سازش اس کے خلاف ہوتی ہے جس کے پاس کچھ ہو کنگلوں کے خلاف جس نے سازش کرنی ہے وہ اپنا پیسہ اور وقت دونوں برباد کرے گا فرض کریں انڈیا حملہ کرتا ہے کیا وہ پاگل ہے ہمارا کھربوں کا قرضہ بھی دے اور خسارے بھی پورے کرے اور اپنا وقت برباد کرے واہ واہ واہ کیا بات ہے
شاہپور کے اڈے پر چنگڑ گھوم رہے ہوتے ہیں کیا