Reposted by Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan) ™® X Account arshe530

راولپنڈی: جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت
عدالت نے مقدمہ میں نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی
عدالت نے ملزمان کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے ڈی جی امیگریشن کو خط بھجوا دیا
جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد ملزمان کی بیرون ملک روانگی عدالت سے مشروط