Sign in

مریم سرکار

@armishali.bsky.social
182 followers 90 following 2 posts

PMLN

PostsRepliesMedia
مریم سرکار @armishali.bsky.social · 18/11/2024
وہ پھر سے لوٹ آئی ہے عکس کلثوم نواز شریف اسی عزم اسی بیباکی اور استقامت کے ساتھ❤️🤲 @cmmaryamnawaz.bsky.social @maryamnshaef.bsky.social
052
Reposted by مریم سرکار
Maryam Nawaz Team @maryamnshaef.bsky.social · 17/11/2024
نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ:
3025070
Reposted by مریم سرکار
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 18/11/2024
شہباز اسپیڈ
1246
Reposted by مریم سرکار
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 18/11/2024
عوامی خدمات میں پنجاب بہت آگے۔
2524889
Reposted by مریم سرکار
Ali Ch @alich81.bsky.social · 18/11/2024
شیر افضل مروت کہہ تو ٹھیک رہا ہے کے پی میں 11 سال سے پی ٹی آئی کی حکومت ہے۔ ہم کبھی بھی پسماندگی کو ترقی اور دھوکے کو حقیقت نہیں کہہ سکتے۔ لوگوں نے عمران خان کے نام پر ووٹ دیا اگر کارکردگی پر ووٹ دیتے تو کے پی میں کبھی بھی پی ٹی آئی کی حکومت نہ بنتی شیر افضل مروت
041
مریم سرکار @armishali.bsky.social · 18/11/2024
عصمی بھائی کی وفات کے بعد ٹویٹر چھوڑ کر بس نیوز تک محدود کر لیا تھا کیونکہ ٹویٹر پر ٹک ٹوک فیس بک جیسا ماحول بنتا جا رہا تھا فالو کرتے جائیں فالو بیک جلد لوٹا دیا جائے گا انباکس سے سختی سے پرہیز کریں ورنہ ادارہ زمہ دار نہ ہوگا۔ شکریہ
020