ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 03/12/2024پٹھانوں کو بندوق اٹھانے پر مجبور نہ کرو ورنہ پھر کچھ اس طرح ہوگا 2103
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 02/12/2024تحریک انصاف کے کارکنان متحد اور منظم ہو کر ملک پر مسلط مافیا کے خلاف اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد کے اگلے مرحلے کی تیاری کریں”۔ عمران خان 093
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 02/12/2024ایک خطرناک ٹرینڈ چل رہا ہے جو کچھ بھی ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ہو رہے ہیں پولیس کے محکمے میں مایوسی چھائی ہوئی ہے مطیع اللہ جان 052
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 02/12/2024190 ملین پاؤنڈ کیس میں سماعت کے لیے احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل پہنچ گئے عدالت نے عمران خان اور بشری بی بی سے 79 سوالات کے جوابات طلب کر رکھے ہیں 0122
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 02/12/2024لاشیں چھپانے والی حکومت نے جمہوریت کو ایک زندہ لاش بنا دیا ہے،تاریخ یہ بتاتی ہے کہ جمہوریت کے نام پر آمریت زیادہ دیر قائم نہیں رہ سکتی، حامد میر۔۔۔!!! 092
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 02/12/2024عمران خان جب بھی کال دیں گے ہم ہر وقت تیار بیٹھے ہیں علی امین گنڈا پور 051
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 02/12/2024عمران خان کہتے ہیں 9 مئی کیا ہی نہیں تو معافی کیسی؟ وہ مُلک چھوڑنے کیلئے بھی تیار نہیں، عمران خان الیکشن کی بات کرتے ہیں، کرادیں، رہنما جے یو آئی ف حافظ حمد اللہ 062
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 02/12/2024بریکنگ: عمران خان کو مزید 4 مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ، تفتیشی ٹیمیں اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ 052
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 02/12/2024تحریک انصاف کے کارکنان جو جیل میں بند ہے ان کا حوصلہ بلند ہے وہ کہتے ہیں ہمارا لیڈر ڈیڑھ سال سے جیل میں ہے تو ہم بھی جیل برداشت کر لیں گے مطیع اللہ جان 132
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 02/12/2024اہم ترین 🚨🚨🚨 تھانہ نیو ٹاؤن کے کیس میں عمران خان کا جسمانی ریمانڈ مکمل ،، مزید تین کیسوں راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرفتاری ڈالنے کا فیصلہ 141
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 02/12/2024راولپنڈی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے بجائے اڈیالہ جیل کرنے کا حکم عمران خان سمیت تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان 032
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 02/12/2024🚨پی ٹی آئی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے عمران خان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کردیا۔ اے ٹی سی میں غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ وکلاء کے زریعے عدالت سے استدعا کی ہے کہ عمران خان سے ملاقات ارینج کرائی جائے 022
Reposted by ZOYA KHAN🇧🇫Dr Claude Rakisits @clauderakisits.bsky.social · 26/11/2024What is happening in #Pakistan is MASSIVE! The tsunami of national support for the release of @Imran KhanPTI is quite simply incredible! The military-supported govt of @PmShabazShariff cannot ignore this genuine national popular movement. The status quo will no longer work! 021
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 25/11/2024وہ جیل سے نکلتے ہی اسٹیج پر آ کر اپنے لاکھوں دیوانوں کے شور میں پہلا جملہ یہ بولے گا: إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ 1144
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 24/11/2024پولیس آگے کارکنان پیچھے — یااللّہ !! یہ مناظر بھی دیکھنا تھے ؟؟ 1103
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 24/11/2024ریڈ لائن لگا دی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لگ گئ ریڈ لائن؟؟؟ ہو گئ تسلی؟؟؟ #احتجاج_سے_انقلاب_تک 0166
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 24/11/2024بریکنگ نیوز ! پی ٹی آئی کے کارکنان فیض آباد پل پر جمع ہو گئے ! 090
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 24/11/2024بشری بی بی قافلوں کی قیادت کے لیے روانہ ہو چکی ہیں۔ ہر قیمت پر انکی حفاظت یقینی بنانی ہے سب نے 32610
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 24/11/202475 سالہ بادشاہت آخری سانسیں لے رہی ہے شاباش پی ٹی آئی نوجوانوں ڈٹے رہو ان شاءاللہ کامیابی بالکل قریب ہے 13512
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 24/11/2024وقت آگیا ہے کہ ہم سب نکلے اور اپنے مستقبل کو بچائے 0144
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 23/11/2024اب یا تو ہمیں سیدھی گولیاں مار کر لاشیں ہمارے گھروں کو بھجوا دیں یا ہمارے اوپر ٹینک چڑھا دیں یا میزائل مار دیں باقی سارے طریقے آپ آزما چکے اُن سے ہم ڈرنے والے نہیں۔ خالد خورشید کا دبنگ پیغام 02411
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 23/11/2024پٹھان تو یورپ بھی آسںانی سے پہنچ جاتا ہے، یہ تو پھر اسلام آباد ہے 😅 عمران خان نے ٹھیک کہا تھا کہ دنیا میں دو قومیں ہیں؛ ایک انسان اور دوسری پٹھان 0113
