Sign in

AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰

@abenadampak.bsky.social
1.4K followers 2.2K following 67 posts

‏کاشغر سےلیکر نیل کے ساحل تک تلخ حقائق کو جانچا جاتا ہے.سچ کی تلخیوں کو ناپا جاتا ہے. کمزور گردے والے دور رہیں اور مضبوط دل والے محتاط. PTI PAKISTAN

PostsRepliesMedia
AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰 @abenadampak.bsky.social · 31/12/2024
‏2025 پاکستان کوئی معمولی ملک نہیں، ہم دنیا میں ہر جگہ، ہر معاملے میں حرکت پزیری کی صلاحیت رکھتے ہیں. مسلم امہ میں پاکستان ایک لیڈرانا صلاحیتوں کا حامل ملک ہے. درویش کی عظیم قیادت میں اب یہ ملک اٹھےگا،اور دنیا میں ایک ممتاز مقام حاصل کرے گا. اسکا پہاڑوں والاشہردنیا میں ممتاز ہوگا.
010
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
Ashraf Mastoi @ashrafmastoi786.bsky.social · 23/12/2024
0179
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 23/12/2024
اپنے لیڈر کی طرح😎😎
1319
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 23/12/2024
‏🚨 ڈی چوک احتجاج میں شہید اور لاپتہ کارکنان کے معاملے پر پی ٹی آئی کی پرائیوٹ کمپلینٹ پر سماعت، شکایت کنندہ بیرسٹر گوہر کی عدم حاضری پر بغیر کسی کارروائی کے 15 جنوری تک ملتوی۔ اس سے ہی اس کمپرومائزڈ لیڈرشپ کی سنجیدگی کا اندازہ لگا لیں۔۔۔🖐️😡
092
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
ISF Official @isf-official.bsky.social · 23/12/2024
‏عمران خان اب زیادہ عرصہ جیل میں نہیں رہے گے زیادہ سے زیادہ وہ ایک مہینے کے اندر جیل سے باہر آ جائیں گے، سجاد برکی
1177
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
Hameed @hameedkpwala.bsky.social · 23/12/2024
Digital Dehshatgardoun kay charchey poori dunya main ✌️🙏😊❤️
011
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 22/12/2024
05325
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 22/12/2024
0229
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 23/12/2024
سعودی عرب نےکابل میں دوبارہ اپنےسفارتی مشن کاآغازکردیا یہ قدم برادرانہ تعلقات اوردوطرفہ تعاون کےعزم کی عکاسی کرتاہےجسےدونوں اقوام کےدرمیان فروغ دیاجائےگا اگست2021میں افغان جمہوری حکومت کےسقوط کےبعدمتعددغیرملکی سفارت خانوں نےکابل میں اپنی سرگرمیاں معطل کردی تھیں اورملک میں رسمی نمائندگی ختم ہوگئی تھی
062
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 23/12/2024
پیر یعنی آج سے پنجاب بھر میں دھند کا راج شروع ہو جائے گا۔ جس کی وجہ سے اس سال کی شدید ترین سردی کی لہر پاکستان میں اپنا رنگ دکھانا شروع کر دے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
053
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
Rosy khan @rosykhan.bsky.social · 21/12/2024
‏اگر تم خصوصی عدالت سے غداری کے الزام میں سزائے موت پانے والے جرنل پرویز مشرف کی سزاء نہیں مانتے تو ہم میٹرک تھرڈ ڈویژن میجر کی دی ہوئی سزاء کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں
1277
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 19/12/2024
آج لاہور دو کیسوں میں جیل ٹرائل تھا شاہ محمود قریشی صاحب کی اڈیالہ پیشی تھی اس لیے فردِ جرم نہیں عائد ہو سکی ڈاکٹر یاسمین ، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری ، محمود الرشید صاحب سے ملاقات ہوئی سب کا ایک ہی پیغام تھا اپنے شہیدوں کی آواز بنیں اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں پوچھیں #گولی_کیوں_چلائی
01510
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
AurangZeb Khurrem @aurangzebkhurrem.bsky.social · 19/12/2024
فرعون بھی غرق ہونے سے پہلے مذاکرات کرنا چاہتا تھا۔۔۔ لیکن بہت دیر ہو چکی تھی۔۔۔۔!🤔🤔🤔
1132
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
Shayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 19/12/2024
04429
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 19/12/2024
زبردست فیصلہ 🛑 عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف بیانات پر پی ٹی ائی نے میراثی سلمان احمد کی پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی
2149
