Reposted by Maryam Nawaz TeamIjaz Ahmed @ijaz198.bsky.social · 28/11/2024 تمام پاکستانیوں کو سٹاک ایکسچینج کو ایک لاکھ پوائنٹ کراس پر مبارک باد آئی لو یو میاں صاحب 🫶🫶✌️✌️ 2357
Reposted by Maryam Nawaz Teamرانا محمد آ صف 🌹🌹 @pakksa1one.bsky.social · 28/11/2024وقفہ اذان آجائیں میرے گاؤں کرکٹ کھیلنی ہے تو 071
Reposted by Maryam Nawaz TeamSabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 28/11/2024وفاقی حکومت کا جب بھی وقت سےپہلے خاتمہ ہوتا ہےتو بلوچستان سےاس کا چاند پہلے ہی نظر آجاتا ہے آج بلوچستان اسمبلی نے PTI جیسی گندی غلیظ اور دہشت گرد جماعت پر پابندی لگانےکی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی ہے۔لہذا اس قرار داد کو PTI کا خاتمہ ہی سمجھیں! KP میں گورنر راج بھی تیار ہے۔ 26716
Reposted by Maryam Nawaz TeamJaved Iqbal @javedeqbalpk1.bsky.social · 28/11/2024190 ملین پاؤنڈ کیس کی ڈکیت عورت بشریٰ پیرنی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ، نیب راولپنڈی کی ٹیم پشاور روانہ 0144
Reposted by Maryam Nawaz Teammuzamil @muzamil.bsky.social · 28/11/2024پنکی پیرنی نے فائنل کال سے پہلے اور بعد میں گالیاں دی سلمان اکرم راجہ نے کہا میں صرف عمران خان کو جوابدہ ھوں اُسکی بیوی کو نہیں 😅 1377
Reposted by Maryam Nawaz TeamMiss302 @miss302.bsky.social · 28/11/2024جس چیز کے بارے میں علم نہ ہو ، مکمل علم اس پر سوال کیا جانا چاہیے ۔ رائے نہیں دینی چاہیے۔ 1113
Reposted by Maryam Nawaz Team𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆. @senoritte.bsky.social · 28/11/2024 کچھ سال پہلے شہباز شریف کارکنوں کو سڑکوں پر چھوڑ کر ائیرپورٹ کا رستہ بھول گئے تھے نتیجے میں نواز شریف ساڑھے تین سال قید میں رہے آج تک پٹواریوں نے شہباز شریف کو اس بات پر معاف نہیں کیا کہ ورکرز کو چھوڑ کیوں غائب ہوئے لیکن یوتھئے اپنی لیڈرشپ کو یہ کبھی نہیں پوچھیں گے؟ 2186
Reposted by Maryam Nawaz TeamNaghmana @naghmana.bsky.social · 28/11/2024پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے اپنی سیاست کی قربانی دی جو رائیگاں نہیں گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف 0124
Reposted by Maryam Nawaz Teammuzamil @muzamil.bsky.social · 28/11/2024بریکنگ نیوز پاکستانی اسٹاک ایکسچینج تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ پوائنٹس کی سطح عبور کر گئی♥️ 1235
Reposted by Maryam Nawaz Team𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆. @senoritte.bsky.social · 27/11/2024 مجھے بھی ایسی پروموشن ۔۔۔ 💕💕 182
Reposted by Maryam Nawaz Teamرانا محمد آ صف 🌹🌹 @pakksa1one.bsky.social · 28/11/2024کل سے ٹویٹر چیک کر رہوں ابھی یاد آیا تتلی والی ایپ کا اچار تو نہیں ڈالنا اسے آن کرو 😅😅 192
Reposted by Maryam Nawaz TeamKhawaja irfan @shaniansari.bsky.social · 23/11/2024@maryamnshaef.bsky.social @hamzashehbaz.bsky.social 082
Reposted by Maryam Nawaz TeamAurangZeb Khurrem @aurangzebkhurrem.bsky.social · 27/11/2024Peeeechy to Deko.....! @maryamnshaef.bsky.social @pmlnorg.bsky.social 0136
Reposted by Maryam Nawaz TeamZahid shahzad @zahidpmln941.bsky.social · 21/11/2024Pakka patwari 612212
Reposted by Maryam Nawaz TeamAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 21/11/2024youtu.be/uIZgOMYQysM?...youtu.beImran Khan's Bail: When Will Imran Khan Be Released? Good News for PTI | Absar Alam Breaks Big NewsYouTube video by SAMAA TV 914135
Reposted by Maryam Nawaz TeamAdeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 20/11/2024یہودیوں کو بتا دو ہیٹر کا کوئی قصور نہیں تھا۔ 4183
Reposted by Maryam Nawaz Team🇵🇰 Hisham 🇵🇰 @hishaaam.bsky.social · 18/11/2024مریم نواز کی حکومت عوام کی خدمت مثال قائم کر رہی ھے #MaryamNawaz 0254
Reposted by Maryam Nawaz TeamImran @ideas2025.bsky.social · 20/11/2024اور اب پینتالیس سال ٹکے کو جگتیں مارنے کے بعد معاشیات کے پاکستانی طلبہ و طالبات ٹکے کی گروتھ سٹریٹجی اور حقیقی قدر و قیمت جان سکیں گے۔ 13413
Reposted by Maryam Nawaz TeamMuax @muax.bsky.social · 18/11/2024You make history bro. History never forget you. Be healthy. Be happy 0142
Reposted by Maryam Nawaz TeamKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر ملی کہ راتب خور مشوانی نے “پھنڈ “ ریزنگ اپیل کی ہے تاکہ امریکہ میں بھاڑے پر لی گئی لابنگ فرمز کو کھمنٹو اور ان سینٹرز کو بھی خرچہ پانی لگایا جائے جنہوں نے خان کی چھڑائی کیلئے خط لکھا ہے اپنی زکوت شوکت خانم کو دیں تاکہ وہی زکوت امریکی لابنگ فرمز کو دی جاوے 21528152
Reposted by Maryam Nawaz TeamNaveedPirzada4 on X @pirzada958.bsky.social · 18/11/2024پنجاب نے ہمیشہ ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے شکریہ @maryamnshaef.bsky.social 2246
Maryam Nawaz Team @maryamnshaef.bsky.social · 17/11/2024نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ: 3025070