عبدالباسط @abdulbasit786.bsky.social · 02/12/2024اس نظم پر ویڈیوز بنانے کا ٹرینڈ زور وشور سے جاری تھا بھائیوں کی محبت ختم نہ ہوئی اور بندہ ناچیز کو بھی یاد کیا گیا 2127
عبدالباسط @abdulbasit786.bsky.social · 27/11/2024جو پرتشدد واقعات ہوئے ہیں اسلام آباد میں اسکی مذمت کرتا ہوں شدید الفاظ میں کرتا ہوں 0179
Reposted by عبدالباسطislamicmedia.bsky.social @islamicmedia.bsky.social · 23/11/2024تلاوت قرآن پاک 1133
Reposted by عبدالباسطsayebjan.bsky.social @sayebjan.bsky.social · 23/11/2024کراچی: جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے زیراہتمام ارسا ایکٹ میں ترمیم اور نئے کینالوں کے منصوبے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس جاری `#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر 0144
عبدالباسط @abdulbasit786.bsky.social · 23/11/2024فائنل کال پر جمشید دستی کا سخت ردعمل سامنے آگیا اسکول اور یونیورسٹیاں بند ہو رہی ہیں نوجوانوں کو چرس پہ لگا دیا ہے کیونکہ یہ خود چرس اور ہیروئین پیتا ہے۔۔۔🫣 084
Reposted by عبدالباسطعبدالسلام راکٹی @iamrakiti.bsky.social · 19/11/2024بلو سکائی پر آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ 5257
Reposted by عبدالباسطasmatferdusi.bsky.social @asmatferdusi.bsky.social · 19/11/2024ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت جمعیت علمائے اسلام پاکستان ♥️ #JamiatUlemaeIslam 085
Reposted by عبدالباسطSana Ullah Khan @sanaullah1997.bsky.social · 19/11/2024میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب کا ایک ادنیٰ سپاہی ہوں۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam 072
Reposted by عبدالباسطAhmad Nadeem Darwesh @an-darwesh.bsky.social · 19/11/2024سدا خوش رہو #JamiatUlemaeIslam 03614
Reposted by عبدالباسط Adil Typist @madiltypist.bsky.social · 19/11/2024ابابیلوں ساتھ ساتھ ایک دوسرے کو فولو بھی کرتے جائے۔ #adiltypist #JamiatUlemaeIslam 0269
Reposted by عبدالباسطختم نبوت میــــــــڈیا @knmedia313.bsky.social · 19/11/2024قادیانی دائرہ اسلام سے خارج ہیں آئین پاکستان 1973 #JamiatUlemaeIslam 0112
Reposted by عبدالباسطZakaria Brahui @zakariabrahui.bsky.social · 19/11/2024السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام ساتھی بخیر وعافیت سے ہونگے کیسا لگ رہا ہے یہاں #JamiatUlemaeIslam 094
Reposted by عبدالباسط🇿 🇮 🇦 @ziarn.bsky.social · 19/11/2024تمام دوستوں کو بیلو سکائی پر خوش آمدید #JamiatUlemaeIslam 14313
Reposted by عبدالباسطRafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 19/11/2024دہ سترگو پہ خاٸست دے ورتہ حد کڑے دے خدایہ 👀 حیران حیران ولاڑ یمہ نن بیا دہ یار تصویر تہ👦 #JamiatUlemaeIslam 0217
Reposted by عبدالباسطZohab kohistani @zohab12.bsky.social · 19/11/2024ھر ظالم سے بغاوت مظلوم کی حمایت خدا کی زمین خدا کا نظام #JamiatUlemaeIslam 06433
Reposted by عبدالباسطعبدالسلام راکٹی @iamrakiti.bsky.social · 19/11/2024آپ کی خاطر دنیا سے بھی لڑنا پڑے دریغ نہیں کریں گے ❤️ #JamiatUlemaeIslam 23820
Reposted by عبدالباسطعبدالسلام راکٹی @iamrakiti.bsky.social · 19/11/2024جمعیت علمائے اسلام اپنے وطن پاکستان اور اسلام کے لئے ہر فورم پر صف اول میں نظر آئیں گے #JamiatUlemaeIslam 27541
