Sign in

راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰

@raytouseefahmad.bsky.social
1.6K followers 1.5K following 178 posts
PostsRepliesMedia
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 30/09/2025
جنرل حمید گل مرحوم نے کہا تھا کہ اگر دشمن میری تعریف کرنے لگے تو سمجھ لینا میں انکے مفاد میں کام کر رہا ہوں اور ٹرمپ اتنا ہی اسلام دشمن ہے جتنا نتن یاہو اور ان کی بڑی تعریف کر رہے ہیں آجکل 🤔
011
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 29/08/2025
‏دنیا کا سب سے اچھا گفٹ وقت ہوتا ہے کیونکہ آپ اگر کسی کو اپنا وقت دیتے ہو آپ اسے اپنی زندگی کاوہ پل دیتے ہیں جو کبھی لوٹ کر نہیں آتا
000
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 07/05/2025
جمہوریت " اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن " عدلیہ " اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن " آج ملٹری کنٹرولڈ عدلیہ نے سویلیئنز کو فوجی ٹرائیل کے سامنے پھینک دیا۔ عمران خان اور تحریک انصاف نشانہ ہے۔
010
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 16/01/2025
‏اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ ❤
120
Reposted by راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 27/11/2024
دن کی روشنی میں گلے لگا کر۔ رات کے اندھیرے میں وار کرگئے۔
02211
Reposted by راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 27/11/2024
071
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 26/11/2024
پاکستان کے اصل وارث ڈی چوک پہنچ چکے ہیں الحمدللہ
062
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 25/11/2024
‏پاکستان واحد ملک ھے جہاں سینکڑوں غدار پیدا ہوئے لیکن اس کے باوجود قائم ھے۔ یقیناً پاکستان اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ھے۔
020
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 25/11/2024
‏نواز شریف اگر مرد کا بچہ ہے تو عوامی طوفان کے سامنے پیش ہو کر گناہوں کی معافی مانگے اور اس حکومت کے خاتمے کا اعلان کرے. شاید تاریخ اسکو نرم لفظوں میں یاد رکھے. مگر یہ گدھے کا بچہ ہے۔
040
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 25/11/2024
‏کوئی مذاکرات نہیں مانے جائیں گے عوام ہر اس مذاکرات کو ابھی سے رد کرتے ہے جو عمران خان کی رہائی سے پہلے ہوں گے پہلے خان کو رہا کرو، پھر کرو مذاکرات!
021
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 25/11/2024
‏جو مذاکرات کررہا ہے وہ فوج کا حمایتی اور ساتھی ہے۔ اعلان ختم۔
040
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 25/11/2024
اسلام آباد سے اڈیالہ جیل کا فاصلہ چالیس کلومیٹر ہے۔ اگر بیلاروس کے صدر کے دورے کی وجہ سے دھرنے کا مقام اسلام آباد سے تبدیل کرنا پڑے تو اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دیا جائے۔ جیل میں بند لیڈر اپنے کارکنان کی خوشبو جب سیل کے اندر محسوس کرے گا تو سیروں خون بڑھ جائے گا۔ کسی لیڈر کو باریک واردات مت ڈالنے دیں
052
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 25/11/2024
‏میرے لیے تو ایک بھی پٹواری احتجاج کرنے نہیں نکلا تھا
121
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 25/11/2024
‏کل کا سورج کچھ الگ ہی ہوگا، جسکی کرنیں حقیقی آزادی کو پھیلائیں گی، آج کی رات سونا منع ہے، یہ رات چوروں اور سہولت کاروں کی آخری رات ہوگی
171
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 25/11/2024
