Farid Khan @faridkhan49.bsky.social · 25/11/2024قسم ہے آپکو واپس لئے بغیر نہیں آنا آپکا سکرین شاٹ محفوظ کر لیا ہے ہم نے 🤣 050
Reposted by Farid KhanAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 24/11/2024پاکستان بھر کی سڑکوں پر مرمتی کام کی وجہ سے ۔ فالو کریں اور فالو بیک پائیں 😂👍 2113527
Reposted by Farid KhanMian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 24/11/2024بیلا روس کے صدر 75 رکنی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے۔اس دورے اہم تجارتی معاہدے ہونگے،یہی چیزیں عمران خان کو ہضم نہیں ہورہی۔ 515158
Farid Khan @faridkhan49.bsky.social · 24/11/2024سب راستے بند ہیں صرف ایک ہی راستہ کھلا تھا جس کے ذریعے لاکھوں یوتھیے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں اور وہ راستہ ہے سوشل میڈیا کا 🧐🤣 0132
Reposted by Farid KhanZubair Yousaf @zubairyousafpmln.bsky.social · 21/11/20241 بار سنیں مزہ نہ آئے پیسے واپس 01611
Reposted by Farid KhanAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 21/11/2024اسلام آباد ہائیکورٹ نے فائنل کال کا پروگرام واڑ دیا 🤣 کسی کو بھی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں ہے 3427892
Reposted by Farid KhanAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 22/11/2024جنرل باجوہ کی ایک یاد گار تصویر 🫏 جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂 20356113
Farid Khan @faridkhan49.bsky.social · 22/11/2024یہ تم کیا اٹھا لائے ہو 😁😁😁😁 #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 031
Reposted by Farid Khanفیضی @faiztahir.bsky.social · 20/11/2024 #PMLN پروموشن لسٹ @malikshahzad123.bsky.social @uj31.bsky.social @mianamir.bsky.social @farhanahmed0220.bsky.social @muhammadirfan786.bsky.social @usman107.bsky.social @rajaprofessornd.bsky.social @squatjogs.bsky.social @cheema02.bsky.social @atifrauf79.bsky.social @atifbut9.bsky.social 162918
Reposted by Farid Khan💥SHABNAM💥 @pmlns.bsky.social · 18/11/2024Keep following each other in the comments. Those who have followed me and have not received a follow back from me, please let me know in the comments. Thank you. 🇵🇰 #Pakistan #FollowBack #communityStronger 5164
Reposted by Farid Khan💥SHABNAM💥 @pmlns.bsky.social · 21/11/2024#شبنم_پرموشن فالو بیک 💯 بلیو سکائی کا پہلا پرموشن گروپ @cmmaryamnawaz.bsky.social @faheemgill.bsky.social @pmlns.bsky.social @charshid.bsky.social @imran4.bsky.social @salmafarooqui.bsky.social @waseemdar.bsky.social @shabazgoshi.bsky.social @faraztweets.bsky.social @gillani5.bsky.social 91911
Reposted by Farid Khan💥SHABNAM💥 @pmlns.bsky.social · 20/11/2024#شبنم_پرموشن_گروپ @cmmaryamnawaz.bsky.social @faheemgill.bsky.social @charshid.bsky.social @pmlns.bsky.social @faiztahir.bsky.social @athar01.bsky.social @atifrauf79.bsky.social @smtsahiwal.bsky.social @tahirfuzail.bsky.social @gillani5.bsky.social @arshe530.bsky.social @shabazgoshi.bsky.social 216528
Reposted by Farid KhanAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 20/11/2024پاکستان مسلم لیگ ن کے ورکرز کی بھی ایک یونین یا اتحاد ہونا چاہیے 3512820
Reposted by Farid KhanAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 21/11/2024مزاکرات حکومت سے ہی کرنے پڑیں گئے 68024
Reposted by Farid Khanصحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 18/11/2024"پاکستان کا اکتوبر میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ سر پلس" اکتوبر کے مہینے میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ 34 کروڑ ڈالر سر پلس رہا، ستمبر اور اگست 2024 میں بالترتیب 86 ملین ڈالر اور 29 ملین ڈالر سے سر پلس رہا، "اسٹیٹ بنک پاکستان 2377
Reposted by Farid KhanAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 18/11/2024اگر میں اب تک آپ کو فالو نہیں کر سکا تو مجھے ضرور بتائیں تاکہ میں آپ کو فالو کر سکوں 19429149