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 23/11/2024🚨 عمران خان کی رہائی سب سے اہم ترین ہے پوری دنیا میں عمران خان کی رہائی پر بات ہو رہی ہے یہ ہی وہ رہائی ہے جس پر ہم سے ہر جگہ سوال ہوتا ہے ۔ بیرسٹر گوہر علی خان 0187
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 23/11/2024فائنل کال کا مطلب فائنل کال ہے عمران خان جیل سے باہر آ کر ہی یہ احتجاج کینسل کروا سکتے ہیں ویسے یہ احتجاج اب کینسل نہیں ہو گا، بیرسٹر گوہر علی خان 093
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 23/11/2024جن کو ہم مقتدر حلقے کہتے ہیں، وہ مقتدر نہیں ہیں۔ وہ اپنے گھر میں مقتدر ہیں، دنیا میں ان کی کوئی حیثیت نہیں ہے! شبر زیدی 0166
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 23/11/2024ہمیں سینوں پر گولیاں ماریں تبھی ہمیں روک سکتے ہیں ورنہ روکنا نا ممکن ہے اِس دفعہ ہم واپس نہیں آئیں گے۔ دلیر ایم پی اے سہیل آفریدی 0184
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 23/11/2024" 12 گھنٹے لگیں یا 100 گھنٹے، ہر صورت D-Chowk اسلام آباد پہنچیں گے!" ::-ایم این اے شاندانہ گلزار #FinalCall #ہمارا_مطالبہ_خان_کی_رہائی 0207
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 23/11/2024معصوم سا سوال ہے عمران خان کی پارٹی تو ختم شد ہے چور حکومت کے مطابق پھر پہاڑ گرا رہے ہیں کھاردار تارے لگا رہے ہیں کنٹینرز لگا رہے ہیں لوگوں کے گھروں میں گھس رہے ہیں مار دھاڑ کر رہے ہیں پارٹی تو ختم ہے پھر آپ اتنے خوف زدہ کیوں ہیں ؟؟؟ 0102
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 23/11/2024اُٹھ اے انسانوں کے سمندر اُٹھ اڈیالہ جیل میں بند اعصابی فولاد کے مالک کپتان نے پُکار دی ہے اور لوگ دیوانہ وار پُکار پر لپکنے کو تیار 1152
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 23/11/2024🚨تحریک انصاف کے پانچ ہزار کارکنان پنجاب اور اسلام آباد پولیس کی وردیوں میں اہلکاروں کے اندر پہنچ گئے۔پولیس کی وردیاں پچھلے ہفتے موچی گیٹ سے بنوائی گئی۔ بے خبر زرائع 093
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 23/11/2024"دھمکیاں دی جا رہی ہے کہ ڈی چوک آنے کی جرات مت کرنا ہم یہاں آکر دکھائیں گے۔" شیر افضل خان مروت 0101
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 23/11/2024🚨🚨🚨🚨🚨 بیرسٹر گوہر نے پارٹی کے موقف سے محسن نقوی کو آگاہ کر دیا رات گئے پولیٹیکل کمیٹی نے احتجاج ملتوی نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا، بیرسٹر 1121
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 23/11/2024یہ لو۔۔ آگیا فیصلہ تحریک انصاف کا۔۔!!! "24 نومبر کی کال کا فیصلہ کسی صورت واپس نہیں لیا جائیگا"۔ 0161
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 23/11/2024لاہور کی دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانتوں پر جلد سماعت کیلئے دائر متفرق درخواست منظور کر لی، عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر 27 نومبر کو فائنل دلائل طلب 0174
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 23/11/2024ہم مذاکرات کے دھوکے میں آکر 24 کی فائنل کال معطل نہیں کریں گے شیخ وقاص اکرم کا دو ٹوک پیغام 💪💪💪 35014
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 23/11/2024عمران خان کی فائنل کال پر کل بچہ بزرگ خواتین پورا پاکستان نکلے گا 3182
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 23/11/2024آج کے دن میں اسلام آباد پر عمران خان کا راج ہے اسلام آباد اس وقت مکمل طور پر بند ہے ابھی تحریک انصاف کا ایک کارکن بھی نہیں نکلا لیکن حکومت نے خود ہی سب کچھ بند کر دیا ہے، عمران ریاض خان 0195
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 22/11/2024یااللہ ہم سب کو ایسی طاقت سے بچانا جس کے نشے ہم بلکل اندھے اور مغرور ہو جائیں جو تیری نافرمانی اور ناراضگی کا سبب بنے اور جس کی وجہ سے رہتی دنیا تک رسوائی اور آخرت میں سخت عذاب الہی مقدر بنے، آمین 1181
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 22/11/2024پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں سب سے زیادہ غیرقانونی کام "قانون نافظ کرنے والے ادارے" کرتے ہیں۔۔!!! 0213
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 22/11/2024انھیں اپنی ریاستی طاقت کا گھمنڈ ہے اور عمران خان کو اپنی عوامی طاقت پر یقین ہے 0195
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 22/11/2024اللہ کے ایک فقیر نے کہا تھا کہ میں جب کال دوں گا پورا ملک بند ہو جائے گا، اور آج دیکھ لیا سب کچھ بند ہو گیا اب عوام 24 کو سب بند کو کھول کر انکی بند کرے گی ، تسلی رکھیں 2206
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 22/11/2024شوکت بسرا سیکرٹری اطلاعات پنجاب کا بڑا اعلان بے شک یہ ملک کو 1 مہینہ بند کر دیں، احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا، جب تک فارم 47 کی جعلی حکومت کا خاتمہ نہیں ہو جاتا 0163
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 22/11/2024اسلام آباد کے بعد لاہور کے بس اڈے بھی بند کرنا شروع کردیے گئے احتجاج سے کچھ ہوتا نا ہوتا مگر حکومت کی حکمت عملی سے مکمل افراتفری کا عالم ہے اس وقت 1164