Zubair Yousaf @zubairyousafpmln.bsky.social · 03/12/2024دو سال سے عمران نے ہر کارڈ کھیل کر دیکھ لیا اسٹبلشمنٹ دوبارہ جھانسے میں نہ آئی،نتیجہ ایک ہی نکلا پتر توں ساڈے بغیر ایک شاپر تھا شاپر ہے اور شاپر ہی رہے گا۔ 032
Zubair Yousaf @zubairyousafpmln.bsky.social · 01/12/2024اور ناظرین نمبر278 سے کم ہوتا ہوا 150 سے 100 اور اب 12 پر آگیا ہے، گنتی جاری ہے۔ 050
Zubair Yousaf @zubairyousafpmln.bsky.social · 30/11/2024وزيراعلی مریم نواز اگلے ماہ چین کی خصوصی دعوت پر چين کا 8 دن کا دورہ (8دسمبر-15دسمبر) کریں گی 👏🏻 061
Zubair Yousaf @zubairyousafpmln.bsky.social · 26/11/2024ایک رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں 95٪ سے زائد پشتون ہیں،ان میں اکثریت نے صبح کا کھانا بھی نہیں کھایا،احتجاج کی انتظامیہ نے انکو بے یارو مدد چھوڑ دیا ہے،مظاہرین کی اکثریت کو معلوم بھی نہیں احتجاج کیوں کیا جارہا کیونکہ زیادہ لوگ انپڑھ ہیں۔ 1326
Zubair Yousaf @zubairyousafpmln.bsky.social · 26/11/2024رینجرز اور پولیس نے جی 6 اس کے اطراف کے علاقوں سے سینکڑوں کی تعداد میں مظاہرین کو گرفتار کرلیا،مظاہرین کو پیچھے دھکیلا جا رہا ہے 0113
Zubair Yousaf @zubairyousafpmln.bsky.social · 26/11/2024ذرائع کے مطابق اسوقت اسلام آباد میں تحریک انصاف کا 3 سے 5 ہزار تک بندہ موجود ہیں جبکہ سیکیورٹی فورسز کی تعداد 20 ہزار سے بھی زیادہ ہے۔بڑے پیمانے پر گرفتاریاں متوقع۔ 1112
Zubair Yousaf @zubairyousafpmln.bsky.social · 26/11/2024غیر ملکی معزز مہمانوں کی آج رات اسلام آباد سے واپسی ہے بس اتنا بتانا تھا 🔥🔥 1273
Zubair Yousaf @zubairyousafpmln.bsky.social · 26/11/2024🚨 ڈی چوک مظاہرین سے مکمل خالی کرا لیا گیا، مظاہرین چائنہ چوک میں علی امین گنڈا پور اور بشری بی بی کے ہمراہ موجود علی امین گنڈا پور اور بشری بی بی گاڑیوں میں موجود، 1153
Zubair Yousaf @zubairyousafpmln.bsky.social · 25/11/2024عمران خان کو حکومت کی طرف سے ملے 4 آپشنز سنگجانی ، کرفیو ، 245 یا جزوی ایمرجینسی خان صاحب نے چار آپشنز میں سے ایک تجویز مان لی ۔ 😂 041
Zubair Yousaf @zubairyousafpmln.bsky.social · 25/11/2024ہم نے انکو سنگجانی میں جگہ دینے کا کہا کہ وہاں جاکر بیٹھ جائیں مگر آپ نے آگے آنے کی کوشش کی تو یا تو ہم آرٹیکل 245 لگائیں گے یا پھرکرفیو یا کُچھ بھی کرنا پڑا کرینگے۔محسن نقوی 060
Zubair Yousaf @zubairyousafpmln.bsky.social · 25/11/2024محسن نقوی صاحب پولیس والوں پر رحم کھائیں۔ اگر انتشاری ٹولے کو عبرت کا نشان نہیں بنانا تو کم از کم غریب پولیس والوں کی جانوں سے تو نہ کھیلیں۔ ان کے بھی ماں باپ ہیں۔ بیوی بچے ہیں۔ آپ نے تو مذاق سمجھا ہوا ہے۔ استعفی دیں اور رانا ثنا اللہ کے حوالے ان کو کریں۔ 0132
Zubair Yousaf @zubairyousafpmln.bsky.social · 25/11/2024ایک نااہل کو لانچ کرنے میں مقتدرہ نے قوم کے 10 سال ضائع کیے۔ اب اس کو ختم کرنے میں 10سال لگیں گے۔ اور نقصان صرف پختون خواہ کا ہورہا ہے کیونکہ یہاں جاہلیت کا دوسرا نام "شعور" ہے۔ 1145
Zubair Yousaf @zubairyousafpmln.bsky.social · 25/11/2024وزیراعظم شہباز شریف بیلا روس کے صدر کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ریڈ کارپٹ پر۔۔!!اور تحریک انتشار سڑکوں پر۔ 071
Zubair Yousaf @zubairyousafpmln.bsky.social · 24/11/2024مبارک ہ مبارک ہو سب سے باشعور یوتھیا مل گیا پورے 5 لوگوں کے ساتھ DHA سے موٹرسائکل پر اسلام آباد روانہ 🤣 060
