Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 25/01/202530 نومبر 2024ء Bluesky کو ایک ای میل کی جس میں اردو کو بطور فیچرز زبان ایپ میں شامل کرنے کا کہا۔ جوابی ای میل آئی ہے کہ ہم دیر سے جواب دینے پر معذرت خواہ ہیں اور آپکی تجویز اپنی ٹیم تک پہنچا دی ہے۔ نیچے پہلا سکرین شاٹ میری ای میل کا اور دوسرا بلیو سکائی کی طرف سے بھیجی گئی جوابی ای میل کا ہے۔ 180
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 09/01/2025Assalam-o-Alaikum Good Morning 🌞 🇵🇰🌹🦋🌻 130
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 06/01/2025Hello #Bluesky friends, long time no see. 030
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 01/01/2025پھر نیا سال، نئی صبح، نئی امیدیں ۔۔۔!🌹 اے خدا خیر کی خبروں کے اجالے رکھنا 💐 #HappyNewYear #NewYear2025 #fall2024 🇵🇰 1111
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 24/12/2024یورپی یونین ، برطانیہ کے بعد امریکہ کے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بھی پاکستان میں سویلینز کو فوجی عدالتوں میں سزائیں سنانے پر بیان جاری کر دیا۔ 0132
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 23/12/2024السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ☀️ آج کی بات: حسد کا کوئی فایدہ نہیں، بلندیاں اللّٰہ کی ذات دیتی ہے۔ #GoodMorning #MondayMotivation 0120
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 22/12/2024سردی لئی پنجابی اکھانڑ / کہاوت: مگھر فوجاں چڑھیاں پوہ لڑائی ہو ماہ پالا ماریا پگھن کیتی سو بامحاورہ ترجمہ: وسط نومبر سے وسط دسمبر تک سردی بڑھنا شروع ہوتی ہے، وسط دسمبر سے وسط جنوری خوب پڑتی ہے، وسط جنوری سے وسط فروری سردی کم ہونا شروع اور وسط فروری کے بعد خیر منائی جاتی ہے۔ 050
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 22/12/2024اگر ہر وقت سوئے ہی رہنے والوں کا عالمی دن ہوتا تو وہ اتوار ہوتا۔ 💤😴🛌 #SundayThought 140
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 22/12/2024السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ☀️❤️💜 اتوار والے دن کا آپکا کیا پلان ہے؟ کیا کام کرتے ہیں، یا فری ہی پورا دن گزار دیتے ہیں؟ 130
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 21/12/2024بریکنگ نیوز: آئینی ببچ کی نئی تشکیل سے پہلے جسٹس منصور علی شاہ نے نیا خط لکھ دیا جس میں آئینی بنچ کیلئے ججز کا معیار ان کے آئینی تشریح والے فیصلوں کو بنانے کا مطالبہ کر دیا، ججز تعیناتی میں انٹیلجنس ایجنسیوں سے رپورٹ لینے کی مخالفت بھی کر دی، 26ویں ترمیم پر فل کورٹ کا مطالبہ بھی ایک بار پھر کر دیا 0141
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 21/12/2024گھروں سے مت پوچھو کہ یہاں کوئی رہتا تھا کچھ دروازے خود بتاتے ہے کہ لوگ چلے گئے ہیں 🍁 1172
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 21/12/2024Today is Saturday, December 21, 2024. #Winter is at its full peak in #Islamabad - Pakistan 🇵🇰 Plan your trip this weekend with warm clothes. Drink warm water. Eat at least one egg today. Eat one fruit, i.e; Oranges Walk 6,000 steps today to warm up your body. Exercise for 15-minutes #Bluesky 041
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 21/12/2024ہر اِنسان میں خُوبی اور خَامی دونوں موجود ہوتے ہیں- بس فرق اتنا ہے کہ جو تراشتا ہے، اُسے خُوبی نظر آتی ہے اور جو تلاشتا ہے، اُسے خَامی نظر آتی ہے۔ 💞🌷🍂 092
Reposted by Atiq Ur Rehman Sial ™️Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 20/12/2024"وقت گزرنے کے ساتھ، آپ کو احساس ہوگا کہ آپ نے اُن لوگوں کو اہمیت دی، جن کے اہل خانہ بھی رات کے کھانے کے لیے اُن کا انتظار نہیں کرتے- 092
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 20/12/2024"وقت گزرنے کے ساتھ، آپ کو احساس ہوگا کہ آپ نے اُن لوگوں کو اہمیت دی، جن کے اہل خانہ بھی رات کے کھانے کے لیے اُن کا انتظار نہیں کرتے- 092
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 19/12/2024Official امریکہ نے پاکستان کے سرکاری دفاعی ادارے نیشنل ڈویلپمنٹ کمپلیکس پر پابندی لگا دی ہے۔ نیشنل ڈویلپمنٹ کمپلیکس پاکستان کے بیلسٹک میزائلوں کے ساتھ ساتھ دیگر دفاعی ضروریات سے جڑا ہے۔ اس ضمن میں امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پریس ریلیز بھی جاری کر دی ہے۔ 141
