Sign in

Muhammad irfan sial

@muhammadirfan786.bsky.social
614 followers 576 following 37 posts
PostsRepliesMedia
Muhammad irfan sial @muhammadirfan786.bsky.social · 02/12/2024
‏سلیبریٹیز نمرہ ماہرہ کا بھی ٹوٹا لیک ھوگیا ایسی کیا ضرورت آگئی تھی میراتھن ریس دوڑ میں نمرہ ماہرہ بھی آگئیں
000
Muhammad irfan sial @muhammadirfan786.bsky.social · 26/11/2024
‏ہم نے تو باعزت آپشن لکھا تھا پیرنی گرفتار مگر یوتھیے بضد تھے گرفتار نہی ہوئی بھاگ گئی ہے کہاں ملتے ایسے جزباتی ورکرز ؟
000
Muhammad irfan sial @muhammadirfan786.bsky.social · 26/11/2024
‏آپریشن ڈی چوک میں ہو رہا ہے اور یوتھیے سوشل میڈیا سے غائب ہو گئے ہیں او نکلو تواڈی ۔۔۔۔۔😂
000
Muhammad irfan sial @muhammadirfan786.bsky.social · 26/11/2024
‏پی ٹی آئی کے اپنے ہی کسی کارکن نے علی امین گنڈا پور کو بوتل دے ماری، جب وہ گاڑی سے نکل کر ھاتھ ہلا رہا تھا۔ یہ جو گندی نسل تم نے تیار کی ہے اس کے ہاتھوں تم بھی محفوظ نہیں رہو لو آج بھگتو
000
Muhammad irfan sial @muhammadirfan786.bsky.social · 26/11/2024
‏گنڈاپور گاڑی سے نہ اتر ے تو ہم ان کے شیشے توڑ کر گریبان سے پکڑ کر D- Chowk لے کر جائیں گے،
000
Muhammad irfan sial @muhammadirfan786.bsky.social · 22/11/2024
‏جس کے پاس تمھارے لیے وقت نہ ہو اس کو کبھی پریشان مت کرنا کیونکہ وہ اپنی دنیا میں بزی ہے اور اس کو اپنی دنیا میں تمھاری ضرورت نہیں ہے
010
Muhammad irfan sial @muhammadirfan786.bsky.social · 21/11/2024
‏بڑا تنگ کردا اے دل مینوں ماہی واسطہ رب دہ مل مینوں ہوں سدراں ہاڑئے پوندایاں نے مینوں یاداں تیریاں اوندیاں نے ❤
000
Muhammad irfan sial @muhammadirfan786.bsky.social · 21/11/2024
کورٹ رپورٹر مطابق ضمانت فیصلہ کے بعد نعیم پینچودہ نے جسٹس لل اورنگزیب سے پوچھا کہ اب خان صاحب چھوٹ جائیں گے جس پر جج نے عینک اتارتے ہوئے ہاتھ آنکھوں پر ملتے ہوئے کہا “اس عمر اور اس ٹھنڈی سموگ میں خان کا باہر انا اور سر اٹھانا ہی بڑی بات ہے اور چھوٹنا تو قسمت نال ہی ہے” ‏سناؤ فیر
000
Muhammad irfan sial @muhammadirfan786.bsky.social · 19/11/2024
‏👰میں نے اسکا ہاتھ تھاما تو اس نے مسکرا کر کہا گرم ہاتھ وفا کی نشانی ہوتی ہے اور میں یہ سن کر اتنا خوش ہوا کہ یہ بھول گیا کہ اس کے ہاتھ کتنے سرد تھے 🍂❤️‍🩹🥹
141
Muhammad irfan sial @muhammadirfan786.bsky.social · 18/11/2024
یہ ایپ ابھی سہی طرح سے سیٹ بھی نہیں ہوئی تے اسی سارے ایتھے وڑ کے بیٹھ وی گئے آں ساڈا تے او حساب سے ہالے پلاٹ خریدا وی نئی صرف پسند کیتا اے تے ہر کسے نوں مصیبت ہے گئی اے کہ ایتھے میرا کمرہ ہوئے گا😂🤣🤣😂 a
010
Reposted by Muhammad irfan sial
امانت چن @amantchanreal.bsky.social · 18/11/2024
کیا آپا علیمہ ٹھیک کہہ رہی ہیں؟
3115
Muhammad irfan sial @muhammadirfan786.bsky.social · 18/11/2024
سنتالیس کے بعد سب سے بڑی ہجرت ایکس سے سکائ بلیو پر ہو رہی ہے ۔ لیکن یہاں دوہری شہریت کی اجازت ہے
020
Reposted by Muhammad irfan sial
Ammar Masood @ammarmasood.bsky.social · 18/11/2024
ایک پنجابی نظم
2035097
