Sign in

aafaqjutt.bsky.social

@aafaqjutt.bsky.social
2K followers 4.6K following 57 posts

Die-hard supporter of @ImranKhanPTI. A believer in Naya Pakistan, justice, and a corruption-free future. Proud to stand with Imran Khan in his unwavering fight.

PostsRepliesMedia
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 14/01/2025
مرشد❤️
010
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 26/12/2024
سول نافرمانی کے سلسلے میں اوورسیز پاکستانی ترسیلات زر remittance روک دیں۔ عمران خان
022
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 18/12/2024
وجہ نمبر 2 جس کے باعث سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنا ضروری ہے۔
021
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 18/12/2024
نمبر 1 جس کے باعث سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنا ضروری ہے۔ ‏۲۰۲۳ میں لندن پلان کے تحت پنجاب اسمبلیوں کے الیکشن آئین کے برخلاف ۹۰ دن کے اندر نہیں کروائے گئے، کیونکہ الیکشن سے پہلے تحریک انصاف کو ختم کرنا مقصد تھا۔ عمران خان
031
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 18/12/2024
0126
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 17/12/2024
061
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 16/12/2024
عمران خان نہ جھکا، نہ کوئی ڈیل کی اور نہ ہی اپنی قوم کی خودمختاری کا سودا کیا! ناحق قید میں ۵۰۰ دن
163
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 12/12/2024
اڈیالہ جیل میں ناحق قید بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی میڈیا اور وکلاء سے گفتگو۔ ‏12 دسمبر 2024
042
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 08/12/2024
0103
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 06/12/2024
کیسا بے لوث انسان ہے ! ‏نہ بیمار ہوا ، نہ ڈیل کر کے لندن بھاگا ، نہ ایون فیلڈ لندن میں گھر لیا اور نہ ہی بیرون ملک کوئی کاروبار کیا۔ ‏بس ہر وقت اپنے ملک اور اپنے لوگوں کی فکر کرتا رہتا ہے ۔ ۔!!
031
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 05/12/2024
092
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 03/12/2024
میرے پاس آخری کارڈ ہے بس وقت کا انتظار کریں، عمران خان ‏میں نے جب خان جو شہادتوں کا بتایا تو عمران خان شاکڈ رہ گئے۔۔ ‏علیمہ خان
131
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 03/12/2024
سانحہ ڈی چوک پر ہونی والی بربریت پر ہم ہر انٹرنینشل فورم پر جائیں گے۔ ‏عمران خان۔
032
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 03/12/2024
عمران خان نے کہا ہے کہ ‘ ایک آخری کارڈ’ میرے پاس ہے جو کسی کو نہیں بتاؤنگا، وقت آنے پر استعمال کرونگا۔"علیمہ خان کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو
011
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 26/11/2024
📍ڈی چوک
085
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 26/11/2024
خان کے سپاہی آ کئے۔ ڈی چوک۔
082
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 26/11/2024
قافلے ڈی چوک کی طرف رواں دواں
052
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 26/11/2024
094
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 26/11/2024
سلام آپ سب کو سُرخ سلام پوری دُنیا میں موجود پاکستانیوں کی طرف سے۔۔۔!!
084
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 25/11/2024
اسلام آباد لوگ ہی لوگ جو نہیں نکلا ابھی تک سب نکلو
062
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 25/11/2024
0194
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 25/11/2024
🚨ایک انتہائی اہم اور ضروری اعلان: ‏ان تمام ہدایات پر عمل کر کے حقیقی آزادی کی اس تاریخی جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالیں، ‏خاص طور پر احتجاج کے شرکا کا بھرپور ساتھ دیں اور ان کی ہر ممکن مدد کریں، یہ لوگ پچھلے 24 سے زائد گھنٹوں سے ہمارے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
073
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 25/11/2024
مومن وہ ہوتا ہے جو خدا کی ذات پر آخری سانس تک یقین رکھتا ہے اور اپنے زور بازو پر جدوجہد کرتا ہے ۔ پھر اسکا راستہ کوئی دنیاوی طاقت نہیں روک سکتی ۔ یہی عمران خان کی زندگی کا سبق ہے
0103
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 25/11/2024
سب پہنچو اسلام آباد
083
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 25/11/2024
051
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 25/11/2024
تحریک انصاف کی لیڈرشپ مذاکرات بھی کرے گی، اپنا احتجاج بھی جاری رکھے گی- ‏ہمارے مطالبات کوئی ایسے غیر معمولی بھی نہیں ہیں، جو کہ حکومت کے لئے ماننا ناممکن ہو- ‏لیکن ایک بات طے ہے کہ یہ فائنل کال ہے اور ایک تاریخی موقعہ ہے-
043
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 25/11/2024
ایمرجنسی ایمرجنسی ایمرجنسی...🔴🔴 ‏کسی بھی صورت میں بشری بی بی کو گرفتار نہیں ہونے دینا-- عمران خان کے لیے رہائی اسی راستے سے جائے گی ‏اندرونی مفاد پرست ٹولہ نہیں چاہتا کہ عمران خان باہر ائے اور ڈیل ڈیل کھیلنے کی کوشش کر رہے ہیں
073
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 24/11/2024
سڈنی ‏آسٹریلیا میں عمران خان کی فائنل کال پر عوام احتجاج کے لئے جمع ہونا شروع، عمران خان کے حق میں زبردست نعرے!
0166