Reposted by عبدالباسطZareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 19/11/2024بیرون ممالک جا کر بھی اپنا لباس سنت نہیں چھوڑا اور نہ سر سے عمامہ اتارا اسے کہتے ہیں اسلامی تربیت اللہ تعالی ان سے محبت کرنے والوں کو سلامت رکھے امین ثم امین 👇 #JamiatUlemaeIslam 062
Reposted by عبدالباسطمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 19/11/2024مولانا کی سب بڑی چاہت یہ بھی ہے کہ کسی نہ کسی طریقے سے تمام سیاسی جماعتوں کے لیڈران کو ایک ساتھ ملک خداداد پاکستان کے پرچم تلے لے کر چلے۔ اس وقت پاکستان میں غیر سیاسی استحکام ہے اسے ختم ہوتے ہی پاکستان ترقی کی طرف گامزن ہوگا ان شاءاللہ! #JamiatUlemaeIslam 185
Reposted by عبدالباسطM Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024#JamiatUlemaeIslam سوشل میڈیا کا استعمال ھم گالی گلوچ کے بغیر بھی کر سکتے ھیں 24623
Reposted by عبدالباسطMK, ایم-کے @muhassinkhan.bsky.social · 19/11/2024تاجدار ختم نبوت زندہ باد #JamiatUlemaeIslam 197
Reposted by عبدالباسطMuhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024پاکستان کو آج مولانا فضل الرحمن جیسے مخلص رہنما کی ضرورت ہے۔ #JamiatUlemaeIslam 02411
Reposted by عبدالباسطSaeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 19/11/2024اس ہیش ٹیگ کیساتھ ہونے والے پوسٹ سے جمعیۃ کے ابابیل ایک دوسرے کو آسانی کیساتھ فالو کر سکتے ہیں.. #JamiatUlemaeIslam 0108
Reposted by عبدالباسطابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024پنکی پیرنی نے ٹریانی گروہ کے پیروکاروں کو اپنی ویڈیو خود ریکارڈ کرنے کا کہہ دیا ہے دیکھتے ہیں اب یوتھی اور یوتھنیاں اپنی کس طرح کی ویڈیو ریکارڈ کرتے ہیں 😜🤓 #ابابیل #JamiatUlemaeIslam 0175
Reposted by عبدالباسطsayebjan.bsky.social @sayebjan.bsky.social · 19/11/2024انشاءاللہ مرتے دم تک جمعیت علمائے اسلام کا خدمت جاری رکھیں گے #JamiatUlemaeIslam 176
Reposted by عبدالباسطMusa Msd @musakhn.bsky.social · 19/11/2024السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #JamiatUlemaeIslam 088
Reposted by عبدالباسطMuhammad Usman @usmanmarwat.bsky.social · 19/11/2024بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ ۔ usman آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam 059
Reposted by عبدالباسطasadullah7.bsky.social @asadullah7.bsky.social · 19/11/2024#JamiatUlemaeIslam قائد عوام مولانا🩵 1178
Reposted by عبدالباسطRafi Ul Haq Farooqi @rafiulhaqfarooqi.bsky.social · 19/11/2024قربان مرشد جی 🥰❣️ #JamiatUlemaeIslam 0128
Reposted by عبدالباسطMuhammad israr @misrarjui.bsky.social · 19/11/2024تمام ساتھیوں سے درخواست ھے کہ ایک دوسرے کو فااور فالو بیک دیا کرے تاکہ سے زیادہ سے زیادہ ساتھی ایک دوسرے سے جڑ سکے #JamiatUlemaeIslam 076
Reposted by عبدالباسطYousuf Khan @juifpak.bsky.social · 19/11/2024جمعیت علماء اسلام کی #bluesky پر بھرپور انٹری پاکستان کی تاریخ کا بلیو اسکائی پہلا کامیاب ھیش ٹیگ جمعیت علماء کا ہے الحمد للہ #JamiatUlemaeIslam 57141
Reposted by عبدالباسطMakhdoom Menhal Mangrio @mmmangrio.bsky.social · 19/11/2024بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam 054
