Sign in

PTIYouth

@ptiyouth.bsky.social
1.3K followers 1.7K following 166 posts

Official Account of PTIYouth|ImranKhan soldiers|PTI official|PTIyouthwing

PostsRepliesMedia
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 06/12/2024
ملک میں ڈکٹیٹر شپ قائم ہو چکی ہے۔ ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں نہتے سیاسی کارکنان پر گولیاں برسائی گئیں اور پُرامن سیاسی کارکنان کو شہید کیا گیا ہے۔ ہمارے سینکڑوں کارکنان لاپتہ ہیں۔ سپریم کورٹ کو اب اس کا نوٹس لے کر اپنا آئینی کردار ادا کرنا چاہیے۔
0126
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 06/12/2024
مطالبات نہ ماننے کی صورت میں 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کی جائے گی۔ اس تحریک کے نتائج کی ذمہ داری حکومت پر ہو گی۔ عمران خان کا اعلان صرف ایک ہی سوال #گولی_کیوں_چلائی
083
Reposted by PTIYouth
Malik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 05/12/2024
آپکو ناجائز اولادیں تو ہر جگہ ملیں گی مگر پوری دنیا میں ناجائز حکومت صرف پاکستان میں ملے گی انور مقصود
044
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 26/11/2024
ڈی چوک پر پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے لہرا دئیے گئے ہیں
052
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 26/11/2024
ڈی چوک پر پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے لہرا دئیے گئے ہیں
041
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 26/11/2024
نكلو پاكستان كى خاطر 🇵🇰
171
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 26/11/2024
احتجاج سب کا حق ہے، توڑ پھوڑ نہ کریں، لوگوں کو نقصان نہ پہنچائیں، پرامن رہیں، ڈی چوک کے قریب مسجد سے اعلانات
032
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 26/11/2024
عوام اور فوج بغل گیر
131
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 26/11/2024
Oath 😍😍
0142
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 26/11/2024
پرامن رہیں، فوج اپنے عوام پر گولی نہیں چلائے گی، فوج کا لاؤڈ سپیکر پر اعلان عوام کی طاقت کا اندازہ کریں
041
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 26/11/2024
تمام "ریڈ لائینیں" کراس پی ٹی آئی کا قافلہ ڈی چوک پہنچ گیا
052
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 26/11/2024
Inqlab
03316
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 25/11/2024
کٹی پہاڑی کا علاقہ کلئیر کرنے کے بعد کارکنان کے اللہ اکبر کے نعرے، جب جذبہ اور جنوں ہو تو کوئی بھی رکاوٹ آپ کو اپنی منزل تک پہنچنے سے نہیں روک سکتی، #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
081
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 25/11/2024
علی امین گنڈا پور کا قافلہ باہتر انٹرچینج پے پہنچ چکا ہے۔ کٹی پہاڑی برہان انٹرچینج سے قافلہ آگے بڑ گیا ہے۔ باہتر انٹرچینج پے شیلنگ جاری۔
081
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 25/11/2024
پنجاب ،پنڈی اور اسلام آباد والوں تیاری شروع کرو قافلے پہاڑوں کا سینہ چیر کر اپنی منزل پہ پہنچنے والے ہیں اب اگلا امتحان آپ کا ہے۔۔
1102
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 25/11/2024
اسلام آباد سے چند کلومیٹر دور ہیں کافی کارکن زخمی ہیں اسلام آباد کے لوگوں سے اپیل ہے میڈیکل کٹ اور ادویات کا انتظام رکھیں #24Novfinalcall,,vc
1123
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 25/11/2024
شیل لگنے سے زخمی ہوگیا تھا دعاؤں میں یاد رکھیے گا لمحہ بہ لمحہ آپڈیٹ کے کیے فالو اور سبسکرائب کریں #24Novfinalcall
142
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 25/11/2024
Gear up Next Stop DChowk
071
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 25/11/2024
‏🚨اٹک کراس ہو گیا ہے۔ تحریک انصاف کے کارکنان اسلام آباد کی طرف روانہ۔ #finalcall
070
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 24/11/2024
پی ٹی آئ سٹوڈنٹ فیڈریشن اینڈ یوتھ بھی بہت بڑا سرپرائز دینے کو تیار تفصیلات کچھ دیر میں #24Novfinalcall
0114
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 24/11/2024
Today it's request to PTI social media team and members repost all video and protest post today. #Nowarenever
0133
Reposted by PTIYouth
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 24/11/2024
‏داؤد خیل میانوالی سے کارکنوں کی بڑی تعداد سی پیک موٹروے انٹرچینج پر جمع ہونا شروع ہو گئی ہے۔ ساؤتھ پنجاب کا بڑا قافلہ یہاں سے اسلام آباد روانہ ہو گا
