Sign in

Dr Naeem Gujjar

@naeem11.bsky.social
1.5K followers 3.6K following 25 posts

Assistant Pharmacist, Social Media activist, Human Right Activist, Pakistan Tehreek Insaf Worker,

PostsRepliesMedia
Dr Naeem Gujjar @naeem11.bsky.social · 04/03/2025
030
Dr Naeem Gujjar @naeem11.bsky.social · 26/11/2024
083
Dr Naeem Gujjar @naeem11.bsky.social · 26/11/2024
*_🚨🇧🇫‏شاہد خٹک کی اسلام آباد اور پنڈی کی عوام سے نکلنے کی اپیل_* *_‏ڈی چوک میں اس وقت ہزاروں کی تعداد میں عوام موجود پنڈی اسلام آباد کے عوام باہر نکلے بشرہ بی بی، علی امین ،شاہد خٹک سمیت دیکر پارٹی قیادت موجود_* *_شاہد خٹک سمیت تمام قیادت محفوظ🤌❤️✌️_*
031
Dr Naeem Gujjar @naeem11.bsky.social · 25/11/2024
*_سی پیک والا قافلہ اسلام آباد انٹرچینج کے قریب پہنچ گیا۔۔۔۔!!_*
071
Dr Naeem Gujjar @naeem11.bsky.social · 25/11/2024
کہہ دو میرے ان بندوں سے جنہیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں کہ میں ہر شئے پر قدرت رکھنے والا ہوں, (القرآن)
062
Dr Naeem Gujjar @naeem11.bsky.social · 25/11/2024
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ‏نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ ؕ یا اللہ ہمارے تمام کارکنان کی حفاظت فرمائیں ... آمین 🤲
031
Dr Naeem Gujjar @naeem11.bsky.social · 24/11/2024
‏راجہ بشارت تمام رکاوٹیں عبور کر کہ اسلام آباد ٹول پلازے کے قریب پہنچ گئے!
051
Reposted by Dr Naeem Gujjar
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 23/11/2024
حق کے ساتھ کھڑے صحافی۔
22511
Dr Naeem Gujjar @naeem11.bsky.social · 22/11/2024
قتل گاہوں میں رعایت نہیں برتی جاتی کوئ اکبر ہو کہ اصغر ، نہیں دیکھا جاتا
0102
Dr Naeem Gujjar @naeem11.bsky.social · 21/11/2024
لیڈر ایسے رکھو آپ فخر کر سکے ۔
1185
Dr Naeem Gujjar @naeem11.bsky.social · 21/11/2024
جو عورت اپنے سنگار کے پیسوں سے کتابیں خریدتی ہے اور پڑھتی ہے، وہ معاشرے میں عظیم لوگوں کو جنم دیتی ہے۔
2121
Dr Naeem Gujjar @naeem11.bsky.social · 20/11/2024
لیاقت باغ کے باہر بےنظیر کو گولیاں مار کر شہید کرنا غلط ہے تو عمران خان کو وزیر آباد میں گولیاں مار کر جیل ڈالنا درست کیسے ہو سکتا ہے؟ آگے بڑھنے کا واحد راستہ اپنی غلطیاں تسلیم کر کے آگے بڑھنا ہے۔ علی محمد خان
093
Dr Naeem Gujjar @naeem11.bsky.social · 20/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 پی ٹی آئی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
0132
Dr Naeem Gujjar @naeem11.bsky.social · 20/11/2024
Is Blue Sky Ban in Pakistan?
060
Reposted by Dr Naeem Gujjar
Dr Naeem Gujjar @naeem11.bsky.social · 18/11/2024
Keep it up Shehzad
082
Dr Naeem Gujjar @naeem11.bsky.social · 18/11/2024
Keep it up Shehzad
082
Reposted by Dr Naeem Gujjar
Dr Naeem Gujjar @naeem11.bsky.social · 18/11/2024
@ptiofficials.bsky.social @shahbazgill.bsky.social @imranriazkhan.bsky.social
0166
Reposted by Dr Naeem Gujjar
Dr Naeem Gujjar @naeem11.bsky.social · 18/11/2024
پاکستان تحریک انصاف کے تمام سپوٹرز ہمیں فالو کریں یہ وقت ہے عمران خان کو جیل سے باہر نکالنے کا اور خاص طور پر اس پوسٹ کو لازمی ری پوسٹ کریں @fatimaptiik.bsky.social @imrankhan804.bsky.social @shahbazgill.bsky.social @arynewstv.bsky.social @geonewsurdu.bsky.social @bolnews.bsky.social
12511

