9 مئی کو چھاؤنیاں کورکمانڈر ہاؤس ریڈیو پاکستان،شہدا کی یادگاریں جلانے،سامان لوٹنے اور فائرنگ کرنے والے آج کےپی میں حکومت چلا رہے ہیں۔ یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے سرکاری املاک کو راکھ بنایا تھا۔انعام کے طور پر حکومت مل گئی۔مقدمات سے ریلیف ملتاہے، بڑا مجرم اڈیالہ جیل میں پرتکلف کھانوں کی ضیافت اڑاتا ہے۔