Sign in

PTI✨🦋

@warriorpti.bsky.social
2.4K followers 6.2K following 400 posts

Pakistan Tehreek-i-Insaf is struggling for the sovereignty of Pakistan and Imran Khan sacrificed his government for this cause. Follow 🔙 💯 teamup فالو بیک کرنا نہ بھولیں🔔، ورنہ ان فالو کرنا مجبوری ہوگی.📢 پلیز جلدی کریں⏳.

PostsRepliesMedia
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 02/10/2025
عمران خان کا رب اسکے ماتھے پہ داغ نہیں لگانا چاہتا تھا کہ اسکے اقتدار میں ہوتے ہوئے عالمی طاقتیں اس پر پریشر ڈلوا کر اس سے یہ تاریخ کا سیاہ ترین کام کروالیں، اللہ نے اپنے بندے کو بچالیا، اسکو یہودی ایجنٹ کہنے والے آج خود سرِبازار برہنہ ہوگئے
070
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 18/09/2025
توجہ! پشاور کے جلسے پر مرکوز رکھیں جو 27 ستمبر کو منعقد کیا جائے گا۔ پورے ملک سے عوام اس جلسے میں شرکت کر کے ظلم کے خلاف اپنی آواز اٹھائے.
050
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 14/12/2024
بڑے بول نہیں بولنے چاہیے. جنرل ضیاء کہتا تھا میرے جیتے جی بينظير وزير اعظم نہیں بن سکتی. پھر ضیاء کو فوت ہونا پڑا. جمی ورک
051
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 13/12/2024
کسی انسان کی یاداشت کتنی ہی کمزور ہو لیکن وہ اپنے ساتھ گزرے ازیت کے لمحات کبھی نہیں بھول سکتا
051
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 13/12/2024
‏اسلام آباد قتل عام کے سانحے کو جلیانوالہ باغ کی طرح نہ عوام بھولے گی نہ ہم بھولیں گے، جنرل ڈائیر کا قتل عام سو سال بعد بھی عوام کو یاد ہے، اس وقت نہ کیمرے تھے نہ میڈیا تھا، اسلام آباد قتل عام کے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں، یہ شواہد چھپائے نہیں جا سکتے، آج نہیں تو کل سب ظاہر ہو جائے گا" عمران خان
052
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 13/12/2024
نکاح اور طلاق کے بیچ پھنسی ایٹمی قوت 🖐✂️ بائیکاٹ فوجی پراڈکٹس ۔
032
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 12/12/2024
ایک بار اپنا حق چھوڑ دینے سے زلت کی طرف طویل سفر ہوتا ہے اپنا حق لے کر رہیں۔
052
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 12/12/2024
فیض حمید سے اور کچھ پوچھو نہ پوچھو بھائی یہ ضرور پوچھنا کہ مہوش حیات کو تمغہ کس چیز کا دیا تھا۔
040
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 12/12/2024
پی ٹی آئی لیڈر شپ نے عمران خان کے حکم کہ باوجود FIR کیسی بھی تھانے میں درج نہیں کرائی ، KPK میں درج کرلیں پر نہیں، اندر کھاتے سب ایک ہیں، عوام کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے ، دھیان کیسی اور طرف لگانے کا اِنتظار ہے ۔ فیض حمید کا چوران نہیں بیکا ،اب طلاق والا شوشا چھوڑا گیا ، سب غدار جمع ہیں۔
030
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 12/12/2024
پاکستان میں چاہے تیل کے کنویں اور سونے کا پہاڑ بھی نکل آئیں تو مہنگائی کم نہیں ہوگی کیونکہ ہمارے اُوپر بھوکے پیاسے فرعون مسلط ہیں.
