Reposted by ℕαυɱαɳPakistani American Think Tank @rajarazaq.bsky.social · 27/11/2024After Last Call 2114
Reposted by ℕαυɱαɳفیضی @faiztahir.bsky.social · 21/11/2024کوشش کریں ایک دوسرے کو فالو کریں #PMLN_PROMOTION_TEAM @tehreem.bsky.social @squatjogs.bsky.social @sabirtanoli276.bsky.social @tayyaba.bsky.social @engtayyub.bsky.social @umarhassan1.bsky.social @faiz-ur-rehman.bsky.social @waqar22.bsky.social @wq15s.bsky.social @bmworrier7268.bsky.social 51510
Reposted by ℕαυɱαɳMian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 18/11/2024ڈیڑھ سال ہونے کو ہے9/10 مئی کا واقعہ ہوا ہےاسکا آج تک آپ فیصلہ نہیں کر سکے ریاست آپ سے انصاف کی بھیک مانگ رہی ہے۔190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں اب مزید شہادت کی ضرورت نہیں ہے اس میں بھی تاخیری حربے استعمال ہوتےہیں تاریخوں پہ تاریخیں ہوتی ہیں اگر کوئی عالمی دباؤ ہےتو قوم کو بتایا جائے۔ 108027
Reposted by ℕαυɱαɳMian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 18/11/2024میرے نزدیک یہ فیصلہ کن احتجاج ہے، فیصلہ کن اس لحاظ سےہوگا کہ یہ پاکستان آئین قانون کے مطابق چلے گا یا پھر ان جتھوں کے ذریعے چلے گا یا عالمی قوتوں کے دباؤ کے تحت چلے گا یا آزادانہ فیصلے ہونگے یا ہم واقعتاً غلام ہیں یا ہم واقعتاً آزاد قوم ہیں یہ فیصلہ حقیقتاً ہوگا اور اسی ہفتےہوگا۔ 0379
Reposted by ℕαυɱαɳMian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 18/11/2024عمران خان جنرل ریٹائرڈ فیض حمید اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار ایک ہی تکون ہیں فیض حمید سہولت کاری کرتے رہے ان کے نیچے جو لوگ تھے وہ بھی سہولت کار تھے۔ 1287
Reposted by ℕαυɱαɳMian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 18/11/2024پی ٹی آئی کی جانب سے دس دن کی اس کال کو سادہ نہ لیا جائے پی ٹی آئی نے بہت سے مقاصد کے حصول کیلئے یہ ایمرجنسی کال دی ہے۔ 2449
Reposted by ℕαυɱαɳMian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 18/11/2024عمران خان کیلئے وہ ریاستیں متحرک ہیں جو پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہیں۔ 45919
Reposted by ℕαυɱαɳRaza Butt @socialdigitally.com · 18/11/2024فیض حمید، عمران خان اور ثاقب نثار ایک ہی تکون کے حصے ہیں، فیض حمید پہلے خود سہولتکار تھے اور بعد میں انکے زیر اثر لوگ سہولتکاری کرتے رہے۔ اسی طرح پہلے ثاقب نثار سہولتکاری کرتا رہا اور بعد میں اسکے زیر اثر لوگو سہولتکاری میں ملوث رہے، میاں جاوید لطیف 08132
Reposted by ℕαυɱαɳRaza Butt @socialdigitally.com · 18/11/2024سو بندوں کیلئے ہزار بندے روکنے کیلئے لگا دیے جاتے ہیں۔ ایک قیدی کا ذکر تو آپ کرتے لیکن دوسرے قیدی کا ذکر نہیں کیا جاتا جو اصل میں سہولتکاری دیتا رہے اور جس اسکے خلاف ثبوت ملے اسے گرفتار کرلیا گیا، میاں جاوید لطیف 45322