ایک اور مُکے کا اضافہ خاندان مُزاحمت کی داستانیں رقم کر رہا ہے 🔥🔥
0102
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 25/11/2024
‏چند چوروں کے غیر قانونی اقتدار کو سہارا دینے والے اور حفاظت کرنیوالے اس قوم اور ملک کے اصل دشمن ہیں جنہوں نے چوروں کیلئے پورا ملک داؤ پر لگا دیا لیکن اب انقلاب چند کلو میٹر کے فاصلے پر ملک کا قبضہ چھڑانے آ رہا ہے پٹھان دلاۓ گا حقیقی آزادی
152
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 25/11/2024
‏وہ خراسانی لشکر کے ساتھ آ رہی ہے۔۔۔ خان باقی، پاکستان باقی
191
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 25/11/2024
‏اس طرح پھر سے پیچھے کھڑے ہونے کا وقت آگیا ہے ✊
180
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 25/11/2024
راستے بند کئے دیتے ہو دیوانوں کے ڈھیر لگ جائیں گے بستی میں گریبانوں کے
040
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 25/11/2024
اس بار کہانی ذرا مختلف ہے مافیا کی بے چینی عروج پر ہے کپتان کے ترلے جاری ہیں کیونکہ پی ٹی آئی کارکنان نے تاریخ رقم کر دی ہے
130
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 24/11/2024
ہم لے کے رہیں گے ازادی
0114
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 24/11/2024
دلیل صبح روشن ہے , ستاروں کی تنک تابی افق سے آفتاب ابھرا, گیا دور گراں خوابی
020
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 24/11/2024
ہم تو باپ بیٹا نکل ائے ہیں اپ لوگ کب نکلو گے
160
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 24/11/2024
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
1154
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 24/11/2024
کسی ملک کی فوج عوام سے بڑی نہیں ہوتی نہ ہی کبھی عوام سے جیت سکتی ہے بس ایک بھرم ہوتا ہے اور وہ بھرم اب ختم ہونے جا رہا ہے ‎#فائنل_کال_24_نومبر ‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
010
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 24/11/2024
‏یا ہمارا سر کاٹ کے اپنے پاس رکھ لو یا ہمارا ملک ہمیں واپس کردو
061
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 24/11/2024
نوجوانانِ پاکستان اٹھ کھڑے ہوئے۔ ایک ہی عزم ایک ہی نعرہ واپس دو کپتان ہمارا سارا پاکستان ہمارا
071
Reposted by راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 24/11/2024
السلام و علیکم دوستوں اٹھو اور اللہ کا نام لیکر گھروں سے نکلیں۔ آج کا دن تاریخ میں یاد رکھا جاۓ گا۔ انقلاب کا دن ہے۔نکلو اور تاریخ رقم کر دو۔
071
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 23/11/2024
‏‎تیرا کیا بنے گا کالیا.... اسلام آباد میں صف ماتم 👶💩
160
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 23/11/2024
‏‎‎‎‎‎‎‎اب تاج اچھالے جائیں گے اب تخت گرائے جائیں گے
141
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 23/11/2024
‏زندہ قوموں کی ترقی کا راز جہاں قانون عام شہری وزیر مشیر وزیر اعظم سب کےلیے ایک ہوتا ہے نہ کہ پاکستان کی طرح طاقتور مجرم کو سزا کی بجائے سرکاری پروٹوکول دیا جاتا
010
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 23/11/2024
تمام فِرقے بچّوں کی پہنچ سے دور رکھیں طبعیت زیادہ خراب ہو تو قرآن پاک سے رجوع کریں۔ جزاك الله🙏
020
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 23/11/2024