073
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 12/12/2024
اگر آنکھ کی بینائی ختم ہو جائے تو انسان دن اور رات میں فرق نہیں کر سکتا اسی طرح دل اندھا ہو جائے تو انسان حق اور باطل میں فرق نہیں کر سکتا۔
061
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 12/12/2024
مرشد ہمیں شعور کی اتنی سزاملی مرشد ہمیں اٹھا کے غائب کیا گیا مرشد علم اٹھا کے جو انصاف کا چلے مرشد ہمارے اپنوں کو رسوا کیا گیا مرشد تمہارا نام بھی جو منہ سے ادا ہوا مرشد ہمیں تو گولی سے چھلنی کیا گیا۔
072
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 11/12/2024
خونی پراڈکٹ گولیاں کیوں چلائی. ڈسکاونٹ ریٹ پے نہ خریدیں ۔
031
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 11/12/2024
اپنے دن کو اس طرح نہ دیکھو کہ تُم نے کیا پایا ہے بلکہ یہ سوچو کہ آج تُم نے کیا بویا ہے . ~رابرٹ لوئیس
030
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 11/12/2024
📢 بمپر آفر IPSR کے مطابق 50 ہزار کی فوجی پروڈکٹ خریدنے والے کو الخالد ٹینک مفت میں دیا جاۓ گا 1 لاکھ پے شاہین 03 میزائل ، f16 جہاز بِلکُل فری ۔ او یوتھیوں ہُن تے خرید لو 😃 🚫 ابائیکاٹ 🚫
031
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 11/12/2024
امن بزدلوں کیلئے ہوتا ہے، امن کمزور کو دھوکہ دینے کیلئے ایک کھیل ہے. نويان
051
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 11/12/2024
انصاف کے لیے اکیلے لڑنا ، پوری دنیا کا سلطان بننے سے بہتر ہے۔ ارطغرل غازی
071
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 11/12/2024
جواب دو جو لاپتہ کیے، جیتے ہیں یا مر گئے ، جواب دو جواب دو . افکار علوی
0141
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 10/12/2024
ہمیں یقین ہے کہ پاک فوج سیاست میں حصہ نہی لیتی ، ایک یہی جنرل فیض سیاست میں ملوث پایا گیا، اسے سزا ملے گی، اس کے علاؤہ تو کوئی بھی جنرلز ملوث نہی ؟
120
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 10/12/2024
کچھ لوگ آپ کی حفاظت کا ڈرامہ کرتے ہیں، لیکن حقیقت میں وہ آپ کو مارنا چاہتے ہیں۔ پی ٹی آئی کی لیڈر شپ میں ایسا ہی حال ہے ۔
053
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 10/12/2024
اگر کسی کو لگتا ہے کہ بائیکاٹ سے کوئی فرق نہیں پڑھ رہا یا وہ آنکھوں سے دیکھنا چاہتا ہے تو investify اپلیکیشن ڈونلوڈ کر کے ان پروڈکٹ کے شئیرز کا حال دیکھ لیں. صرف کچھ مہینے کی بات ہے یہ ترلے کریں گے انشاء اللہ تعالیٰ ۔
092
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 10/12/2024
قیامت کی نشانیاں آصف زرداری کرپشن کے خلاف بات کررہا ہے۔
020
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 10/12/2024
جس دن فیض حمید کو کیمروں کے سامنے ھاتھوں میں ھتکھڑیاں اور چہرے پر کالا کپڑا ڈال کر قیدی وین میں لایا جائیگا تب یقین کریں۔ ایسے ھی آئس پیار کی ٹویٹ پر یقین مت کرنا کیونکہ آئس پیار سے ذیادہ جھوٹا بندہ کوئ نہیں فیض حمید کسی گالف کلب میں گالف کھیلتا یا کسی فوجی ریسٹ ھاؤس میں موسیقی انجوائے کر رھا ھوگا۔
020
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 10/12/2024
آج علم ہوا کہ مذہبی تعلیم کے ڈی جی بھی میجر جنرل غلام قمر صاحب ہیں. کوی مولوی بھی اس قابل نہیں ،
040
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 09/12/2024
شاہد آفریدی نے کرکٹ میں بھی ہمیشہ گھٹیا سیاست کی ہے، سعید اجمل
032
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 09/12/2024
گولی کیوں چلائی ؟
0125
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 09/12/2024
انڈیا کے خلاف لڑنے کے لیے ٹینکوں میں تیل نہیں ہے مگر %80 کاروبار ان کا ہے اور تیل کی ساری سمگلنگ بھی ان کی ہے۔
084
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 09/12/2024
پاکستان فوج کا 27 بلین ڈالرز کا بزنس ایمپائر ہے جوکہ بھارت کے امیر ترین کاروباری خاندان امبانی اور اندانی گروپ کے ٹوٹل اثاثوں سے زیادہ ہے ایک طرف فوج یہ دعویٰ کرتی نظر آرہی ہے کہ ہماری عسکری مصنوعات سے ہم اپنے شہداء کے خاندانوں کا پیٹ پالتے ہیں،
332
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 09/12/2024
۔قرار داد پاکستان 1940 کے دستخط کنندگان 4 آزادی سے پہلے ہی فوت ہو گئے ۔ 6 نے آزادی کے بعد ہندوستان میں رہنے کا فیصلہ کیا ۔ 7 کو آزادی - کے بعد حکومت پاکستان نے غدار قرار دے دیا تھا ۔ 2 کو آزادی کے بعد پاکستان مسلم لیگ سے نکال دیا گیا ۔ 1 گورنر جنرل بنا ،
152
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 08/12/2024
ہمارے ٹینکوں کو زنگ لگنے کی وجہ فوڈ پانڈہ ڈلیوری کے لیے استعمال، فوجی پروڈکٹس ۔
063
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 07/12/2024
شیطان کو بھگانے کیلیے : أَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّحيم اور شیطان کی اولاد کو بھگانے کیلیے: إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ،
151
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 07/12/2024
پاکستان نہ نور ہے اور نہ خدا کے رازوں میں سے کوئی راز ہے، یہ لاقانونیت ، بدانتظامی ، کرپشن بیروزگاری ،مہنگائی اور بھوک کے عذابوں میں مبتلا دنیا کا ایک خطہ ہے،
063
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 07/12/2024
ایسی دُنیا جہاں اعتبار نہ ہو اگلی سانس کا، وہاں کیسی سے خوف نہیں ہونا چاہئے ۔
052
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 06/12/2024
یقین رکھیں کہ آپ بیکار پیدا نہیں ہوئے، آپ کی زندگی معنی رکھتی ہے، اور آپ جان لیں گے کہ کیسے جینا ہے۔🦋✨
040
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 06/12/2024
فتویٰ ! جس نے بھی عسکری مصنوعات کا بائیکاٹ کیا وہ گناہ کبیرہ کا مرتکب ہو گا۔ عسکری اسلامی نظریات کونسل،
164
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 06/12/2024
جب انصاف میں طاقت ختم ہو جائے تو طاقت پھر چوروں، ڈاکوؤں اور ظالموں کے پاس آجاتی ہے.
