Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 02/01/2025ہدایت اللہ کی عطا ہے، اور یہ اس کے اختیار میں ہے کہ وہ کسے اور کب راہ راست پر لے آئے۔ ہمیں کسی کے مثبت عمل کو دیکھ کر تنقید کرنے یا اس کے ماضی کو یاد دلا کر اسے نیچا دکھانے کے بجائے اس کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، کیونکہ یہ خود اس کے لیے ایک آزمائش ہو سکتی ہے۔ 052
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 28/12/2024آپ کے وہ الفاظ بھی تحفہ ہیں جو دوسروں کو آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتے ہیں۔ 061
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 25/12/2024بڑا ہی رنگین رہا یہ سال.......!! ہر کسی نے اپنے اپنے رنگ دکھائے 060
Reposted by WaسeeمdarWaسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 22/11/2024اسلام علیکم، میں ایک گرافک ڈیزائنر ہوں،آج کل جاب لیس ہوں،سوشل میڈیا پوسٹس، اردو انگلش میگزین، بک لیٹ، کمپنی پروفائل،بنانے کا کام بخوبی جانتا ہوں، اگر کسی کو میری خدمات درکار ہوں تو رابطہ کرے، معاوضہ بالکل معقول لوں گا شکریہ #graphicdesigner #magazinedesigner 03335600223 76028
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 18/12/2024پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں لیکن کھانے کے وقت برابر ہو جاتی ہیں۔ 040
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 11/12/2024بوڑھاں ہیٹھ فرشتے کھیڈن چِڑیاں گاون گیت اکھاں نیں دربار اساڈے دِل نیں وانگ مسیت ہرتھاں لیندے نیت 041
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 10/12/2024تم کیا اللہ کی امید سے مایوس ہو ؟؟؟ تو پھر گھبراتے کیوں ہو ہر بات سے ,,,, وہ بھی اتنا زیادہ کہ مرنے لگو 🙄 ایک بار سب کچھ چھوڑ کے یقین کر کے تو دیکھو !!🥀 040
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 10/12/2024کچھ تو بھیجو اپنی آواز ,اضطراب یا مسکان اک پھول ، ذرا سا اعتبار ، ان کہی بات یا کوئی پیغام معمولی سا اشارہ، " تُم " یا تُم سے جُڑی کوئی شے ہر طرف اُداسی ہے مجھے دل کا کمرہ سجانا ہے 020
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 07/12/2024بلھے شاہ اساں جوگی ہوئے ساڈے سپّاں نال یارانے .ساڈے انگ انگ زہراں چڑھیا ساڈا درد کوئی نہ جانے 181
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 07/12/2024اوہ تکدا اے، بھل جاندا اے اگلا بندہ رل جاندا اے سڑک تے او ٹردا اے ایویں جیویں نہر اچ پھل جاندا اے اوہدا دل ہٹی دا بوہا جیہڑا آوے کھل جاندا اے فیر کی ہویا جے میں رویا پریا برتن ڈُل جاندا اے عمیر نجمی 131
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 05/12/2024پرندوں سے یہ مت پوچھو کہ انہوں نے اپنا گھر کیوں چھوڑا، بلکہ ان حالات سے پوچھو جنہوں نے انہیں مجبور کیا ۔۔۔!!! 120
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 04/12/2024آدمی کے دُکھ بڑے بے زبان ہوتے ہیں، خاص کر جب غربت بھی ان دکھوں میں شامل ہو...!!! 171
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 04/12/2024کون ہے__مستقل مکین یہاں.... ایک ہجرت تو سب پہ لازم ہے.... 021
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 03/12/2024دکھ تو یہ ہے میرا یوسفؑ و یعقوبؑ کے خالق، وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے 050
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 03/12/2024آپ ہم سے ہمکلام ہونے کا ارادہ تو کیجیے یہ دنیا داری کے سارے کام ، پھر رفع دفع 051
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 02/12/2024تُم بڑے شہر کے باسی ہو تُمہیں کیا معلوم گاؤں کے لوگ جُدائی میں اُجڑ جاتے ہیں 030
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 30/11/2024اسلام علیکم، میں ایک گرافک ڈیزائنر ہوں،آج کل جاب لیس ہوں،سوشل میڈیا پوسٹس، اردو انگلش میگزین، بک لیٹ، کمپنی پروفائل،بنانے کا کام بخوبی جانتا ہوں، اگر کسی کو میری خدمات درکار ہوں تو رابطہ کرے، معاوضہ بالکل معقول لوں گا شکریہ #graphicdesigner #magazinedesigner 03335600223 053
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 30/11/2024تو لازوال ہے ، سب کچھ تری بساط میں ہے مرا وجود شب و روز اِنحطاط میں ہے تو نورِ مسجد و معبد، تو میرا ربِّ اَحد مرا حدیقہ جاں تیرے اِنضباط میں ہے جو لب پہ جاری ہو ُسبْحَانَ رَبّیَ الْاَعْلیٰ تو دل سرور میں ہے، رُوح بھی نشاط میں ہے #اردو 041
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 29/11/2024اگر دروازہ "پتھر" کا ہو تو دستک ریاضت ہے لیکن دروازے کے پیچھے"پتھر" ہو تو دستک حماقت ہے۔ 081
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 26/11/2024السلام علیکم❣️ "اچھے لوگوں کی صحبت میں رہ کر ایک عام انسان بھی خاص بن جاتا ہے جیسے کہ پھولوں کی مالا میں رہ کر دھاگا بھی خوشبوں دینے لگتا ہے_"🤍✨📚 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں🌻 صباح الخیر زندگی ❤️🦋 063
