Sign in

Zulqarnain Haider

@zulqarnain005.bsky.social
2.8K followers 5K following 296 posts

Journalist | peace seeker | Democrat | Tweet / RT are personal opinion #smile

PostsRepliesMedia
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 03/12/2024
‏جنوبی کورین عوام مارشل لا کےخلاف سڑکوں پر نکل آئے، تاریخی مناظر۔۔!!
0121
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 03/12/2024
‏"نو مارشل لا"، کورین عوام کی بھرپور مزاحمت۔۔!!
0110
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 03/12/2024
‏یہ کورین اسمبلی کے مناظر ہیں جہاں فوجی گھس رہے ہیں۔۔!!
071
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 03/12/2024
‏کورین اسمبلی نے مارشل لا اڑا دیا، صدر کے مارشل لا کے اعلان کے چند گھنٹے بعد ہی قومی اسمبلی کی اکثریت نے مارشل لا اٹھانے اور پارلیمان بحال کرنے کے حق میں ووٹ دے دیا، صدر کی سرزنش، واہ واہ ڈٹ جانا اسے کہتے ہیں۔۔!!
031
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 03/12/2024
‏مارشل لا لگ گیا۔۔۔۔۔۔۔جنوبی کوریا میں۔۔!!
020
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 03/12/2024
‏بریکنگ۔۔!! اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے ن لیگ کے امیدواروں کی درخواستیں منظور، الیکشن کمیشن نے کیسز پنڈی ٹربیونل کے جج جسٹس ریٹائرڈ عبدالشکور پراچہ کو منتقل کر دیئے۔
053
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 03/12/2024
‏دشمن کے کسی بھی حملے سے نمٹنے کے لئے ہر وقت تیار رہیں، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا جوانوں سے خطاب۔۔!!
011
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 03/12/2024
‏توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم نہ لگ سکی، سماعت پرسوں تک ملتوی۔۔!!
031
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 03/12/2024
‏ایف آئی آرز کی صورت میں ڈگریاں مل رہی ہیں، یہ میرا بیٹا بیٹھا ہے، اس کی ماں کہتی ہے یہ لوفر نہ ہو جائے، پڑھتا نہیں ہے، تم خراب کر رہے ہو اسے، میں کہتا ہوں یہ ایک اچھا انسان بن جائے، جس دن اس میں ملک کےلئے کچھ کرنے کی سوچ آ گئی ہمیں کچھ نہیں کہنا پڑے گا، علی امین گنڈا پور
021
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 03/12/2024
‏الیکشن کمیشن اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے ٹربیونل تبدیلی سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ کچھ دیر بعد سُنائے گا۔۔!!
010
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 03/12/2024
‏میں نے زندگی میں کبھی لڑائی کی شروعات نہیں کی، علی امین گنڈا پور
031
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 03/12/2024
‏2001 میں جب میں پڑھ رہا تھا، فیشن ڈیزائننگ کر رہا تھا تو اس وقت میں نے فیشن شو کرایا تھا، علی امین گنڈا پور
040
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 03/12/2024
‏مجھے چُپ رہنے دیں، بہت ساری باتیں ایسی ہیں جو آپ اور میں جانتے ہیں، اگر قوم کو بتا دیں تو آپ ترجمان نہیں رہ سکیں گے، اِس لئے مہربانی کریں، عطا تارڑ کا بیرسٹر سیف کو جواب۔۔!!
020
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 03/12/2024
‏لاشیں نہ ہو گئیں، پودے ہو گئے، جو اُگ رہے ہیں، یہ کیسا مذاق ہے، عطا تارڑ
231
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 29/11/2024
‏بیشرم، بیغرت کہتے ہیں کہ بھاگ گئے، میرے لوگ کیا دہشتگرد ہیں؟ تُم گولیوں مارو اور بیچارے کھڑے رہیں گے، اب جب اسلحہ اُٹھا کر آئیں گے تو بتائیں گے بھاگتا کون ہے، تگڑے ہو جانا، علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!