Zubair Yousaf @zubairyousafpmln.bsky.social · 24/11/2024جب لاہوری نکلتے ہیں تو پھر پولیس انکو روکنے کی سکت نہیں رکھتی یہ ہم نے عملی طور پر سابق وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں عدلیہ بحالی تحریک میں دیکھا ہے لیکن آج لاہور نے عمران خان کی کال کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا ہے کیونکہ لوگ ٹھگی سے تنگ آ چکے ہیں۔ 162
Zubair Yousaf @zubairyousafpmln.bsky.social · 23/11/2024🚨بڑی خبر🚨 اسلام آباد پولیس کا کریک ڈاؤن شروع، پی ٹی آئی کے 300 سے زائد انتشاریوں کو گرفتار کر لیا گیا 153
Zubair Yousaf @zubairyousafpmln.bsky.social · 23/11/2024میاں نواز شریف پاکستان کی آن پاکستان کی شان غریبوں کا رکھوالا 094
Zubair Yousaf @zubairyousafpmln.bsky.social · 21/11/2024بُشری بی بی کے پورے ویڈیو بیان میں صرف ایک جُملے پر پوری قوم مُتفق ہے۔ اور وہ ہے؛ “یہ تُم کیا اُٹھا کر لے آۓ ہو!” 0113
Zubair Yousaf @zubairyousafpmln.bsky.social · 21/11/2024پنکی کی پوری کوشش ہے کے جیل سے عمران خان تابوت میی ہی باہر نکلے۔۔۔😄 150
Zubair Yousaf @zubairyousafpmln.bsky.social · 21/11/2024بشری بی بی کی جو ویڈیو سامنے آئی ہے۔ اس محترمہ کو بتاو پاکستان کے سعودیہ سے بہت اچھے تعلقات ہیں۔ ان کو اپنی گھٹیا زبان استعمال کر کے خراب نہ کرو۔ ورنہ پہلے پاکستانیوں کے ویزہ بین ہو رہے ہیں۔ تم جیسے گھٹیا لوگ اس کے ذمہ دار ہیں۔ 082
Zubair Yousaf @zubairyousafpmln.bsky.social · 21/11/2024محسن نقوی کی وزارت داخلہ نے علی امین گنڈاپور کی وزارت اعلی کے صوبے کے چیف سیکرٹری کو سختی سے منع کر دیا ہے کہ 24 نومبر احتجاج کیلئے صوبے کے سرکاری وسائل استعمال نہ ہوں ۔۔۔۔ 071
Zubair Yousaf @zubairyousafpmln.bsky.social · 21/11/2024دو نعروں کا تو وجود ھی حتم ھو گیا ھے ایک حقیقی آزادی دوسرا ھم کوئ غلام ھیں 070
Zubair Yousaf @zubairyousafpmln.bsky.social · 21/11/2024پنجاب میں آرٹیکل 63 اے جعلساز فیصلے سے حمزہ شہباز کی حکومت گرانے کے خلاف آئینی بینچ نے پرویز الٰہی و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے،یادرہے جسٹس بندیال،جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب خلاف آئین فیصلہ دے کر حمزہ شہباز کی حکومت ختم کی تھی۔ 094
Zubair Yousaf @zubairyousafpmln.bsky.social · 20/11/2024فلموں میں کہتے ہیں گھر میں گھس کر ماریں گے اب ہم گھر بلا رہے ہیں ڈر کے مارے آ نہیں رہے ڈرپوک اب آ کر دکھاو 070
Zubair Yousaf @zubairyousafpmln.bsky.social · 19/11/2024سیم پیج پاکستان زندہ آباد پاکستان کو ترقی کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا 191
Zubair Yousaf @zubairyousafpmln.bsky.social · 19/11/2024جوبھی پاکستان کی سکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا، ہمیں کام سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے: آرمی چیف 040
Zubair Yousaf @zubairyousafpmln.bsky.social · 19/11/2024پی ٹی آئی والے جہان سے نکلیں گے وہیں سے دبوچ لیں گے، رانا ثناء اللہ 191
Zubair Yousaf @zubairyousafpmln.bsky.social · 19/11/2024ہر mpa اور mna ہر صورت 10000 بندہ لے کر آئے میں چاہے 500 بندہ بھی نہ لا سکوں ۔ محکمہ پنکی 150
Zubair Yousaf @zubairyousafpmln.bsky.social · 19/11/2024کوئی یکی نہ لگائے اب جس جس کو میں نے فولو کیا ہے چپ کر کے فولو بیک دے فولو بیک نہ کرنے والے کی بھی پین کی سری 031
Zubair Yousaf @zubairyousafpmln.bsky.social · 19/11/2024وہ لنگڑا کہا ہے جو کہتا تھا کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا وہ اڈیالہ میں ہے 051
Zubair Yousaf @zubairyousafpmln.bsky.social · 19/11/2024سکرین شارٹ لے لو انڈیا پاکستان ضرور آئے گا 230
