Reposted by Cheemaسید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 03/12/2024جہنوں نے انقلاب لانا تھا وہ ایک دوسرے کو ٹاؤٹ اور جاسوس قرار دے رہے: عظمیٰ بخاری 😂 0206
Reposted by CheemaAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 23/11/2024لوگوں کو ٹویٹ ڈلیٹ کے طعنہ دینے والی تحریک انصاف ایک دن بھی پریشر برداشت نہیں کر سکی اور بشری بی بی کی ویڈیو ڈلیٹ کر کے فرار ہو گئی۔ 😂 کہاں سے آٹھا کے لائے ہوے۔ 😀 14275105
Reposted by Cheemaناراض ن لیگی @tanveerpk-0313.bsky.social · 23/11/2024شاہ سلمان پاکستان کے لئے نیک جذبات رکھتے ہیں،سعودی عرب کے شہزادہ محمد بن سلمان پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری خود دیکھ رہے ہیں،متعدد ایم او یوز پر دستخط ہوئے ہیں،سعودی ولی عہد کی نگرانی میں وفود پاکستان آ رہے ہیں،سعودی عرب کے خلاف زہر آلود باتیں کرنا ناقابل معافی ہے وزیراعظم محمد شہباز شریف 392
Reposted by Cheemaفیضی @faiztahir.bsky.social · 23/11/2024#PMLN_PROMOTION_TEAM لازمی ریپوسٹ کریں @punjaban.bsky.social @hinaparvezbutt0.bsky.social @pmlnazad.bsky.social @yaqub23260.bsky.social @iramfaiz.bsky.social @jawadtarar.bsky.social @shan02.bsky.social @humairabadar.bsky.social @sanamjamali.bsky.social @safdarleghari.bsky.social 31010
Reposted by CheemaAzma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 21/11/2024گنڈاپور صاحب تمام سیاست کو پیچھے رکھ کر پہلے اپنے صوبے کے امن و امان کی بات کیوں نہیں کرتے؟ عظمیٰ بخاری وزیراطلاعات پنجاب 04215
Reposted by CheemaM.Arif @arifmirza.bsky.social · 22/11/2024پی ٹی آئی ،، ٹی ٹی پی کا سیاسی چہرہ ہے جب پی ٹی آئی مظاہرہ کرنے کا اعلان کرتے ہیں، ان کا دوسرا ونگ دھماکے اور دہشت گردی شروع کر دیتا ہے سیاسی چہرہ آزادی رائے کے اظہار کے نام پر اور جنگ جو ونگ جہاد کے نام پر یاد رہے کہ 40000 افغانی جنگ جو خان نے پاکستان میں آباد کیئے تھے #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے 1146
Reposted by Cheema Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 21/11/2024شہزادہ پہلی دفعہ شہزادہ لگا۔ جب سے یہ پتہ چلا کہ ایم بی ایس نے جنرل باجوہ کوکہا “ یہ کیا اٹھا لائے ہو “ تب زندگی میں پہلی دفعہ میں ولی عہد کے تدبر کا قائل ہوگیا ۔ کیا نظر ہے، ویژن ہے ۔۔ #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو 812742
Reposted by CheemaMuhammad Mohsin Khan @mmohsinkhan92.bsky.social · 22/11/2024الحمداللہ 100 انڈیکس 99ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا یہ وہ ہے جو تحریک انتشار کو قبول نہیں 031
Reposted by CheemaPMLN @pmlnorg.bsky.social · 22/11/2024پاکستان اسٹاک مارکیٹ ایک لاکھ کی حد عبور کرنے میں صرف ایک 615 پوائنٹ پیچھے ہے آج کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس میں 2000 پوائنٹس کے بڑے اضافے کے ساتھ 99385 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے #PMLN 13114