031
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 29/11/2024
‏افسوس اس بات کا ہے اس دفعہ ہمیں گولیاں ماریں، میں اُن سپاہیوں سے مخاطب ہوں ایسا کام آپ کے بچے کیساتھ ہوتا تو کون سی آہ نکلتی؟ تمہیں انشا اللہ سکون نہیں ملےگا، علی امین گنڈا پور
041
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 29/11/2024
‏پنجاب پولیس کی غیرت دیکھی ہوئی تھی 100 سے زیادہ بندے پکڑے تو پہلا نعرہ لگاتے ہو عمران خان زندہ باد لخ دی لعنت ہے تم پر، علی امین گنڈا پور۔۔۔
032
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 29/11/2024
‏اسلحہ، بارود، پیسہ ہمارے پاس بھی ہے ڈرو اُس وقت سے جب ہم کہیں گولی کا جواب گولی سے ہے، تمہارے باپ میں جرات ہے تو لگاؤ گورنر راج چیلنج کرتا ہوں، اس صوبے میں رہ گئے تو تم اپنے باپ سے پیدا نہیں ہوئے ہوگے،علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!
232
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 29/11/2024
‏بحیثیت وزیر اعلی کہ رہا ہوں ہمیں عمران خان کی رہائی چاہیے جلد سے جلد چاہیے نہیں تو گولیوں کا جواب گولیوں سے دینگے اور اس کے زمہ دار تم ہوگے۔۔وزیر اعلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کا اسمبلی سے خطاب
031
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 29/11/2024
‏خیبر پختونخوا سے ایک جتھہ ہر طرح سے لیس ہو کر آیا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
221
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 29/11/2024
‏پاکستان میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 22 لاکھ 54 ہزار 310 ہو گئی۔۔!!
020
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 27/11/2024
‏علی امین گنڈا پور کا شہید کارکنوں کی فیملیز کےلئے ایک، ایک کروڑ روپے کا اعلان۔
132
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 27/11/2024
‏جو بندا احتجاج میں نہیں پہنچا وہ پھر جہنم میں جائے عمران خان نے واضح کہا تھا کہ پھر اس کا جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہو گا، شیخ وقاص اکرم
022
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 27/11/2024
‏پی ٹی آئی کے ایم این ایز، ایم پی ایز ، سینیٹرز اور باقی قیادت انتہائی بزدل ہے ، اور پی ٹی آئی کا ہر ورکر انتہائی بہادر اور وفادار ہے
040
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 27/11/2024
‏پنجاب پولیس نے ڈیرہ غازی خان کے حدود میں لکھانی چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔ تحریک طالبان پاکستان (TTP) نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ پولیس کے مطابق صوبائی سرحد پر واقع چیک پوسٹ پر ایک درجن سے زائد شدت پسندوں نے حملہ کیا لیکن پولیس کی بروقت کارروائی کے باعث حملہ آور فرار
032
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 27/11/2024
‏آئی جی اسلام آباد کی فیملی کو لاہور لے کر جانے والے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ۔ ٹائر پھٹ گیا، ایک پولیس اہلکار دم توڑ گیا۔ 3 زخمی
042
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 27/11/2024
‏عدالتیں 9 مئی کے مجرموں کو کڑی سزائیں دے دیتیں تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا، وزیراعظم شہباز شریف کا کابینہ سے خطاب۔۔!!
040
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 27/11/2024
‏ہمیں فیصلہ کرنا ہے کہ ان فسادیوں کو، ملک دشمنوں کو دوبارہ احتجاج نہیں کرنے دینا، وزیراعظم شہباز شریف
020
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 27/11/2024
‏پی ٹی آئی کا ہر لیڈر ایک ٹکے اور ہر ورکر کروڑ روپے کا ہے
120
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 26/11/2024
‏علی امین گنڈا پور گرفتار ہوئے ہیں نہ بشریٰ بی بی، کنفرم۔۔!!
070
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 26/11/2024
‏یہ جو فائر وال لگی ہے، اِس نے تو پورا سسٹم ہی جام کر دیا ہے، کوئی تصویر، ویڈیو اپ لوڈ نہیں ہو رہی۔۔!!
