ایکس ون X1 @ranan786.bsky.social · 06/12/2024ہم جہالت کی حالت میں پیدا ہوتے ہیں، گمراہی کی حالت میں رہتے ہیں اور شک کی حالت میں مرتے ہیں۔ 000
ایکس ون X1 @ranan786.bsky.social · 04/12/2024عمران خان کے خلاف صرف وہ لوگ بکواس کرتے ہیں جو ہمیشہ اپنی امی سے کہتے ہیں کہ "میری شکل ابو سے کیوں نہیں ملتی۔" 🖐🏻 000
ایکس ون X1 @ranan786.bsky.social · 02/12/2024غور سے دیکھو ان آنکھوں میں کوئی خوف کوئی ڈر نظر آئے تو بتانا مجھ کو میں تمہاری بیعت کر لوں گا 021
ایکس ون X1 @ranan786.bsky.social · 30/11/2024شہباز شریف جس شخص کو فتنہ کہہ کر بلا رہا ہے صرف لاہور کا الیکشن کھلوا لو پتہ چل جائے گا کہ 8 فروری کو کون جیتا تھا، مظہر عباس 043
ایکس ون X1 @ranan786.bsky.social · 30/11/2024نوکر سے لے کر بادشاہ تک ہم سب کی اوقات یہ ہے اللہ پاک ہمیں نیک عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائیں آمین ثم آمین اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ، 000
ایکس ون X1 @ranan786.bsky.social · 29/11/2024سب سے بے ہودہ مخلوق وہ ہے جو فی سبیل اللہ دست قاتل پر لگا ہوا خون زبان سے چاٹ چاٹ کر صاف کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ 000
Reposted by ایکس ون X1Save Youth For Hate @sap1326.bsky.social · 29/11/2024youtu.be/m2uu-wbEwak?...youtu.bebushra bibi abusive language and teo big resignations, zafar naqvi zn newsYouTube video by ZN News 011
ایکس ون X1 @ranan786.bsky.social · 29/11/2024انشاء اللہ محب وطن پاکستانیوں کے دلوں پر راج عمران خان ہی کرے گا باقی غداروں کے تیور بارے کچھ کہا نہیں جا سکتا 010
ایکس ون X1 @ranan786.bsky.social · 29/11/2024إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ آج ہر اکاؤنٹ یہ ایت پوسٹ کرے اور پورے ایکس پر یہی پوسٹ نظر انی چاہیے 000
ایکس ون X1 @ranan786.bsky.social · 28/11/2024چی گویرہ نے کہا تھا اگر کہیں ظلم ہو رہا ہو اور مجھے موقع ملے تھوکنے کا تو میں خاموش رہنے والوں کہ منہ پر تھوکوں گا ظالموں کے منہ پر نہیں 001
ایکس ون X1 @ranan786.bsky.social · 28/11/2024مطیع الله جان ؛ میں سگریٹ نہیں پیتا میرےاوپر آئس ڈال دی۔ وجہ ؛ لاشیں چھپانے کے معاملے کی تفتیشن کر رہا تھا اداروں کی ساکھ تباہ کر رہیں ہیں 022
ایکس ون X1 @ranan786.bsky.social · 28/11/2024”دبائے گئے جذبات کبھی مرتے نہیں بلکہ زندہ دفن ہوجاتے ہیں، اور بھیانک انداز میں سامنے آتے ہیں__✨❤ 🕊 010
ایکس ون X1 @ranan786.bsky.social · 28/11/2024مطیع اللہ جان کو اغواہ کر لیا ہے۔ اس اغواہ کی مزمت کرتے ہیں۔ اللہ تعالی مطیع اللہ کا حامی و ناصر ہو 🤲🏻 020
ایکس ون X1 @ranan786.bsky.social · 27/11/2024یہ جو لوگ خوشی منا رہے فوجی بندوقوں پر اُچھل کود کر رہے ہیں ناں یہ آپ کی باری آنے تک پھل پھُول کر ، لہو پی کر توپ بن چکی ہوں گی۔ آپ ایک دن توپ کے آگے آئیں گے۔ابھی تو سالم لاش مل سکتی ہے ، تب آپ کے چیتھڑے ملیں گے۔ یہ نظام اسی جانب جا رہا ہے۔ 020
ایکس ون X1 @ranan786.bsky.social · 27/11/2024شہر لاہور میں پھیلادوں محبت کی وبا تیری خوشبو کو ہواؤں کے حوالے کر کے❤️ 000