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 24/11/2024
Final Call From Adiala Jail ‏Islamabad 24 Nov
03311
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 24/11/2024
اپنے مطالبات یاد رکھیں ، اب سب کو نکلنا ہوگا کیونکہ یہ پاکستان کا سوال ہے! ‏📍منزل صرف اسلام آباد
084
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 23/11/2024
یہ وقت ہے اپنی قوم کے لیے کھڑے ہونے کا! پاکستان تحریک انصاف کی قیادت میں جاری احتجاج ہمارے حق، آزادی، اور انصاف کے حصول کے لیے ہے۔ ‏آئیں، اپنی آواز بلند کریں اور اس تحریک کا حصہ بنیں۔ یہ جنگ صرف ایک پارٹی کی نہیں بلکہ ہر پاکستانی کی ہے جو اپنے مستقبل کو بہتر دیکھنا چاہتا ہے ‏📍 اسلام آباد ‏📅 24 نومبر
061
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 23/11/2024
اہم ترین ‏ڈاکٹر شہباز گل نے لاہور میں احتجاج کی خبروں کو جھوٹ اور بکواس قرار دے دیا ہے۔ ‏ احتجاج صرف اور صرف اسلام آباد میں ہو گا باقی سب بکواس اور جھوٹ ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل
041
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 23/11/2024
033
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 23/11/2024
تیرے شہر وچ خوف یار دا!!!
0105
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 23/11/2024
یہ بات سمجھنی اہم ترین ہے کہ یہ جو ریاستی ادارے ہیں، انھیں جو تنخواہیں ملتی ہیں، جو یہ اخراجات کرتے ہیں، یہ سب عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے ادا کئے جاتے ہیں- ‏ان کا کام عوام کا تحفظ کرنا ہے، عوام پر جبر کرنا نہیں !
094
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 23/11/2024
چلو آو ہمت کرتے ہیں، عمران خان کی طاقت بنتے ہیں! ‏🗓 24 نومبر 2024 ‏📍 اسلام آباد ⁧‫
073
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 23/11/2024
فائنل کال ‏24 نومبر ‏اسلام آباد
0166
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 22/11/2024
بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر قوم کی توجہ بٹانے کی ناکام کوشش نہ کی جائے ۔ انھوں نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا- ہماری حکومت کے خلاف تمام سازشوں میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، عمران خان۔۔۔!!!
074
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 22/11/2024
عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام ‏عمران خان 24 نومبر کی کال پر ڈٹ گئے ہیں انہوں نے پوری قوم کو کہا ہے کہ وہ اپنی ازادی عدلیہ کی ازادی کے لیے باہر نکلے. ‏ ایک مرتبہ پہلے بھی اپ نے تاریخ رقم کی اور 24 نومبر کو بھی آپ باہر نکل کے ایک نئی تاریخ رقم کریں.
041
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 21/11/2024
‏24 تاریخ صرف ایک شرط پر چینج ہو سکتی ہے عمران خان باہر آئیں اور خود عوام کو لائحہ عمل دیں : بشری عمران خان
0102
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 21/11/2024
اہم ترین: عمران خان نےکہا کل مجھےانہوں نےآفر کی آپ 10 دن کیلئےاحتجاج ملتوی کریں ہم بات چیت کیلئےتیارہیں،میں نےکہاٹھیک ہے پہلےبے گناہ لوگوں کو رہا کرو،بجائے رہائی کے مجھ پر کیس بنا دیا، اس سے واضح ہوا طاقتور لوگ جس وقت چاہئیں آپ کو قید میں رکھ لیں اور رہا کردیں،علیمہ خان۔۔۔!!!
043
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 21/11/2024
ميرى ذاتى جنك نہیں، میں يورى قوم كى جنگ لڑرہاہوں اس ليے میں سب كوحفيقى آزادى کے جهاد میں شركت لى وعوت ديتاہوں - جب ہم ايك قوم بن لرجدو جهد لرے گے توكوئی طاقت ہمیں نهيں روک سلتى-عمران خان
02014
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 20/11/2024
خانہ کیس سزا معطل، ضمانت منظور ‏عدت کیس۔ بری ‏سائفر کیس۔ بری ‏القادر ٹرسٹ کیس۔ ضمانت منظور ‏توشہ خانہ کیس 2۔ ضمانت ‏عمران احمد خان نیازی
093
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 20/11/2024
24 نومبر کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں پی ٹی آئی احتجاج کرے گی۔
071
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 20/11/2024
انشااللٰؔہ بہت جلد
13516
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 20/11/2024
اللہ الحق ہے، اللہ حق سچ کا خدا ہے
1166
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 20/11/2024
فائنل کال 24 نومبر اسلام آباد
0398
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 20/11/2024
24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا، وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا۔ پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو، باہر نہ نکلا تو اس کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ یہ احتجاج ٹیسٹ ہے، پارٹی اور پارٹی لیڈرز کے لیے۔ عمران خان
0171
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 19/11/2024
کینیڈا کی پارلیمنٹ میں عمران خان کی گرفتاری کیخلاف اور ہائی کمشنر کو عمران خان سے ملنے کی ہدایت دینے سے متعلق 2 قراردادیں پیش۔۔۔!!!
03515
aafaqjutt.bsky.social @aafaqjutt.bsky.social · 19/11/2024
سابق وزیراعظم عمران خان کا پیغام ‏13 نومبر 2024 ‏میری تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اور مطالبات کی منظوری تک گھروں کو واپس نہ جائیں۔ ‏ہمارے مطالبات ہیں: ‏▪ 26ویں ترمیم کا خاتمہ ‏▪ جمہوریت اور آئین کی بحالی ‏▪ مینڈیٹ کی واپسی ‏▪ تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
1176