں ہینڈل مینشن کریں اور ایک دوسرے کو فالو کریں فوری فالو بیک لیں-
6139
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 24/11/2024
بے سکون طبیعت کا آدمی امن کے دنوں میں خود پر حملہ کر دیتا ہے۔
271
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 24/11/2024
9 مئی کس کو یاد ہے ؟
040
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 23/11/2024
بلیو اسکائی پر ہجررت کے بعد ٹوئٹر ایسا لگ رہا ہے جیسے لڑکی کی رخصتی کے بعد گھر ہوتا ہے -
1140
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 22/11/2024
پوسٹ ماڈرنزم کی سب سے بنیادی واردات: "ذاتی سچ" یعنی میں بھی ٹھیک۔ آپ بھی ٹھیک۔ سارے ٹھیک۔ ظالم بھی ٹھیک۔ مظلوم بھی ٹھیک!
0102
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 21/11/2024
ٹویٹر/کراچی سے آنے والے نئے مہاجرین کو سلام -
2220
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 21/11/2024
کچھ عرصے میں یہ نیلا آسمان بھی سیاسی ہو جائے گا-
0211
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 21/11/2024
پی پی والے نیلے اسمان پر نظر نہیں ارہے - #PPP
090
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 21/11/2024
شکر ہے یہاں پر اسپیس نہیں ہے -
090
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 21/11/2024
نیلا آسمان ایکس کی بیوی لگتا ہے، ایسی نرم و نازک سی ایپلیکیشن ہے۔
071
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 21/11/2024
ہینڈل کے آگے جو bsky لکھا ہے یہ بہت کنفیوز کر رہا ہے -
080
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 21/11/2024
How does the #PakistanArmy influence civilian politics, and what role might it have played in #ImranKhan legal challenges? Are there indications that the military is involved in the current political crisis?
061
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 21/11/2024
What kind of deals or negotiations typically occur between political leaders and the military in #Pakistan? Are there historical precedents that could shed light on this situation?
051
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 21/11/2024
سارے بھائی بہن کو فالو بیک مل گیا؟ کوئی رہ تو نہیں گیا؟
161
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 21/11/2024
Follow me i will follow you back until everyone becomes active here. #FollowMe #FollowBack
051
Reposted by Usman Baloch⚡
Abbas @imabbas.bsky.social · 21/11/2024
فوج پہلے دہشتگردی دہشتگردی کھیلتی تھی اور اب مذاکرات مذاکرات۔۔۔
0165
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 21/11/2024
هي پليٽ فارم نئون آهي. هتي ڪو به وڏو يا ننڍو ناهي اسان سڀني جا هڪجهڙا اڪائونٽ آهن اسان سڀني کي گڏجي اڳتي وڌڻو آهي هتي سڀ دوست ايمانداري سان فالو ۽ فالو بيڪ ڪندا هتي توهان سٺي پوسٽن سان گڏ وڃو ته جيئن اسين سڀ هڪ ٻئي سان بامعني طريقي سان ڳنڍي سگهون. #Sindhi #FollowBack
041
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 21/11/2024
یہ پلیٹ فارم نیا ہے ۔ یہاں کوئی بڑا چھوٹا نہیں ہے ہم سب کے اکاؤنٹس ایک جیسے ہیں ہمیں سب کو ایک ساتھ بڑھنا ہے یہاں سب دوست ایمانداری سے فالو کریں اور فالو بیک دیں یہاں آپ اچھی پوسٹیں کریں تاکہ ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ بامقصد طور پر جڑ سکیں -
023
Reposted by Usman Baloch⚡
Jonny Sims @jonnysims.bsky.social · 20/11/2024
What with all the fibreoptic Internet cables on the sea floor I really think it's sad we don't have a film where a shark bites into one and accidentally uploads itself onto the web and starts eatimg people through their computers. It would be called WWW, vertically mirrored so it's like teeth.
2695696420
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 20/11/2024
اڄ فالو جي مهم جو پھريون ڏينهن آهي، ڇو ته Blue Sky هڪ نئون پليٽ فارم آهي، اسان کي هتي پنهنجي ڪميونٽي کي ٺاهڻو آهي. سڀاڻي کان ڪم شروع ڪيو ويندو ھاڻي سڀئي پوئلڳ گڏ ڪري، ھڪ ٻئي سان ڳنڍيون 1. هيٺ پنهنجو مختصر تعارف لکو 2. ھن ٽوئيٽ کي ريٽويٽ ڪريو مان به ائين ئي ڪري رهيو آهيان. #FollowBack #Sindhi
120
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 20/11/2024
آج فالورز کیمپین کا آخری دن ہے،بلیو سکائی چونکہ نیا پلیٹ فارم ہے،اسلئے ہمیں یہاں اپنی کمیونٹی بنانی ہے۔ کل سے کام شروع کریں گے ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں 2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا 3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں میں بھی یہی کر رہا ہوں۔ #FollowBack
031
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 20/11/2024
مجھ سے تو کچھ کلام نہیں لیکن اے میوچول؛ میرا سلام کہیو اگر ڈی۔ایم اُن کا ملے۔
030
Usman Baloch⚡ @usmanlashari.bsky.social · 20/11/2024
هلو دوستو - - -
140