Reposted by Muhammad irfan sial
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 18/11/2024
عثمان داڑ فائنل احتجاج سے قبل ہی ملک فرار ہو کر امریکہ پہنچ گے اب عثمان ڈار امریکہ بیٹھ کر یوتھیوں کو بھاشن دے گا کہ نکلو پاکستان کے لئے خان کے لئے پی ٹی آئی کا ایک اور بھگوڑا امریکہ پینچ گیا
0268
Muhammad irfan sial @muhammadirfan786.bsky.social · 17/11/2024
میری بکریوں اپ بھی نیلے اسمان کے نیچے ا جائیں
030
Muhammad irfan sial @muhammadirfan786.bsky.social · 17/11/2024
میرے پاکستانیوں سب سے پہلے اپ نے گھبرانا نہیں ہے اور جو ٹیوٹر کے اوپر اپ ٹوٹے لیک کر رہے تھے وہ ادھر ٹوٹے لیک نہیں کرنے
040
Reposted by Muhammad irfan sial
Abdullah Sheikh @abdullahshk789.bsky.social · 17/11/2024
پاکستان زندہ باد ✊🇵🇰🫡
0102
Reposted by Muhammad irfan sial
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 17/11/2024
صدیق جان کو ابھی تک یہاں زیادہ لوگوں نے گھاس نہیں ڈالی 😂😂
910314
Muhammad irfan sial @muhammadirfan786.bsky.social · 17/11/2024
‏ایک شادی پر دولہے کا دوست مکمل سلامیاں لکھنے کے بعد تمام پیسے لیکر کراچی بھاگ گیا ایسے بھی ہوتے ہیں دوست 😂😂😂
040
Muhammad irfan sial @muhammadirfan786.bsky.social · 17/11/2024
میں خوش امدید کہتا ہوں تمام دوستوں کو جنہوں نے ٹوٹر سے ہجرت کر کے بلیو سکائی کو جوائن کیا ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک لازمی دیں تاکہ ہم ایک دوسرے کے ساتھ جڑے رہیں شکریہ
040
Muhammad irfan sial @muhammadirfan786.bsky.social · 17/11/2024
@muddassar04.bsky.social ہم معزز دوستوں کو خوش امدید کہتے ہیں بلیو سکائی پہ
082
Muhammad irfan sial @muhammadirfan786.bsky.social · 17/11/2024
‏اچھا میں تیکوں نہیں بھاندا، چلو ٹھیک اے جیڑھا تیکوں بھاوے ، شالا مرے
041
Muhammad irfan sial @muhammadirfan786.bsky.social · 17/11/2024
‏بس شاکر وقت غریبی وچ شالا یار نوں یار نہ ویکھے 🦋
030
Muhammad irfan sial @muhammadirfan786.bsky.social · 17/11/2024
‏بات کو سمجھا کرو میرے دوست یہ باہر کی دنیا تیرے لیئے نہیں ھے
030
Reposted by Muhammad irfan sial
ملّا دوپیازہ @fhv25.bsky.social · 17/11/2024
مسکے تیرا ککھ نا رہوے
021
Reposted by Muhammad irfan sial
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 17/11/2024
پاکستان زندہ باد 💚
39210
Muhammad irfan sial @muhammadirfan786.bsky.social · 17/11/2024
‏دل لگاؤ اسی سے جو سمجھے دل لگی کو جو نا سمجھے تجھ کو وہ کیا سمجھے تیری دل لگی کو
010
Muhammad irfan sial @muhammadirfan786.bsky.social · 17/11/2024
‏مت پوچھ ساقی اُن کے میـخـانے کا پتہ . اُن کے گاؤں کی چائے بھی نشہ دیتی ہـے
020
Reposted by Muhammad irfan sial
Azhar naseem khan @azharnaseemkhan.bsky.social · 17/11/2024
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔الھم صل علی محمد و علی آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔
021
Muhammad irfan sial @muhammadirfan786.bsky.social · 17/11/2024
010