010
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 26/11/2024
‏علی امین گنڈا پور ایک صوبے کے وزیراعلیٰ ہیں، اُن کی گرفتاری بیوقوفی ہی ہو سکتی ہے، بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کی خبر ابھی کنفرم نہیں ہے، کسی ذرائع کی جانب سے فی الحال ایسی کوئی بات سامنے نہیں آئی۔۔!!
011
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 26/11/2024
‏🚨تحریک انصاف کی تمام قیادت غائب۔ سب کے فون بند۔ علی امین اور بشری بی بی کے ساتھ چند ہی رہنما موجود۔
021
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 26/11/2024
‏کارکنان علی امین اور بشری بی بی کی گاڑی کے چاروں طرف موجود 🚨
021
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 26/11/2024
‏🚨ُرینجرز علی امین اور بشری بی بی کے قافلے کے قریب اگئے۔ کارکنان خود کو بچانے میں لگ گئے۔ گرفتاری متوقع۔
111
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 26/11/2024
‏کارکنان مایوس ہو کر واپس روانہ 🚨
120
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 26/11/2024
‏برائے مہربانی اپنا اپنا پیغام سب جاری کریں! وٹس ایپ، ایکس، فیس بک، انسٹا، ٹک ٹاک، یوٹیوب اور ہر ایک پلٹ فارم پر کہ بلیو ایریا کے ارگرد تمام گھر اور بلڈنگز میں رہائشی اپنے اپنے وٹس ایپ پر پاس ورڈ ہٹا دیں! مہربانی سینیٹر فیصل جاوید خان
071
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 26/11/2024
‏ڈی چوک میں پی ٹی آئی کنٹینر کو آگ لگا دی گئی !!
021
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 26/11/2024
‏ویڈیو اپ لوڈنگ ایشو ہے، جو جلا ہے وہ پی ٹی آئی قائدین کا ہی کنٹینر تھا غالباً۔۔!!
041
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 26/11/2024
‏پی ٹی آئی قائدین کا کنٹینر جلا دیا گیا۔۔!!
010
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 26/11/2024
‏مجھے فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کی دھمکیاں دینے والو جو کرنا ہے کرو، میں اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، عمران خان ڈٹ گئے۔۔!!
041
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 26/11/2024
‏آخری گیند تک لڑنا ہے، جب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں ہوتے، ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام۔۔!!
032
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 26/11/2024
‏بات چیت زیرو، تحریک انصاف یا تحریک انصاف کے کسی رہنما یا ترجمان سے کوئی بات چیت نہیں ہو گی، It is out of question کیونکہ بات چیت سیاسی جماعتوں کے درمیان ہوتی ہے، دہشتگردوں کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوتی، عطا تارڑ
020
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 26/11/2024
‏واٹس ایپ پر ویڈیو اپ لوڈ ایشو آ رہا ہے کیا۔۔!!
062
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 26/11/2024
‏رینجرز کا آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ، جناح ایونیو کی تمام لائٹس بند۔۔!!
061
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 26/11/2024
‏اٹک میں پولیس نے سڑکیں دوبارہ بند کرنا شروع کر دیں، خیبرپختونخوا سے پنجاب آنے والے مقامات پر کنٹینرز لگا دیئے گئے۔۔!!
041
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 26/11/2024
‏وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا۔۔!!
084
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 26/11/2024
‏چائنہ چوک پر حالات کشیدہ ہیں، ہیلی کاپٹر اور ڈرون سےنگرانی جاری ہے، ڈی چوک پر رینجرز کھڑی ہے، اللہ سب خیر رکھے۔۔!!
050
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 26/11/2024
‏مجھے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کی دھمکیاں دینے والوں کے لیے پیغام ہے کہ جو کرنا ہے کر لو میں اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، عمران خان۔۔۔!!!
041
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 26/11/2024
‏یہ کارکن نہ تھکنے والے ہیں، نہ بھاگنے والے، آنکھوں دیکھا حال ہے، اِس قدر جنون شاید ہی پاکستان میں کسی پارٹی کے کارکن میں ہو۔۔!!
010