Reposted by CheemaKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 21/11/2024زرتاج گُل جسٹس ابراہیم کے چھتر چھاؤں میں پہنچ گئی کنول شوزب پر پوری اسلام آباد ہائیکورٹ مہربان ہو گئی خدیجہ شاہ چیف جسٹس بیٹھک میں پہنچا دی گئی اور آج صنم جاوید عالیہ حمزہ بھی اعلی یدلیہ کی چولی میں پہنچ گئیں ثابت ہوا کہ پاکستان کی تباہی اور بربادی کی اصل مجرم تماش بین عدلیہ ہے 29453155
Reposted by CheemaMalik @malikshahzad123.bsky.social · 21/11/2024خواجہ صاحب نے یوتھیوں کے مہاتما کی سیاسی جنم کنڈلی کے پرخچے اڈا دئیے۔ ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے ریفرنڈم کا "پولنگ ایجنٹ" جنرل پاشا کی گود سے ہوتا ہوا جنرل ظہیر الاسلام اور پھر جنرل باجوہ اور فیض حمید تک کے بوٹوں کو چاٹ کر یہاں تک پہنچا لیکن "بندے دا پتر" نہ بن سکا اور آج بھی بوٹوں کی تلاش میں ہے۔ 085
Reposted by Cheemaسید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 21/11/2024🚨مایوسی پھیلانے اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے لوگ آج کدھر ہیں؟ کیا ان کو جواب دہ نہیں ٹھہرانا چاہیے؟ کوئی چیز بشمول سیاست ملک سے مقدم نہیں، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ۔۔۔!!! 0217
Reposted by CheemaMuhammad Tayyub PML(N) @saudicrownprince.bsky.social · 21/11/2024"چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالرشپ پروگرام" ◀: وزیر اعلی مریم نواز کا 2 ہزار اقلیتی طلبہ کو بھی لیپ ٹاپ دینے کا حکم ◀: 30 دن میں 5 ہزار اور 20 فروری تک 35 ہزار لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے 092
Reposted by Cheemaفیضی @faiztahir.bsky.social · 20/11/2024پارٹی ایک اور لیڈر بھی ایک خاندانی اور نسلی لوگ زندگی میں ایک ہی دفعہ فیصلہ کرتے ہیں 18220
Cheema @cheema02.bsky.social · 20/11/2024وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا بچوں کے عالمی دن پر پیغام 051
Reposted by CheemaKamran Ashraf @049kamran.bsky.social · 19/11/2024سعودی عرب میں پاکستانی طلباء کا اعزاز ۱۶ نمایاں پوزیشنز اپنے نام کر لی #SaudiArabia #Pakistan 032
Reposted by Cheemaفیضی @faiztahir.bsky.social · 19/11/2024لگتا ہے اب امارات نے بھی فیصلہ کر لیا ہے کہ یوتھڑو سے جان چھڑوانی ہے اسی لئے ان کی حرکتوں کا تفصیلی تجزیہ کرکے پاکستانی عوام کے ویزوں پر پابندی لگائی یوتھڑ ہیں ہی منحوس 042
Reposted by CheemaZiaullah @lahoremylove.bsky.social · 19/11/2024کرپٹ پنکی جادوگرنی اب عوام کو lead کرے گی آفرین ھے وئی #پنکی_تحریک_انتشار_PTI 092
Reposted by CheemaSafdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 19/11/2024عمران خان جیل کے اندر ہو یا جیل سے باہر پوری جماعت کا ایک ہی ایجنڈا ہے پاکستان کی تباہی اور اس کے لئے انہوں نے قوم کے بچوں کو ورغلا کر ذہن سازی کر کے اپنی گھٹیا سیاست کا ایندھن بنانا ہے #پنکی_تحریک_انتشار_PTI 410135
Reposted by CheemaAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 19/11/2024آخے 24 نومبر کو ہماری فائنل کال ہے۔ 🤣 ایک طرف بڑھکیں اور دوسری طرف منت ترلہ۔ 🤣🤣🤣 615355
Cheema @cheema02.bsky.social · 19/11/2024درست فیصلہ ۔ سختی سے نمٹا جائے ملک کو تماشہ بنا کے رکھ دیا ہے 020