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 19/12/2024
علی امین گنڈاپور اڈیالہ جیل خان صاحب سے ملاقات کے لئے پہنچ گئے
094
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
mursad.bsky.social @mursad.bsky.social · 04/12/2024
کوریا میں جب مارشل لاء کے بعد فوج آئی تو لوگوں نے مظاہرے کیے۔ فوجیوں کو دھکے دئے۔ گالیاں دیں کہ واپس جاؤ۔ پارلیمنٹ سے قرارداد آئی تو وہ واپس چلے گئے۔ کسی نے گولی نہیں چلائی۔ ڈفرو تم نے ‎#گولی_کیوں_چلائی؟
0126
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
Imran Lashari @imranlashari.bsky.social · 05/12/2024
01810
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
PTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 04/12/2024
پٹھانوں سے وہی بنگالیوں والا سلوک ہو رہا ہے۔ مگر بار ہم ملک کو نہیں ان کی بد معاشی کو توڑیں گے۔ انشاء اللہ تعالیٰ
3249
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
Shezad @kayani13.bsky.social · 04/12/2024
023
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 04/12/2024
119147
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 04/12/2024
‏یہ ہے وہ نوجوان جس کو نماز پڑھتے ہوئے رینجرز نے کنٹینر سے نیچے گرا دیا آج اس کی وزیر اعلٰی ہاؤس پشاور میں علی امین اور شیخ وقاص سے ملاقات ہوئی ہے دونوں رہنماؤں نے نوجوان کے جذبے کو خوب سراہا
0124
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
Sana @sana215.bsky.social · 03/12/2024
اٹک ، جہلم اور اڈیالہ تینوں جیلیں تحریک انصاف کے کارکنان سے بھری پڑی ہیں لیکن کسی ایک کے پیچھے تحریک انصاف کی قیادت نہیں پہنچی ۔۔ گرفتار کارکنان کو قانونی معاونت فراہم کرنا تو دور کی بات ہے ۔۔ بیچاروں کو ایک وقت کا کھانا تک نہیں پہنچایا گیا !
25220
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 03/12/2024
کورین پارلیمنٹ اپڈیٹ۔ ٹوٹل 190 پارلیمنٹ ممبرز جو سب کے سب پارلیمنٹ پہنچ گئے اور سیشن شروع کردیا۔ سب نے مارشلا کے خلاف ووٹ دیا اور پارلیمنٹ میں اس وقت تک بیٹھے رھنگے جب تک مار شلا ختم نہیں ھوتا۔
0247
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
jugnopari.bsky.social @jugnopari.bsky.social · 04/12/2024
2106
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
Nini Malik @niniymz.bsky.social · 04/12/2024
‏ہمیں یہ ہتھیار دو پھر میں اپکو نر کا بچہ مانتا ہوں مجھے ایک قدم پیچھے ہٹا کر دکھاؤ۔ ⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
053
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 03/12/2024
‏عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
76812268
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽ @shahwalipti.bsky.social · 04/12/2024
پشتونوں کے ساتھ جو وفاق دارلحکومت میں کر رہا ہے اس کے نتائج خطرناک ہونگے ۔ یہ جو چنکاری آپ بھڑکا رہے ہے یہ اگر آگ میں بدلی تو آپ کے جڑوں تک کو بھی جلا دیگی ۔
1135
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
Dr Faisal khan☑️ @drfaisalkhan.bsky.social · 04/12/2024
031
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
mayaz663.bsky.social @mayaz663.bsky.social · 04/12/2024
سقراط دا سال کا پلان لیکر آیا ہے 😛😛
011
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
@shahbazkhan313 @shahbaz12.bsky.social · 04/12/2024
مسلمانوں دیکھ رہے ہو نا جہاد کی برکتیں پہلے ان وحشی ظالموں کو کوئی نظر اٹھا کے دیکھ نہیں سکتا اج جہاد کی برکت سے اللہ نے کسی قدموں میں ڈال دی
14210
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 04/12/2024
Right!!
12814
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
PTI Layyah @ptilayyah.bsky.social · 04/12/2024
ہمارے ساتھ جو ہوا ہم اس کے خلاف عدالتوں اور انٹرنیشنل فورم پر جائیں گے۔ ہم سڑکوں پر بھی نکلیں گے، اسد قیصر
082
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 02/12/2024
‏اطلاعات ہیں کہ بیرسٹر گوہر اور ہاتھ میں تسبیح تھامے جھوٹے شخص علی محمد خان کی کپتان سے ملاقات ہی نہیں ہوئی انھیں سپرنٹنڈنٹ کے کمرے میں بٹھا کر چائے پلائی گئی اور واپس بھیج دیا گیا....
