Daood Hamza @daoodhamza081.bsky.social · 07/01/2025You ordered product and came me, now send a feedback. 2242
Daood Hamza @daoodhamza081.bsky.social · 22/11/2024جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا عمران خان کا پیغام اس لئے یہ والا پروپیگنڈہ کرنے کا فائدہ نہیں ہے #BehindYouSkipper #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ 0154
Daood Hamza @daoodhamza081.bsky.social · 22/11/2024فیصلے کا دن قریب ہے اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ 02010
Daood Hamza @daoodhamza081.bsky.social · 22/11/2024گھروں میں بیٹھ کر بعد میں پچھتانے سے بہتر ہے کہ اپنے حق کے لیے آواز بلند کرو، 24 نومبر عمران خان کی کال پر باہر نکلو اور بدل دو نظام کو!!! #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ #BehindYouSkipper 0228
Daood Hamza @daoodhamza081.bsky.social · 22/11/2024"24 نومبر کے احتجاج میں جانا ہم سب کا فرض ہے، عمران خان ہماری خاطر جیل میں بیٹھا ہے، ہمیں کسی چیز کا خوف نہیں، ہم ضرور جائیں گے" #FinalCall #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ 1239
Daood Hamza @daoodhamza081.bsky.social · 22/11/2024The rishta is between Imran Khan and the Awaam. The goal is to get Imran Khan out of Jail and bring back Insaf in our country starting with the return of stolen mandate. Let’s avoid all distractions and #FocusOnNov24 #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ 196
Daood Hamza @daoodhamza081.bsky.social · 21/11/2024کوئی ہے جسکو ابھی تک میرا فالو بیک نہیں ملا؟ اگر کوئی ہے تو جلدی میں کمینٹ کریں میں اسے فالو بیک کرونگا... 1101
Daood Hamza @daoodhamza081.bsky.social · 21/11/2024The shameless tweet from Rawalpindi Police below is an example of the total collapse of morality along with RULE OF LAW in OUR country. 0208
Daood Hamza @daoodhamza081.bsky.social · 20/11/2024عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے علی آمین گنڈاپور کا اعلان 🔥 2399
Daood Hamza @daoodhamza081.bsky.social · 20/11/2024اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج 2205
Daood Hamza @daoodhamza081.bsky.social · 20/11/2024توشہ خانہ کیس سزا معطل، ضمانت منظور عدت کیس۔ بری سائفر کیس۔ بری القادر ٹرسٹ کیس۔ ضمانت منظور توشہ خانہ کیس 2۔ ضمانت 0242
Daood Hamza @daoodhamza081.bsky.social · 20/11/2024بڑی بریکنگ۔۔۔ بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم !!! 0154
Daood Hamza @daoodhamza081.bsky.social · 20/11/2024بریکنگ: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم !!! 0100
Daood Hamza @daoodhamza081.bsky.social · 20/11/2024اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عمران خان کے وکیل سلمان صفدر کو ٹرائل کورٹ میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ اگر آپ ٹرائل کورٹ میں پیش نہیں ہوتے تو ضمانت منسوخ ہو سکتی ہے 082
Daood Hamza @daoodhamza081.bsky.social · 20/11/2024اہم ریمارکس: جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عمران خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ میری رائے کے مطابق یہ سارا کیس تخمینہ لگانے والے پرائیوٹ شخص کی شہادت پر ہے، شہادت کا معاملہ پراسیکیوٹنگ ایجنسی کو ثابت کرنا ہوتا ہے، میں عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کر رہا ہوں، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 1161
Daood Hamza @daoodhamza081.bsky.social · 20/11/2024عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت وقفے کے بعد دوبارہ شروع، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کر رہے ہیں 0201
Daood Hamza @daoodhamza081.bsky.social · 20/11/2024توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت ہو گی یا نہیں ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈویژن بنچ کی سماعت ختم ہو چکی ، تھوڑی دیر بعد جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی عدالت میں سماعت دوبارہ شروع ہونے لگی ہے ایف آئی اے پراسیکیوٹر دلائل دیں گے اور پھر فیصلے کا امکان ہے 0163
Daood Hamza @daoodhamza081.bsky.social · 20/11/2024آج انشاء اللّٰہ خان کی ضمانت ہو جائے گی پھر یا تو یہ خان کے مطالبات مانیں گے یا تو خان خود 24 نومبر کے احتجاج کی قیادت کرے گا۔۔۔ 2142
Daood Hamza @daoodhamza081.bsky.social · 20/11/2024ایڈووکیٹ فیصل چودھری۔۔۔ علی امین خان گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات ہو رہی ہے عمران خان نے کل تین مطالبات سامنے رکھ دیے ہیں اب اگر دوسری طرف سے کوئی مطالبات آتے ہیں تو وہ بھی آپ کے سامنے رکھے جائیں گے کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہو رہی ڈیل کے تاثر کو عمران خان نے مکمل رد کردیا ہے۔۔۔ 0131
Daood Hamza @daoodhamza081.bsky.social · 20/11/2024علی امین اڈیالہ خان سے ملاقات کر رہے ہیں۔۔۔۔ حکومت کی الٹی گنتی شروع 1111