Reposted by Farid KhanAttaullah Tarar @tararattaullah.bsky.social · 18/11/2024آج این اے 127 کے نتیجہ کے حوالے سے الیکشن ٹربیونل میں میرے وکلاء پیش ہوئے اور مکمل تیاری کے ساتھ تمام دستاویزات جمع کرائیں۔ مخالفین کے پاس کوئی شواہد نہیں تھے، جس وجہ سے ظہیر عباس کھوکھر نے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی۔ اگر ان کے پاس ثبوت تھے تو تاریخ کیوں مانگی؟ میری کامیابی کو چیلینج کیا تو اب 412438
Reposted by Farid KhanSafdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 18/11/2024Official ID's @maryamnawazmns.bsky.social @pmlnorgofficial.bsky.social 4314369
Farid Khan @faridkhan49.bsky.social · 18/11/2024بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️ 010
Reposted by Farid KhanDr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 18/11/2024بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️ 289582248
Reposted by Farid KhanMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab 1651180420
Reposted by Farid KhanSafdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 18/11/2024عوامی وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا عزم خدمت اور کارکردگی کی سیاست 2527189
Reposted by Farid KhanAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 17/11/2024شائد یہاں ہمیں وہ لوگ ہی ملیں جو واقع ہی ایکٹو ہوں ۔ ورنہ لوگ اکاؤنٹ بنا کر بھول جاتے ہیں 7437354
Reposted by Farid Khan مریم سرکار @armishali.bsky.social · 18/11/2024وہ پھر سے لوٹ آئی ہے عکس کلثوم نواز شریف اسی عزم اسی بیباکی اور استقامت کے ساتھ❤️🤲 @cmmaryamnawaz.bsky.social @maryamnshaef.bsky.social 052
Reposted by Farid KhanAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 18/11/2024پی ٹی آئی کا پردہ کے پیچھے سے سیاست کرنے کا فیصلہ 3136099
Farid Khan @faridkhan49.bsky.social · 18/11/2024تمام دوست خوش اور متحرک نظر آ رہے ہیں ۔ اور ایک دوسرے کو سپورٹ بھی کر رھے ھیں ۔ ویلڈن 👏 یونہی سپورٹ کرتے رھیں اور آگے بڑھیں ۔ مملکت خدادا سے نفرتوں کے خاتمے کے لیے آپ سوشل میڈیا پر اہم کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتے ھیں ۔ تو آگے بڑھیں اور اپنا کردار ادا کریں ۔ شکریہ 🙏 010
Reposted by Farid Khanسیٹھ ارشد محمود رحمانی(YMTPMLN ) @sabi73.bsky.social · 18/11/2024اے ساریاں دعاواں وڈے میاں صاحب واسطے نیں جناں نیں توانوں ایتھوں تک پہنچایا اے🤣 #YMTPMLN 043
Reposted by Farid Khan🇵🇰 Hisham 🇵🇰 @hishaaam.bsky.social · 17/11/2024اس بار علی امین گنڈا پور کے گلے میں پٹا ڈال کے جیل میں بند کر دینگے 0171
Farid Khan @faridkhan49.bsky.social · 17/11/2024پاکستان مسلم لیگ ن کے دوست فالو کریں فالو بیک ملے گا @faridkhan49.bsky.socialbsky.socialBlueskySocial media as it should be. Find your community among millions of users, unleash your creativity, and have some fun again. 020
Reposted by Farid KhanPMLN @pmlnorg.bsky.social · 17/11/2024"غریب خواتین کے لیے معاش کا انتظام لائیوسٹاک کی بہتری ، معیشت کا استحکام" ⭕: جنوبی پنجاب کے 12 اضلاع میں مطلقہ اور بیوہ خواتین کو اعلیٰ نسل کی گائے اور بھینس کی فراہمی 🔻: 2 ارب روپے کی خطیر رقم سے 11 ہزار خواتین کو مویشیوں کی فراہمی #Punjab #PMLN 07125
Reposted by Farid KhanPMLN @pmlnorg.bsky.social · 17/11/2024"غریب خواتین کے لیے معاش کا انتظام لائیوسٹاک کی بہتری ، معیشت کا استحکام" ⭕: جنوبی پنجاب کے 12 اضلاع میں مطلقہ اور بیوہ خواتین کو اعلیٰ نسل کی گائے اور بھینس کی فراہمی ▪: اپلائی کا طریقہ . پلےسٹور / ایپ سٹورسے ایپلکیشن ڈاون لوڈ کریں . ویٹرنری ڈسپنسری میں قائم وزیراعلیٰ پنجاب سہولت ڈیسک سےرجوع کریں 08429
Reposted by Farid KhanPMLN @pmlnorg.bsky.social · 17/11/2024وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قلات میں سکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت 010037