Reposted by ℕαυɱαɳMian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 19/11/2024آٹھ فروری کے نتائج پک اینڈ چوز کے تحت بنائے گئے میں تو بار بار کہہ رہا ہوں کہ صرف لاہور ڈویژن کو ہی دیکھ لیں کہ یہاں کتنا پیسہ کس بااثر شخص نے لیا ہے اور فارم 47 ان لوگوں کے حوالے کیے ہیں جو آج ذکر کرتے ہیں کہ فارم 47 کی پیداوار حکومت سے مذاکرات نہیں کریں گے۔سارے ثبوت موجود ہیں 4206
Reposted by ℕαυɱαɳMian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 19/11/2024میں بڑا کلئیر ہوں کہ آج بھی اداروں کے اندر بیٹھے لوگ سہولت کاری دے رہے ہیں، یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ بار بار وفاق پر چڑھائی کرے اور اسلام آباد میں دو دن کیلئے غائب ہوجائے اور کہا جائےکہ وہ مسنگ پرسن بے اور جب سامنے آئے تو اس سے بھی زیادہ گندی زبان استعمال کرے۔ 1519053
Reposted by ℕαυɱαɳMian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 19/11/2024پی ٹی آئی کی دس دن کی کال کو اتنا سادہ نہ لیں انکے مختلف مقاصد ہیں جس کی وجہ سے انہیں فوری کال دینےکی ضرورت پیش آئی۔بدقسمتی سے ریاست کا انتظامی ڈھانچہ اتنا کمزور ہو چکا ہےکہ پچھلے4سالوں میں اسے برباد کر دیا گیا ہے اسی وجہ سے100 بندوں کو روکنے کیلئے ایک ہزار بندہ لگا دیا جاتا ہے۔ 06517
Reposted by ℕαυɱαɳMian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 19/11/2024جب ہم احتجاج کیلئے نکلتے تھےکیا عمران خان ہماری گرفتاریاں نہیں کرتے تھے؟ کیا ہمیں کبھی جلسہ جلوس کرنےکی اجازت ہوتی تھی؟ نیب اینٹی کرپشن دیگر ادارے متحرک نہیں ہوتے تھے؟مگر میں پھر بھی کہوں گا کہ ہمیں یہ نہیں کرنا چاہیے، کیا اُس وقت صوبے کے تمام وسائل اختیار وفاق کے خلاف استعمال ہوتے تھے؟ 0328
Reposted by ℕαυɱαɳMian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 19/11/2024 نواز شریف نے امریکہ کی جانب سے پانچ ارب ڈالر لینے سے انکار کیا تھا اور پاکستان کے مفادات پر کوئی سودا نہیں کیا تھا جبکہ عمران خان نے ساڑھے تین سال سی پیک بند رکھا جس کا فائدہ عالمی قوتوں کو ہوا اب وہی قوتیں اس کو بچانے کیلئے متحرک ہیں۔ 38325
Reposted by ℕαυɱαɳعائشہ @aeysha.bsky.social · 19/11/2024دنیا میں موجود تمام آدمیوں کو Happy Men’s Day مبارک ہوجو اپنے پیاروں کی خاطر اپنی خوشیاں اور خواہشیں قربان کر دیتے ہیں ۰اللہ سے دعا ہے کہ آپ کی زندگی میں خوشیاں اور کامیابیاں ہمیشہ قائم رہیں آمین ❤️ 15867
Reposted by ℕαυɱαɳPMLN @pmlnorg.bsky.social · 19/11/2024آئی ایم ایف پروگرام کے لیے سعودی عرب اور چین کی مدد لینا پڑی آئی ایم ایف پروگرام منظور کرانے میں مدد پر صوبوں کا شکر گزار ہوں، دعا ہے کہ یہ ملکی تاریخ کا آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہو۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف #PMLN 513235
