Reposted by Ashraf Mastoi

مرشد عمران خان کے حکم پر کینسر سے متاثرہ مریضوں کے علاج کے بہترین ادارے شوکت خانم ہسپتال کیلئے اللّٰہ کے عطاء کردا مال میں سے اپنا حقیر سا حصہ ادا کر دیا ہے،
اللّٰہ قبول فرمائے اور مزید توفیق عطاء فرمائے، آمین یا ربّ العالمین
#عتیقیات