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 26/11/2024قال النبي ﷺ ” جو شخص حصول علم کی راہ پر چلتا ہے، اللہ تعالٰی اس کے لئے جنت کا راستہ آسان فرما دیتا ہے “ #صحيح_مسلم 0112
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 25/11/2024وہ زندگی جو آپ کے سامنے ہے، اس زندگی سے کہیں زیادہ اہم ہے جو آپ پیچھے چھوڑ چکے ہیں۔ #قومى_زبان 030
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 25/11/2024ضروری نہیں جو اپ کی نظر میں بیکار ہو وہ دوسرے کی نظر میں بھی بیکار ہو! Good night 021
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 25/11/2024مُجھے اُسکی آواز کا مرہم چاہئے اُسے کہو نا. میرا نام پُکارے!😓 040
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 25/11/2024جینا دنیا کی نایاب ترین چیز ہے ، زیادہ تر لوگ اس دنیا میں صرف موجود ہوتے ہیں"جیتے نہیں ہیں۔۔۔۔ (آسکر وائلڈ) 061
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 25/11/2024وَإِنَّ اللَّهَ رَبِّي وَرَبُّكُمْ فَاعْبُدُوهُ ۚ هَٰذَا صِرَاطٌ مُسْتَقِيمٌ اور بےشک خدا ہی میرا اور تمہارا پروردگار ہے تو اسی کی عبادت کرو۔ یہی سیدھا رستہ ہے سُورَةُ مَرۡيَمَ - 36 1111
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 24/11/2024اِن گُلابوں کی مخبری کی جائے اِتنی خُوشبو کہاں سے لاتے ہیں تُم بھی شَاید وہیں سے آئے ھو اَچھے مُوسم جہاں سے آتے ہیں✨ 0173
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 23/11/2024 کوئی چاۓ کی پیالی ایسی ہوتی ہے جس کا ذائقہ زبان کبھی بھول نہیں پاتی. کوئی سرگوشی ،کوئی مسکراہٹ ، کوئی مہک ، کوئی قہقہہ ، کوئی آنسو ، کوئی سناٹا ، تمام عمر کے لئے زندگی پر حاوی ہو جاتا ہے. پرانی یادوں پر نئی یادیں سجانا در حقیقت ایک مشکل عمل ہے____.. 083
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 23/11/2024بھرا پڑا ہے شہر لوگوں سے ہاں مگر ⚡ محبت نہ ملے تو میرے گاوٓں چلے آنا✨ 171
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 23/11/2024ہر چیز کا ایک صدقہ ہوتا ہے اور اعلیٰ ظرفی کا صدقہ ہے کہ کم ظرف کو نظر انداز کر دیا جائے السلام علیکم صبح بخیر 191
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 22/11/2024💫 سیکھ کر ہم سے چالیں شطرنج کی ...!!! اب لوگ رکھتے ہیں ارادے ہمیں ہرانے کے 050
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 22/11/2024💫 یہ کیا کہ تری خوشبو ، کا صرف ذکر سُنوں تو عکسِ موجۂ گُل ہے تو جسم و جاں میں اُتر پروین شاکر 0151
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 22/11/2024💫 تیری بیداد میں بھی شہد کی لذّت ہے نہاں دلرُبا پھول کبھی خار بھی بن سکتے ہیں؟ سیّد عبدالحمید عدمؔ 050
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 22/11/2024اسلام علیکم، میں ایک گرافک ڈیزائنر ہوں،آج کل جاب لیس ہوں،سوشل میڈیا پوسٹس، اردو انگلش میگزین، بک لیٹ، کمپنی پروفائل،بنانے کا کام بخوبی جانتا ہوں، اگر کسی کو میری خدمات درکار ہوں تو رابطہ کرے، معاوضہ بالکل معقول لوں گا شکریہ #graphicdesigner #magazinedesigner 03335600223 76028
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 22/11/2024زندگی میں ہم جو تعلقات بناتے ہیں، وہ ہماری شخصیت کا عکس ہوتے ہیں۔ جو لوگ آپ کے ساتھ سچے ہیں، انہیں کبھی مت چھوڑیں۔ ایک سچا رشتہ وہی ہوتا ہے جس میں محبت، سمجھ اور اعتماد کا رنگ ہوتا ہے۔ اس تعلق کو ہمیشہ قدر دیں، کیونکہ یہ زندگی کے سب سے خوبصورت لمحات میں سے ایک ہے۔... 010
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 22/11/2024تمہیں تو خیر ہم کر دیں گے رخصت خدا جانے پھر اپنا کیا کریں گے 130
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 22/11/2024اَلصَّلٰوۃُ خَیۡرٌ مِنَ النَّو٘م نماز نیند سے بہتر ہے السلام علیکم 260
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 21/11/2024درد کا یہ فائدہ ہوتا ہے کے خدا یاد آجاتا ہے اور درد بعض اوقات سخت دلوں کو بھی رلا دیتا ہے۔۔۔۔۔!!!! 0112
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 21/11/2024انسان کبھی بھی اپنے لفظوں میں اتنا خود کفیل نہیں ہوسکتا, کہ کسی بھی کیفیت کو اسی شدت سے بیان کرسکے جتنی شدت سے وہ محسوس کرتا ہے۔ 0154
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 21/11/2024کبھی ہاتھوں کا اٹھنا کبھی سجدوں میں جھکنا کبھی آنسووں کا تڑپنا خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے 090
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 21/11/2024جینا دنیا کی نایاب ترین چیز ہے ، زیادہ تر لوگ اِس دُنیا میں صرف موجُود ہوتے ہیں "جیتے نہیں ہیں۔ 0100
Waسeeمdar @waseemdar.bsky.social · 21/11/2024تیر ا ناراض ہونا بھی واجب ہے ...! میں بھی آجکل خود سے تنگ ہوں ...! 391