اپڈیٹ
کےپی کے تینوں قافلے پنجاب کی حدود میں داخل ہوچکے۔ کےپی کے جنوبی اضلاع، میانوالی اور بلوچستان سے آئے قافلے میانوالی موٹروے پر ہیں۔ ہزارہ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان کا قافلہ خان پور روڈ کے ذریعے ٹیکسلا کے قریب پہنچ چکا ہے۔ پشاور اور سوات ریجن کا قافلہ اٹک کے قریب ایم ٹو موٹر وے پر ہے۔