072
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 03/12/2024
26 نومبر کو عمران خان کو آفر کی گئی تھی آپ کو کچھ دن تک رہا کردیتے ہیں لیکن آپ کو خیبرپختونخوا نتھیا گلی میں رہنا ہوگا، ادارے پر اور چھ ماہ تک حکومت پر تنقید نہیں کریں گے- شہزاد اکبر کا انکشاف
053
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 03/12/2024
‏کوئ راہ تو نہیں گیا؟ آصف زرداری کے سابق ملٹری سیکریٹری اور قریبی سابق کور کمانڈر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عامر قطر میں پاکستان کے سفیر نامزد۔
263
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 29/11/2024
یہ شخص صحیح معنوں میں قوم کو لاالہ الااللہ کا مطلب سمجھا گیا۔۔ کلمہ حق
0135
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
Pakistan Tehreek-e-Insaf News @ptinewsofficial.bsky.social · 03/12/2024
‏دور حاضر کے جنرل ڈائر نے جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی ہے، ان شہیدوں کو خون ناحق ضائع نہیں جائے گا۔۔ عمران خان
021
AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰 @abenadampak.bsky.social · 03/12/2024
‏درویش کی ڈاک. یحییٰ خان پارٹ ٹو. درویش کی آج کی ڈاک نے قوم کی آنکھیں کھول دی ہیں. آنکھیں تو منیرے مستری کی بھی کھل گئی ہیں مگر وہ ابھی تک یحییٰ خان پارٹ ٹوکا کردار نبھانے پر مضہرہے. یقینن یہ لتر کھا کر ہی ملک سے فرارہوگا. یہ نیا پاکستان ہے،نئی نسل پارٹ ٹو والا کردار ختم کر دیگئی.
141
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
Shezad @kayani13.bsky.social · 02/12/2024
02413
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
Imran Lashari @imranlashari.bsky.social · 03/12/2024
عمران خان نے پیغام دیا ہے ایف آئی آر محسن نقوی اور شہباز شریف کیخلاف درج کروائیں، پارٹی رہنما اسپتالوں میں جائیں، علیمہ خان۔۔۔!!!
083
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
PTI Layyah @ptilayyah.bsky.social · 03/12/2024
‏بگٹی آپریشن کے بعد غصہ بڑھا تھا اور اب سانحہ ڈی چوک کے بعد مزید بڑھے گا، عمران خان۔
064
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 03/12/2024
مجھے مکمل تفصیلات سے فیملی نے آگاہ کیا، کل مجھے مکمل تفصیلات نہیں بتائی گئیں، آج مکمل تفصیلات سے آگاہ کیا اور بتایا کہ گولیاں چلیں، بندے مر گئے، میرے وکلا اور فیملی نے بتایا 14 لوگوں کی شہادت کی تفصیلات آگئی ہیں، سیاسی ورکرز کا احتجاج جمہوری عمل ہے، عمران خان۔۔۔!!!
23412
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
PTI Layyah @ptilayyah.bsky.social · 03/12/2024
بشریٰ بی بی کو احتجاج کو لیڈ کرنے کی ہدایات میں نے دی تھی۔ میں نے ان کو بتایا تھا کہ احتجاج کو اسلام آباد کیسے لے جانا ہے۔ عمران خان۔۔۔۔۔!!!!
064
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
brav123.bsky.social @brav123.bsky.social · 03/12/2024
سارے مینڈکوں کو خان خود ہی ٹھکانے لگاۓ گا انشااللہ ! رہائ کی دعا اور کوشش جاری رکھے قوم
1137
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 03/12/2024
ریاستی فورسز ادارے اسلام آباد میں شناختی کارڈز چیک کر رہے ہیں جن کا تعلق خیبرپختونخوا سے ہے انہیں جیل میں ڈالا جا رہا ہے یہ ملک کے لیے بہت بڑی تفریق اور ایک بہت بڑے نقصان کا باعث بنے گی یہ بات، اسد طور
11210
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
@shahbazkhan313 @shahbaz12.bsky.social · 03/12/2024
تازہ ترین 🚨 مجاہدین نے حما کے شمالی دیہی علاقوں میں "العمقیہ قصبے" کو روافض سے آزاد کرا لیا ہے۔ اے الله صرف تیری حمد ہو
03511
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 03/12/2024
خان نے انکار کردیا۔
12314
Reposted by AbenAdamPAK PTI. 🇵🇰
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 03/12/2024
عمران خان نے کہا، ایک آخری کارڈ میرے پاس ہے، جو کسی کو بتاؤں گا نہیں، ابھی استعمال نہیں ہوگا، ہم بین الاقوامی سطح پر جائیں گے، عدالتوں میں کیس لڑیں گے، آپ اس کو چُھپا نہیں سکیں گے، علیمہ خان۔۔۔!!!
821276