Zubair Yousaf @zubairyousafpmln.bsky.social · 19/11/2024وپ سب vpn حرام ہیں جو ملک کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے لیے استعمال کیے جائیں 050
Zubair Yousaf @zubairyousafpmln.bsky.social · 19/11/2024آرمی چیف کی مدت ملازمت 5 سال کے خلاف درخواست آئینی بیچ نے خارج کر دی۔ اور ردی کی ٹوکری میں پھینک دی۔ 070
Zubair Yousaf @zubairyousafpmln.bsky.social · 19/11/2024گنڈہ پور لنگڑے سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گیا۔ آگے سب سمجھدار ہو۔ 010
Reposted by Zubair YousafZubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 18/11/2024جنہوں نے پاکستان کے دل لاہور میں گھس کر ناشتہ کرنا تھا ان کی اب کرکٹ ٹیم بھجنے سے پھٹی پڑی پے۔ 😅😅 291
Reposted by Zubair YousafZubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 18/11/2024 آپ کونسی سیاسی جماعت کے حامی ہیں؟ 1 . ن لیگ 2 . پی ٹی آئی 3. پی پی پی 641
Reposted by Zubair YousafZubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 18/11/2024بریکنگ نیوز:اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ۔چھترول پروگرام کی تیاریاں شروع۔ 1111
Reposted by Zubair YousafZubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 18/11/2024یوتھیوں کی پھٹی پڑی ہر پر دسدے نہیں جے پے 2232
Reposted by Zubair YousafZubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 18/11/2024سنا ہے بشری بی بی کی دھمکیوں کے بعد ایک MPA نے تو یہ بھی کہہ دیا کہ اگر بشریٰ بی بی پاکپتن سے دو ہزار بندے لے آئیں, تو ہم 20 ہزار لے آئیں گے۔ لوگ احتجاج سے تنگ آ گئے ہیں۔ 0102
Reposted by Zubair YousafZubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 18/11/2024جو جو بلیو اسکائی پر فولو تو لے رہا ہے بدلے میں فولو بیک نہیں کر رہا اس کی بھی پین کی سری آہو۔ جلدی جلدی فولو بیک دو 0152
Reposted by Zubair YousafZubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 18/11/2024ملک کی عزت سب سے پہلے، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی: محسن نقوی 0142
Reposted by Zubair YousafZubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 18/11/2024جنہوں نے پاکستان کے دل لاہور میں گھس کر ناشتہ کرنا تھا ان کی اب کرکٹ ٹیم بھجنے سے پھٹی پڑی پے۔ 😅😅 0155
Reposted by Zubair YousafZubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 18/11/2024لو بھئی یوتھڑو آپ کا خادم یہاں پر بھی منجی میں ڈانگ پھیرنے کے لئے حاضر ہے منجی پیڑھی ٹھکوا لو 0191
Reposted by Zubair YousafZubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 18/11/2024کے پی کے کے لوگ جاہل ہیں ورنہ 12 سال سے pti کی حکومت ہے یہ لوگ بغیر کارکردگی کو دیکھے pti کو ووٹ دیتے آ رہے ہیں۔ اور پھر مزدوری کرنے پنجاب جاتے ہیں۔ اور روتے بھی ہیں ہمیں کچھ ملا نہیں 7203
Reposted by Zubair YousafZubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 18/11/2024یہ آؔخری کال نہیں بلکہ انکے سیاسی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، سینیٹر طلال چوہدری 1317
Reposted by Zubair YousafZubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 18/11/2024نوازشریف جیسا لیڈر نہ کوئی آیا تھا نہ کبھی آئے گا۔ متفق کرنے والے دھڑا دھڑ شیئر کریں۔ 0378
Reposted by Zubair YousafZubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 19/11/2024کیا ایکس اور بلیو اسکائی کے درمیان ٹکر لا مقابلہ ہونے جا رہا ہے۔ کیونکہ جس بندے نے ٹویٹر بنایا تھا اسی نے بلیو اسکائی بنائی۔ 2264