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 18/12/2024بریکنگ: عمران خان نے اتوار تک مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہ ہونے پر سول نافرمانی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے، فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو 0174
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 18/12/2024Find me at TikTok The link is; www.tiktok.com/@atiqurrehma... Or check QR code in reply section. Follow me and inbox with, "I'm from Bluesky".tiktok.comAtiq Ur Rehman Sial's Creator Profile 150
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 18/12/2024السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی ☀️ ❤️ 🌹 ایسے لوگوں کو اپنی زندگی میں کبھی شامل نہ کریں جو آپکو تب میسر ہوں جب انہیں اور کوئی میسر نہ ہو۔ #GoodMorning 🇵🇰🌄 290
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 17/12/2024عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی اڈیالہ جیل سماعت آج ہو گی، نیب پراسیکیوٹر اپنے حتمی دلائل کا آغاز کرینگے 091
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 17/12/2024Richard Grenell responded back to Geo News. 071
Reposted by Atiq Ur Rehman Sial ™️Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 09/12/2024لفظ کہہ رہے تھے کہ آئے گا گاؤں واپس اور لہجہ اس کا آخری ملاقات جیسا تھا 0122
Reposted by Atiq Ur Rehman Sial ™️Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 09/12/2024#Taiwan is on high alert as China preparing for military drills on a large scale around the Island. چین کی طرف سے تائیوان جزیرے کے گردونواح میں بڑے پیمانے پر مشقوں کی تیاری کے بعد تائیوان ہائی الرٹ لیول پر ہے۔ 061
Reposted by Atiq Ur Rehman Sial ™️Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 09/12/2024چل تینوں میں پنڈ لے جاواں پنڈ دی کچی نہر وکھاواں نہر دا گدلا پانی اے ہر بچے دا ہانی اے رنگ پانی دا چاء ورگا اے کھیتاں نوں او ساء ورگا اے نہر کنارے بیٹھاں گے آندے جاندے ویکھاں گے۔۔ 0131
Reposted by Atiq Ur Rehman Sial ™️Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 13/12/2024میں نے META AI کو ایسی تصویر Generate کرنے کا کہا جو کرہ ارض کی تمام قومیتوں کی نمائندگی کرتی ہو، تو تصویر آپکے سامنے ہے۔ 👇 #humanity #METAAI 021
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 13/12/2024سپریم کورٹ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائلز مکمل کرنے کی اجازت دے دی۔ ٹرائلز مکمل ہونے کے بعد سپریم کورٹ دیکھے گی۔ 162
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 13/12/2024#Bkuesky users surpassed 25 millions mark worldwide. 062
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 13/12/2024میں نے META AI کو ایسی تصویر Generate کرنے کا کہا جو کرہ ارض کی تمام قومیتوں کی نمائندگی کرتی ہو، تو تصویر آپکے سامنے ہے۔ 👇 #humanity #METAAI 021
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 13/12/2024السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، صبح بخیر ☀️ جمعہ مبارک 🌹❤️🌹 160
Reposted by Atiq Ur Rehman Sial ™️Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 12/12/2024میں بچھڑنے کی اذیت کو سمجھتا ہوں تبھی چاہتا ہوں کوئی گاؤں چھوڑ کے نہ جائے۔ فوٹو، بشکریہ: احمد شاہ 0102
Reposted by Atiq Ur Rehman Sial ™️Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 12/12/2024South Asian Nations; Pakistan 🇵🇰 India 🇮🇳 Bangladesh 🇧🇩 Sri Lanka 🇱🇰 Nepal 🇳🇵 Bhutan 🇧🇹 Maldives 🇲🇻 And Afghanistan 🇦🇫 is located between South and Central Asia. Afghanistan is also known as the Heart of Asia. 081
Reposted by Atiq Ur Rehman Sial ™️Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 12/12/2024Top 2 Highest peaks in the #world. Both are in South Asia. 1: Mount Everest 📍Nepal 🇳🇵 2: K-2 📍Pakistan 🇵🇰 062
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 12/12/2024توشہ خانہ ٹو کیس میں ایف آئی اے بشری بی بی کی ضمانت منسوخ کرانے میں ناکام رہی ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہدایات کے ساتھ ایف آئی اے کی درخواست نمٹاتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ " اگر ضمانت کی رعایت کا ملزم غلط استعمال کرے تو ٹرائل کورٹ بھی ضمانت کینسل کر سکتی ہے " 0208
