Pardesi Girl @pardesigirl786.bsky.social · 22/11/2024جو بندہ اپنی مرضی سے اپنی بیٹی کا رشتہ تک نا کر سکا ہو ۔ وہ کہتا ہے کہ ایٹمی دھماکے میں نے کیے ہیں 😄 2378
Pardesi Girl @pardesigirl786.bsky.social · 22/11/2024آو اپ لوگوں کو بتاتی ہوں کہ 24 نومبر کو آپ لوگوں نے گھروں سے کیسے نکلنا ہے #FinalCall 1305
Pardesi Girl @pardesigirl786.bsky.social · 18/11/2024ہم عمران خان کے سپاہی ہیں وہ نوٹ بنا ہی نہیں جو ہمیں خریدے #imrankhan #pti 6319
Pardesi Girl @pardesigirl786.bsky.social · 18/11/2024کوئی ایک مرتبہ وزیراعظم بن کر عظیم ترین ہوگیا کوئی تین مرتبہ وزیراعظم بن کر بھی زلیل ترین ہوگیا بے شک عزت زلت میرے خدا کے ہاتھ میں ہے 1289