‏آپ شاید میری بات سے اتفاق نہ کریں لیکن نوازشریف اور ن لیگ کا اصل زوال اُس دن سے شروع ہوا ہے جب انہوں نے ختم نبوت کے قانون میں تبدیلی کی تھی۔ اُس دن کے بعد آنے والا ہر دن شریف خاندان کے لیے ذلت و رسوائی کا نیا باب بن کر سامنے آیا ہے اور یہ ہم سب کے لیے مقامِ عبرت ہے
060
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 23/11/2024
‏وارث مان نہ کر وارثاں دا رب بے وارث کرکے مار دا ایں
010
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 23/11/2024
‏🥴 اسرائیل کو تسلیم کرنا مطلب دجال کو تسلیم کرنا- استغفراللہ
030
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 23/11/2024
مطمئن رہیں عمران خان کی فائنل کال 1000 پرسنٹ کامیاب ہوگی، اللہ کی مدد ساتھ ہے
361
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 23/11/2024
181
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 23/11/2024
1276
Reposted by راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰
Imran Khan @imrankhan804.bsky.social · 23/11/2024
ہم زمین سے اٹھے ہوئے لوگ تمہیں زمین میں نہ گاڑ دیں تو کہنا
021
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 23/11/2024
بشری بی بی پر جن محب وطن پاکستانیوں نے “جذبات مجروح” ہونے پر مقدمات درج کروائے ہیں ان میں سے اکثر عادی مجرمان اور ریکارڈ یافتہ ہیں جن میں سرفہرست “زیادتی کیس” کا مجرم ہے ۔۔ ہمیں تو “محب وطن” بھی ٹھیک نہیں ملے
071
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 22/11/2024
فوجی امداد سے قائم ہونے والی حکومت ہر لحاظ سے ناجائز اور جعلی حکومت ہے اس حکومت سے احکامات لینا آئین کی ہی نہیں قرآن و حدیث کی بھی خلاف ورزی ہے ‎#فائنل_کال_24نومبر
040
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 22/11/2024
‏کسی کو شک ہے کہ آج پاکستان کی جمہوریت کے لئے شرم ناک دن ہے،
082
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 22/11/2024
‏‎ہم بچاتے رہ گئے دیمک سے اپنا گھر مگر... کرسیوں کے چند کیڑے ملک سارا کھا گئے...
0102
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 22/11/2024
‏مجھے انسان بننے کی بھی پیشکش ہوئی تھی مگر میں نے ملک کےوسیع تر مفاد میں یہ پیشکش ٹھکرا دی.شہباز شریف 😜😂😜😂
0112
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 22/11/2024
‏ایک بات کان کھول کر سن لو چاہے کوئی پنڈی والے ہیں یا لاہور والے چاہے کوئی لاڑکانہ والے ہیں یا ڈیرہ اسمعیٰل والے ہمارا کپتان پاکستان والا ہے اور پاکستان کی عوام کپتان کے ساتھ کھڑی ہے کسی کے زہن میں کوئی غلط فہمی ہے تو وہ نکال دیں ہم پٹواری جیالے نہیں ہیں ہم کپتان کے کھلاڑی ہیں
0113
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 22/11/2024
‏‎اس بار خان کے ساتھ پنگا کیا تو کوئی مقدس گائے نہیں رہی گی ہر ادارہ ننگا کریں گے بیچ چورائے پر 😡
192
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 22/11/2024
054
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 22/11/2024
مجھے یاد ہے کسی نے کہا تھا “ہماری مرضی کے بغیر نا کوئی آ سکتا ہے نا کوئی جا سکتا ہے” تو دہشت گرد کس کی مرضی سے پاکستان میں داخل ہو رہے ہیں ؟؟عمران افضل راجہ
061
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 22/11/2024
کشمیری بہادر لوگ ہیں انہوں نے جس طرح بجلی کے ریٹس کم کروائے ویسے صدارتی آرڈیننس بھی ختم کروا لیں گے اصل آزمائش ہماری ہے ہم بیس کروڑ لوگ بیس بدمعاشوں کو شکست دے پاتے ہیں یا نہیں ؟؟ ‎#FianlCall
063
راۓ توصیف احمد کھرل افیشل 🇵🇰 @raytouseefahmad.bsky.social · 22/11/2024
اڈیالہ جیل میں عمران خان کا سیل تھانہ ڈکلیئر، پولیس تعینات
172