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 12/12/2024Top 2 Highest peaks in the #world. Both are in South Asia. 1: Mount Everest 📍Nepal 🇳🇵 2: K-2 📍Pakistan 🇵🇰 062
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 12/12/2024South Asian Nations; Pakistan 🇵🇰 India 🇮🇳 Bangladesh 🇧🇩 Sri Lanka 🇱🇰 Nepal 🇳🇵 Bhutan 🇧🇹 Maldives 🇲🇻 And Afghanistan 🇦🇫 is located between South and Central Asia. Afghanistan is also known as the Heart of Asia. 081
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 12/12/2024میں بچھڑنے کی اذیت کو سمجھتا ہوں تبھی چاہتا ہوں کوئی گاؤں چھوڑ کے نہ جائے۔ فوٹو، بشکریہ: احمد شاہ 0102
Reposted by Atiq Ur Rehman Sial ™️Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 11/12/2024گندم دلکش، گھر کا صحتمند بیج، عمر 3 ہفتے، بھرپور اگاؤ #Wheat #Punjab #Pakistan 0101
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 11/12/2024گندم دلکش، گھر کا صحتمند بیج، عمر 3 ہفتے، بھرپور اگاؤ #Wheat #Punjab #Pakistan 0101
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 11/12/2024السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ☀️ Assalam-O-Alaikum Warahmat-ullah Wabaraktu! Good Morning 🌞 330
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 09/12/2024If you're a author, reply with the title name of your own book. #booksky #bookchallenge 050
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 09/12/2024اسرائیل کے بعد ترکی بھی خاموش نہیں۔ شامی نیشنل آرمی کیساتھ ملکر حلب کے علاقوں میں آپرشن شروع کر دیا۔ مقصد اپنی سرحد پر بفر زون قائم کرکے کردوں کو دور دھکیلنا ہے۔ 0123
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 09/12/2024شام اسرائیل بارڈر پر پہلے سے قائم بفر زون پر قبضے کے بعد کیا اسرائیل یہاں ہی رک جائے گا؟ ایسا ہرگز نہیں۔۔۔! اسرائیل شام کی حدود میں ایک اور بفر زون بنانے پر غور کر رہا ہے۔ بظاہر ان کا مقصد اس کوریڈور تک رسائی حاصل کرنی ہے جہاں سے حزب اللہ کو اسلحہ فراہم کیا جاتا تھا۔ آنے والے چند دن اہم ہیں۔۔! 072
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 09/12/2024چل تینوں میں پنڈ لے جاواں پنڈ دی کچی نہر وکھاواں نہر دا گدلا پانی اے ہر بچے دا ہانی اے رنگ پانی دا چاء ورگا اے کھیتاں نوں او ساء ورگا اے نہر کنارے بیٹھاں گے آندے جاندے ویکھاں گے۔۔ 0131
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 09/12/2024#Taiwan is on high alert as China preparing for military drills on a large scale around the Island. چین کی طرف سے تائیوان جزیرے کے گردونواح میں بڑے پیمانے پر مشقوں کی تیاری کے بعد تائیوان ہائی الرٹ لیول پر ہے۔ 061
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 09/12/2024لفظ کہہ رہے تھے کہ آئے گا گاؤں واپس اور لہجہ اس کا آخری ملاقات جیسا تھا 0122
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 09/12/2024روس یوکرائن تنازعہ سے جس دن امریکہ نے ہاتھ اٹھا لیا، یہ صورتحال خود بخود روس کے حق میں چلی جائے گی۔ اس کیلیے ٹرمپ کی سوچ کو سمجھنا ضروری ہے، وہ جنگوں کے خلاف ہے، اور یوکرائن کو فوجی امداد بھی بند کر دے گا۔ امریکہ کے بغیر یورپ اس پوزیشن میں نہیں کہ اکیلے جنگ لڑ سکیں۔ یوں مذاکرات کا آغاز۔۔۔!!! 1111
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 09/12/2024شام میں حکومت کی تبدیلی اور روس کی خاموشی؛ ٹرمپ کے حلف اٹھانے سے قبل یا فوری بعد اس بات کا قوی امکان ہے کہ روس اور یوکرائن جنگ بندی پر راضی ہو جائیں۔ روس یوکرائن کے مقبوضہ علاقے واپس نہیں کرے گا، بات مذاکرات کی طرف بڑھ جائے گی۔ اور یوکرائنی صدر زیلنسکی بھی آمادہ ہو جائے گا۔ 070
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 09/12/2024توقع کے عین مطابق جیسا کہ پہلے میں نے کہا، اسرائیل نے گولان کی پہاڑیوں میں قائم بفر زون پر اپنا قبضہ پکا کر لیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے وہاں کا دورہ کیا ہے اور کافی خوش دکھائی دے رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا یہ سب کچھ ایران، حزب اللہ کے خلاف کاروائی کے نتیجے میں ہی ملا ہے۔ 170
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 08/12/2024#BREAKING 🚨 Russian State Media Agency, TASS reports that Former Syrian President Bashar al-Assad and his Family have arrived in Moscow, where they have been granted Political Asylum. 030