Reposted by Cheemaبنت پاکستان PMLN @pmln333.bsky.social · 19/11/2024"عوامی حکومت، عوامی خدمت" فیلڈ ہسپتال پراجیکٹ افتتاح، غریبوں کی صحت پرکوئی سمجھوتا نہیں کرونگی سی ایم مریم نواز فری وائی فائی کا لاہور اور قصور کے بعد اب ننکانہ صاحب سے آغاز 074
Cheema @cheema02.bsky.social · 19/11/2024جو اعلیٰ ظرف ہوتے ہیں ہمیشہ جھک کے ملتے ہیں صراحی سرنگوں ہو کر بھرا کرتا ہے پیمانہ 010
Cheema @cheema02.bsky.social · 19/11/2024اب یہ اخری کال سے بھاگنے کی کوشش ہے یا ڈیل کی کوشش ہے لیکن جو بھی ہے بار بار ان کو اپنا تھوکا چاٹنا پڑ رہا ہے 010
Reposted by CheemaAttaullah Tarar @tararattaullah.bsky.social · 18/11/2024سیاسی پارٹی سے پی ٹی آئ کا کوئی تعلق نہیں نہ انکے لیڈر عمران نیازی کا 34114
Reposted by Cheemaزبان خلق @pmlnazad.bsky.social · 18/11/2024وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ڈائیلاسز پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، اب ڈائلسز کا مریض دس لاکھ روپے تک مفت علاج کرا سکے گا 615240
Reposted by CheemaUmerii04 @umerii4.bsky.social · 18/11/2024بڑی باجی کے پاس 60 ارب چھوٹی باجی کے پاس 40 ارب اور ماں پیسے نہ ہونے کی وجہ سے کینسر سے مرگئی اسی دکھ میں بیٹا کوکین پینے لگ گیا 804 ...!! 1207
Reposted by CheemaAsadRChaudhry @asadrchaudhry.bsky.social · 18/11/2024پی ٹی آئی والوں نے کہا ہے کہ 24 نومبر کے احتجاج کے لیے بشری بی بی نہیں آئے گی کیونکہ وہ"گھریلو عورت"ہے تو پھر کیا 24 نومبر کے احتجاج میں جتنی عورتیں جائیں گی وہ "بازاری عورتیں"ہونگیں؟ ویسے PTI کی لیڈرشپ کہے یا نا کہے وہ سمجھتے یہ ہی ہیں۔ اور پٹواری بھی (اسد آر چوہدری) 35021
Reposted by Cheemaتنولی خان @tanoli123.bsky.social · 18/11/2024فوج جہیز میں کچھ لائ ہو یا نہیں لائ ہو عمران خان کو ضرور لائ تھی ۔۔۔ اور جب سے یہ جہیز میں آیا ہے ثابت ہوگیا جہیز ایک بہت بڑی لعنت ہے جس سے معاشرہ تباہ ہوتا ہے 1124
Reposted by CheemaAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 18/11/2024ٹویٹر اچھا ہے ؟ یا سکائی بلو ؟ کہاں مزہ آ رہا ہے 11824935
Reposted by CheemaAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 18/11/2024پی ٹی آئی کا پردہ کے پیچھے سے سیاست کرنے کا فیصلہ 3136099
Reposted by CheemaAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 18/11/2024ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔ ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔ 160629149
Reposted by CheemaAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 18/11/2024شہباز شریف جو وعدہ کرتا ہے پورا کرتا ہے 2433991
Reposted by CheemaAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 17/11/2024شائد یہاں ہمیں وہ لوگ ہی ملیں جو واقع ہی ایکٹو ہوں ۔ ورنہ لوگ اکاؤنٹ بنا کر بھول جاتے ہیں 7437354
Reposted by CheemaQazi Abdul @shadowvoice.bsky.social · 18/11/2024Chachu on 24 November protestmedia.tenor.coma man is speaking into a microphone in front of a screen that says mns warriorsALT: a man is speaking into a microphone in front of a screen that says mns warriors 0198