0107
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 24/11/2024
Shahid Khatak we are with you😎
24118
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 24/11/2024
Sonami😍
062
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 24/11/2024
Zartaj Gull
12212
Reposted by PTIYouth
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 24/11/2024
زرتاج گل اور عون بپی کی قیادت میں قافلہ اسلام آباد کی جانب رواں #ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
082
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 24/11/2024
Today Final call Day Come on Boys
1178
Reposted by PTIYouth
abuzar khan @abuzarkhan12.bsky.social · 24/11/2024
پختون خواہ کے پہاڑوں سے ایک چارچڈ قافلہ شہر اقتدار کی طرف روانہ 🔥 عمران خان تو آئے گا پھیلادی ہر جگہ
32318
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 23/11/2024
093
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 23/11/2024
#24Novfinalcall
072
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 23/11/2024
11910
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 23/11/2024
اے خاک نشینو اٹھ بیٹھو وہ وقت قریب آ پہنچا ہے ‏جب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے ‏اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زندانوں کی خیر نہیں ‏جو دریا جھوم کے اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گے ‏⁧‫#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو‬⁩
051
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 23/11/2024
072
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 23/11/2024
پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان
062
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 23/11/2024
24 نومبر کو فیصلہ ہو جائے گا کون زیادہ طاقتور ہے عوام یا ظالم
063
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 23/11/2024
Do or Die. #24Novfinalcall
1116
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 23/11/2024
‏ظلم کو بےنقاب کریں، جہاں بھی ناانصافی اور ریاستی ظلم اور فسطائیت دیکھیں، اس کی وڈیوز بنائیں اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں، یاد رکھیں، پر امن احتجاج پاکستان کے آئین کے مطابق ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور یہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان حقوق کا تحفظ کرے۔
051
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 22/11/2024
161
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 22/11/2024
جیل میں بیٹھے ایک قیدی کی کال پر پورا ملک سیل کردیا گیا ہے اتنا خوف کس چیز کا ہے
095
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 22/11/2024
فائنل کال کا خوف ‏موٹروے بند، سڑکیں بند، اڈے بند، موبائل سروس، انٹرنیٹ بند، پھر بھی ہم پہنچیں گے سٹی آف کینٹینرز اسلام آباد ۔
032
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 22/11/2024
جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا عمران خان کا پیغام اس لئے یہ والا پروپیگنڈہ کرنے کا فائدہ نہیں ہے ‎#BehindYouSkipper ‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
061
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 22/11/2024
ہم نے نہیں جو حکم مانتے ہیں انہوں نے خود کو غلام بنا رکھا ہے۔
021
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 22/11/2024
#24Novfinalcall
0156
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 22/11/2024
پاکستان تحریک انصاف کی کرم میں فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت
073
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 22/11/2024
24 نومبر کو قوم اپنے مینڈیٹ کی واپسی کے لیے نکلے گی۔
0125
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 22/11/2024
حکومت سے احتجاج سے متعلق مذاکرات نہیں ہو رہے، احتجاج ہوگا، 24 نومبر کو ہر صورت اسلام آباد جائیں گے، علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!
1157
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 22/11/2024
عمران خان نے پرانے اصولوں پر کھیل کا حصہ بننے سے صاف انکار کیا سب کچھ اپنی عوام کے سامنے کھول کے رکھ دیا ہے حبیب اکرام
161
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 22/11/2024
#24Novfinalcall
0187