@imranriazkhan.bsky.social @shahbazgill.bsky.social
1122
Dr Naeem Gujjar @naeem11.bsky.social · 18/11/2024
@imranriazkhan.bsky.social @shahbazgill.bsky.social
1122
Reposted by Dr Naeem Gujjar
PTI @ptiofficials.bsky.social · 16/11/2024
‏اللہ نے مجھے سائفر کیس میں باعزت بری کیا، آج 9 مئی کے جھوٹے کیسز میں کوٹ لکھپت جیل میں پڑا ہوں، عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا، 24 نومبر کو تمام لیڈرز اور کارکن باہر نکلیں اور پُرامن رہیں، پُرامن احتجاج ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے، شاہ محمود قریشی
04513
Reposted by Dr Naeem Gujjar
PTI @ptiofficials.bsky.social · 15/11/2024
‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے ‏🗓 24 نومبر 2024 ‏📍 اسلام آباد ‏⁦‪#FinalCall‬⁩
13612
Dr Naeem Gujjar @naeem11.bsky.social · 17/11/2024
میں نے پیر کامل سے سیکھا ہے کہ جو نصیب میں نہیں وہ ہاتھ میں آکر بھی چلا جاتا ہے جو نصیب میں ہو وہی ملتا ہے۔ امامہ نے نو سال جلال النصر کو پانے کے لیے دعائیں کی وہ اسے نہیں ملا کیونکہ اللہ پاک اسے سالار جیسے صالح شخص سے نواز نا چاہتے تھے۔ بیشک ہمارا نصیب ہماری خواہشوں سے بہتر ہوگا۔
030
Dr Naeem Gujjar @naeem11.bsky.social · 17/11/2024
منزلوں کو پا لینا کتنی بڑی قیامت ہے سب کچھ بے معنی ہو کر رہ جاتا ہے خود منزل بھی مجھے ایسا لگتا ہے جیسے طلب سے عظیم تر کوئی منزل نہیں
020
Dr Naeem Gujjar @naeem11.bsky.social · 17/11/2024
‎‫اندلس کو بارہ ہزار جنگجوؤں کے ساتھ فتح کیا گیا اور جب سقوط ہوا تو صرف قرطبہ میں دس لاکھ مسلمان تھے، کمال مردوں کے معیار میں ہے، تعداد میں نہیں۔‬‎ #skyblue #Bsky #trump #pakistanipeople #pakistan #viral #trending
032
Dr Naeem Gujjar @naeem11.bsky.social · 17/11/2024
Now say Goodbye to X(Twitter) Now Come on Blue sky #Bluesky #trump #bycottwitter #trendingbluesky #imrankhan #trump #viral #pakistanipeople #lahorepeople
020
Reposted by Dr Naeem Gujjar
Imran Khan @imranriazkhan.bsky.social · 16/11/2024
‏موجودہ حکومت بے وقوفوں کا ایک ٹولہ ہے ‏1: پاکستان میں VPN کو بند کرکے اپنا سارا سوشل میڈیا بند کردیا جبکہ عام اوورسیز پاکستانیوں اور تحریک انصاف کے بے شمار اکاؤنٹس بدستور سوشل میڈیا پر بیرون ملک سے متحرک ہیں۔ ‏
215334