Raheel Anjum @raheelanjum.bsky.social · 27/11/2024قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب ابھی 05:00 بجہ لاڑکانہ میں پریس کانفرنس کریں گے۔ #TeamJUISindh 030
Raheel Anjum @raheelanjum.bsky.social · 23/11/2024ضلع کرم میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے حوالے آج کا ہنگامی ہیش ٹیگ #SaveKuram 000
Raheel Anjum @raheelanjum.bsky.social · 20/11/2024دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ 020
Raheel Anjum @raheelanjum.bsky.social · 20/11/2024اگر وہ صادق و آمین ہوتا غالب تو ضمانت پر نہیں باعزت بری ہوجاتا🤣🤪 010
Raheel Anjum @raheelanjum.bsky.social · 19/11/2024*شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی مدظلہ مہتمم جامعہ اشرفیہ لاہور کا قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن کے نام خط۔۔* 000
Raheel Anjum @raheelanjum.bsky.social · 19/11/2024تمام سکول ٹیچرز سے گزارش ہے کہ ہفتہ میں ایک بار لازمی اپنے شاگردوں کو ختم نبوت وعظمت صحابہ پر لیکچر دیا کریں #JamiatUlemaeIslam 000
Reposted by Raheel AnjumIkramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 18/11/2024جس جس بہن بھائی کو فالو بیک چاہیے وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں ان شاءاللہ فالو بیک مل جائے گا اسکے بعد کسی نے بھی تنگ نہیں کرنا جلدی جلدی ری پوسٹ کریں اور فالو بیک لیتے جائیں 2613451
Raheel Anjum @raheelanjum.bsky.social · 18/11/2024ہائ افسوس تاریخ میں یہ بھی یاد رکھا جائے گا کہ بچہ پیدا ہوتے ہی یتیم ہوگیا ۔۔ مفتی اعجاز شہید 🥲 #Waziristan 020