040
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 06/12/2024
مکافات عمل جب شروع ہوتا ہے تو آپ کو وہ پتھر بھی آکر لگتے ہیں جو آپ نے ٹھہرے ہوئے پانی کو مارے ہوتے ہیں۔
021
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 06/12/2024
بغاوت ہمیشہ اصول پسند اور ایماندار لوگ کرتے ہیں! چالاک لوگ ہمیشہ چمچہ گیری اور چاپلوسی پے اتفاق کرتے ہیں؟
051
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 06/12/2024
فوج دفاعی ادارہ ہے یا کاروباری اداراہ ہے ،سرکاری ادارے ہمیشہ خسارے میں کیوں ہیں سب سمجھ آگئی ،ہر سرکاری ادارے کا ہیڈ آرمی آفیسر اسلئے لگایا جاتا ہے ۔فوج کے ادارے کو فائدہ پہنچے اور پرائیویٹ ادارے نقصان میں رہیں۔پاکستان میں غربت اور مانگائی کی وجہ 144 کھانے پینے کی اشیاء(چینی)فوج بناتی ہے۔
052
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 06/12/2024
جانبدار صحافت بھی شرمناک ھے نہتے شہریوں پر گولی چلانا اور اس کی مزمت نا کرنا بھی شرمناک ھے۔
084
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 06/12/2024
جمعہ المبارک کے دن آجائیں سب عمران خان کے لیے اجتماعی دعا کریں اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
041
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 05/12/2024
وی پی این ،کو حرام کرار دینے کے بعد ،عنقریب عسکری پروڈکٹ بائیکاٹ ،حرام کرار دینے کا امکان ،اسلامی نظریاتی کونسل
060
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 05/12/2024
عسکری کی مصنوعات کی موت میں پاکستانی قوم کی حیات ہے۔ ملکی بقا کیلئے اس سے بڑھ کر اور کوئی الفاظ پیش نہیں کرسکتا. خریدنے سے پہلے پروڈکٹ کو دیکھلیں۔
031
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 05/12/2024
عسکری اداروں سے حاصل ہونے والی آمدنی سے مساجد اور مدارس چلتے ہیں ۔انصار عباسی
120
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 05/12/2024
جو Attock پیٹرول پمپ رش ہونے کی وجہ سے جگہ نہیں ملتی تھی آج وہ ایسے ویران پڑا تھا جیسے قبرستان شاباش اس طرح لگے رہو۔
181
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 05/12/2024
ملٹری مصنوعات بائیکاٹ کرنے سے عاصم منیر کی نوکری خطرے میں ہے۔ جاوید چوہدری
0105
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 05/12/2024
جی ایچ کیو حملہ کیس میں آج عمران خان سے پی ٹی آئی کے 60 کارکنوں سے ملاقات ، سماعت کے دوران کارکنوں نے عمران خان کے ہاتھ چومے، نعرے بازی کی حج مسکراتے رہے .
092
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 05/12/2024
‏اپ نے احتجاج کیا ان کو فرق نہیں پڑا آپ نے مزاحمت کی فرق نہیں پڑا آپ نے مقابلہ کیا فرق نہیں پڑا آپ نے بائیکاٹ کیا اب فرق پڑ رہا ہے, تو بائیکاٹ جاری رکھیں۔
171
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 05/12/2024
فوجی کمپنی سب سے زیادہ لُوٹ مار موٹر وے سروس ایریا میں 3 گنا زیادہ قیمت وصول کرکے کرتی ہے۔ جنہیں ایک بریگیڈیئر آپریٹ کرتا ہے۔ لاہور اسلام آباد موٹروے پر سفر کریں تو کھانے پینے کا سامان پہلے سے اپنے ساتھ رکھ لیا کریں
162
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 05/12/2024
فواد چوہدری ، شیخ رشید ، شاہ محمود کیساتھ عمران خان کی ملاقات کروانے کے پیچھے پوشیدہ پیغام یہ ہے کہ ڈفرز یہ چاہتا ہے تحریک انصاف کی سوشل میڈیا کوٹرایپ کیا جائے۔ لیکن اس نسل نے نو مئی آٹھ فروری اور چھبیس نومبر دیکھ لیا ہے۔ جرنیلا اب تمہارے جھانسے میں کوئی نہیں آنے والے ۔ نوٹ ؛ بائیکاٹ مہم جاری ہے
040