Reposted by ℕαυɱαɳفیضی @faiztahir.bsky.social · 20/11/2024 #PMLN پروموشن لسٹ @malikshahzad123.bsky.social @uj31.bsky.social @mianamir.bsky.social @farhanahmed0220.bsky.social @muhammadirfan786.bsky.social @usman107.bsky.social @rajaprofessornd.bsky.social @squatjogs.bsky.social @cheema02.bsky.social @atifrauf79.bsky.social @atifbut9.bsky.social 162918
Reposted by ℕαυɱαɳMaria Saeed @mariasaeed.bsky.social · 18/11/2024امریکی سازش اور امریکی غلامی نا منظور اب امریکی حمایت میں بدل چکی ہیں۔ امریکی کانگرسی اراکین کا بار بار نیازی کے لیے قرارداد منظور کرنا اور امریکہ کے صدر کو خط لکھنا ثابت کرتا ہے کہ عمران خان امریکہ کا غلام بن چکا ہے ایبسولوٹلی ناٹ تو صرف ایک چورن تھا 1256
Reposted by ℕαυɱαɳWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 19/11/2024اسلام علیکم میرے BlueSky کے دوستو! میری جو پالیسی ہے۔ اپنے اکاؤنٹ کے لحاظ سے آپ سے گزارش ہیکہ آپ بھی اس طرح اپنے اکاؤنٹ کی پالیسی رکھیں۔ اس سے آپ اکاؤنٹ مضبوط ہوگا۔ مضبوط اکاؤنٹ مضبوط مسلم لیگ سوشل میڈیا کی علامت ہے۔❤️🌹❤️ 1724643
ℕαυɱαɳ @squatjogs.bsky.social · 19/11/2024اتشاریوں کے شارٹ کٹ اور نوسربازیاں لیکن کبھی توبہ نا کرنا x.com/SquatJogz/st...x.comx.com 040
Reposted by ℕαυɱαɳMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے 2733593
Reposted by ℕαυɱαɳWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 19/11/2024الحمداللہ کل سے اب تک 5200 مسلم لیگی شیرو کو فالو کرچکا ہوں ۔ بہت شکریہ فالو بیک دینے کا۔ ٹویٹ کو لائیک ری ٹویٹ اور رپلائی کرنے کا شکریہ اسی طرح آپ کا ساتھ رہا انشاءاللہ آپ دوستوں کو ہم مایوس نہیں کریں گئے۔ فالو کرنا فالو بیک دینا آپ کا بڑا پن ہے۔ سلامت رہیں۔❤️👏 3286
Reposted by ℕαυɱαɳMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan 2034698
Reposted by ℕαυɱαɳRAI JAVED KHARAL @raijaved.bsky.social · 19/11/2024آخر کار یوتھیوں کا روحانی باپ تھا مُسلمانوں کے ساتھ ہاتھ تو کرنا تھا نہ 😏 051
Reposted by ℕαυɱαɳBano Qureshi @banoqureshi.bsky.social · 19/11/2024وزیراعلی پنجاب نے “چیف منسٹر ڈائلسز پروگرام کارڈ” شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ مریم نواز نے ڈائلسز کے مریض کے علاج کے لیے فنڈز 10 لاکھ تک بڑھا دیے 094
Reposted by ℕαυɱαɳAli Dar @alimdar82.bsky.social · 17/11/2024Saddens me to see that children with #Autism are often so grossly misunderstood. They are nothing but an unparalleled blessing from the Almighty! #AutismProudDad #Ibrahim #AlhamduLillah 2526744
Reposted by ℕαυɱαɳPMLN @pmlnorgofficial.bsky.social · 18/11/2024وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس اجلاس میں وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے وفد سے ہونے والی ملاقاتوں پر بریفنگ دی۔ ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف 618082
Reposted by ℕαυɱαɳPervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024قاسم عمران نیازی اور سلیمان عمران نیازی کی اپنی والدہ سے لڑائ دونوں عمران خان کی رہائ کے لیے 24 نومبر کے لانگ مارچ میں جانا چاھتے ھیں جبکہ ان کی والدہ اس بات کی محالفت کررھی ھیں لندن سے زرائع 1921259
Reposted by ℕαυɱαɳAdeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 18/11/2024یاد کرے گی تجھے دنیا قاضی تیرے جیسا دوسرا کوئی نہیں 1227055
Reposted by ℕαυɱαɳPMLN Social Media Team @pmlnsmt.bsky.social · 18/11/2024حقیقی آزادی اور فائنل کال کے دعویدار ایک ایک کر کے سب ہوگئے فرار #MissCall24Nov 0126
Reposted by ℕαυɱαɳAzma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 18/11/2024پی ٹی آئی کی لیڈر شپ منافقت چھوڑے اورجہاد کےلیے اپنے بچے لیکر آئیں بشری بی بی ٹیریان کی انگلی پکڑ کر مارچ کو لیڈ کریں قاسم اور سلمان آئیں اور پھر جہاد الجہاد کےنعرے لگائیں 62388144
Reposted by ℕαυɱαɳBabar Amin @babar9.bsky.social · 18/11/2024مسلم لیگ ن کا دور ہر لحاظ سے بہتر دور حکومت 25318
Reposted by ℕαυɱαɳNaveed Ch @naveedch66.bsky.social · 17/11/2024سیاسی جماعتوں کو اختلاف رائے کا حق حاصل ہے لیکن اختلاف کی بھی ایک حد ہوتی ہے : مولانا فضل الرحمٰن 79316
Reposted by ℕαυɱαɳAfridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 18/11/2024ابھی بہت لوپ ہولز ہیں مگر بلو سکائی کا کنسپٹ بہت اچھا ہے 131
Reposted by ℕαυɱαɳزبان خلق @pmlnazad.bsky.social · 18/11/2024بشری بی بی آئندہ سماعت میں ہرصورت حاضر ہو ورنہ ضمانت خارج ہوگی،25 نومبر کو دونوں میاں بیوی ملزمان پر فرد جرم عائد ہوگی،عمران کو ghq حملہ کیس میں چالان کی نقول فراہم کردی، 420756
ℕαυɱαɳ @squatjogs.bsky.social · 18/11/2024مجھے صبا ایزی لوڈ والی نے فالو کیا، میں نے بلاک کیا اور پھر سے انبلاک کرنے کے بعد دیکھا تو اس نے فالو کیا ہوا تھا۔ یہ loophole ہے بلیو سکائ کا۔ 240
Reposted by ℕαυɱαɳℕαυɱαɳ @squatjogs.bsky.social · 18/11/2024بلیو سکائ کے لانچ ہونے سے خدشہ ہے کہیں ایسا نو ہو کہ نا اِدھر کے رہیں نا اُدھر کے۔ 1102
Reposted by ℕαυɱαɳBankay.mian @bankaymian.bsky.social · 18/11/2024لوگوں کے بچے مروانے کے لئے آگے کریں گے اور خود بھاگ جائیں گے 031
Reposted by ℕαυɱαɳℕαυɱαɳ @squatjogs.bsky.social · 18/11/2024سالا ایک بلیو سکائ نے ایکس کو سب کی ایکس گرل فرینڈ یا ایکس بواۓ فرینڈ بنا دیا۔ 0132
ℕαυɱαɳ @squatjogs.bsky.social · 18/11/2024سالا ایک بلیو سکائ نے ایکس کو سب کی ایکس گرل فرینڈ یا ایکس بواۓ فرینڈ بنا دیا۔ 0132
Reposted by ℕαυɱαɳBankay.mian @bankaymian.bsky.social · 18/11/2024جب سے 24 نومبر کی احتجاج کی کال آئی ہے اس وقت سے پی ٹی آئی ارکان یا تو ملک چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں یا فرمائشی گرفتاریاں دے رہے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ اظہار لاتعلقی کا اعلان بھی کر رہے ہیں😂 2324
ℕαυɱαɳ @squatjogs.bsky.social · 18/11/2024بلیو سکائ کے لانچ ہونے سے خدشہ ہے کہیں ایسا نو ہو کہ نا اِدھر کے رہیں نا اُدھر کے۔ 1102