Sign in

ILMUDDIN

@ilmuddin.bsky.social
200 followers 76 following 68 posts

Love ❤️ and respect 🙏for all creatures of Allah SWT, and especially for Human Beings following any of the religions in the world or otherwise.

PostsRepliesMedia
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 05/01/2025
یاد رہے کہ " حلف اٹھا کر کوئی بات کہنا، گواہی کہلاتا ہے"۔ اب اس کے بعد اپنے آپ کو شہید سمجھیں، ہلاک سمجھیں یا مردار سمجھیں، کوئی فرق نہیں پڑتا۔
000
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 21/12/2024
000
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 05/12/2024
ضیاء بہت تھے، اور بھی بہت ہوں گے مگر عمران خان ایک ہی ہے جسے یاد رکھا جائے گا۔
000
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 04/12/2024
ہم تو اتنے خوش نصیب نہیں۔۔۔۔۔
000
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 03/12/2024
اللہ ہی ان سب کا پیٹ بھر سکتا ہے۔
010
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 02/12/2024
چلیں پھر ریفرینڈم ہی کروا لیں؟؟؟؟
010
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 02/12/2024
لاکھوں نوجوانوں کا رکارڈ کریمینل بنا دیا۔ کیا خاک ترقی کرنی ہے اس ملک نے۔ بیہودہ، ان پڑھ اور جاہل لوگ جب پولیس میں ہوں گے تو یہی ہو گا۔ اور جو پڑھے لکھے، امتحان پاس کر کے آئے ہیں وہ تو ان پڑھوں سے زیادہ جاہل ہیں۔ غلامی ان کا طوق ہے۔
000
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 02/12/2024
کاش کہ معاملہ بیغیرتی پہ ہی رک جاتا۔۔۔۔۔
000
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 02/12/2024
بہت ہی اچھا قدم۔۔۔۔۔
010
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 02/12/2024
یہ ہی حق ہے۔۔۔۔ یہ بھی سچ ہے۔
010
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 02/12/2024
نیب کی بے بسی کا پیغام صبح صبح موصول ہوا۔ قوم بھی ملاحظہ فرما لے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
010
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 01/12/2024
کہیں امریکہ میں صدر ٹرمپ اور پاکستان میں عمران خان کو ختم کرنے کا پلان تو نہیں۔ اتنی دیدہ دلیری تبھی دکھائی جا رہی ہے۔ کیونکہ اس وقت دونوں طرف دونوں ہی بھاری پڑ رہے ہیں۔ خیر ہوگا تو وہی جس کی اجازت اللہ تعالٰی کی طرف سے ہو گی۔ ("وہ کیا سمجھ بیٹھے ہیں کہ ان پہ کوئی نگہبانی نہیں ہو رہی")۔ القرآن
000
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 01/12/2024
Any expertise of this man???
000
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 30/11/2024
اس میں کسی شک و شبہ کی آمیزش نہیں۔ ایک مدبر اور دلیر پی ٹی آئی کارکن۔
010
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 30/11/2024
یاد رکھیں ! "اگر لڑائی اداروں اور عوام کے درمیان آجائے تو ہارنے والے فریق کا نام "ریاست" ہے۔ آگے آپ کی مرضی۔۔۔۔۔
010
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 30/11/2024
اگر تو مقصد خیر تھا، تو خیر ہوگی ۔۔۔۔ گر مقصد "حاصل ذات خود" تو وبال است۔ ( علم الدین )
000
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 29/11/2024
درست فرمایا۔۔۔ اب ملازم بتائیں گے کہ گھر کے کس کمرے میں آپ جا سکتے ہیں اور کس میں نہیں۔ عجب کہانی ہے۔۔۔۔
000
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 29/11/2024
طرف چنوں گر آدم شہید کی میں ، بے سر و سامان و مسافر کربلا کی طرح۔ (علم الدین )
010
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 29/11/2024
سندھ میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے لوگ آواز نہیں اٹھا سکتے۔ سیاسی بیان بازی کے نمبر گیم کے علاوہ اس بیان کی کوئی اہمیت نہیں۔
000
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 27/11/2024
یہ نہ سمجھو کہ گزر گیا ہوں ، میں ابھی یہاں ہوں سنبھل رہا ہوں۔۔۔۔۔ جو حجتیں تھیں تمام ہو کر ، میرے ارادوں کی انجمن میں۔۔۔۔ تیرے نشانے کی بازگشت ہی ، تجھے سنانے پلٹ رہا ہوں۔ (علم الدین )
000
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 27/11/2024
کسے دے داغ شہیداں والے، کسے دے مردوداں ۔۔۔۔ بس کر یار علم الدینا، مل گئے یار یزیداں (علم الدین )
000
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 26/11/2024
خوں میں رنگ ہو تو عیاں ہوتا ہے ، کہ جیسے ہوئے لفظ برنگ بانگ درا۔ ( علم الدین)
1198
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 26/11/2024
عمران خان کو کامیاب ہونا ہی ہے۔ (ومن یتوکل علی اللہ فھو حسبه) "اور جو بھی اللہ تعالٰی پہ بھروسہ رکھے تو بس وہ (اللہ) اس کے لئے کافی ہے" القرآن
000
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 26/11/2024
پاکستان کے لئے کیا خدمات ہیں؟ اصل بات یہ ہے۔
010
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 26/11/2024