Reposted by عبدالباسطZakir Ullah @abu-turab.bsky.social · 19/11/2024ضد نہیں مجبوری ہے اس ملک کیلئے اب مولانا فضل الرحمان ضروری ہے ❤️🇵🇰 #JamiatUlemaeIslam 01615
Reposted by عبدالباسطFazle Raziq @fazleraziq746.bsky.social · 19/11/2024بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam 01111
Reposted by عبدالباسطMufti Abdul Raheem @muftii.bsky.social · 19/11/2024ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ ضرور حاضر ھوجاے #JamiatUlemaeIslam 01513
Reposted by عبدالباسطAbdul basit gohar @abdulbasitgohar.bsky.social · 19/11/2024بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ 👇👇 #JamiatUlemaeIslam 0104
Reposted by عبدالباسطSajjad Ali @sajjad09.bsky.social · 19/11/2024ہمارا پہلا اور آخری پارٹی صرف اور صرف #JamiatUlemaeIslam 11810
Reposted by عبدالباسطMulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 19/11/2024#JamiatUlemaeIslam ٹیم جے یو آئی کا ہیش ٹیگ ہے اس سے پوسٹ کرے اور ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک کریں #JamiatUlemaeIslam 02419
Reposted by عبدالباسطNoormuhammadyasinazi🇵🇰 @nooryasinazi.bsky.social · 19/11/2024#JamiatUlemaeIslam سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر ایک دوسرے کو سپورٹ کریں ۔ شکریہ 02612
Reposted by عبدالباسطJui Soldier @juisoldier.bsky.social · 19/11/2024افسوسناک خبر: جمعیت علماء اسلام قلعہ سیف اللہ کے سنئیر رہنما ضلعی مسئول وفاق المدارس جناب مولوی محمد آمان حقانی صاحب طویل علالت کے بعد شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں انتقال کرگئے ۔ اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین ثم #نوٹ: جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ #JamiatUlemaeIslam 02413
Reposted by عبدالباسطZia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 19/11/2024جمعیت علمائے اسلام کا مشن خدا کی زمین پر خدا کا نظام #JamiatUlemaeIslam 03420
Reposted by عبدالباسطMulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 19/11/2024جمعیت علمائے اسلام کے تمام احباب کمنٹ سیکشن میں تشریف لائیں کمنٹ کریں اور سب لوگ لائیک اور کمنٹ کرنے والے ایک دوسرے کو فالو کریں #JamiatUlemaeIslam 42825
Reposted by عبدالباسطMuhammad israr @misrarjui.bsky.social · 19/11/2024السلام علیکم دوستوں سب کو بلو سکائی پر خوش آمدید #JamiatUlemaeIslam 14023
Reposted by عبدالباسطRahmat Ullah Adil @rahmatullahadil.bsky.social · 19/11/2024الحمد للہ جمیعت کے کارکن ہونے پر فخر ہیں #JamiatUlemaeIslam 01514
Reposted by عبدالباسطMulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 19/11/2024بلیو اسکائی پر آج کا ہیش ٹیگ بھی رکھا گیا ہے تاکہ جماعت کی تشہیر بھی ہو اور جماعتی ساتھی اس کی وجہ سے ایک دوسرے کو فالو بھی کرسکیں۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam 01915
Reposted by عبدالباسطاکبرعلی حقیار @akbaralihaqyar.bsky.social · 19/11/2024السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام ساتھی بخیر وعافیت سے ہونگے کیسا لگ رہا ہے یہاں #JamiatUlemaeIslam 03915
Reposted by عبدالباسطRahmat Ullah Adil @rahmatullahadil.bsky.social · 19/11/2024ہر ظالم سے بغاوت ہر مظلوم کی حمایت یہ نعرہ ہے جمیعت کا ہے اسلئے منسلک رہیں #JamiatUlemaeIslam 01916