Sign in

Muhammad Ali

@alikhan6440.bsky.social
1.6K followers 2.2K following 10 posts
PostsRepliesMedia
Muhammad Ali @alikhan6440.bsky.social · 19/07/2025
نکلو خان کی خاطر
020
Reposted by Muhammad Ali
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 26/11/2024
راولپنڈی اِسلام آباد کے لوگوں سےدرخواست ہےکہ آپکے شہر میں ائےقافلوں کے کھانے پینےکا انتظام کریں ان کے لیے گرم کپڑوں کا انتظام کریں ان کے لیے گرم جوتوں کا انتظام کریں پیراسٹامول پانی کاانتظام کریں اور آپ لاکھوں کی تعدادمیں ان کےساتھ ملکر باہرنکلیں یہ آزادی کی جدوجہدمیں کامیابی حاصل کرناغلامی سےنجاتہے
1016476
Reposted by Muhammad Ali
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/11/2024
آسٹریلیا کے شہر سڈنی سے تاریخی مناظر 🚨 اوور سیز پاکستانی عمران خان کی رہائی کے لیے بہت بڑی تعداد میں سڑکوں پر آ گئے ریٹویٹ کرتے جائیں 🔥
219993
Reposted by Muhammad Ali
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/11/2024
صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور پالیمانی لیڈر زرتاج گُل وزیر کی قیادت میں جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کیلئے روانہ
13114
Reposted by Muhammad Ali
PTI LAHORE @ptiofficiallahore.bsky.social · 24/11/2024
برسٹر عمیر نیازی میانوالی سے قافلے کو لیڈ کریں گے
011
Muhammad Ali @alikhan6440.bsky.social · 22/11/2024
171
Muhammad Ali @alikhan6440.bsky.social · 22/11/2024
King Imran Khan
1183
Muhammad Ali @alikhan6440.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان نے 24 نومبر کو ہر صورت میں اسلام آباد پہچنے پر زور دیا ہے۔
052
Muhammad Ali @alikhan6440.bsky.social · 21/11/2024
افسوس ناک خبر ۔ 🚨 الیکشن کمیشن نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کر دیا 💔
0142
Reposted by Muhammad Ali
Tayyaba raja @taybaraja.bsky.social · 21/11/2024
ناروال میں پی ٹی آئی ورکر کو پولیس نے اینٹ ماری جس سے وہ جان کی بازی ہار گیا۔ یاسر ملہی کے لیے سب آواز اٹھاؤ
22716
Muhammad Ali @alikhan6440.bsky.social · 21/11/2024
ابھی تو مغربی پہاڑوں سے ہلچل مچی ہے، رنگ تو اس وقت جمے گا جب شمالی پہاڑوں سے ایک مرد قلندر، درویش کی مدد کو آئے گا. بہر ہند کے ساحلوں اور وسطی میدانوں والے سر پر کفن باندھ کر نکلے گے. مستری مارشل کا ظلم مٹا دیا جائے گا اور یہ کسمپرسی کی حالت میں ملک سے فرار ہوگا. ایسا ضرور ہوگا.
0175
Muhammad Ali @alikhan6440.bsky.social · 21/11/2024
فیصلے کا دن قریب ہے ‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ ‏🗓 24 نومبر 2024 ‏📍 اسلام آباد
0229
Muhammad Ali @alikhan6440.bsky.social · 21/11/2024
اب لگتا ہے حکومت کا گھر جانے کا وقت آگیا ہے۔
062
Muhammad Ali @alikhan6440.bsky.social · 21/11/2024
نکلو پاکستان کی خاطر عمران خان کی خاطر 24Nov#
0185
Muhammad Ali @alikhan6440.bsky.social · 21/11/2024
فائنل کال الرٹ🚨 پاکستانیوں ٹھیک 2 دن بعد اگر آپ لاکھوں کی تعداد میں نکلے تو انشاءاللہ آپ نیا پاکستان بنا لیں گے
0143