بلاشبہ تحریک انصاف کے کارکنان ان الفاظ کے حقدار ہیں جو آج تک کسی بھی سیاسی جماعت کے لوگوں کے لئے استعمال نہیں کئے جا سکتے۔ ان کی ہمت، وفاداری اور بے لوث محبت ہی عمران خان کی طاقت اور کامیابی ہے۔ یہ اثاثہ پاکستان کی کسی بھی سیاسی اور مذہبی جماعت کے پاس نہیں۔
000
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 25/11/2024
معاملات اب مذاکرات سے آگے نکل چکے۔ عمران خان کو رہا کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔ یہی آخری بات ہے، یہی آخری بال ہے۔
000
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 25/11/2024
010
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 25/11/2024
انسان کا یہ خاصہ ہے کہ جب کوئی کام کرنے کا ارادہ کر لے تو پھر کوئی مشکل اس کے لئے مشکل نہیں رہتی۔
000
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 24/11/2024
Indeed, it never happened in Pakistan.
010
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 24/11/2024
درست فرمایا۔
000
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 24/11/2024
مرمت بھی بہت اعلٰی کوالٹی میٹیریل سے۔۔۔۔۔۔
000
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 24/11/2024
اس انسان کا آپ کیا بگاڑ لیں گے جو کہتا ہو میرا واحد ایجنڈا پاکستان ہے۔
010
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 24/11/2024
"اجتناب من" آپ غلط جگہ پنگا لے بیٹھے ہیں۔ بہتر ہوگا آئین کے دائرے میں باعزت تشریف لے آئیں۔
010
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 24/11/2024
اس مرتبہ حکومت کیلئے مشکلات بہت زیادہ ہیں۔
000
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 23/11/2024
وزیراعلٰی خیبر پختون خواہ کے حکم پر بھیجے جانے والے وفد کے ہیلی کاپٹر پر حملہ۔۔۔۔۔ دیکھنا یہ چاہئیے کے لڑنے ولوں کے پاس تو اتنا سوچنے اور ریکی کرنے کا وقت نہیں ہو گا۔ یہ کون ہیں جنہیں روٹ کا پتہ تھا اور یہ بھی جاننا ضروری ہے کہ کی جانے والی فائرنگ سادہ ہتھیاروں سے ہوئی یا گن شپ ہتھیار استعمال ہوا؟؟
000
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 23/11/2024
بلاشبہ
000
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 23/11/2024
جد دل وچ ہووی سچ ،،، تے باہر کھلو کے نچ
010
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 23/11/2024
اسٹیبلشمنٹ کی آشیرباد کے بغیر حکومت 24 گھنٹے بھی قائم نہیں رہ سکتی۔ یہی سب سے بڑی حقیقت ہے جو 76 سال تک چھپی رہی، مگر کسی حد تک۔۔۔۔۔ اب کنوارہ پن ختم ہوا۔ یہ بھی ایک حقیقت ہے جسے جھٹلانے سے مزید زوال کا سفر ہوگا۔
000
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 23/11/2024
اس طرح کی ترقی سے آئی ایم ایف خوب واقف ہے۔۔۔۔ کروتھ ریٹ 6 فیصد دکھانے والے ڈار صاحب کئی دفعہ پکڑے گئے ہیں۔ اپنے ہی گھر والوں سے لڑ کر بھلا کوئی گھر قائم رہا ہے؟؟؟
010
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 23/11/2024
Power without votes..... is it a democratic way ???
000
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 22/11/2024
اصل بات مگر ایک آنکھ والا دجال میڈیا آپ کو کچھ اور کہانی سنائے گا۔۔۔۔۔ مشتری ہوشیار باش
000
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 22/11/2024
ماشاءاللہ ! کتنی ترقی ہو رہی ہے اور آپ لوگ خومخواہ نکتہ چینی کرتے رہتے ہیں۔۔۔۔
000
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 22/11/2024
کیا تحریک انصاف اقتدار میں آنے کے بعد اس طرح کے فلاحی اقدامات کو آئینی تحفظ دے پائے گی جس طرح کا تحفظ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو ہے۔ اس طرح کے عوامی فلاحی کاموں کو آئینی تحفظ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
000
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 21/11/2024
Who will pay the price of defamation???
000
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 21/11/2024
They have a history of zionism, even before zionists.... period.
000
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 21/11/2024
اس میں اب کوئی شک و شبہ نہیں رہا کہ اس صدی کی اصل "صنف آہن" یہ خاتون ہیں۔
000
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 21/11/2024
By sure, We will reveal Our signs of existance, unless they (unbelievers) know that He (Allah) is the ONLY n TRUE LORD. Al. Quraan
000
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 21/11/2024
تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں کہ وہ علاقہ، ملک، ریاست یا بادشاہت جہاں جبر کے ساتھ زور زبردستی حکمرانی کی گئی وہ نیست و نابود ہوئیں۔۔۔۔ ہم بھی اسی تاریخ کے مسافر ہیں۔۔۔۔ ان اللہ سریع الحساب۔۔۔۔ ان شاءاللہ العزیز
000
ILMUDDIN @ilmuddin.bsky.social · 21/11/2024
Nope.....
000